Al Ahsan Bayanat
Al Ahsan Bayanat
  • 450
  • 1 251 307
Madaris Mai Dunyawi Taleem Nahi Hona Chahiye
Madaris Mai Dunyawi Taleem Nahi Hona Chahiye
دینی مدارس اور دنیاوی تعلیم- نہایت ضروری بیان:
حضرت الشیخ فقیہ العصر مولانا مفتی محمد زرولی خانؒ
มุมมอง: 358

วีดีโอ

Fiqah Hanafi
มุมมอง 212หลายเดือนก่อน
Hazrat ABDULLAH ibne MASOOD R.A Ka Baland Maqam Fiqah HANAFi Ki Bunyad By: Maulana Mufti Muhamad Zarwali Khan R.A
Jamat Islami & Mododi Jamat Ki Bunyad
มุมมอง 194หลายเดือนก่อน
تبلیغی جماعت کی بنیاد خیر پر ہے- دورہ تفسیر-2019 شیخ القرآن والحدیث فقیہ العصر مولانا مفتی محمد زرولی خانؒ
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم کی استقامت
มุมมอง 852 หลายเดือนก่อน
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم کی استقامت الاستقامة فوق الکرامة #Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan #MuftiZarwaliKhan
غیرمقلدین- نام نہاد اہل حدیث کی کتابوں میں سنگین غلطی
มุมมอง 3352 หลายเดือนก่อน
غیرمقلدین- نام نہاد اہل حدیث کی کتابوں میں سنگین غلطی شیخ الحدیث والتفسیر فقیہ العصر مولانا مفتی محمد زرولی خانؒ
روافض نے ہر دور میں مسلمانوں کو نقصان پہنچایا ہے
มุมมอง 1062 หลายเดือนก่อน
روافض نے ہر دور میں مسلمانوں کو نقصان پہنچایا ہے
امام أعظم ابو حنیفه رحمہ اللہ کا امام ابویوسف القاضی رحمہ اللہ سے پانچ سوالات
มุมมอง 4292 หลายเดือนก่อน
امام آئمة الفقھاء امام اعظم ابو حنیفه رحمه اللّٰه کا امام ابویوسف القاضی رحمہ اللہ سے پانچ سوالات
حضرت ابراھیم علیہ السلام اور پختون نسل- تاریخ سے بے خبر لوگوں کو حضرت الشیخؒ کا جواب
มุมมอง 3192 หลายเดือนก่อน
حضرت ابراھیم علیہ السلام اور پختون نسل- تاریخ سے بے خبر لوگوں کو حضرت الشیخؒ کا جواب شیخ الحدیث والتفسیر فقیہ العصر مولانا مفتی محمد زرولی خانؒ @followers @highlight #PashtunLivesMatter #PashtunNationalJirga
Teeja Daswa Chilam Barsi- تیجہ- دسواں- چہلم اور برسی بدعات میں سے ہیں
มุมมอง 1682 หลายเดือนก่อน
Teeja Daswa Chilam Barsi- تیجہ- دسواں- چہلم اور برسی بدعات میں سے ہیں
Ilm Ghaib- علم الغیب صفت الرحمٰن ہے- غیب دان صرف اللہ تعالی کی ذات جل جلالہ ہے
มุมมอง 1682 หลายเดือนก่อน
علم الغیب صفت الرحمٰن ہے- غیب دان صرف اللہ تعالی کی ذات جل جلالہ ہے شیخ الحدیث والتفسیر فقیہ العصر مولانا مفتی محمد زرولی خانؒ
اہل حق کی تائید اور رد باطل
มุมมอง 1312 หลายเดือนก่อน
اہل حق کی تائید اور رد باطل
وضو کا بچا ہوا پانی اور اس کی دعا
มุมมอง 2.1K2 หลายเดือนก่อน
وضو کا بچا ہوا پانی اور اس کی دعا از سلطان العلماء شیخ التفسیر والحدیث استاذ العلماء جامع الدین والدنیا ولی کامل فقیه العصر حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ
سفید اور کالی پگڑی میں افضل کونسا؟؟
มุมมอง 1682 หลายเดือนก่อน
