بہترین مشین ھے مضبوطی اور طاقت کے لحاظ سے۔ اس کو سلف اسٹارٹ اور alloy rim بنا دیں تا کہ ٹیوب لیس ٹائر ڈل جائیں۔ اگر پنکچر ھو جائے تو سخت پریشانی ھوتی ھے۔
بھائی یہ جو طرح طرح کے چائینیر ویرئینٹ 70cc بائیکس آ رہی ہیں یہ سب ایک جیسی ہیں میں نے سپر سٹار ، کراؤن، یونائیٹڈ کے ریویوز کئے مجھے سب ہی ایک جیسی لگیں ۔ اب آپ جو سفاری کی بات کر رہے ہیں یہ بائیک میٹ والے بھائی جان نے اس بائیک کا ریویو کیا ۔ کیونکے یہ وہاں پر ہی اویلیبل ہے
@@GhulamRasool-w3w ریسیل زیرو ہے سپئیر پارٹس اویلیبیٹی بہت کم ہے لانگ ٹائم کے لیے رکھنا ہے تو ٹھیک ہے شوقیہ لینا ہے شارٹ ٹائیم کے لیے تو مت لو سیل نہیں ہوگا پیسے بہت کم کرے گا
میں نے2024 کا ماڈل لیا تھا۔اس کا پیچھے والا ٹائر بیکار ہے۔اچانک بریک لگائیں تو لگ پتہ جائے گا۔اور دوسرا اس کا ہنڈل بہت بیکار ہے۔تھوڑا سا دوسرے موٹر میں لگا پورا ۔ٹیڑا ہوگیا۔
اگر سواری کے مزے لینے ہیں تو سوزوکی 110 لو خرچ کم اور تیسرا بندہ نہ بٹھائیں۔خرچ ذیادہ نہ ہو بس سواری کرنی ہے تو ہنڈا 70 اور علاقہ ریت والا ہو پھر ہنڈا 125
Ap hir video mn specifications btaty hn wo tou same he hn chaye colour red, blue ya black ho. Wo btane ke zurort nai hai jesa k abi video blues colour pye hai aur ap specification bta rye hn bike ke😂😂😂
@@Easytechinfoo chacha g honda prider already trending best bike hai 125 se zyda acha bike hai aap sams bike par baar baar 1 he video na banaye koi different category ke bike par bhe video banaye
بیکار ھے ھینڈل ایشو + پچھلے ٹائر کی گرپ نہی + کچھ عرصے بعد میٹر گراری کی آواز + لیفٹ سائیڈ زیادہ موڑنے پر رائیڈر گر جاتا ھے نیو بائیک میں ھاف کلچ دبانے پر ٹک ٹک کی آوازیں آتی ھیں جو کہ 500 کلومیٹر چلانے کے بعد سروس کروانے کے باوجود بھی ختم نہی ھوئی اوور آل ٹوٹل ریمارکس 10/2👎👎👎
بہترین مشین ھے مضبوطی اور طاقت کے لحاظ سے۔ اس کو سلف اسٹارٹ اور alloy rim بنا دیں تا کہ ٹیوب لیس ٹائر ڈل جائیں۔ اگر پنکچر ھو جائے تو سخت پریشانی ھوتی ھے۔
سفاری 70cc , 2025 الائے ویل اور سیلف اسٹارٹ ماڈل کا ریوو کریں اور مختلف شہروں کے لیے آ ن لائن ڈیلیوری کا بھی بتائیں
شکریہ
بھائی یہ جو طرح طرح کے چائینیر ویرئینٹ 70cc بائیکس آ رہی ہیں یہ سب ایک جیسی ہیں میں نے سپر سٹار ، کراؤن، یونائیٹڈ کے ریویوز کئے مجھے سب ہی ایک جیسی لگیں ۔ اب آپ جو سفاری کی بات کر رہے ہیں یہ بائیک میٹ والے بھائی جان نے اس بائیک کا ریویو کیا ۔ کیونکے یہ وہاں پر ہی اویلیبل ہے
Cb 150 kub launch ho ga
@@payamehussain2052
یہ ہی چیز ہو گئی بھائی اسٹیکر تبدیل کرکے آپ کو 50ہزار کا چونا لگا دینگے اور کچھ تبدیل نہیں ہونے والا
@Easytechinfoo bhai koi date btyn
@payamehussain2052
اکیورٹ ڈیٹ تو ہنڈا والے اپنے ڈیلرز کو بھی نہیں بتاتے جب لانچ کرنا ہوتا ہے اس سے 1 دن پہلے بتاتے ہیں
Bhai is m blue colour ki market nhi ha mere ps thi❤😢
@syedthaymoor932
اسی لیے 🤷 شوروم والے کم منگواتے ہیں ہوتا ہی نہیں ہے
انتہائی بورنگ ویڈیو
@@tajawan7150
thanx for watching bro ❤️
ap kesa review dekhna chahty hain mjhy btain i will try my best
یونیڈڈ کا 150 کیسا بایئک ہے ۔لینا چاہیے ۔ کہ نہیں۔
@@GhulamRasool-w3w
ریسیل زیرو ہے سپئیر پارٹس اویلیبیٹی بہت کم ہے لانگ ٹائم کے لیے رکھنا ہے تو ٹھیک ہے شوقیہ لینا ہے شارٹ ٹائیم کے لیے تو مت لو سیل نہیں ہوگا پیسے بہت کم کرے گا
میں نے2024 کا ماڈل لیا تھا۔اس کا پیچھے والا ٹائر بیکار ہے۔اچانک بریک لگائیں تو لگ پتہ جائے گا۔اور دوسرا اس کا ہنڈل بہت بیکار ہے۔تھوڑا سا دوسرے موٹر میں لگا پورا ۔ٹیڑا ہوگیا۔
بس کوالٹی اسی طرح کی ہے اس کی
Brother kon sa bike ap K nazar main acha hai?
