karachi k molvio ki zban hai ye qenchi jo har 2nd day nkal jaati hai kabi wo beshramm amir liaqat tha kabi wo gustakh junaid jamshed ab yeh badbakhat tariq masood zzaani
karachi k molvio ki zban hai ye qenchi jo har 2nd day nkal jaati hai kabi wo beshramm amir liaqat tha kabi wo gustakh junaid jamshed ab yeh badbakhat tariq masood zzaani
The common person dont have a medium( channel, page, web etc) to convey his clarification. It's not like people wont accept it, he simply dont have that resource
when average humans talk about Islam or DEEN they r called JAAHIL in islam that's why they should keep their mouth shut when talking about DEEN today every Tom Dick n Harry thinks he is a scholar so plz 🙏
karachi k molvio ki zban hai ye qenchi jo har 2nd day nkal jaati hai kabi wo beshramm amir liaqat tha kabi wo gustakh junaid jamshed ab yeh badbakhat tariq masood zzaani
زندہ آباد پاکستان پایندہ باد دادا جی اللہ ملک صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین ثم آمین دنیا کی تعلیم کے ساتھ دین کی تعلیم بھت ضروری ہے جدید ذرائع مواصلات کے استعمال زندہ آباد ۔
كُلُّ مَنۡ عَلَيۡهَا فَانٍ* وَّيَبۡقٰى وَجۡهُ رَبِّكَ ذُو الۡجَلٰلِ وَالۡاِكۡرَامِۚ جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے* اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی۔ سورۃ الرحمٰن آیت 27-26❤اصحاب رسولﷺ وہ، واحد کلاس ہے جسکے بارے میں اللہ نے قرآن میں لکھ کے دے دیا ہے"رضی اللہ عنہہ و رضو عنہہ"❤ماہر القادری سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں سلام اس پر کہ دشمن کو حیات جاوداں دے دی سلام اس پر، ابو سفیان کو جس نے اماں دے دی سلام اس پر کہ جس کا ذکر ہے سارے صحائف میں سلام اس پر، ہوا مجروح جو بازار طائف میں سلام اس پر، وطن کے لوگ جس کو تنگ کرتے تھے سلام اس پر کہ گھر والے بھی جس سے جنگ کرتے تھے سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا سلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا سلام اس پر جو سچائی کی خاطر دکھ اٹھاتا تھا سلام اس پر، جو بھوکا رہ کے اوروں کو کھلاتا تھا سلام اس پر، جو امت کے لئے راتوں کو روتا تھا سلام اس پر، جو فرش خاک پر جاڑے میں سوتا تھا سلام اس پر جو دنیا کے لئے رحمت ہی رحمت ہے سلام اس پر کہ جس کی ذات فخر آدمیت ہے سلام اس پر کہ جس نے جھولیاں بھردیں فقیروں کی سلام اس پر کہ مشکیں کھول دیں جس نے اسیروں کی سلام اس پر کہ جس کی چاند تاروں نے گواہ دی سلام اس پر کہ جس کی سنگ پاروں نے گواہی دی سلام اس پر، شکستیں جس نے دیں باطل کی فوجوں کو سلام اس پر کہ جس کی سنگ پاروں نے گواہی دی سلام اس پر کہ جس نے زندگی کا راز سمجھایا سلام اس پر کہ جو خود بدر کے میدان میں آیا سلام اس پر کہ جس کا نام لیکر اس کے شیدائی الٹ دیتے ہیں تخت قیصریت، اوج دارائی سلام اس پر کہ جس کے نام لیوا ہر زمانے میں بڑھادیتے ہیں ٹکڑا، سرفروشی کے فسانے میں سلام اس ذات پر، جس کے پریشاں حال دیوانے سناسکتے ہیں اب بھی خالد و حیدر کے افسانے درود اس پر کہ جس کی بزم می
Bhai insaan hein mager buhet buhet achey hein dekho tou zera keseyyoungster mey popular horehey hein insaan hein or insaani rewayun sey door nahi iss pakistani trolling kerney wali qom ney Mihteram alijanab hakim saeed sahib ko bhi nahi chorra jinho ney apni saari zindegi nemoona e islam bun ker rukhsi 😂janab aalli dt Israr sahib ko nhi chorra taleem ki kumi ney ji beychari nasel ko kahi ka na chorraun 👹 مفتی صاحب۔ دفع کرین لعنت بھیجیں آپ بہت الجھا کر رہے ہین یہ لوگ جلُکر مر رے ہیں اللہ آپ سے خوش ہم آپ سے خوش💐💐💐💐💐 0:04
اس سے بہت پہلے 1970 کے شروع میں مجاہد آباد آر۔ سی۔ ڈی روڈ کراچی میں ایک مدرسہ تعلیم الاسلام تبلیغی کالج حضرت مولانا محمد طفیل احمد فاروقی رح نے قائم فرمایا تھا۔ اس تبلیغی کالج میں حفظ و ناظرہ ایلیمنٹری ایجو کیشن میٹرک ایف۔ اے۔ بی اے کے ساتھ ادیب عربی۔ عالم عربی اور فاضل عربی کی تعلیم دی جاتی تھی مجھے اس ادارہ میں تحصیل علم کا شرف حاصل ہوا۔ اللہ تعالٰی ان تمام بزرگوں کو آج خیر عطا فرمائے۔آمین۔ ۔
وہ یہ کہ رہا ہے کہ کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ مجھ سے غلطی ہو گئی تو میں رجوع کرت ہوں وہ یہ نہی کہ رہا کہ مجھ سے غلطی ہو گئی ہے اور میں اللہ اور اسکے رسول سے معافی مانگتا ہوں
Ajeeb lehjay may to wazahat di ... Or awam ka mental level challenge kr raha hy... Wo seedha keh raha hy.. Agar kisi ko bura laga to may mazrat krta hn... Ya kia scene hy... Ulema ka emaan awam say bhi kharab lag raha hy... Sab showbazi hy... Member pr lateefay bazi bhi ajeeb hi lagti thi.. Bas ya dour hi fitno ka hay.. Akhir dour Kay ulema hain... Baqi kehnay ko phir kia bachta hay... Siwa is Kay ..kay ab ulema say bachney ka dour shoro howa chataa hay.
@@m.javeed8366معافی مفتی صاحب نے اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے مانگ لی ہے۔ تم دونوں ہوتے کون ہو کہ تم سے معافی مانگے یا تم معاف کرو۔ آپ کی یہ بات بنتی ہی نہیں کے آپ کہو کی اب تو معاف کر دو
@@m.javeed8366 بھائی ہمیں اس سے لوئی لینا دینا نہی ، معاف کرنے والی صرف اللہ کی ذات ہے، یہ انسانی کا معاملہ نہی ہے آپ لوگوں نے اس کو انسانوں کا معاملہ بنا کے کفر اور واجب القتل کے فتوے جاری کرنے کا رواج شروع کیا اب اپنی دم پہ پاؤں آیا تو چیخیں نکل رہی ہیں ، شرم و حیا کرنی چاہئے اور دوسروں کے معاملے میں بھی یہی رویہ اختیار کرنا چاہئے کیونکہ دین آپ لوگوں کے باپ کی جاگیر نئی ہے مگر تم لوگوں نے ایسا سمجھا ہوا ضرور ہے۔ اللہ پاک معاف کرنے والا ہے اور توبہ کیساتھ اسی سے معافی مانگنی چاہئے۔ یئاں ایک حرامزادہ دین کے پرخچے اڑا رہا ہے اور معافی مانگنے پہ اسی کے بھائی بند اسے معافی کے سرٹیفیکیٹ بانٹ رہے ہیں ۔ کل سے اسے اتنے رتبے ، مرتبے، اعزازات کیساتھ میڈیا مہم چلائی جا رہی ہے کہ حضرت ، قبلہ، ، مفسر ، مفر اسلام دامت برکات علیہ فلاں فلاں پتہ نہی کیا کیا ۔۔ تم لوگ ثابت کیا کرنا چاہتے ہو کہ جس حرامزادے کو سرٹیفیکیٹ دے کے ولی کامل بنا دو اور جس کو چاہے معافی کے باوجود قتل کر دو ؟ دین تم لوگوں کے باپ کا ہے؟ ڈرو روز قیامت سے ، مسلک کے تحفظ کے چکر میں دین کا نقصان کرُ رہے ہو ، شرم آنے چاہئے ، باقی میں تو اس طارق پہ تگوکتا بھی نہی میری طرف سے جائے بھاڑ میں ، قیامت کے روز یہ بھی جوابدہ ہوگا اور اس کے حق میں کمپین چکانے والے بھی
بجا فرمایا محترم کاش یہی معافی اور وضاحت عام آدمی پر جب الزام لگتا ہے اسے بھی یہ موقع دیا جائے. ہم قطعی طور پر قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کی حمایت نہیں کرتے مگر حضرت صاحب تو اپنے مسلک کے اور یوٹیوب کے بڑے سکالر ہے ان سے یہ کیسے غلطی ہو گی سچ تو یہ ہے یہ عقل قل بننے کی حماقت ہے
But when a Christian is falsely accused of this charge, Muslims are veryyy quickly burn him, his family and village without any clarification or forgiveness. Is it not HYPOCRISY?