سفید اور کالی پگڑی میں افضل کونسا؟؟
روافض کے مذہب میں جھوٹ بولنا بھی ثواب ہے
มุมมอง 5972 หลายเดือนก่อน
روافض کے مذہب میں جھوٹ بولنا بھی ثواب ہے مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ
مفتی طارق مسعود کا جامعه عربیہ أحسن العلوم پر تہمت
มุมมอง 8523 หลายเดือนก่อน
مفتی طارق مسعود کا جامعه عربیہ أحسن العلوم پر تہمت
طارق مسعود کا علم کم اور باتیں کمزور ہیں
มุมมอง 4.7K3 หลายเดือนก่อน
طارق مسعود کا علم کم اور باتیں کمزور ہیں
Deeni Madaris Aur Tulaba by Mufti Zarwali Khan R.A
มุมมอง 2123 หลายเดือนก่อน
Deeni Madaris Aur Tulaba by Mufti Zarwali Khan R.A
Deeni Madaris Ki Barkat
มุมมอง 1064 หลายเดือนก่อน
Deeni Madaris Ki Barkat
Talaq Ke Masail DF 2015 | Mufti Zarwali Khan R.A|
มุมมอง 1604 หลายเดือนก่อน
Talaq Ke Masail DF 2015 | Mufti Zarwali Khan R.A|
Ziada Qasam Khane Wale | Mufti Zarwali Khan R.A
มุมมอง 3235 หลายเดือนก่อน
Ziada Qasam Khane Wale | Mufti Zarwali Khan R.A
Imran U-Turn Khan
มุมมอง 945 หลายเดือนก่อน
Imran U-Turn Khan
Islam Mai Poora Dakhil Hona Zarori hai
มุมมอง 2747 หลายเดือนก่อน
Islam Mai Poora Dakhil Hona Zarori hai
Kalwangii
มุมมอง 8377 หลายเดือนก่อน
Kalwangii
Shahid Afridi Ko Tanbeeh
มุมมอง 5468 หลายเดือนก่อน
Shahid Afridi Ko Tanbeeh
Mulana Abdul Haq Saab R A- جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے بانی و مہتمم
มุมมอง 27210 หลายเดือนก่อน
Mulana Abdul Haq Saab R A- جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے بانی و مہتمم
Faiz Ul Bari Sharah Sahih Al Bukhari
มุมมอง 63211 หลายเดือนก่อน
Faiz Ul Bari Sharah Sahih Al Bukhari
ilm Ghaib- علم الغیب کی احسن تفسیر و تشریح - فقیہ العصر مولانا مفتی محمد زرولی خانؒ
มุมมอง 51811 หลายเดือนก่อน
ilm Ghaib- علم الغیب کی احسن تفسیر و تشریح - فقیہ العصر مولانا مفتی محمد زرولی خانؒ
Shaikh Zahid Ul Kausari R A
มุมมอง 45411 หลายเดือนก่อน
Shaikh Zahid Ul Kausari R A
Harf Dwad- حرف ض کا صحیح مخرج- لفظ دواد پڑھا جائے-ظواد پڑھنا غلط ہے
มุมมอง 862ปีที่แล้ว
Harf Dwad- حرف ض کا صحیح مخرج- لفظ دواد پڑھا جائے-ظواد پڑھنا غلط ہے
Dil- دل - شیخ التفسیر والحدیث فقیہ العصر مولانا مفتی محمد زرولی خانؒ
มุมมอง 302ปีที่แล้ว
Dil- دل - شیخ التفسیر والحدیث فقیہ العصر مولانا مفتی محمد زرولی خانؒ

ความคิดเห็น

  • @naushadsagar7192
    @naushadsagar7192 7 วันที่ผ่านมา

  • @KashifRahaman-b1d
    @KashifRahaman-b1d 8 วันที่ผ่านมา

    Deoband gumrah firqa hai bass ajao

  • @HaseebUrrahman-p5j
    @HaseebUrrahman-p5j 8 วันที่ผ่านมา

    ربنا الغفرلنا و لإخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل فى قلوبنا غلا للذين امنو ربنا إنك روف رحيم.

