Masavi Latha Revenue Record | How to Read | مساوی لٹھا کاغزات مال پڑھنے کا طریقہ
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 28 พ.ย. 2024
- Masavi Latha Revenue Record | How to Read | مساوی لٹھا کاغزات مال پڑھنے کا طریقہ
How to read Masavi in revenue record?
Detailed tips on readin Masavi
What is Masavi?
What is Latha?
How Masavi is measured?
Measurement values of Masavi?
What is Field Book?
What is Daily Diary or Roznamcha Waqiati?
Complete explanation on revenue terms by Ex Girdawar Mr. Muhammad Riaz
Explained with visual representation
Hello friend, we are absolutely honored to follow your work, we are immensely happy and grateful to share your amazing work with us, we admire every work shared by you, congratulations for the excellent work we wish you success friend, another subscriber here!
You are trying your level best sir...There are many questions, that remain to be answered. Another lecture is needed for more details. Kindly sir re_arrange it. Thank you!
Nice wel don❤❤❤
Try to teach about new computerized fard column by column..
Good❤❤❤
Dots jo lgy huwy hoty hain wo kisy zahir krty hain
Zabardast
AoA
Sir field book ki two copy hoti hai mujay koi
Parts patwar
Parts sarkar
Koi asa saboot batai jis mei lakha ho k field book k two part tayar Kia jatay hai.
Aoa sir please yeh batahain k masavi main Jo ........ dot ki line Hoti hai es ka kia Matlab hota hai
اس لٹہ یا مساوی. میں علامات ب ,ج و غیرہ کا مطلب کیا ہوتا ہے
لٹھہ اور مساوی میں پیمائش کا فرق ہو سکتا ہے ؟
Sir koi expirt patwari ka number mill saktay jo zameen ki paymash karna janta ho
Hello sir. Ye bi bata de latha se apni zameen ka kehwat nambar kase check karte hai
نقشے میں مساوی میں اگر فرق آ جائے تو کیا کرنا چاہیے پرانے آور نیے ریکارڈ میں فرق کا کیا حل ھے
agar latha apna bnwana ho to kesy bnwain
آر ایل ٹو کیا ھے
RESPECTED SIR, PATTHER NO., MURBBA NO., KILLA NO. KYA HOTA HAI, AND INDIVIDUALS KHATEDAR /KASTKAR KO APNE KHASRA /KHET KA NAKSA CHAHIYE HOTA HAI TO PATWARI KAISE ISSUE KARATA HAI PLEASE PRACTICALY INFORMATION DENE KI KARIPA KARE, ACRE, HECTARE KAI BARE MAI BHI BATAYE YOUNG GENERATION KO
Ask him why first North and South are established on the spot and what connection it has with the true North as North South poles of the earth.
Masavi m jareb kis maqsad k ley lagai jati ha aur AK kasry m kitni jareb lagai ja sakti ha
جناب اگر کسی کا کلیم انڈیا سے آیا ہو اور زمین گم ہوگئی ہو اسے ڈھونڈنے کا طرہقہ راہنمائی فرمائیں
Thatima kia hota ha
Good
Latha banwana ho tu kahan se awr kese bane ga
مساوی میں کچھ لکیریں مسلسل ہیں کچھ ٹوٹی ہوی ہیں یہ کیوں
یحییٰ آخوند صاحب! " مساوی میں کچھ لکیریں مکمل ، ثابت یا ملی ہوئی ہیں ۔۔۔ اور کچھ کٹی پھٹی ہوئی ہیں ۔"
جناب یہ کٹی پھٹی لکیریں کسانوں کی قسمت کی لکیریں ہیں ۔۔۔۔ جن کسانوں نے خرچی یا نذرانہ نہیں دیا ۔۔۔ ان کے کھیتوں کی حدود کو غیر واضح رکھا گیا ہے ۔ اور بھی بہت سے ہتھکنڈے ہیں محکمہ مال کے ملازمین کے پاس ۔۔۔ لیکن وہ اپنے کاروباری راز بھلا کیوں بتانے لگے ۔
مساوی میں نمبری کلہ جات ، مربع یا مستطیل ہا ، و بلاک کے اندراج کے بارے میں نہ کچھ پوچھا گیا ، نہ بتایا گیا ، جو کہ اصل کسانوں کی ضرورت کی چیز ہے ہے ۔ نیز کلہ یا ایکڑ کے اندر ذیلی تقسیم کا اندراج بھی اہم تھا ۔۔۔۔ ان پر اکثر تنازعات ہوتے ہیں اور مساوی اس کے فیصلے میں مددگار ہوتی ہے ۔ اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ۔
جو بتایا گیا وہ یعنی نہر ندی نالے ، وغیرہ یہ عموماً پٹواری اور سرکاری افسران یا سرکار کے بیچ کی چیزیں ہیں ۔یا ان زمین داروں کے کام کی جو ندی نالوں پر تجاوزات کرتے ہیں ۔
یحیٰی آخوند صاحب!
