بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ - اَللّٰھُمّٰ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدِِ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدِِ وَّ بَارِک وَ سَلِم - سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہِ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُبُ اِلَیہِ - اللّٰہ تعالٰی آپ سب پر اپنی خاص رحمت و برکت ٬ لطف و کرم فرمائے ہر گھڑی ہر آن ہر پل آمین _ اللّٰہ تعالٰی شہداءکےدرجات بلندفرمائے ٬ پاک فوج زندہ باد
Jot bol rahe hai 16 nahi the bahut zyada the ,jin 16 k naam liye us mein Jo 4 khyber se the wo tu un 16 mein the hi nahi tu kaise total 16 hogaye ,sab kuch chupaya ja raha hai
میرے بھائی فرض کرو ھمارے جوان اپنی قوم اور دھرتی کیخاطرشھادت پیش نا کرتے اور وہ خارجی شیطان خودکش حملہ آورھوتے اور ُان خودکش حملوں میں تم یا تمہارے بہن بھائی یا ماں باپ یا کوئی پیارا مارا جاتا کیا تب بھی تمہارا ردعمل اور احساسات یہی ھوتے ؟ اسلئیے میرے بھائی اپنے ایک جوان کی شھادت پر بھی فخر اور قدر کرو اور سیاست کیخاطر بیوقوفی والی باتیں مت کرو۰
مجھے کسی سیاسی پارٹی میں کوئی انٹرسٹ نہیں اور میں یہ نہیں بول رہا ہو کہ میں خوش ہو اور ہم جانتے ہیں کہ یہ جیتنے بھی مارے گئے ہیں یا تو ملک کی خاطر اوریا عربت کی وجہ سے آرمی میں ہے بلکہ ہم صرف آپ کو یہ بتا رہے ہیں کہ یہ کہ یہ میڈیا جتنے بتارہے ہیں کم بتا رہے ہیں عوام کو بے وقوف بنایا جارہا ہے میں ایک سپاہی کی بات نہیں کر رہا بلکہ کرنل جرنل کی بات کرتا ہو ،یہ سارے ڈالر کا گیم کھیل رہے ہیں جان بوجھ کر اپنے سپاہیوں کو مروایا جارہا ہے اور اس پر امریکہ ڈالر لے رہے ہیں اور جان بوجھ کر دہشت گردی کو ختم نہیں کر رہے بلکہ پھیلارہے ہیں تاکہ امریکہ کو بتائے کہ ہمارے علاقے دہشت ہے ہمیں ان کے خلاف آپریشن کرنا ہے اس کیلئے ہمیں آپ کی ڈالری مدد چاہیئے ۔سو چھو اگر دہشت گردوں کو ختم کیا تو کیا امریکہ ڈالر دیگا۔؟؟؟؟؟اور دوسری بات یہ کہ یہ اپنی آرمی کو کم کیو بتائیے ہیں اور واقعہ صرف کل نہیں ہوا ہے بلکہ روزانہ کی بنیاد پر ہورہے ہیں لیکن میڈیا پر اس کو شو نہیں کررہےہیں سو چھو اگر روزانہ یہ واقعات اور جتنے مررہے ہیں یہ سارے میڈیا پر شو کرتے تو کیا یہ خالت دیکھ کر کوئی ماں یا باپ اپنے بیٹھے کو آرمی میں بھرتی ہونے کیلئے چھوڑ دیتے۔امید کرتا ہو اب آپ کو میری بات سمجھ آگئی ہوگی۔اور میں کوئی ہوائی باتیں نہیں کر رہا ہو میں خود وزیریستان سے ہو ہم روز یہ واقعات دیکھتے ہیں
Jab sari taqat pti ke khilaf lagayi ja rahi ho or firghon apni badshahat qayim rakhna chahta ho to wahan phir mere mulk ke bahadar jawan shaheed hongy generals ko apny faislo ki taraf dekhna chahiye hum kahan ja rahe hai 75 salo main hum ne as mulk ka kia hal kar dia apny hee mulk main jawan shaheed ho rahe hai
Koi terrioist nahain tha tammam k tammam Taliban's highly professional soldiers thay well equipped and with intence training . They aren't like Pakistani Army lame Ducks 😂😂😂
Happy Happy New Year.
Becharay saray Pathan haiii😢😭😭💔💔😭😭!
SAAB PAKISTANI HAN.
@@zohaibhaq3891punjabi pakistani nahi marte. Wo bas acha khaate hai
Pushtoons nahain thay lame Ducks thay 😂😂😂
Tammam k tammam lame ducks thay.
Pushtoons nahain thay 😂😂😂
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ -
اَللّٰھُمّٰ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدِِ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدِِ وَّ بَارِک وَ سَلِم -
سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہِ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُبُ اِلَیہِ -
اللّٰہ تعالٰی آپ سب پر اپنی خاص رحمت و برکت ٬ لطف
و کرم فرمائے ہر گھڑی ہر آن ہر پل آمین _
اللّٰہ تعالٰی شہداءکےدرجات بلندفرمائے ٬ پاک فوج زندہ باد
Kesy nakam kiya? 18 army soldier mary gy or abhi nakam hai wah....
Mary husband ka liya b Dua karien Allah pak apny hifzo eman sa rhie 😢😢wo b army m hain Waziristan gaie hain😢😢
allah inko apni hifzu aman ma raky
Sary pashtoon Marty hai chahe Taliban hi ya afwaaj. Punjab make planing like that
Yahi tho masla hai.