  • @ghazimuhammadjunaidsahibme5536
    @ghazimuhammadjunaidsahibme5536 หลายเดือนก่อน

    علمائے اہلسنت والجماعت احناف دیوبند زندہ باد

  • @ghazimuhammadjunaidsahibme5536
    @ghazimuhammadjunaidsahibme5536 หลายเดือนก่อน

    عالی مقام ہیں دیوبند سب کے امام ہیں دیوبند والے

  • @afzalchara1723
    @afzalchara1723 หลายเดือนก่อน

    🎉❤️

  • @quasmi6108
    @quasmi6108 หลายเดือนก่อน

    بے شک درست فرمایاحضرت مفتی صاحب علیہ الرحمۃ دیوبندیت کے فقید المثال ستارے تھے

  • @AbdulRahman-se9nm
    @AbdulRahman-se9nm 2 หลายเดือนก่อน

    سبحان الله....6 سال پهلے كي پيشنگوئ...

  • @MalikAftab-b8z
    @MalikAftab-b8z 2 หลายเดือนก่อน

    Jazak Allah

  • @MalikAftab-b8z
    @MalikAftab-b8z 2 หลายเดือนก่อน

    Jazak Allah

  • @syedhussainia1islamictutor239
    @syedhussainia1islamictutor239 2 หลายเดือนก่อน

    Great presentation massage and information keep it up go ahead well done ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @TubaKary
    @TubaKary 2 หลายเดือนก่อน

    مستند

  • @TubaKary
    @TubaKary 2 หลายเดือนก่อน

    کوئی حوالہ

  • @mehboobshah62
    @mehboobshah62 2 หลายเดือนก่อน

    محمد ﷺ نے فرمایا کے اگر علم دنیا سے ختم ہو کر ثریا ستارے پر چلا جائے تو فارس کا مرد علم کو ثریا ستارے سےبھی لے آئے گا۔صیح مسلم علم ہے ہی فارس کا اور ایمان یمانی ہے ایمان بکری والوں میں ہے فارس و یمن کو رافضی بنا دیا ہے نجد ریاض صعودی دارلخلافہ جو کفر ونفاق کا مرکز ہے نجدی عالم بن گے ہیں اب کون فیصلہ کرے گا کہ کون صیح،ہے ۔

  • @amjadinamdar1599
    @amjadinamdar1599 2 หลายเดือนก่อน

    بسم الله الرحمن الرحيمه *اللهُمَّ اشْفِنِي بِشِفَائِكَ وَدَاوِنِي بِدَوَاائیكَ و عاصیمني مِنَ الْهُمَلِ وَالْأوجائِي وَالْأَسْقَامِ والأمراض.*

  • @mdjameelaamin9643
    @mdjameelaamin9643 2 หลายเดือนก่อน

    یہ کتاب مجھے چاہئے

  • @QasimTatkoti
    @QasimTatkoti 2 หลายเดือนก่อน

    Plz write any one

  • @Teddy-668
    @Teddy-668 2 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah ❤

  • @SyedIsrarHussain-w3k
    @SyedIsrarHussain-w3k 2 หลายเดือนก่อน

    Jaisay tum kharji kay mazhab main sahabi ka qatil razi Allah hay.

