بہت پرانی ویڈیو ہے ۔۔دوسری بات یہ ہے کہ مفتی طارق مسعود کے علم کا حضرت زر ولی خان رحمہ اللہ نے اپنے علم سے موازنہ کیا ہے ۔ظاہر سی بات ہے ۔حضرت رحمہ اللہ جامع المعقول والمنقول اور بحر العلوم تھے ۔۔اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مفتی طارق مسعود صاحب کم علم ہیں اور ان کی استعداد میں کمی ہے ۔۔بلکہ حضرت بھی لاکھوں میں سے ایک ہیں ۔۔۔خلق خدا کو شرق و غرب میں ان سے بہت فائدہ پہنچ رہا ہے ۔۔اللہ انھیں سلامت رکھے۔اور ان کی خطاؤں کو درگزر فرمائے ۔۔۔مفتی طارق مسعود صاحب کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔۔۔
مفتی طارق مسعود صاحب کے حق میں جو مفتی زرولی خان صاحب نے دعا کی ہے کہ اللہ ان کو ہدایت دے اج سے قافیہ عرصے پہلے لہذا ابھی ان کو کافی ہدایت مل چکی ہے اپ تمام احباب سے گزارش ہے ایسی ویڈیوز نہ لگایا کریں جس سے عوام الناس میں انتشار پیدا ہو اور وہ دین سے دور ہو مہربانی کرکے اس کلپ کو ختم کریں
Admin kam aqal maloom hota hai. Jab ruju ho gya tab bhi ism qism ki videos upload karta rahta hai. Hazrat ki videos purani hai ab Mufti sahab me kafi farq aa chuka hai
میرا بھائی یار چند لائکس اور وییوس کے لئے کیوں اتنی گری ہوئی حرکتیں کر رہے ہو اگر عام حالات میں لگاتے تو کوئی حرج نہ تھا لیکن آجکل جو ماحول بنا ہے اس میں تم یہ ویڈیو شیر کر کے صرف لوگوں میں میں بد ظنی پھیلا رہے ہو اتنی پرانی ویڈیو لگا کر لوگوں میں انتشار پھیلا کر مخالفین کو موقع دے رہے ہو اس میں مفتی صاحب رحمہ اللہ نے جو بات کہی تھی اس میں کوئی شک نہیں ہے کیونکہ مفتی صاحب رحمہ اللہ اور انکے ہم مثل علماء کے مقابلے مفتی طارق مسعود صاحب حفظہ اللہ کا اس وقت موازنہ نہیں کیا جا سکتا تھا اور ظاہر سی بات ہے کوئی شخص فقیہ الامت حکیم الامت اور مفتئ اعظم فورا نہیں بن سکتا اس کے لئے بھت ساری قربانیاں دینی پڑتی ہے لیکن اس کا ہر گز ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ مفتی طارق مسعود صاحب کم علم ہیں اور ہم جیسے لوگ جن کی مفتی صاحب حفظہ اللہ کے سامنے کوئی اوقات نہیں بیٹھ کر تبصرے کرے۔۔۔۔۔۔ آج الحمدللہ مفتی صاحب حفظہ اللہ ایک بڑے اور نامور ادارے کے استاذ الحدیث ہیں امت میں ان کا بھت بڑا نام ہے کثیر تعداد ان سے منسلک ہے اور نہ جانے کتنے لوگوں کے لئے ہدایت کا ذریعہ بنے ہیں جس طرح آج وہ امت میں کام کر رہیں ہیں شاید ہی ہمارے علماء میں سے کوئی ہوگا ہر طرح سے لوگوں کو دین کا علم پہنچا رہیں ہیں گھر گھر میں مفتی کے بیانات سے لوگ استفادہ کر رہیں ہیں ۔۔۔ تو میرے بھائی تم سے درد مندانہ گزارش ہیکہ تم اس ویڈیو کو ڈیلیٹ کر دو جن کو یہ معلوم ہے کہ یہ پرانی ویڈیو ہی اور قائل کا اس دنیا سے انتقال ہو چکا ہے ان کو تو کچھ فرق نہیں پڑے گا لیکن جن کو نہیں معلوم وہ بیچارے خوامخواہ دونوں حضرات میں سے کسی ایک سے بد گمان ہونگے اور مفتی طارق مسعود صاحب کے چاہنے اس بات سے کہ قائل(مفتی زرولی خان صاحب نور اللہ مرقده اللہ تعالٰی ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے کروٹ کروٹ چین اور سکون نصیب فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے )کا مقام اور مرتبہ کیا تھا نا واقف ہے وہ بلاوجہ اللہ کے ایک نیک بندے سے بدگمان ہوکر برا بھلا کہیں گے۔۔۔۔۔۔
بھائی آپ کی اس ویڈیو سے دین کی کیا خدمت ہوگی ؟؟؟؟ اللہ تعالٰی کا واسطہ ھے اسے ڈیلیٹ کریں , اس سے جتنے لوگ دین اور علماء سے بدظن ہونگے , کئی نالائق حضرت مفتی زرولی صاحب رحمہ اللہ کو برا بھلا کہیں گے اس سب کا وبال آپ پر ہوگا.