Although we are against lynching by angry mobs but this kind of blasphemy cannot be tolerated by any Muslim. The matter should be brought to the Supreme court.
This is not blasphemy . This is mistake. He want to say the Quran is a book whose word didn't change what was wrote 1400 years ago .. Even if a kaffir say this is a grammatical mistake according to the usool of grammar which comes later to make language easy .still the word didn't change. Bas wo sahi alfaz ka chunao nhi kar paye . Galti ar gustakhi me kya farq hota ha iska ilm hasil kre .. ar Nabi ki seera pade . Nabi ke time pa jab waqi me gustakhi hui to Nabi ka kya Amal tha ispe. Itna jazbaati hona Shahi nhi
کیا معافی تلافی اس وقت نہیں ہوسکتی جب کسی نیم خواندہ یا مجہول العقل شخص سے ایسی غلطی سرزد ہو جائے تب تو ایک ہی نعرہ ہوتا ہے سر تن سے جدا۔ اور اس کی کوئی سننے کو بھی تیار نہیں ہوتا یہ معیار انہی علماء کرام نے مقرر کیا یے۔
رضی دادا۔صاحب ساری زندگی کی عبادت اور ریاضت آقا صلی اللہﷺ کی گستاخی اور بے ادبی پر بے کار ھو جاتی ھے۔ ھزاروں تاویلوں سے آپ اس کیے عمل کا دفاع نہ کریں۔ آج کے تبصرے نے مایوس اور مایوس کیا۔
Bhar aam aadmi Kay emaan say bhi gia guzra emaan hay.. Ya zubaan ka phislna nahi Dil ka phisalna hota hay... Kash Kay Mufti e Azam Mufti taxi usmani is mamley pr wazahat parish krain.
مفتی صاحب کو بہت سے مزید وکیل بھی دستیاب ھو جاٸنگے۔لیکن معافی اور رجوع کا حق عام آدمی کو تو کوٸی نہیں دیتا۔۔نہ قانون نہ متشدد عوام اور علماء۔۔ لمحہ فکریہ کب سے انتظار میں ھے۔۔کہ یہ سماج خودکشی کی جس شاھراہ پہ بگٹٹ دوڑ رہا۔۔۔اس کا انجام بھی زیادہ دور نہیں
کچھ موضوعات ایسے ہوتے ہیں کہ ان کے پس منظر کو جانے بغیر ان کو سمجھنا عام آدمی کیلئے مشکل یا ناممکن ہوتا ہے۔ کچھ موضوعات صرف اہل علم کیلئے ہوتے ہیں جن میں سے اکثر اختلافی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ لہذا عام ادمی کو ان بحثوں سے دور رکھا جائے اور دور رہنا بھی چاہیے۔ اج کل ہم بیان بھی تشہیری پلیٹ فارم پر کرنا چاہتے ہیں اور سننا بھی چاہتے ہیں اور تنقید و تنقیص بھی تشہیری پلیٹ فارم پر کرنا اور سننا پسند کرتے ہیں۔ علماء کی بحث کو علماء ہی سمجھ سکتے ہیں، پرکھ سکتے ہیں، تصحیح کر سکتے ہیں اور یہی اختلاف ہی اصل کی بقا کا سبب ہے۔ اپ نے مناسب انداز میں مسئلہ کو بیان فرمایا جزاک اللہ خیرا کثیرا اعجاز ٹمن
اللهم لك الحمد كما ينبغي لجلال وجهك وعظيم سلطانك ❤️ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ
Mufti for the time being must b Boycotted He's a human being and he has confessed his blunder,and that's unfortunate but Allah Pak always appreciates Forgiveness and he has delivered his Forgiveness to Both Almighty Allah and General Public and that should b considered
یادر ہے جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے ۔⭐یادر ہے جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے ۔⭐یادر ہے جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے ۔⭐یادر ہے جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے ۔⭐یادر ہے جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے ۔⭐یادر ہے جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے ۔⭐یادر ہے جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے ۔⭐یادر ہے جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے ۔⭐یادر ہے جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے ۔⭐
دادا جی مولانا مودودی رح کی بات مان لیتے تو اسی سال پہلے اس دینی و دنیاوی تعلیم جاری ہو جاتی۔ جوتے کھا کر بھی زمانے سے مولانا مودودی رح کی بات نا صرف ماننی پڑی بلکہ عملی اقدامات کرنے پر مجبور ہو گئے۔
سر بات یہ ہے کہ کچھ دن پہلے مولانا طارق مسعود نے شیخ الوضائف مولانا طارق عبقری والون کی بہت تضحیک کی تھی حالانکہ مفتی کا کام ہے بیان دینا نہ کہ دوسرے کے خلاف نفرت کے بیج بونا یہ اس کی رب نے انہیں مقافاتِ عمل سے گزار رہا ھے بیشک عزت دینے والا اور لینے والا میرا رب ھے بیشک
ان کا مسئلہ یہ نہیں ہے کہ انہوں نے رجوع کر لیا ہے اور توبہ کرلیں ہے مگر اصل مسئلہ یہ ہے کہ انہیں کے مطابق گستاخ رسول کی توبہ اور رجوع قابل قبول نہیں ہوتی۔ اب جب ان پر پڑی ہے تو اب معاملہ کیسے نپٹے گا۔ ان علماء نے خود اپنے لئیے گڑھا کھودا ہے اور پہلے اسلاف کے طریقے سے ہٹ کر اپنا متشدد نظریہ کھڑا کیا کیونکہ اس کے ٹارگٹ غیرمسلم تھےاورایک غلط چیز کو آگے بڑھایا اور اب غلطی سے خود اس کے نشانے میں آ گئے ہیں۔ اللہ ان پر رحم کرے اور اس چیز سے انکو اور دوسرے علماء کو اپنی غلطی ٹھیک کرنے کی توفیق دے اور ان کو اس مصیبت سے نکالے۔
Razi dada same opportunity should be given to common people,which is given to influential people. who face blasphemy accusations. A common man is being killed and burned by the mob, in the streets. "Vaarh he khet nu khaan lag payi ae" Sir.
رضی دادا صاحب خدارا سائیڈ نہ ماریں آپ اس وقت خود ایک سیکٹ کی سائیڈ مار رہے۔ جو آپ افغان طالبان اور TTP کو خوارج اور دہشتگردی کا منبع جانتے اور میں بھی جانتا کس مسلک سے belong کرتے۔ گریبان میں جھانکیں اگر ایسی کوئی مذموم حرکت بریلوی مسلک یا کسی اور سے ہوتی تو آپ کے منہ سے جھاگ نکل رہی ہوتی۔ اور آپ کا سارا تحمل وڑ چکا ہوتا۔ دادا جی آپ کے ساتھ عزت کا رشتہ ہے اس لیئے حد ادب رکھی ہے ابھی۔
Mafi mangnay say mamla khatem nahin ho jata. Yea sahoolet am logon ko kion hasil nahin hay, kay wo bhi kuch keh-sun-nay kay bad 'mafi' mang lia karain, aur sab shant ho jain?
DaDa aap nay to kahi ki baat kahi say mila di... DaDa app ko pata hy slip of tung to alag cheez hoti hay... Wo samajh aati hy.. Inho nay to tafseel say puri baat hosh o hawas may ki... Ya to eman hay na apka bhi or mera bhi or sab musalmano ka kay Quran shareef may zabar Zeer paish ki bhi ghalti nahi hay... Ya keh gay kay katibo nay ghalti kardi... Quaidey kay khilaf likh dia... Phir likh dia to wo sahi bhi nahi kia jasaka... Aap mujhy batayea kay kia ya baat sahi hay???????? Kia Sahaba ko arbi nahi ate the? Kia ya sahaba say ziada arbi daan hain... Razi DaDa Fitney ka dour hay... Yahi baat kal ko koi dosray mazhab ka banda keh day to aap pr kia beetay gi??? DaDa dil pr haat rakh baeya kia aap kay Emaan ko thais nahi lagi??? Insay ya sawal nahi banta kay ya konsay stat of mind ya keh gae??? Inho nay jis andaaz may wazahat di us may aam musalman ka Mental level challenge kia... Maafi ka ya tareeqa to nahi hay... Ab to awam ka sawal aap say bhi banta hay ulema say bhi or us idrey say bhi or mufti azam say bhi kay.... Kia ya baat drust hay ya nahi? Kia aysa hay kay nahi... Jo baat kahi gae wo such hay ya nahi???... Agar such nahi to muafi ko muafi ki tarah manga jaey... Clear apney apko ghalat kahah jaey... Or ulema bhi clear unki is statement ko ghalat bolain... Q kay un kay is bayan say islam ki bunyadi talimaat o Aqaid pr khari emarat ko shaan ko nuqsaan pohcha hay... Kaysay pohcha??? Q kay wo secular ya mulhid nahi hain... Wo Jamia tur Rasheed ki superior faculty hain... Aik pura maslak or aik bara idara or MUFTI ka aik bara title un kay sath hay... Aik larka kicher may ja raha tha imam abu Hanifa nay us larkay say farmaya daikh kr kahi gir na jana... Larkay nay kaha mere khair hay... May gira to akaila girunga... Aap apni khabar rakhya... K... Khuda na khawasta aap giray to apkay pichey ummat giray gi... Huzoor ya gusaa jo aap daikh rahay hain... Is ko jahilo or mukhalfeen ka ghussa nahi samajhiya... Ya ghussa musalmano ka ghussa hay... Kay Mufti sahb etnay zuban daraaz kaysay ho saktay hay... Itnay baybaak alfaz kaysay kahey ja saktey hain???