  • @mansoor2377
    @mansoor2377 2 หลายเดือนก่อน

    جو بھی لکھ دے اس کو جزائے خیر ہو

  • @mansoor2377
    @mansoor2377 2 หลายเดือนก่อน

    یہ دعا کوئ لکھ دے

  • @IstkarMohammad-of1vt
    @IstkarMohammad-of1vt 2 หลายเดือนก่อน

    شیعہ یہودی موڈل ہے

  • @ahmadshekh734
    @ahmadshekh734 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ

  • @molanaalam8784
    @molanaalam8784 2 หลายเดือนก่อน

    مفتی زر ولی اگر آج ہوتے تو زیادہ سخت فتویٰ دیتے ،نادان دوست چاہتے ہیں کہ انہیں کوئ غلطی نہ بتایے اور وہ جو غلط سلط چاہیں بولیں،

  • @molanaalam8784
    @molanaalam8784 2 หลายเดือนก่อน

    مفتی زر ولی وزن دیکھ کر کہہ رہے ہیں،عوام صرف الفاظ کی کثرت پر بڑا عالم سمجھتے ہیں،م ط مسعود کو مطالعہ کے بعد سوچ کر بولنا چاہیے جاہلوں کی واہ واہ تباہی کر دیتی ہے

  • @baig9
    @baig9 2 หลายเดือนก่อน

    👍

  • @DragonXproGamingZ
    @DragonXproGamingZ 2 หลายเดือนก่อน

    Zar wale Khan ko APNE gar le jawo,,, SAB hamare samne alim 1 Jese Hain,,, leken ye Zar wali har kese PE ilzaam Laga Raha hai Mai KAFI video DEK CHUKA Hun,,, TUM ne logo ko Deen sekana hai,, ya ulama par charne kaa KAAAM hai bas tumhara

  • @MehboobQadiri
    @MehboobQadiri 2 หลายเดือนก่อน

    تھک تھک اور کہا

  • @zakayt6570
    @zakayt6570 2 หลายเดือนก่อน

    یہ پرانی ویڈیو ہے لیکن ثابت ہوگیا کہ کہ طارق مسعود صاحب کو عربی گرائمر تک نہیں آتا ۔ یوٹیو بر ڈرامہ باز ھے

  • @NasirKhan-no6ye
    @NasirKhan-no6ye 2 หลายเดือนก่อน

    Allah ka samna nhi karna hai kya

  • @KhanHameex
    @KhanHameex 2 หลายเดือนก่อน

    Yar kuch shrm kea kryn Allah ko jwb ni dyna

  • @tmrrana3162
    @tmrrana3162 2 หลายเดือนก่อน

    بھائی آپ کی اس ویڈیو سے دین کی کیا خدمت ہوگی ؟؟؟؟ اللہ تعالٰی کا واسطہ ھے اسے ڈیلیٹ کریں , اس سے جتنے لوگ دین اور علماء سے بدظن ہونگے , کئی نالائق حضرت مفتی زرولی صاحب رحمہ اللہ کو برا بھلا کہیں گے اس سب کا وبال آپ پر ہوگا.