" مساوی میں کچھ لکیریں ثابت ہیں ۔۔۔ اور کچھ بیچ میں سے کٹی ہوئی ہیں ۔۔۔ "
یہ کٹی ہوئی لکیریں کسانوں کی قسمت کی لکیریں ہیں "
خانوں اور لکیروں کی طرف تو وڈیو ساز اور مہمان نے توجہ ہی نہیں دی ۔ مہمان تو بڑے وہ تھے ، ملازمت کے دوران کے تجربات کی وجہ سے کسانوں کی ضروریات کو جانتے سمجھتے تھے ۔لیکن یو ٹیوب پر آنے کے مزے کے علاوہ زیادہ سر کھپائی کرنا انھوں نے گوارا نہیں فرمایا ۔ویسے بھی ان کی طبیعت اچھی نہیں تھی ۔
موضح کیاھوتاھے کیا یہ چند دیہات کامجموعہ ھے
Area mean yeh kis area k Sath lag rhe ha jgha
سر اسلام و علیکم ۔سر ایک محکمہ ہے ۔(پی سی بی ایل) پنجاب کوپریٹو بورڈ آف ٹیکنوکریٹ۔وہ ہمارے رقبہ پر اپنا خسرہ نمبر بتا رہا ہے۔ہم کدھر جایں۔کوی بات نہیں سن رہا۔لاھور میں ہے
کوئی خاصہ خرچہ پانی اور نوٹوں کی مٹھائی اس محکمہ کے افسران کو اور محکمہ مال کے چھوٹے بڑے اہل کاروں کو دیں ، خسرہ اڑ جائے گا یا فرضی نیلامی کے ذریعے آپ کے نام ہوجائے گا ۔
عدالت کے ذریعے بھی خرچ کافی آئے گا ، آپ رُل جائیں گے ، اور نتیجہ پھر بھی یقینی نہیں ہوگا ۔
Bechare ko Parkinson disease hai
پر دادا کے نام پر زمیں ہے جگہ ہم لوگوں کو پتا ہے لیکن پر دادا کے نام کا پتا نہیں ہے وہ کیسے پتا کرے 1870 میں پر دادا کو قتل کر دیا گیا تھا
First check if there exist any police record of the murder, the name will be mentioned with father name in the FIR or the police record. If it is not possible go to the Halqa Patwari Office which will be place in which the grandfather or the great grandfather, they have the shajra e nasab and can tell you about the lineage and the people residing in that area. You can get all information from the Halqa Patwari from bandobasti record and wajib-ul-arz of the area.
بہت ہی فضول ویڈیو ہے۔
sir Muhammed riaz sab ka number mill sakta
جناب یہ بتاو کہ مثال کے طور پر علی کا انتقال اور فرد ایک کھاتے سے چار خسروں میں روڈ کے فرنٹ پر 88 فٹ اور بیک 50 فٹ 16 مرلے 10 فٹ کے حساب سے 8 دوکانات ھے لیکن اس کھاتے میں اور بھی خسرے موجود ھے لیکن انتقال اور فرد میں علی کے صرف چارے خسرے میں ھوا ھے جو لٹہ یعنی شجرے میں فرنٹ پر موجود ھے اور اس 16 مرلے دوکانات پلاٹ کے پیچھے علی کے بھائی عزیز کاعلی کے ان چار خسروں میں کوئی حصہ نہیں ھے لیکن علی کا بھائی عزیز کا پلاٹ علی کے فرنٹ پلاٹ کیساتھ لگا ھوا ھے اور زرعی زمیں تھی اور عزیز نے اس علی کے پلاٹ میں زم کرکے6 سال پہلے سارے دوکانات بناکر بیچ دیئے اور آخری جمعبندی 2010 میں 2014میں بیک ڈیٹ 2010 جمعبندی میں رجسٹر کے ایک سائیڈ میں لکھ کر کہ سارے خسرے کو اکھٹا کرکے 13 خسرے کرکے علی کے 16 مرلے انتقال پر دوکانات بناکر بیچ کر اور انتقال میں لکھ دیا اور دوکان بیچنے والے کو پٹواری نے 13 خسرے سےحصہ منتقلہ فی دوکان دو مرلے انتقال کر دیا اور علی 6 سال بعد پتہ چلا کہ میرا 16 مرلے فرنٹ اس طرح بیچ دیا ھے تو پوچھنا یہ تھا کہ کیا پٹواری یا تحصیلدار کو یہ اختیار ھے کہ اتنے عرصہ کہ بعد خسرے اس طرح اکھٹا کر یں اور اب اس کا حال کیا ھے پلیز توڑا گائیڈ کریں اور یہ بتاو کہ کوٹ جاکر اس کا کوئی جلدی حال بھی ھے یا سالوں تک مقدمہ چلتا رہے گا۔
انتہائی اہم سوال
ب ج د کیوں لکھا ہے
ب: بربادی ، ج: جدائی ، د: دُکھ ، کسانوں کے ۔۔۔۔۔۔۔۔
،" وے توں کیہ میرے دُکھ پھولدا ایں ۔۔۔۔۔۔۔۔ "
Your numbers