اللہ پاک کی قسم میں مفتی صاحب کی ویڈیوز بیت شوق سے دیکھتا ہوں۔۔۔ جب میں نے یہ کلپ دیکھا میں خود حیران ہو گیا۔ میں کوئی عالم تو نہیں لیکن مجھے بھی سمجھ آ گئی مفتی صاحب نے بہت بڑی چ و ل ماری اب سمبھالنا مشکل ہے اب دو ویڈیوز تو آ چکی ہے معافی کی۔۔۔ انشاءاللہ اللہ پاک رحیم کریم ذات ہے معاف کر دیگا❤
Islam koi dharam nahi hai. Balki ek maja hab hai. Islam hi Khun kharawa karna sikhata hai musalmano ko. Ab dekhna is tariq masud ki jaan lene ke liye puri dunia ke musalman Lage honge. Lekin isko kafiro ki dharti hi ab achi lagegi.
جناب رضی صاحب، اللہ تبارک وتعالی آپکو اجر عظیم عطا کرے جس بصیرت کا مظاہرہ اس نازک صورتحال میں کیا ہے ماشا اللہ سیاسی اختلاف آپ سے میرا ہے مگر اس کی وجہ سے میں آپ سے دشمنی نہیں کرسکتا، جو حق آپ نے بیان کیا ہے اور مسلمانوں کو انٹر نیشنل محاذ پر بے توقیر ہونے سے بچانے کی کوشیش کی ہے اللہ سبحانہ تعالیٰ آپکی مدد کرے۔ افسوس کے ساتھ پاکستان میں بسنے والے مسلمان میرے اندازے کے مطابق %70 عقل سے پیدل ہیں اور جو دین کی سمجھ بوجھ سے بہت پرے ہیں اور اگر انہوں نے اللہ کے احکامات کو دل سے قبول کیا ہوتا اور محمد صل اللہ علیہ وسلم ( آپ کی شان اقدس پر میں اور میرے گھر کے سب افراد قربان) کی تعلیمات کو بھی دل سے تسلیم کیا ہوتا تو آج یہ صورتحال نہ ہوتی۔ جب اس ملک میں کوئی غیر اسلامی قانون اسمبلی میں زیر بحث ہوتا ہے تو یہ سب خاموش رہتے ہیں اور اب جب کسی نے سب تلافیاں کردی ہیں تو یہ اس کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے اللہ سبحانہ تعالیٰ ان سب کو بھی ھدایت دے
The rise of social media has given common muslims a glimpse to what is written in your hadiths. Educated muslim women here in india having read the nonsense written say, its better to stick on to quran and not to venture into disgusting areas of islam.
karachi k molvio ki zban hai ye qenchi jo har 2nd day nkal jaati hai kabi wo beshramm amir liaqat tha kabi wo gustakh junaid jamshed ab yeh badbakhat tariq masood zzaani
ان کا بولنے کا طریقہ بد تمیزی اور تمسخرانہ رہا ہے۔ اسی وجہ سے عرصہ دراز سے یوں نے ذاتی طور پر ان کو سننا چھوڑ دیا تھا۔ He had it coming. ادب کے اعلی ترین مقام پر نگاہیں جھکی ہوئی، آواز دھیمی اور لرزتی ہوئی اور انداز عاجزانہ و غلامانہ ہونا چاہیئے۔
Junaid Jamshed marhoom say bhi kuch aisi hi bay-ehtiati ho gai thi. Us waqt bhi yea mazhabi establishment gang up ho ker marhoom kay difa main langer-langot kes kay medan main kood pari thi. 'Sabqat-lisani' aur phir 'Sorry' ki sahoolet sirf in hi ko hasil hay. Koi am shakhs 'sorry' ka mustahiq nahin hota, us ko yea log jahannum-wasil ker kay hi dem letay hain. Yea kia majra hay?
karachi k molvio ki zban hai ye qenchi jo har 2nd day nkal jaati hai kabi wo beshramm amir liaqat tha kabi wo gustakh junaid jamshed ab yeh badbakhat tariq masood zzaani
Akhir Tariq masud ko dharti se itna pyar kyo hai. Jabki jannat is dharti se lakho guna khubsurat hai. Ye pakistanio Tariq ko jaldi se jaldi jannat ki sair karawo . Yahi to asli Islam hai.
Junaid Jamshed sahib e izzat hain is jahil se na milayen unho ne koi gustakhi nahi ki thi un ki baat ko ghalat understand kia gaya tha is jahil mufti ko Junaid Sahab se na milayen is ka byan to dekhen
@@asifrashid2627 Han, in say na-danista taur per gumrahi ka ik der khul gaya hay, jis-kay ba'is ab her awami shakhs yea soch aur poochta phir raha hay, Qur'an main kia aur kitni ghalatyan hain aur inhain kis terhay durust kia ja sekta hay?
السلام علیکم رضوان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے. طارق مسعود صاحب ایک اعلیٰ پائے کے عالم میں بلکہ مفتی ہیں. ظاہر ہے دنیا والے کسی کی شہرت سے جلتے ہیں، بس یہی قصور ہے مفتی صاحب کا
ڈوبنا پانی میں گرنے کا نام نہیں ہے۔ کوئی بھی مچھلی کو غرق شدہ نہیں کہتا، لیکن وہ ہوا میں ڈوب جاتی ہے.ڈوبنا وہ ہے جب تم ایسی جگہ جا گرو جو تمہارے لیے نہ ہو ♥🙁"اللھم اغفرلی ذنبی، ووسع لی فی داری وبارک لی فی رزقی"
Thank you for teaching me the fact of "ڈوبنا وہ ہے جب تم ایسی جگہ جا گرو جو تمہارے لیے نہ ہو ". I feel like my whole school education, which consists of 4 master degrees from Europe, was useless. Edit: I have changed your words to "ڈوبنا وہ ہے جب تم ایسی جگہ جا پہ ہو جہاں تم قدرتی طور پر زندہ نہ رہ سکو.". I did it because people also drown when huge amount of water gather in their lungs because of some medical problem and breathing becomes impossible for them.
Aap ki ye Miamsal share thee laikin abb nahein hai kiunkay MACHHLI ko ja sea ya river ya khaein bhi electric current se maara jaata hai toh wo Hawa Mai nahein Hoti .
ہر علمی بات ہر طرح کے لوگوں میں کہنے کی نہیں ہوتی اس طرح کا مسئلہ علماء کی محفل میں بیان کرنے کا ہے جو انھوں نے بہت عام فورم پر بیان کردیا اور کچھ وہ اپنی بات صحیح سے نشر نہیں کرپاے
معذرت اس نے غیر مشروط نہیں مانگی اس نے تو اگر مگر چونکہ چنانچہ کر کے اور یہ کہہ کر کی ہے کہ میرا مطلب یہ نہیں تھا آپ لوگ غلط سمجھے ہو یہ کہہ کر خانہ پوری کی ہے ۔غیر مشروط معافی مانگے ورنہ یہ نہیں بچے گا
Seedhay lafzo may awam ko bola Kay kay unka mental level mere baat samajhney ka hi nahi hay... Much nahi Pata tha... Agar mere baat ka bura laga to may ruju kr ta hon. Ya Alfa AZ hain Mufti TH-camr Kay.. Bas ya hogae muafee...
Words can be twisted.I feel that he never meant to say that .Being a mufti he should have been more meticulous. He has already apologised so now the matter should be closed. Leave the Matter to Allah (SWT).