  • @HuzaifaQureshi-n7m
    @HuzaifaQureshi-n7m 2 หลายเดือนก่อน

    bhi jam mufti zarwali khan shab zenda ha

  • @KhanMustaqeem-h8v
    @KhanMustaqeem-h8v 2 หลายเดือนก่อน

    میرا بھائی یار چند لائکس اور وییوس کے لئے کیوں اتنی گری ہوئی حرکتیں کر رہے ہو اگر عام حالات میں لگاتے تو کوئی حرج نہ تھا لیکن آجکل جو ماحول بنا ہے اس میں تم یہ ویڈیو شیر کر کے صرف لوگوں میں میں بد ظنی پھیلا رہے ہو اتنی پرانی ویڈیو لگا کر لوگوں میں انتشار پھیلا کر مخالفین کو موقع دے رہے ہو اس میں مفتی صاحب رحمہ اللہ نے جو بات کہی تھی اس میں کوئی شک نہیں ہے کیونکہ مفتی صاحب رحمہ اللہ اور انکے ہم مثل علماء کے مقابلے مفتی طارق مسعود صاحب حفظہ اللہ کا اس وقت موازنہ نہیں کیا جا سکتا تھا اور ظاہر سی بات ہے کوئی شخص فقیہ الامت حکیم الامت اور مفتئ اعظم فورا نہیں بن سکتا اس کے لئے بھت ساری قربانیاں دینی پڑتی ہے لیکن اس کا ہر گز ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ مفتی طارق مسعود صاحب کم علم ہیں اور ہم جیسے لوگ جن کی مفتی صاحب حفظہ اللہ کے سامنے کوئی اوقات نہیں بیٹھ کر تبصرے کرے۔۔۔۔۔۔ آج الحمدللہ مفتی صاحب حفظہ اللہ ایک بڑے اور نامور ادارے کے استاذ الحدیث ہیں امت میں ان کا بھت بڑا نام ہے کثیر تعداد ان سے منسلک ہے اور نہ جانے کتنے لوگوں کے لئے ہدایت کا ذریعہ بنے ہیں جس طرح آج وہ امت میں کام کر رہیں ہیں شاید ہی ہمارے علماء میں سے کوئی ہوگا ہر طرح سے لوگوں کو دین کا علم پہنچا رہیں ہیں گھر گھر میں مفتی کے بیانات سے لوگ استفادہ کر رہیں ہیں ۔۔۔ تو میرے بھائی تم سے درد مندانہ گزارش ہیکہ تم اس ویڈیو کو ڈیلیٹ کر دو جن کو یہ معلوم ہے کہ یہ پرانی ویڈیو ہی اور قائل کا اس دنیا سے انتقال ہو چکا ہے ان کو تو کچھ فرق نہیں پڑے گا لیکن جن کو نہیں معلوم وہ بیچارے خوامخواہ دونوں حضرات میں سے کسی ایک سے بد گمان ہونگے اور مفتی طارق مسعود صاحب کے چاہنے اس بات سے کہ قائل(مفتی زرولی خان صاحب نور اللہ مرقده اللہ تعالٰی ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے کروٹ کروٹ چین اور سکون نصیب فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے )کا مقام اور مرتبہ کیا تھا نا واقف ہے وہ بلاوجہ اللہ کے ایک نیک بندے سے بدگمان ہوکر برا بھلا کہیں گے۔۔۔۔۔۔

  • @AsifKamran-ty8tw
    @AsifKamran-ty8tw 2 หลายเดือนก่อน

    زر ولی بہت بڑا گستاخ تھا طارق مسعود کی ساری باتیں عارضی ہوائی ہوتی ہیں

  • @mereotraders
    @mereotraders 2 หลายเดือนก่อน

    ایسی ویڈیو پوسٹ کرنے والے تجھ پر لعنت۔ آپ کیاسمجھتے ہیں آپ نے یہ ویڈیو پوسٹ کرکے بہت اعلٰی کام کیا ہے۔ نہیں بلکہ اپنے لئے جہنم کا ایک گھڑا بڑھا دیا

  • @abdullahmani5123
    @abdullahmani5123 3 หลายเดือนก่อน

    بہت پرانی ویڈیو ہے ۔۔دوسری بات یہ ہے کہ مفتی طارق مسعود کے علم کا حضرت زر ولی خان رحمہ اللہ نے اپنے علم سے موازنہ کیا ہے ۔ظاہر سی بات ہے ۔حضرت رحمہ اللہ جامع المعقول والمنقول اور بحر العلوم تھے ۔۔اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مفتی طارق مسعود صاحب کم علم ہیں اور ان کی استعداد میں کمی ہے ۔۔بلکہ حضرت بھی لاکھوں میں سے ایک ہیں ۔۔۔خلق خدا کو شرق و غرب میں ان سے بہت فائدہ پہنچ رہا ہے ۔۔اللہ انھیں سلامت رکھے۔اور ان کی خطاؤں کو درگزر فرمائے ۔۔۔مفتی طارق مسعود صاحب کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔۔۔

  • @daniyalahmednagori6384
    @daniyalahmednagori6384 3 หลายเดือนก่อน

    Admin kam aqal maloom hota hai. Jab ruju ho gya tab bhi ism qism ki videos upload karta rahta hai. Hazrat ki videos purani hai ab Mufti sahab me kafi farq aa chuka hai