I want to buy bike.
اگر سواری کے مزے لینے ہیں تو سوزوکی 110 لو خرچ کم اور تیسرا بندہ نہ بٹھائیں۔خرچ ذیادہ نہ ہو بس سواری کرنی ہے تو ہنڈا 70 اور علاقہ ریت والا ہو پھر ہنڈا 125
@Honesty123-k7t
پیسوں کا مسئلہ نہیں تو جی ڈی 110 👍👍👍
Yay blue nahee purple 🟣 hai mamoo.
@@mediakingltd5538
blue he bhai perpel different hota he is se .
Ap hir video mn specifications btaty hn wo tou same he hn chaye colour red, blue ya black ho.
Wo btane ke zurort nai hai jesa k abi video blues colour pye hai aur ap specification bta rye hn bike ke😂😂😂
@@Aliofficialll
پیارے بھائی ہماری ویڈیو ہر دفعہ اپلوڈ کرنے کے بعد مختلف آڈیینس کے پاس جاتی ہے پھر ویڈیو ان سپیسفیکیشن کے بغیر ادھوری ہوتی ہے
Bycar Moto cycle hai
Engine calach plate bycar hai.
Chacha g honda pridor te already tusi 2,3 videos bana detiyan nae hun chad deyo aey bike de jaan 😂
@@mehar365 😂☺️😂
کچھ دنوں سے ہنڈا پرائیڈر ٹاپ آف دی لسٹ آرہا ہے پاکستان کےٹرینڈنگ موٹر سائیکل میں آرہا ہے اسی لیے لوگ اس بائیک کو دیکھنا پسند کررہے ہیں
@@Easytechinfoo chacha g honda prider already trending best bike hai 125 se zyda acha bike hai aap sams bike par baar baar 1 he video na banaye koi different category ke bike par bhe video banaye
96 kg hay bhai
@@sabirwaheedwaheed1495 thanx for watching my video ❤️
ghalti ho gi bhai
بیکار ھے
ھینڈل ایشو + پچھلے ٹائر کی گرپ نہی + کچھ عرصے بعد میٹر گراری کی آواز + لیفٹ سائیڈ زیادہ موڑنے پر رائیڈر گر جاتا ھے نیو بائیک میں ھاف کلچ دبانے پر ٹک ٹک کی آوازیں آتی ھیں جو کہ 500 کلومیٹر چلانے کے بعد سروس کروانے کے باوجود بھی ختم نہی ھوئی اوور آل ٹوٹل ریمارکس 10/2👎👎👎
جب ایک مرتبہ ہونڈاپراءیڈر کا ریو کرلیا تو۔ باربار بک بک کرنے کی کیا زرورت ہے
@@DhanibuxNarejo-ph8ip
بھائی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں بہرحال ویڈیو دیکھنے کا شکریہ اس بلیو کلر والے پرائیڈر کا ریویو میرے چینل پر نہیں ہے
اسکا وزن تو صرف 96 کلو تھا اب زیادہ کیسے ہو گیا🥸
@@SmartBoy-vr3ku
thanx for watching my video ❤️
ghalti ho gi bhai
وڈیو بنانے والے نے اپنا وزن بھی اکاؤنٹ کرکے ریویو کیا ھے 😂
@alizahid2757 😅😅😅