Allah is Ghafoor and Rahim. This is against aqeeda if after repentance, people behave like wild animals want to tarnish his reputation. They should be afraid of Allah
RAZI DADA SAHIB MEIN MUSTAQAL APP KA VLOG SUNTA HOIN LEKIN APP KO YEAH VLOG NAHI KARNA CHAHIAY THA DEEN AUR SHARIAT AKMAL AUR AFZAL HY MUFTI TARIQ MASOOD NAY CLEAR CUT QURAN AUR NABI ALAY SALAAT O SALAAM KY TOHEEN KY HY UNHEEN CHAHI KA WO CLEAR CUT APNAY ALLAH JALA SHAN HOO SAY MAAFI MANGAY ES VLOG SAY APP SAY ITTEFAQ NAHI KARTA
Allahumma Salle ala Muhammad wa aal e Muhammad (SAW)............Dada g, aik molvi , masood shb k qatal ki incitement kar rha tha aik video main, state k idaronn ko active hona chahiyai aur us molvi ko 8-10 saal ki jail karwaein ta k aisay waqiat ko roka ja skay.......agar aisa nan huwa to next kisi aur ki baari aa jaey gi
اربوں کھربوں درود و سلام امام انبیاء خاتم النبیین آقائے دو جہاں رحمتہ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ❤❤❤❤
Why just billions? Why not trillions or quadrillions. Maybe you cannot count that far. 😄
بیشک اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت۔۔۔ اور جس کی قسمت میں ذلت ہو وہ بے نقاب ہو کرر رہتا ہے
@@rziriz-j4f mufti Tariq Masood ki izzat ab or bad gai he hamare dilo me🥰
@@SaadUllah-yh1hgAap Kay Dil ka Allah hi Hafiz hay... Hamain aap Kay Dil say koi sarokaar nahi... Jo under hota hy... Wohi bahar at a hy..
Ye Sara groh hi gustakh he
اللہ پاک معاف کر دیتا ہے لیکن انسان نہیں😮
You are mistaken. Mistake happens by humans only and he's human not angel. When Allah forgive who are you to give this comment. Fear Allah
علماء جب پھکڑ پن پر اتر آئیں تو زبان پھسل ھی جاتی ھے
او بھائی یہ زبان نہیں پھسلی یہ مکمل ایک مسلے پر تقریر کی ہے
karachi k molvio ki zban hai ye qenchi jo har 2nd day nkal jaati hai kabi wo beshramm amir liaqat tha kabi wo gustakh junaid jamshed ab yeh badbakhat tariq masood zzaani
Joker bante hain is liye
@@zarkishanzar5986
Apna joker Wala Kam logo ko show mat karo
Koi gustakhi nahi ki
Jahil awam na inki batoon ka Galat Matlab Nikal Rahi hai
Koi begherat kisam ka log ha ya jahil
زیادہ بولنے، غیر ضروری بولنے، مسودے کے بغیر فی البدیہ بولنے اور Overconfident ہونے کا نقصان۔
why can't similar Maafi be accepted from average humans who less knowledge and more likely to make mistakes?????
karachi k molvio ki zban hai ye qenchi jo har 2nd day nkal jaati hai kabi wo beshramm amir liaqat tha kabi wo gustakh junaid jamshed ab yeh badbakhat tariq masood zzaani
The common person dont have a medium( channel, page, web etc) to convey his clarification. It's not like people wont accept it, he simply dont have that resource
when average humans talk about Islam or DEEN they r called JAAHIL in islam that's why they should keep their mouth shut when talking about DEEN today every Tom Dick n Harry thinks he is a scholar so plz 🙏
@@rashidiqbalsays It is matter of street power. Common person is helpless and powerless. In this country law is only for the poor.
اس لیے کہتے ہیں پہلے سوچو پھر تولو پھر بولو کیونکہ جو پرل پرل کر کے بولتے ہیں وہ ضرور غلطی بھی کرتے ہیں 😢
Jesa ke Gali shetan kahn
karachi k molvio ki zban hai ye qenchi jo har 2nd day nkal jaati hai kabi wo beshramm amir liaqat tha kabi wo gustakh junaid jamshed ab yeh badbakhat tariq masood zzaani
The young generation is running away from Islam.
زندہ آباد پاکستان پایندہ باد دادا جی اللہ ملک صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین ثم آمین دنیا کی تعلیم کے ساتھ دین کی تعلیم بھت ضروری ہے جدید ذرائع مواصلات کے استعمال زندہ آباد ۔
pti or youth ka aaj ka fashion hai laanat dena or gali dena.
❤❤❤بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم❤لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ❤صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤❤❤❤❤
كُلُّ مَنۡ عَلَيۡهَا فَانٍ* وَّيَبۡقٰى وَجۡهُ رَبِّكَ ذُو الۡجَلٰلِ وَالۡاِكۡرَامِۚ
جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے* اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی۔
سورۃ الرحمٰن آیت 27-26❤اصحاب رسولﷺ وہ، واحد کلاس ہے جسکے بارے میں اللہ نے قرآن میں لکھ کے دے دیا ہے"رضی اللہ عنہہ و رضو عنہہ"❤ماہر القادری
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی
سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے
سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے
سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں
سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں
سلام اس پر کہ دشمن کو حیات جاوداں دے دی
سلام اس پر، ابو سفیان کو جس نے اماں دے دی
سلام اس پر کہ جس کا ذکر ہے سارے صحائف میں
سلام اس پر، ہوا مجروح جو بازار طائف میں
سلام اس پر، وطن کے لوگ جس کو تنگ کرتے تھے
سلام اس پر کہ گھر والے بھی جس سے جنگ کرتے تھے
سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا
سلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا
سلام اس پر جو سچائی کی خاطر دکھ اٹھاتا تھا
سلام اس پر، جو بھوکا رہ کے اوروں کو کھلاتا تھا
سلام اس پر، جو امت کے لئے راتوں کو روتا تھا
سلام اس پر، جو فرش خاک پر جاڑے میں سوتا تھا
سلام اس پر جو دنیا کے لئے رحمت ہی رحمت ہے
سلام اس پر کہ جس کی ذات فخر آدمیت ہے
سلام اس پر کہ جس نے جھولیاں بھردیں فقیروں کی
سلام اس پر کہ مشکیں کھول دیں جس نے اسیروں کی
سلام اس پر کہ جس کی چاند تاروں نے گواہ دی
سلام اس پر کہ جس کی سنگ پاروں نے گواہی دی
سلام اس پر، شکستیں جس نے دیں باطل کی فوجوں کو
سلام اس پر کہ جس کی سنگ پاروں نے گواہی دی
سلام اس پر کہ جس نے زندگی کا راز سمجھایا
سلام اس پر کہ جو خود بدر کے میدان میں آیا
سلام اس پر کہ جس کا نام لیکر اس کے شیدائی
الٹ دیتے ہیں تخت قیصریت، اوج دارائی
سلام اس پر کہ جس کے نام لیوا ہر زمانے میں
بڑھادیتے ہیں ٹکڑا، سرفروشی کے فسانے میں
سلام اس ذات پر، جس کے پریشاں حال دیوانے
سناسکتے ہیں اب بھی خالد و حیدر کے افسانے
درود اس پر کہ جس کی بزم می
AMEEN SUMA AMEEN
Bhai insaan hein mager buhet buhet achey hein dekho tou zera keseyyoungster mey popular horehey hein insaan hein or insaani rewayun sey door nahi iss pakistani trolling kerney wali qom ney Mihteram alijanab hakim saeed sahib ko bhi nahi chorra jinho ney apni saari zindegi nemoona e islam bun ker rukhsi 😂janab aalli dt Israr sahib ko nhi chorra taleem ki kumi ney ji beychari nasel ko kahi ka na chorraun 👹
مفتی صاحب۔ دفع کرین لعنت بھیجیں آپ بہت الجھا کر رہے ہین یہ لوگ جلُکر مر رے ہیں اللہ آپ سے خوش ہم آپ سے خوش💐💐💐💐💐 0:04
کاش ایسا شیطان پیدا ہی نہ ہو
اس سے بہت پہلے 1970 کے شروع میں مجاہد آباد آر۔ سی۔ ڈی روڈ کراچی میں ایک مدرسہ تعلیم الاسلام تبلیغی کالج حضرت مولانا محمد طفیل احمد فاروقی رح نے قائم فرمایا تھا۔ اس تبلیغی کالج میں حفظ و ناظرہ ایلیمنٹری ایجو کیشن میٹرک ایف۔ اے۔ بی اے کے ساتھ ادیب عربی۔ عالم عربی اور فاضل عربی کی تعلیم دی جاتی تھی مجھے اس ادارہ میں تحصیل علم کا شرف حاصل ہوا۔ اللہ تعالٰی ان تمام بزرگوں کو آج خیر عطا فرمائے۔آمین۔
۔
Blkl thk farmaya apne❤..Allah Mufti Tariq Masood ko apne hifzo aman m rakhe or shar psndo k shar s bchai..Ameen🤲🏻
Tariq masud ko Islam ka asli chera saaf saaf dikhne laga hai
وہ یہ کہ رہا ہے کہ کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ مجھ سے غلطی ہو گئی تو میں رجوع کرت ہوں وہ یہ نہی کہ رہا کہ مجھ سے غلطی ہو گئی ہے اور میں اللہ اور اسکے رسول سے معافی مانگتا ہوں
Ajeeb lehjay may to wazahat di ... Or awam ka mental level challenge kr raha hy... Wo seedha keh raha hy.. Agar kisi ko bura laga to may mazrat krta hn... Ya kia scene hy... Ulema ka emaan awam say bhi kharab lag raha hy... Sab showbazi hy... Member pr lateefay bazi bhi ajeeb hi lagti thi.. Bas ya dour hi fitno ka hay.. Akhir dour Kay ulema hain... Baqi kehnay ko phir kia bachta hay... Siwa is Kay ..kay ab ulema say bachney ka dour shoro howa chataa hay.
