assalam o alaikum please to learn and know that such a learned channel. i have a short querry. Is there any provision in Law/Rule according to which there is requirement of Countersigning the Khasra Girdawari by Tehsildar/Naib-Tehsildar or the signature/stamp of Patwari is sufficient.
RESPECTED SIR, PATTHER NO. , MURBBA NO., KILLA NO. KYA HOTA HAI, HECTARE, ACRE KYA HOTA HAI PRACTICALY BATAYE SIR TAKI YUTH KO BHI PRACTICALY SAMAJ MAI AA JAYE
اگر کسی فرد نے دھوکہ دہی میں کسی غیر ممکن زمین صرف قبضہ ظاہر کرنے کے لئے 1971 میں خسرہ گردآوری کی ہو اور وہ ساڑھے چہتر ایکڑ کا ایک نمبر جو کے آج بھی غیر ممکن ہے کوئی فصل کاشت نہیں کیا ہے اور پٹواری نے جمعبندی وغیرہ میں اندراج بھی کی ہے لیکن زمین پر نہ کسی کا قبضہ ہے نہ کبھی کاشت ہوا ہے بلکل غیر ممکن ہے تو اس کے لئے کیا قانون ہے پلیز رہنمائی
ایک کھیت میں مسلسل 2سال یعنی 4 فصل تک کوئ کاشت نہ کی جاۓ اور رجسٹر خسرہ گردآوری میں خالی لکھاھو تو یہ بنجر جدید ھوگا اور 4سال بنجر جدید کے بعد بنجر قدیم ھو جاۓ گا اور موقعہ پر گھاس وغیرہ ھو گا ایسے کھیت کو بنجر قدیم لکھا جاتا ھے
مکمل جان کاری کے لیۓسٹیڈنگ آرڈر نمبر 22متعلق گردآوری گورنمنٹ رنبیر پرس جموں سے لے کر پڑھیں تو سب معلوم ھو جائے گا اس انٹر ویو میں کی گئی گفت گو سٹیڈنگ آرڈر نمبر 22 متعلق گردآوری کے مطالعہ سے بعد لیا گیا ہوتا تو عوام کثیر تعداد میں مستفید ہو سکتے
assalam o alaikum please to learn and know that such a learned channel. i have a short querry. Is there any provision in Law/Rule according to which there is requirement of Countersigning the Khasra Girdawari by Tehsildar/Naib-Tehsildar or the signature/stamp of Patwari is sufficient.
وکیل صاحب اچھے آدمی ھیں
Good, RESPECTED SIR, PRACTICALY DIKHANE KAI LIYE BAHUT BAHUT THANKS YOUNG GENERATION BAHUT LABHAWANIT HUA HAI, GOOD INFORMATION
اسلام و علیکم ،،صرف وکلاء میں نہیں بلکہ عام عوام میں بھی شعور آرہا ہے،،،،ماشاء اللّٰہ
Vere good
v.g
Appreciate
اگر ملی بھگت سے گرداوری دوسرے نام پہ لگی ہو جبکہ موقع پہ دوسرے کا قبضہ ہو تو اس کو کس طرح ٹھیک کروایا جا سکتا ہے
Gain alot ❤
Good
Kea misal haqeat main ghalti sy kisi party k naam reqba mutaqil ho skta hy
very good sir
Agger kisi aadmi zameen kharedi ho our 30sal se kasht kar raha ho us ke liye kya hukum hai sir
💯
اسلام علیکم سر جی کیسے ہیں۔۔۔؟سر آپ سے رابطہ کیسے ممکن ہے فون پر یا ملاقات کے زریعے۔۔۔؟
assalam o alaikum
please to learn and know that such a learned channel.
i have a short querry.
Is there any provision in Law/Rule according to which there is requirement of Countersigning the Khasra Girdawari by Tehsildar/Naib-Tehsildar or the signature/stamp of Patwari is sufficient.
hi sir how r u mera sawal hai agar ek zameen ka case ho and banda dooran case fot hojaye to kya us k bety k naam khasra girdawari ho sakta hai?
جو زمین کاشت کر رہا ہے اسکے نام گرداوری ہو سکتی ہے
جناب خسرہ گرداوری کی نقل بھی مل سکتی ہے
مل سکتی ہے متعلقہ پٹواری سے
RESPECTED SIR, PATTHER NO. , MURBBA NO., KILLA NO. KYA HOTA HAI, HECTARE, ACRE KYA HOTA HAI PRACTICALY BATAYE SIR TAKI YUTH KO BHI PRACTICALY SAMAJ MAI AA JAYE
We will make a video on this
اگر کسی فرد نے دھوکہ دہی میں کسی غیر ممکن زمین صرف قبضہ ظاہر کرنے کے لئے 1971 میں خسرہ گردآوری کی ہو اور وہ ساڑھے چہتر ایکڑ کا ایک نمبر جو کے آج بھی غیر ممکن ہے کوئی فصل کاشت نہیں کیا ہے اور پٹواری نے جمعبندی وغیرہ میں اندراج بھی کی ہے لیکن زمین پر نہ کسی کا قبضہ ہے نہ کبھی کاشت ہوا ہے بلکل غیر ممکن ہے
تو اس کے لئے کیا قانون ہے پلیز رہنمائی
please provide this form in english, thanks
Khasra no change ho sakta he k nahin agar pehle 330 ho. But 5 sal bad is ko 430 kar dia jai.
نہیں لیکن اگر تقسیم ہوجاے تو پھر بٹّہ نمبر ہوجاتا ہے
قبضہ بلا لگان کی کیا حثیت ہوتی ہے
میری زندگی میں تو کبھی پٹواری گردآوری کے لیے نہیں آیا ہمارے علاقے میں
What is Bangra qadeem
ایک کھیت میں مسلسل 2سال یعنی 4 فصل تک کوئ کاشت نہ کی جاۓ اور رجسٹر خسرہ گردآوری میں خالی لکھاھو تو یہ بنجر جدید ھوگا اور 4سال بنجر جدید کے بعد بنجر قدیم ھو جاۓ گا اور موقعہ پر گھاس وغیرہ ھو گا ایسے کھیت کو بنجر قدیم لکھا جاتا ھے
Banjr Qadeem mean,waste and barren land which has remained unsown ( Na kasht) for more than Eight successive harvests.
march 3
پٹواری کی گرداوری دیکھنے کا کون کون سا طریقہ ہے
یہ غلط لکھا ہوا ہے کہ ایک صفحہ تین سال کے لیے ہوتا ہے چار سال یا آٹھ فصلوں کے لئے ہوتا ہے
مکمل جان کاری کے لیۓسٹیڈنگ آرڈر نمبر 22متعلق گردآوری گورنمنٹ رنبیر پرس جموں سے لے کر پڑھیں تو سب معلوم ھو جائے گا اس انٹر ویو میں کی گئی گفت گو سٹیڈنگ آرڈر نمبر 22 متعلق گردآوری کے مطالعہ سے بعد لیا گیا ہوتا تو عوام کثیر تعداد میں مستفید ہو سکتے
Hi
Apna number dho sir
Assalamu Alaikum sir kya haal hai thik Ho Sar apna mobile number do Ya WhatsApp number do
Only Whatsapp: 03129110806

Qr to