As salaam alaikum bhai alhamudullah maine Yamaha Ybz 125 DX li hy kal or wo bhi apki video dekh k buhat mazedar or power full bike hy or family k liye best hai har lehaz se is se pehly mere pas gd110 thi wo family k liye nahi hy single bande k liye hy buhat niche lagti hy choti bike hy.
@@hameedtailors بھائی میں جو بائیک چلاتا ہوں جو محسوس کرتا ہوں وہ آپ کو بتا دیتا ہوں جو بائیک میں خود یوز نہیں کر لیتا اس کا ریویو کیسے دوں خالی اسپکٹس بتانے سے ویڈیو میں مزا نہیں آتا پرسنل ایکسپیرئینس بھی شئیر کرنا پڑتا ہے
ایک سال چلا کر نہ پٹرول ایورج بتائی اور نہ یہ بتایا کہ مینٹینس کاسٹ ایک سال چلانے میں کیا ہوئی کوئی پارٹ تبدیل ہوا یا صرف انجن آئل ہی تبدیل ہوتا رہا؟ ایک سال چلانے کے بعد یہ چیزیں بتانا بھی ضروری ھے
@akhtarrasoolbaloch5896 بھائی اس ویڈیو سے چند دن پہلے اسی بائیک کی ویڈیو ڈالی تھی اس میں میں نے سب کچھ بتایا تھا اسںلیے اس طرف تھوڑا دھیان کم تھا لیکن آپ نے ویڈیو دیکھی اپ کا شکریہ اور تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں اسی ویڈیو سے 7 دن پہلے gr پر ویڈیو موجود ہے آپ دیکھ سکتے ہیں
As salaam alaikum bhai alhamudullah maine Yamaha Ybz 125 DX li hy kal or wo bhi apki video dekh k buhat mazedar or power full bike hy or family k liye best hai har lehaz se is se pehly mere pas gd110 thi wo family k liye nahi hy single bande k liye hy buhat niche lagti hy choti bike hy.
Bhao ye new 24 kite price kia number k set
ماشاءاللہ بھائی صاحب.
بہت عمدہ. اللہ پاک سلامت رکھے آمین. عُمدہ کام.
Nice effort. Aslam Nasir
Sir ap serf sozoki ki video q bnate ho kabe ower kampny ki tarf be jay united 150 ka review kije
@@hameedtailors
بھائی میں جو بائیک چلاتا ہوں جو محسوس کرتا ہوں وہ آپ کو بتا دیتا ہوں
جو بائیک میں خود یوز نہیں کر لیتا اس کا ریویو کیسے دوں خالی اسپکٹس بتانے سے ویڈیو میں مزا نہیں آتا پرسنل ایکسپیرئینس بھی شئیر کرنا پڑتا ہے
ایک سال چلا کر نہ پٹرول ایورج بتائی اور نہ یہ بتایا کہ مینٹینس کاسٹ ایک سال چلانے میں کیا ہوئی کوئی پارٹ تبدیل ہوا یا صرف انجن آئل ہی تبدیل ہوتا رہا؟
ایک سال چلانے کے بعد یہ چیزیں بتانا بھی ضروری ھے
@akhtarrasoolbaloch5896
بھائی اس ویڈیو سے چند دن پہلے اسی بائیک کی ویڈیو ڈالی تھی اس میں میں نے سب کچھ بتایا تھا اسںلیے اس طرف تھوڑا دھیان کم تھا لیکن آپ نے ویڈیو دیکھی اپ کا شکریہ اور تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں
اسی ویڈیو سے 7 دن پہلے gr پر ویڈیو موجود ہے آپ دیکھ سکتے ہیں
@@Easytechinfoo
Recommend krty hen is bike ko ye b ni bataya
@akhtarrasoolbaloch5896
کمال ہے بھائی ریکمنڈ کیا ہے تو سب سے پہلے خود خریدی ہے یہ میری بائیک ہے
Ybr boht comfortable hai
Average kya he bhai iski
40 to 45km/L
@@Easytechinfooit's same like GD 110s....good average
Me to Average issue ki wja SE purchase nhi kr rha tha...kyon k log kehte k 25 SE 30 average he
@izyansandhuchannel8581
اس کی ایورج cb150f سے بہت اچھی ہے
Nice
صرف خوبیاں بتا رہے ہو کار سے زیادہ مہنگے پارٹس اور ملتے بھی مشکل سے ہیں اتنے پیسوں میں یوزڈ ہیوی باءک آ سکتی ہے
@@abdulkhaliq-gz6gc
مل جاتی ہے بھائی اپ کو شوق ہے تو خرید کر دیکھ لیں اس کے تو پارٹس مہنگے ضرور ہیں لیکن مل تو جاتے ہیں اس کے ملنے بھی نہیں