دوسری ویڈیو میں صاف صاف کہہ دیا ہے بھائ ۔۔۔اب تو معاف کردو
100%agreed he didn't say forgiveness from all only those I hurt
@@m.javeed8366معافی مفتی صاحب نے اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے مانگ لی ہے۔ تم دونوں ہوتے کون ہو کہ تم سے معافی مانگے یا تم معاف کرو۔ آپ کی یہ بات بنتی ہی نہیں کے آپ کہو کی اب تو معاف کر دو
@@m.javeed8366
بھائی ہمیں اس سے لوئی لینا دینا نہی ، معاف کرنے والی صرف اللہ کی ذات ہے، یہ انسانی کا معاملہ نہی ہے آپ لوگوں نے اس کو انسانوں کا معاملہ بنا کے کفر اور واجب القتل کے فتوے جاری کرنے کا رواج شروع کیا اب اپنی دم پہ پاؤں آیا تو چیخیں نکل رہی ہیں ، شرم و حیا کرنی چاہئے اور دوسروں کے معاملے میں بھی یہی رویہ اختیار کرنا چاہئے کیونکہ دین آپ لوگوں کے باپ کی جاگیر نئی ہے مگر تم لوگوں نے ایسا سمجھا ہوا ضرور ہے۔ اللہ پاک معاف کرنے والا ہے اور توبہ کیساتھ اسی سے معافی مانگنی چاہئے۔ یئاں ایک حرامزادہ دین کے پرخچے اڑا رہا ہے اور معافی مانگنے پہ اسی کے بھائی بند اسے معافی کے سرٹیفیکیٹ بانٹ رہے ہیں ۔ کل سے اسے اتنے رتبے ، مرتبے، اعزازات کیساتھ میڈیا مہم چلائی جا رہی ہے کہ حضرت ، قبلہ، ، مفسر ، مفر اسلام دامت برکات علیہ فلاں فلاں پتہ نہی کیا کیا ۔۔ تم لوگ ثابت کیا کرنا چاہتے ہو کہ جس حرامزادے کو سرٹیفیکیٹ دے کے ولی کامل بنا دو اور جس کو چاہے معافی کے باوجود قتل کر دو ؟ دین تم لوگوں کے باپ کا ہے؟
ڈرو روز قیامت سے ، مسلک کے تحفظ کے چکر میں دین کا نقصان کرُ رہے ہو ، شرم آنے چاہئے ، باقی میں تو اس طارق پہ تگوکتا بھی نہی میری طرف سے جائے بھاڑ میں ، قیامت کے روز یہ بھی جوابدہ ہوگا اور اس کے حق میں کمپین چکانے والے بھی
دادا جی یہ لوگ اپنی علمیت کے شوق میں قرآن کو مشکوک بنا دیتے ہیں -ایسا ہی بہت کچھ ہماری روایات اور تاریخ میں بھرا پڑا ہے
اُٹھ شاہ حُسینا ویکھ لے اسیں بدلی بیٹھے بھیس
ساڈی جِند نماݨی کُوکدی اسیں رُݪ گئے وِچ پردیس
ساڈا ہر دم جی کُرلاوندا، ساڈی نِیر وگاوے اَکّھ-
اساں جیوندی جانے مرگئے، ساڈا مادھو ہویا وَکھ
سانوں سپّ سمے دا ڈنّگدا، سانوں پَل پَل چَڑھدا زہر
ساڈے اندر بیلے خوف دے، ساڈے جنگݪ بݨ گئے شہر
اساں شوہ غماں وِچ ڈُبدے، ساڈی رُڑھ گئی ناؤ پتوار
ساڈے بولݨ تے پابندیاں، ساڈے سِر لٹکے تلوار
اساں نیناں دے کھوہ گیڑ کے کِیتی وتّر دل دی بھوں
ایہ بنجر رہ نماننڑی، سانوں سجّݨ تیری سَونھ
اساں اُتوں شانت جاپدے، ساڈے اندر لگی جنگ
سانوں چُپ چپیتا ویکھ کے، پئے آکھݨ لوک ملنگ
اساں کُھبھے غم دے کھوبڑے، ساڈے لمے ہو گئے کیس
پا تاݨے باݨے سوچدے، اساں بُݨدے رہندے کھیس
ہُݨ چھیتی دوڑیں بُلھیا، ساڈی سوݪی ٹنگی جان
تینوں واسطہ شاہ عنایت دا، نہ توڑیں ساڈا ماݨ
اساں پیریں پا لئے کُعھنگرو، ساڈی پاوے جِند دھمال
ساڈی جان لباں تے اپّڑی، ہُݨ چھیتی مُکھ وِکھاݪ
ساڈے سر تے سورج ہاڑھ دا، ساڈے اندر سِیت سیال
بَݨ چھاں ہُݨ چیتر رُکھ دی، ساڈے اندر بھانبڑ باݪ
اساں مچ مچایا عشق دا، ساڈا لُوسیا اِک اِک لُوں
اساں خُود نوں بُھلّے سانوݪا، اساں ہر دم جپیا توں
سانوں چِنتا چِخا چڑھاوݨ دی، ساڈے تِڑکݨ لَگے ہَڈّ
پَھڑ لیکھاں برچھی دُکھ دی ساڈے سینے دتی گَڈ
اساں دُھر تُوں دُکھڑے چاکدے ساڈے لیکھیں لکھیا سوگ
ساڈی واٹ لمیری دُکھ دی، ساڈے عُمروں لمے روگ
ساڈے ویہڑے پھوہڑی دُکھ دی، ساڈا رو رو چویا نور
ایہ اوکڑ ساڈی ٹاݪ دے، تیرا جیوے شہر قصور
آ ویکھ سُخن دیا وارثا، تیرے جنڈیالے دی خیر
اَج پُتر بولی ماں دے پئے ماں ناݪ رکھݨ وَیر
اَج ہیر تیری پئی سہکدی، اَج کَیدو چڑھیا رنگ
اَج تخت ہزارے ڈھے گئے، اَج اُجڑیا تیرا جَھنگ
اَج بیلے ہو گئے سُنجڑے، اَج
Aala
❤ Best
اللہ چیلنج۔۔ اگر تمھیں کچھ شک ہیے جو ہم نے اپنے خاص بندے پر اتارا تو اس جیسی ایک سورت ہی لے آؤ
( سورہ بقرہ آیت 23)
بجا فرمایا محترم کاش یہی معافی اور وضاحت عام آدمی پر جب الزام لگتا ہے اسے بھی یہ موقع دیا جائے. ہم قطعی طور پر قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کی حمایت نہیں کرتے مگر حضرت صاحب تو اپنے مسلک کے اور یوٹیوب کے بڑے سکالر ہے ان سے یہ کیسے غلطی ہو گی
سچ تو یہ ہے یہ عقل قل بننے کی حماقت ہے
Wo bhi insan he ghalti har insan SE hoti he Allah maf Karne wala he❤
But when a Christian is falsely accused of this charge, Muslims are veryyy quickly burn him, his family and village without any clarification or forgiveness. Is it not HYPOCRISY?
Ye masood , quite often becomes funny in bayan.
Must be serious and careful in lectures.
The common person dont have a medium( channel etc) to convey his clarification. It's not like people wont accept it, he simply dont have that resource
Gustakhi ki koi mafi nhi
مفتی طارق مسعود صاحب کی اللّٰہ پاک حفاظت فرمائے آمین ❤
مولانا کو مسخرہ پن نہیں کرنا چاہیے
Unka mizaaj hi aisa h.
Although we are against lynching by angry mobs but this kind of blasphemy cannot be tolerated by any Muslim. The matter should be brought to the Supreme court.
@@raheelamehboob7718 Ree murkho, kyu arabo ke liye, ek dusre ke galee kaat rahe ho?
@@raheelamehboob7718 Ree murkho, kyu arabo ke liye, ek dusre ke galee kaat rahe ho?