👍
بہت پرانی ویڈیو ہے ۔۔دوسری بات یہ ہے کہ مفتی طارق مسعود کے علم کا حضرت زر ولی خان رحمہ اللہ نے اپنے علم سے موازنہ کیا ہے ۔ظاہر سی بات ہے ۔حضرت رحمہ اللہ جامع المعقول والمنقول اور بحر العلوم تھے ۔۔اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مفتی طارق مسعود صاحب کم علم ہیں اور ان کی استعداد میں کمی ہے ۔۔بلکہ حضرت بھی لاکھوں میں سے ایک ہیں ۔۔۔خلق خدا کو شرق و غرب میں ان سے بہت فائدہ پہنچ رہا ہے ۔۔اللہ انھیں سلامت رکھے۔اور ان کی خطاؤں کو درگزر فرمائے ۔۔۔مفتی طارق مسعود صاحب کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔۔۔
مفتی زر ولی اگر آج ہوتے تو زیادہ سخت فتویٰ دیتے ،نادان دوست چاہتے ہیں کہ انہیں کوئ غلطی نہ بتایے اور وہ جو غلط سلط چاہیں بولیں،
تھک تھک اور کہا
مفتی طارق مسعود صاحب کے حق میں جو مفتی زرولی خان صاحب نے دعا کی ہے کہ اللہ ان کو ہدایت دے اج سے قافیہ عرصے پہلے لہذا ابھی ان کو کافی ہدایت مل چکی ہے اپ تمام احباب سے گزارش ہے ایسی ویڈیوز نہ لگایا کریں جس سے عوام الناس میں انتشار پیدا ہو اور وہ دین سے دور ہو مہربانی کرکے اس کلپ کو ختم کریں
Yar kuch shrm kea kryn Allah ko jwb ni dyna
Admin kam aqal maloom hota hai.
Jab ruju ho gya tab bhi ism qism ki videos upload karta rahta hai.
Hazrat ki videos purani hai ab Mufti sahab me kafi farq aa chuka hai
میرا بھائی یار چند لائکس اور وییوس کے لئے کیوں اتنی گری ہوئی حرکتیں کر رہے ہو اگر عام حالات میں لگاتے تو کوئی حرج نہ تھا لیکن آجکل جو ماحول بنا ہے اس میں تم یہ ویڈیو شیر کر کے صرف لوگوں میں میں بد ظنی پھیلا رہے ہو اتنی پرانی ویڈیو لگا کر لوگوں میں انتشار پھیلا کر مخالفین کو موقع دے رہے ہو اس میں مفتی صاحب رحمہ اللہ نے جو بات کہی تھی اس میں کوئی شک نہیں ہے کیونکہ مفتی صاحب رحمہ اللہ اور انکے ہم مثل علماء کے مقابلے مفتی طارق مسعود صاحب حفظہ اللہ کا اس وقت موازنہ نہیں کیا جا سکتا تھا اور ظاہر سی بات ہے کوئی شخص فقیہ الامت حکیم الامت اور مفتئ اعظم فورا نہیں بن سکتا اس کے لئے بھت ساری قربانیاں دینی پڑتی ہے لیکن اس کا ہر گز ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ مفتی طارق مسعود صاحب کم علم ہیں اور ہم جیسے لوگ جن کی مفتی صاحب حفظہ اللہ کے سامنے کوئی اوقات نہیں بیٹھ کر تبصرے کرے۔۔۔۔۔۔
آج الحمدللہ مفتی صاحب حفظہ اللہ ایک بڑے اور نامور ادارے کے استاذ الحدیث ہیں امت میں ان کا بھت بڑا نام ہے کثیر تعداد ان سے منسلک ہے اور نہ جانے کتنے لوگوں کے لئے ہدایت کا ذریعہ بنے ہیں جس طرح آج وہ امت میں کام کر رہیں ہیں شاید ہی ہمارے علماء میں سے کوئی ہوگا ہر طرح سے لوگوں کو دین کا علم پہنچا رہیں ہیں گھر گھر میں مفتی کے بیانات سے لوگ استفادہ کر رہیں ہیں ۔۔۔
تو میرے بھائی تم سے درد مندانہ گزارش ہیکہ تم اس ویڈیو کو ڈیلیٹ کر دو جن کو یہ معلوم ہے کہ یہ پرانی ویڈیو ہی اور قائل کا اس دنیا سے انتقال ہو چکا ہے ان کو تو کچھ فرق نہیں پڑے گا لیکن جن کو نہیں معلوم وہ بیچارے خوامخواہ دونوں حضرات میں سے کسی ایک سے بد گمان ہونگے اور مفتی طارق مسعود صاحب کے چاہنے اس بات سے کہ قائل(مفتی زرولی خان صاحب نور اللہ مرقده اللہ تعالٰی ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے کروٹ کروٹ چین اور سکون نصیب فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے )کا مقام اور مرتبہ کیا تھا نا واقف ہے وہ بلاوجہ اللہ کے ایک نیک بندے سے بدگمان ہوکر برا بھلا کہیں گے۔۔۔۔۔۔
bhi jam mufti zarwali khan shab zenda ha
Koi shk nahi is main
بھائی آپ کی اس ویڈیو سے دین کی کیا خدمت ہوگی ؟؟؟؟ اللہ تعالٰی کا واسطہ ھے اسے ڈیلیٹ کریں , اس سے جتنے لوگ دین اور علماء سے بدظن ہونگے , کئی نالائق حضرت مفتی زرولی صاحب رحمہ اللہ کو برا بھلا کہیں گے اس سب کا وبال آپ پر ہوگا.
Allah ka samna nhi karna hai kya