سوزوکی نے اپنے 125 کو مارکیٹ پزیرائی دینے کے لیے جی ایس se کلوز آف کی ۔ دونوں ہی بائیکس کی سیل کلوز آف ہو گئی ۔ 125 بری طرح فلاپ ہوئی اور se بھی بند ہو گئی
New bike letay sath hi tyer change kro fir break hub baray dalwao or seat ka b masla ha...wah bhai g..new bike lene ka faeda hi kia jab letay sath os pr kharchay b krnay hain ..new bike leta tab hi ha k kharcha na krna prey
@@1zeesyed بھائی آپ ان پارٹس کے ساتھ بھی گزارا کر سکتے ہیں میں بھی تو کر رہا ہوں جو دوست لانگ ٹوورز کرتے ہیں اور جو زیادہ کمفرٹ اور روڈ گرپ لینا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ بات کہی ہے
Sir no doubt it is wonderful motorbike but from last 12 years Suzuki did not made any changes in GS! Infact they shutdown the production of GS150SE!
سوزوکی نے اپنے 125 کو مارکیٹ پزیرائی دینے کے لیے جی ایس se کلوز آف کی ۔ دونوں ہی بائیکس کی سیل کلوز آف ہو گئی ۔ 125 بری طرح فلاپ ہوئی اور se بھی بند ہو گئی
Sir aek baat samajh ni aai Suzuki gd 110s ke alloy wheel or Suzuki 150 ke purane wheel asa kyu
Sir ap ny petrol ka dhakan ulta lgaya hwa h, key wali side nichy nh upr aati h
Very nice ❤
Thank you!
Top speed aur pickup kesa hai?
@@sukoonmedia top speed 120 se oper jata he pickup 👍
@Easytechinfoo meter men hee 120 hai to 120 SE ooper kese jata hai?
@sukoonmedia
بھائی اس کا میٹر اتنا ہی ہے لیکن انجن بہت طاقت ور ہے جس طرح ہنڈا 125 کا میٹر بھی 120 ہی ہے لیکن وہ بھی اوپر چلا جاتا ہے
Mere pas Gs150Se 2022 hai
Lakin parts buhoat mehangay hain yah khayal rahy or har jaga say available bhi nahi hottay
installment par ya kasy mil sakti ha?
@@muddsarwattoo204 جی بھائی سوزوکی والوں کا اپنا انسٹالمنٹ پلان ہے اس کے لیے
@Easytechinfoo koi details video ha kasay process hota ha
@mdsrnquotes
ویڈیوز چینل پر ہیں ریسنٹ ویڈیو سوزوکی انسٹالمنٹ پلان پر دیکھ لیں میرے چینل پر ہے
یہ نیا نیا بندہ چلا لیتا ہے یا مشکل ہے مجھے تو اسکا سیٹ لمبا لگ رہا ہے پورا فیملی آ سکتا ہے
@@SmartBoy-vr3ku new banda chal laye ga kuch din lgy ga adjust ho jaye ga seat sedhi ha
ارے بھائی! 8:59 اس کا فیول ٹینک 12 لیٹر کا ہے 13 کا نہیں ہے اصلاح کرلیں۔
13 کا ہے میرے یوز میں ہے
@Easytechinfoo بات وہی مانی جائے گی جو کمپنی کی اسپیسی فیکیشن میں دی گئی ہو آپ کے لئے کوئی خاص پراڈکٹ نہیں بنی۔
@farrukhhasan7751
کمپنی ہمارے چینل کی مالک نہیں ہم نے جو دیکھا وہ آپ کو بتادیا اور جو ہم نے بتایا وہ کنفرم ہے بس
@@Easytechinfoo آپ کی اس خود پسندی کی خوشی میں اب آپ کا چینل ان سبسکرائب کر دیا ہے۔
Lo g tanki m b masla rust lag jata ha new bike ko hi ..head light b theek nai..to fir ku li jaye ye bike
@@1zeesyed
میرے سامنے یہ سارے مسائیل آئے ہیں لیکن اس کے باوجود 150cc کیٹاگری کی یہ بائیک باقی مہنگی بائیکس سے کافی سپیرئیر ہے
اس کے اسپیئر پارٹ ہر طرح کے انجن اور باڈی کے مہنگے ہیں جب آپ اسے 20,000 کلومیٹر چلا لیں گے آپ کو لگ پتا جائے گا۔
ارے بھائی! یہ کیا بات ہوئی ویسے تو یہ ٹھیک ہے ایسے لیکن ٹھیک نہیں ہے
New bike letay sath hi tyer change kro fir break hub baray dalwao or seat ka b masla ha...wah bhai g..new bike lene ka faeda hi kia jab letay sath os pr kharchay b krnay hain ..new bike leta tab hi ha k kharcha na krna prey
@@1zeesyed
بھائی آپ ان پارٹس کے ساتھ بھی گزارا کر سکتے ہیں میں بھی تو کر رہا ہوں جو دوست لانگ ٹوورز کرتے ہیں اور جو زیادہ کمفرٹ اور روڈ گرپ لینا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ بات کہی ہے
Dear jesi bike aati h wesy hi chlao normal routine k liye sb kch fit h koi issue nh