This is not blasphemy . This is mistake. He want to say the Quran is a book whose word didn't change what was wrote 1400 years ago .. Even if a kaffir say this is a grammatical mistake according to the usool of grammar which comes later to make language easy .still the word didn't change. Bas wo sahi alfaz ka chunao nhi kar paye . Galti ar gustakhi me kya farq hota ha iska ilm hasil kre .. ar Nabi ki seera pade . Nabi ke time pa jab waqi me gustakhi hui to Nabi ka kya Amal tha ispe. Itna jazbaati hona Shahi nhi
@@malik3149 Yes Sir, you are right. These forcefully converted Maskeen Muslim of Pakistan treat themselves better than the original one ie Arabs.
isme problem hai lekin 53 sal ka admi 6 saal ki bachi se shadi kare isse koi problem nahi. Ajeeb religion hai 😂
کیا معافی تلافی اس وقت نہیں ہوسکتی جب کسی نیم خواندہ یا مجہول العقل شخص سے ایسی غلطی سرزد ہو جائے تب تو ایک ہی نعرہ ہوتا ہے سر تن سے جدا۔ اور اس کی کوئی سننے کو بھی تیار نہیں ہوتا
یہ معیار انہی علماء کرام نے مقرر کیا یے۔
اللہ ہم سب کو سیدھا راستہ دکھائے آمین
عام یا معمولی غلطی نہیں بلکہ فاش غلطی ہے تاہم اللّٰہ تعالیٰ سے توبہ تائب کی التجائیں کی جائیں تو وہ سیاہ کاریوں کو معاف/ درگزر کرنے والا ہے
رضی دادا۔صاحب ساری زندگی کی عبادت اور ریاضت آقا صلی اللہﷺ کی گستاخی اور بے ادبی پر بے کار ھو جاتی ھے۔ ھزاروں تاویلوں سے آپ اس کیے عمل کا دفاع نہ کریں۔ آج کے تبصرے نے مایوس اور مایوس کیا۔
صرف شہرت نھیں دین کو اسعمال کر کے دولت بھی بہت جمع کر لی ھے
جس کے بعد اب انکو الٹیاں شروع ھو گئی ھیں
Apko mirchi q lag rahi he . 😂
Bhar aam aadmi Kay emaan say bhi gia guzra emaan hay.. Ya zubaan ka phislna nahi Dil ka phisalna hota hay... Kash Kay Mufti e Azam Mufti taxi usmani is mamley pr wazahat parish krain.
مفتی صاحب کو بہت سے مزید وکیل بھی دستیاب
ھو جاٸنگے۔لیکن معافی اور
رجوع کا حق عام آدمی کو
تو کوٸی نہیں دیتا۔۔نہ قانون
نہ متشدد عوام اور علماء۔۔
لمحہ فکریہ کب سے انتظار
میں ھے۔۔کہ یہ سماج خودکشی کی جس شاھراہ
پہ بگٹٹ دوڑ رہا۔۔۔اس کا
انجام بھی زیادہ دور نہیں
کچھ موضوعات ایسے ہوتے ہیں کہ ان کے پس منظر کو جانے بغیر ان کو سمجھنا عام آدمی کیلئے مشکل یا ناممکن ہوتا ہے۔ کچھ موضوعات صرف اہل علم کیلئے ہوتے ہیں جن میں سے اکثر اختلافی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ لہذا عام ادمی کو ان بحثوں سے دور رکھا جائے اور دور رہنا بھی چاہیے۔
اج کل ہم بیان بھی تشہیری پلیٹ فارم پر کرنا چاہتے ہیں اور سننا بھی چاہتے ہیں اور تنقید و تنقیص بھی تشہیری پلیٹ فارم پر کرنا اور سننا پسند کرتے ہیں۔
علماء کی بحث کو علماء ہی سمجھ سکتے ہیں، پرکھ سکتے ہیں، تصحیح کر سکتے ہیں اور یہی اختلاف ہی اصل کی بقا کا سبب ہے۔
اپ نے مناسب انداز میں مسئلہ کو بیان فرمایا جزاک اللہ خیرا کثیرا
اعجاز ٹمن
موفتی صاحب کو چاہیے وہ پی ٹی ائی میں جانے کا اعلان کر دے پھر ٹینشن فری ہو کر بیٹھ جائیں باقی کام قوم یوتھ کرے گی
Why mufti likes to discuss such subjects matters
Wich indicated controversial issue
As his speech is full of aerogant
دادا جی کچھ افشاں لطیف کے بارے میں بتائیں وہ قرآن اٹھا کے بشری پنکی کے جادو کے بارے خوفناک باتیں کررہی ہے
مفتی مسعود صاحب نے بہت بڑی بات کی ہے۔ قرآن میں غلطی کا کہا ہے ۔۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں
استغفراللہ
Agreed, absolutely right. 😢
اللهم لك الحمد كما ينبغي لجلال وجهك وعظيم سلطانك ❤️
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ
اگر تمھیں شک ہیے اس پر جو ہم نے اپنے خاص بندے پر اتارا تو اس جیسی ایک سورت ہی لے آؤ
سورہ بقرہ آیت 23
Jazak Allah Razi sahib
Mufti for the time being must b Boycotted
He's a human being and he has confessed his blunder,and that's unfortunate but Allah Pak always appreciates Forgiveness and he has delivered his Forgiveness to Both Almighty Allah and General Public and that should b considered
یادر ہے جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے
لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے ۔⭐یادر ہے جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے

لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے ۔⭐
@malikakbar6814 absolutely right
دن رات نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دین کا دفاع کرنے والے کی زبان تو پھسل سکتی ہے لیکن کبھی گستاخ نہیں ہو سکتا
اور اوپر سے رجوع بھی کرلے تو بات ہی ختم
❤❤❤ ماشاءاللہ جی بہت خوب ماشاءاللہ ❤❤❤
آپ کو اللہ والوں کی دعا ہے جو اللہ والوں کے کندھوں کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے ہیں جزاک اللہ خیرا کثیرا
اللہ پاک حضرت مفتی صاحب کی حاسدوں کے حسد سے شریروں کے شر سے اور اور خاص طور پر اللہ پاک بدعتیوں سے حضرت مفتی صاحب کی حفاظت فرمائیں ❤
بہت اچھی وضاحت۔ جزاک اللّٰہ خیر۔ اللّٰہ پاک معافی کو پسند فرماتا ہے
اللّه پاک مفتی طارق صا ھب کی حفاظت فر ما مے امین سما امین
دنیاوی اور دینی تعلیم، یہ کیا فرق ہے۔ دادا جی یہ ایک سازش ہے اور آپ بھی یہ فرق رکھتے ہیں۔ علم بس علم ہے اسکا استعمال فرق ڈالتا ہے
رضی صاحب، آپ نے صرف تصویر کا ایک ہی رخ دیکھا ہے، تصویر کا دوسرا رخ بھی ہے، اسے بھی دیکھنے کی کوشش کریں۔ ان شاء اللہ، آپ کو سچ آشکار ہو جائے گا
Daikha iss ne sara Kuch he hoga, dikha sirf aik rukh raha
صحیح کہا آپ نے
اللہ آپ کی اور مفتی صاحب کی عمراور صحت میں برکت دے۔۔آمین
دادا جی مولانا مودودی رح کی بات مان لیتے تو اسی سال پہلے اس دینی و دنیاوی تعلیم جاری ہو جاتی۔ جوتے کھا کر بھی زمانے سے مولانا مودودی رح کی بات نا صرف ماننی پڑی بلکہ عملی اقدامات کرنے پر مجبور ہو گئے۔
67 سال سے بھیرہ شریف میں درس نظامی کے ساتھ ایف اے بی اے ایم اے بھی کرایا جارھا ھے 1957 سے جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری اس کے بانی ہیں
Allah taala ham sab ki maghfirat fermay aur taqwa ikhtayar kernay ki toufiq ata fermay aameen summa aameen ya rabbalaalamin
سر بات یہ ہے کہ کچھ دن پہلے مولانا طارق مسعود نے شیخ الوضائف مولانا طارق عبقری والون کی بہت تضحیک کی تھی حالانکہ مفتی کا کام ہے بیان دینا نہ کہ دوسرے کے خلاف نفرت کے بیج بونا یہ اس کی رب نے انہیں مقافاتِ عمل سے گزار رہا ھے بیشک عزت دینے والا اور لینے والا میرا رب ھے بیشک
❤❤❤❤❤
*السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔ سلامت رہیں ۔*
اصل مسئلہ یہ ہے کہ بریلوی انتہاپسندی جو پچھلے چند سالوں سے بام عروج پر پہنچ گئی ہے اس کا علاج کیسے ممکن ہے ؟؟؟
Molvi ya mufti gustakhi karre tu Mafi kiyon ?