Sarai pakhtoon
V sad Allah pak pak Army ke jawanon ko janatul ferdous me jaga ata farmae Aameen.
International media pahlay break karta ha news hamara wala intezaar karta ha ..😅
😂😂 rawalpindi se report aane kj hoti hai na ki kitni casualties dikhani hai 😂
Jot bol rahe hai 16 nahi the bahut zyada the ,jin 16 k naam liye us mein Jo 4 khyber se the wo tu un 16 mein the hi nahi tu kaise total 16 hogaye ,sab kuch chupaya ja raha hai
میرے بھائی فرض کرو ھمارے جوان اپنی قوم اور دھرتی کیخاطرشھادت پیش نا کرتے اور وہ خارجی شیطان خودکش حملہ آورھوتے اور ُان خودکش حملوں میں تم یا تمہارے بہن بھائی یا ماں باپ یا کوئی پیارا مارا جاتا کیا تب بھی تمہارا ردعمل اور احساسات یہی ھوتے ؟
اسلئیے میرے بھائی اپنے ایک جوان کی شھادت پر بھی فخر اور قدر کرو اور سیاست کیخاطر بیوقوفی والی باتیں مت کرو۰
Yeh baat he aj kal ki awaam main missing hai. Samjhtay nhi politics ki waja say@@zohaibhaq3891
مجھے کسی سیاسی پارٹی میں کوئی انٹرسٹ نہیں اور میں یہ نہیں بول رہا ہو کہ میں خوش ہو اور ہم جانتے ہیں کہ یہ جیتنے بھی مارے گئے ہیں یا تو ملک کی خاطر اوریا عربت کی وجہ سے آرمی میں ہے بلکہ ہم صرف آپ کو یہ بتا رہے ہیں کہ یہ کہ یہ میڈیا جتنے بتارہے ہیں کم بتا رہے ہیں عوام کو بے وقوف بنایا جارہا ہے میں ایک سپاہی کی بات نہیں کر رہا بلکہ کرنل جرنل کی بات کرتا ہو ،یہ سارے ڈالر کا گیم کھیل رہے ہیں جان بوجھ کر اپنے سپاہیوں کو مروایا جارہا ہے اور اس پر امریکہ ڈالر لے رہے ہیں اور جان بوجھ کر دہشت گردی کو ختم نہیں کر رہے بلکہ پھیلارہے ہیں تاکہ امریکہ کو بتائے کہ ہمارے علاقے دہشت ہے ہمیں ان کے خلاف آپریشن کرنا ہے اس کیلئے ہمیں آپ کی ڈالری مدد چاہیئے ۔سو چھو اگر دہشت گردوں کو ختم کیا تو کیا امریکہ ڈالر دیگا۔؟؟؟؟؟اور دوسری بات یہ کہ یہ اپنی آرمی کو کم کیو بتائیے ہیں اور واقعہ صرف کل نہیں ہوا ہے بلکہ روزانہ کی بنیاد پر ہورہے ہیں لیکن میڈیا پر اس کو شو نہیں کررہےہیں سو چھو اگر روزانہ یہ واقعات اور جتنے مررہے ہیں یہ سارے میڈیا پر شو کرتے تو کیا یہ خالت دیکھ کر کوئی ماں یا باپ اپنے بیٹھے کو آرمی میں بھرتی ہونے کیلئے چھوڑ دیتے۔امید کرتا ہو اب آپ کو میری بات سمجھ آگئی ہوگی۔اور میں کوئی ہوائی باتیں نہیں کر رہا ہو میں خود وزیریستان سے ہو ہم روز یہ واقعات دیکھتے ہیں
آرے بھئ آپ یہ ناکام کس چیز کو کہتے ہیں ، آگر 16 ایف سی اہلکار جابحق ہوے تو۔۔۔۔
❤
اخر یہ کون ہے یہ کیوں کرتے ہیں ایسے 😭
Who is responsible...... teaching of Arabic shaitaan 😢😢😢😢😢.
Allah pak shahidon ke darjaat Poland farmae darshan kar di pak fauj ko khatam Karni Hogi Ham bhi aadar hain pak fauj ke sath
Sab masoom awam ko Shahid Kiya hy Pathan pr zulm horha hy har jga foj m b pakhtu. Ko target bnaya hy😢
Jab sari taqat pti ke khilaf lagayi ja rahi ho or firghon apni badshahat qayim rakhna chahta ho to wahan phir mere mulk ke bahadar jawan shaheed hongy generals ko apny faislo ki taraf dekhna chahiye hum kahan ja rahe hai 75 salo main hum ne as mulk ka kia hal kar dia apny hee mulk main jawan shaheed ho rahe hai
Buddha's land belongs to Buddhist people,
یہ تو سارے پھٹان ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
Koi pushtoon nahain tha.
Pakistan Army k lame Ducks thay 😂😂😂
Choki per hamla ho kaise gya kia securty walay so rehy tthy jo dahshtgurd un ki choki tak pounch gay
Koi terrioist nahain tha tammam k tammam Taliban's highly professional soldiers thay well equipped and with intence training .
They aren't like Pakistani Army lame Ducks 😂😂😂
Yea konsa hamla hai jo nakaam b huwa aur16 army walay b jaan se gay
Abhi b yea hamla nakaam bool rehy ho
Phtan phtan ko he maar reha hai