ان کا مسئلہ یہ نہیں ہے کہ انہوں نے رجوع کر لیا ہے اور توبہ کرلیں ہے مگر اصل مسئلہ یہ ہے کہ انہیں کے مطابق گستاخ رسول کی توبہ اور رجوع قابل قبول نہیں ہوتی۔ اب جب ان پر پڑی ہے تو اب معاملہ کیسے نپٹے گا۔
ان علماء نے خود اپنے لئیے گڑھا کھودا ہے اور پہلے اسلاف کے طریقے سے ہٹ کر اپنا متشدد نظریہ کھڑا کیا کیونکہ اس کے ٹارگٹ غیرمسلم تھےاورایک غلط چیز کو آگے بڑھایا اور اب غلطی سے خود اس کے نشانے میں آ گئے ہیں۔ اللہ ان پر رحم کرے اور اس چیز سے انکو اور دوسرے علماء کو اپنی غلطی ٹھیک کرنے کی توفیق دے اور ان کو اس مصیبت سے نکالے۔
Razi dada same opportunity should be given to common people,which is given to influential people. who face blasphemy accusations. A common man is being killed and burned by the mob, in the streets.
"Vaarh he khet nu khaan lag payi ae" Sir.
رضی دادا صاحب خدارا سائیڈ نہ ماریں آپ اس وقت خود ایک سیکٹ کی سائیڈ مار رہے۔ جو آپ افغان طالبان اور TTP کو خوارج اور دہشتگردی کا منبع جانتے اور میں بھی جانتا کس مسلک سے belong کرتے۔ گریبان میں جھانکیں اگر ایسی کوئی مذموم حرکت بریلوی مسلک یا کسی اور سے ہوتی تو آپ کے منہ سے جھاگ نکل رہی ہوتی۔ اور آپ کا سارا تحمل وڑ چکا ہوتا۔ دادا جی آپ کے ساتھ عزت کا رشتہ ہے اس لیئے حد ادب رکھی ہے ابھی۔
قرآن کریم اور نبی کریم کے خلاف بات کرنے والے کے لئے کوئی ادب اور کوئی لحاظ نہیں 😢😢
@@dr.muhammadahmadbaigh5535 بھائی بالکل صحیح کہا لیکن وہ گستاخی رضی دادا صاحب نے تو نہیں کی اس لیئے ان سے ادب کا رشتہ کہا۔
اس بابت شیعہ مسلک سے متعلقہ اور سیکولرزکا رویہ بہرطور نسبتاً بہتر ہے
Mafi mangnay say mamla khatem nahin ho jata. Yea sahoolet am logon ko kion hasil nahin hay, kay wo bhi kuch keh-sun-nay kay bad 'mafi' mang lia karain, aur sab shant ho jain?
Right
Kisi AK admi ka koi Kam Kisi idary ki zimadari nhi mgr admi ko batt or Kam krty time idary ki izat ka khyal rkhna chahy.
Ulama haq
DaDa aap nay to kahi ki baat kahi say mila di... DaDa app ko pata hy slip of tung to alag cheez hoti hay... Wo samajh aati hy.. Inho nay to tafseel say puri baat hosh o hawas may ki... Ya to eman hay na apka bhi or mera bhi or sab musalmano ka kay Quran shareef may zabar Zeer paish ki bhi ghalti nahi hay... Ya keh gay kay katibo nay ghalti kardi... Quaidey kay khilaf likh dia... Phir likh dia to wo sahi bhi nahi kia jasaka... Aap mujhy batayea kay kia ya baat sahi hay???????? Kia Sahaba ko arbi nahi ate the? Kia ya sahaba say ziada arbi daan hain... Razi DaDa Fitney ka dour hay... Yahi baat kal ko koi dosray mazhab ka banda keh day to aap pr kia beetay gi??? DaDa dil pr haat rakh baeya kia aap kay Emaan ko thais nahi lagi??? Insay ya sawal nahi banta kay ya konsay stat of mind ya keh gae??? Inho nay jis andaaz may wazahat di us may aam musalman ka Mental level challenge kia... Maafi ka ya tareeqa to nahi hay... Ab to awam ka sawal aap say bhi banta hay ulema say bhi or us idrey say bhi or mufti azam say bhi kay.... Kia ya baat drust hay ya nahi? Kia aysa hay kay nahi... Jo baat kahi gae wo such hay ya nahi???... Agar such nahi to muafi ko muafi ki tarah manga jaey... Clear apney apko ghalat kahah jaey... Or ulema bhi clear unki is statement ko ghalat bolain... Q kay un kay is bayan say islam ki bunyadi talimaat o Aqaid pr khari emarat ko shaan ko nuqsaan pohcha hay... Kaysay pohcha??? Q kay wo secular ya mulhid nahi hain... Wo Jamia tur Rasheed ki superior faculty hain... Aik pura maslak or aik bara idara or MUFTI ka aik bara title un kay sath hay... Aik larka kicher may ja raha tha imam abu Hanifa nay us larkay say farmaya daikh kr kahi gir na jana... Larkay nay kaha mere khair hay... May gira to akaila girunga... Aap apni khabar rakhya... K... Khuda na khawasta aap giray to apkay pichey ummat giray gi... Huzoor ya gusaa jo aap daikh rahay hain... Is ko jahilo or mukhalfeen ka ghussa nahi samajhiya... Ya ghussa musalmano ka ghussa hay... Kay Mufti sahb etnay zuban daraaz kaysay ho saktay hay... Itnay baybaak alfaz kaysay kahey ja saktey hain???
اللہ پاک کی قسم میں مفتی صاحب کی ویڈیوز بیت شوق سے دیکھتا ہوں۔۔۔ جب میں نے یہ کلپ دیکھا میں خود حیران ہو گیا۔ میں کوئی عالم تو نہیں لیکن مجھے بھی سمجھ آ گئی مفتی صاحب نے بہت بڑی چ و ل ماری اب سمبھالنا مشکل ہے
اب دو ویڈیوز تو آ چکی ہے معافی کی۔۔۔ انشاءاللہ اللہ پاک رحیم کریم ذات ہے معاف کر دیگا❤
Islam koi dharam nahi hai. Balki ek maja hab hai. Islam hi Khun kharawa karna sikhata hai musalmano ko. Ab dekhna is tariq masud ki jaan lene ke liye puri dunia ke musalman Lage honge. Lekin isko kafiro ki dharti hi ab achi lagegi.
جناب رضی صاحب، اللہ تبارک وتعالی آپکو اجر عظیم عطا کرے جس بصیرت کا مظاہرہ اس نازک صورتحال میں کیا ہے ماشا اللہ سیاسی اختلاف آپ سے میرا ہے مگر اس کی وجہ سے میں آپ سے دشمنی نہیں کرسکتا، جو حق آپ نے بیان کیا ہے اور مسلمانوں کو انٹر نیشنل محاذ پر بے توقیر ہونے سے بچانے کی کوشیش کی ہے اللہ سبحانہ تعالیٰ آپکی مدد کرے۔
افسوس کے ساتھ پاکستان میں بسنے والے مسلمان میرے اندازے کے مطابق %70 عقل سے پیدل ہیں اور جو دین کی سمجھ بوجھ سے بہت پرے ہیں اور اگر انہوں نے اللہ کے احکامات کو دل سے قبول کیا ہوتا اور محمد صل اللہ علیہ وسلم ( آپ کی شان اقدس پر میں اور میرے گھر کے سب افراد قربان) کی تعلیمات کو بھی دل سے تسلیم کیا ہوتا تو آج یہ صورتحال نہ ہوتی۔ جب اس ملک میں کوئی غیر اسلامی قانون اسمبلی میں زیر بحث ہوتا ہے تو یہ سب خاموش رہتے ہیں اور اب جب کسی نے سب تلافیاں کردی ہیں تو یہ اس کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے
اللہ سبحانہ تعالیٰ ان سب کو بھی ھدایت دے
The rise of social media has given common muslims a glimpse to what is written in your hadiths.
Educated muslim women here in india having read the nonsense written say, its better to stick on to quran and not to venture into disgusting areas of islam.
بلکل درست بات ہے
ماشاءللہ بہت خوب جزاک ءللہ
حضرت جامعۃ الرشید سے الگ ہوچکے ہیں اور وہ اب وہاں پہ تعلیمی سرگرمیوں میں شامل نہیں ہیں۔ ہاں تعظیم کا رشتہ موجود ہے۔
karachi k molvio ki zban hai ye qenchi jo har 2nd day nkal jaati hai kabi wo beshramm amir liaqat tha kabi wo gustakh junaid jamshed ab yeh badbakhat tariq masood zzaani
ان کا بولنے کا طریقہ بد تمیزی اور تمسخرانہ رہا ہے۔ اسی وجہ سے عرصہ دراز سے یوں نے ذاتی طور پر ان کو سننا چھوڑ دیا تھا۔
He had it coming.
ادب کے اعلی ترین مقام پر نگاہیں جھکی ہوئی، آواز دھیمی اور لرزتی ہوئی اور انداز عاجزانہ و غلامانہ ہونا چاہیئے۔
Unho ne apny ilfaz se Raju kiya hy or muafi mangi hy or muafi mangny waly ko Allah pasand frmaty hyn.
The Aala hazrat barlvi drama free Mr 420 dajjal hundu babay hundu rasam 😂😂😂💯👍 molana Ashraf_ali_thanvi ❤❤❤💯💯✌️✌️✌️
Great Analysis....
الا ان اولیاء اللہ لا خوف علیھم ولا یحزنون
Jo bhi mufti ke haq me bole ga wo bi gustakh tasawar hoga
Adam Seeker fan here ❤
Junaid Jamshed marhoom say bhi kuch aisi hi bay-ehtiati ho gai thi. Us waqt bhi yea mazhabi establishment gang up ho ker marhoom kay difa main langer-langot kes kay medan main kood pari thi. 'Sabqat-lisani' aur phir 'Sorry' ki sahoolet sirf in hi ko hasil hay. Koi am shakhs 'sorry' ka mustahiq nahin hota, us ko yea log jahannum-wasil ker kay hi dem letay hain. Yea kia majra hay?
karachi k molvio ki zban hai ye qenchi jo har 2nd day nkal jaati hai kabi wo beshramm amir liaqat tha kabi wo gustakh junaid jamshed ab yeh badbakhat tariq masood zzaani
Akhir Tariq masud ko dharti se itna pyar kyo hai. Jabki jannat is dharti se lakho guna khubsurat hai. Ye pakistanio Tariq ko jaldi se jaldi jannat ki sair karawo . Yahi to asli Islam hai.
Junaid Jamshed sahib e izzat hain is jahil se na milayen unho ne koi gustakhi nahi ki thi un ki baat ko ghalat understand kia gaya tha is jahil mufti ko Junaid Sahab se na milayen is ka byan to dekhen
@@asifrashid2627 Han, in say na-danista taur per gumrahi ka ik der khul gaya hay, jis-kay ba'is ab her awami shakhs yea soch aur poochta phir raha hay, Qur'an main kia aur kitni ghalatyan hain aur inhain kis terhay durust kia ja sekta hay?
@@asifrashid2627 hahaha gareeb bande ki baat nae ghalat understand hoti in haramio ki hoti hia bas lanat ho junaid jamshed pe lanat tariq masood pe
السلام علیکم
رضوان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے. طارق مسعود صاحب ایک اعلیٰ پائے کے عالم میں بلکہ مفتی ہیں. ظاہر ہے دنیا والے کسی کی شہرت سے جلتے ہیں، بس یہی قصور ہے مفتی صاحب کا
ماشاءاللّٰه
Gustakh e quran o rasool Allah sallallahu alaihi wasallam
داضئ دادا آسلام عیکم میں اکژر ان سنتا ہوں اھئؑ تک میری ینظروں ان ویڈئو نہیں گزری ۔ باقی انہوں نے رجو کر لیا تو اچھآ ہے
دادا اللہ آپ کو جزاے خیر دے
Dada g well done ❤❤you
Thanks
ڈوبنا پانی میں گرنے کا نام نہیں ہے۔
کوئی بھی مچھلی کو غرق شدہ نہیں کہتا، لیکن وہ ہوا میں ڈوب جاتی ہے.ڈوبنا وہ ہے جب تم ایسی جگہ جا گرو جو تمہارے لیے نہ ہو ♥🙁"اللھم اغفرلی ذنبی، ووسع لی فی داری وبارک لی فی رزقی"
Thank you for teaching me the fact of "ڈوبنا وہ ہے جب تم ایسی جگہ جا گرو جو تمہارے لیے نہ ہو ". I feel like my whole school education, which consists of 4 master degrees from Europe, was useless.
Edit: I have changed your words to "ڈوبنا وہ ہے جب تم ایسی جگہ جا پہ ہو جہاں تم قدرتی طور پر زندہ نہ رہ سکو.". I did it because people also drown when huge amount of water gather in their lungs because of some medical problem and breathing becomes impossible for them.
Aap ki ye Miamsal share thee laikin abb nahein hai kiunkay MACHHLI ko ja sea ya river ya khaein bhi electric current se maara jaata hai toh wo Hawa Mai nahein Hoti .
مفتی طارق مسعود چونکہ شرک کے خلاف بولتے ہیں اس لئے بعض لوگ ان کے بہت مخالف ہیں۔
جو کچھ مفتی نے کہا وہ صحیح ھے یا غلط
اس پر ان علماء سے پوچھ لو جو شرک کے خلاف ھیں
پھر اپنی شرک والی رائے دینا
Iss BADD TAREEN GUSTAAKHI ko aap Shirk k khilaf Bolna Keh Rahe
Ya MUNAFIQAT Tera ee AASRA
Takfeeree tola apne shaytani kam par😂kufr k gole lekar dagne ko tayyar 😂😅😅
در او در پہلے سن لے وہ کیا بھونک رہا ھے
شرم کرو حضور ص کی گستاخی کرنے والے کی حمایت اسے حمایت کہیں یا حماقت یا پھر گستاخ رسول ص
ہر علمی بات ہر طرح کے لوگوں میں کہنے کی نہیں ہوتی اس طرح کا مسئلہ علماء کی محفل میں بیان کرنے کا ہے جو انھوں نے بہت عام فورم پر بیان کردیا اور کچھ وہ اپنی بات صحیح سے نشر نہیں کرپاے
معذرت اس نے غیر مشروط نہیں مانگی اس نے تو اگر مگر چونکہ چنانچہ کر کے اور یہ کہہ کر کی ہے کہ میرا مطلب یہ نہیں تھا آپ لوگ غلط سمجھے ہو یہ کہہ کر خانہ پوری کی ہے ۔غیر مشروط معافی مانگے ورنہ یہ نہیں بچے گا
Seedhay lafzo may awam ko bola Kay kay unka mental level mere baat samajhney ka hi nahi hay... Much nahi Pata tha... Agar mere baat ka bura laga to may ruju kr ta hon. Ya Alfa AZ hain Mufti TH-camr Kay.. Bas ya hogae muafee...
Words can be twisted.I feel that he never meant to say that .Being a mufti he should have been
more meticulous. He has already apologised so now the matter should be closed. Leave the
Matter to Allah (SWT).
Allah is Ghafoor and Rahim.
This is against aqeeda if after repentance, people behave like wild animals want to tarnish his reputation. They should be afraid of Allah
Ap k hisaa dalnay pay aik lambi behas ho sakti hay.❤
Chalo Allah Taalah ham ummat pay apna reham karay aur muafi farmaay.
Aameen summa Aameen
Walaikum Assalam wa Rehmatullah
ایک عالم کی زبان پھسل ہو جاءے تو عالم پھسل جاتا ہے
MashAllah Allah pak ap ko jazaye kheir dey
ASSALAT O WASSALAM ALAIKA YA SAYYEDI YA RASOOL ALLAH
WA ALA AALIKA WA AS'HABIKA YA SAYYEDI YA KHAATAM ANNABIYYEEN WUL MURSALEEN
Razi Dada jee good V log .,.👍
RAZI DADA SAHIB MEIN MUSTAQAL APP KA VLOG SUNTA HOIN LEKIN APP KO YEAH VLOG NAHI KARNA CHAHIAY THA DEEN AUR SHARIAT AKMAL AUR AFZAL HY MUFTI TARIQ MASOOD NAY CLEAR CUT QURAN AUR NABI ALAY SALAAT O SALAAM KY TOHEEN KY HY UNHEEN CHAHI KA WO CLEAR CUT APNAY ALLAH JALA SHAN HOO SAY MAAFI MANGAY ES VLOG SAY APP SAY ITTEFAQ NAHI KARTA
جب آپ بہت زیادہ مقبول ہو جاتے ہیں۔تو اپ اپنے کو کچھ سمجھ بیٹھے ہیں۔اور اس کا انجام بھی بڑا ہوتا ہے۔اسکی مثال یہ طارق مسود ہیں۔
❤❤❤❤❤
Nice efforts❤
Ameen
Dear Rizwan Razi sahib zabardast analysis ❤❤❤
ضروری نہیں کہ آپ ہر موضوع پر بولیں۔یہ آپ کا میدان نہیں۔کیوں اپنے آپ کو متنازعہ بناتے ہیں۔
@@ArshadKhan-gz1sl he has received money from mufti
Allahumma Salle ala Muhammad wa aal e Muhammad (SAW)............Dada g, aik molvi , masood shb k qatal ki incitement kar rha tha aik video main, state k idaronn ko active hona chahiyai aur us molvi ko 8-10 saal ki jail karwaein ta k aisay waqiat ko roka ja skay.......agar aisa nan huwa to next kisi aur ki baari aa jaey gi
Wa Alaikum us Salam
Koi mufti agar niazi se milny k baad usy Allah ki qasam kha kar usy Islam ka rehnuma qarar dia tha.
Mufti shab har galt kaam ke khilaf byan dete chahe wo koi bhi galat kaam ho isliye Mufti shab se Hasad karne wale log bhi bhut ziyada hy
This is not a mistake. This is intentional act