  • @Romankha-c6j
    @Romankha-c6j 3 หลายเดือนก่อน

    Koi shk nahi is main

  • @zzzia44
    @zzzia44 3 หลายเดือนก่อน

    مفتی طارق مسعود صاحب کے حق میں جو مفتی زرولی خان صاحب نے دعا کی ہے کہ اللہ ان کو ہدایت دے اج سے قافیہ عرصے پہلے لہذا ابھی ان کو کافی ہدایت مل چکی ہے اپ تمام احباب سے گزارش ہے ایسی ویڈیوز نہ لگایا کریں جس سے عوام الناس میں انتشار پیدا ہو اور وہ دین سے دور ہو مہربانی کرکے اس کلپ کو ختم کریں

  • @zzzia44
    @zzzia44 3 หลายเดือนก่อน

    th-cam.com/video/3PTs15Q7tdo/w-d-xo.htmlsi=3mK7e7EOsVzaJmIq حضرت جی وفات پا گئے ہیں ان کے اس طرح کے بیانات یوتوب پر یا سوشل میڈیا پر نہ لگایا کریں۔۔ہم علمائے کرام کی عزت کرتے ہیں لہذا برائے مہربانی اس طرح کے انتشاری بیانات حضرت مفتی زرولی خان صاحب کے نہ لگایا کریں ان کی بیشتر باتیں بھی عام انسان کے لئے نقصان دہ ہوتے ہیں مفتی طارق مسعود صاحب بہت بڑے عالم دین ہے اور علمائے حق میں رہتے ہوئے باطل اور خارجی قسم کے لوگوں کا مقابلہ کر رہے ہیں جیسے مفتی انجینئر کے ساتھ اور دیگر خرفات ختم کرنے کی کوشش کر رہے۔۔۔ ہیں

  • @farrahnoreenfarrah6714
    @farrahnoreenfarrah6714 3 หลายเดือนก่อน

    Toba astagfar ye kesy mufti hen zuban dekho in.ki

  • @nidaeharamofficial
    @nidaeharamofficial 3 หลายเดือนก่อน

    حضرت مفتی صاحب نور اللہ مرقدہ کی شخصیت ہی ایسی تھی کہ لوگ کھینچے چلے آ رہے تھے، ہمارے یہاں ہندوستان سے بھی علماء کرام وہاں دورۂ تفسیر میں آتے تھے،

  • @Niyazqasmi9104
    @Niyazqasmi9104 3 หลายเดือนก่อน

    کیا علوم تھے آپ کے پاس اللہ اکبر 😢❤

  • @NaLubna
    @NaLubna 3 หลายเดือนก่อน

    Sheikh Abdus Salam Rahamahullah Quran e Kareem ke mufassir hay aor saree Ahnaaf Ullama un ke Tafaaeer se Fiada uthatee hain. Molana sahib ki baat main koi wazaan nahi hay. Allah en Per Raham farmain. Ameen

  • @Hafizrahatullahkhanqadri1
    @Hafizrahatullahkhanqadri1 4 หลายเดือนก่อน

    گانڈو کے بچے۔ میلاد النبی ابن حجر نے لکھا جائز ھے ابن جوزی نے جائز لکھا۔۔ابن تیمیہ اور علامہ جزری نے لکھا۔ جائز ھے۔ اور امداد اللہ مھاجر مکی نے مستحب باعث برکت لکھا۔۔ المھند علی المفند دیوبندی فتوی نے لکھا۔ ملا علی قاری علامہ سیوطی نے لکھا۔ جائز و مستحب ھے۔ تو تم کون ھو۔۔

  • @BR-dr7nt
    @BR-dr7nt 4 หลายเดือนก่อน

    Ye konsi ayat hai?

  • @ramazankhan3428
    @ramazankhan3428 4 หลายเดือนก่อน

    اگر اسکاحوالہ مل جاے

  • @sanskari166
    @sanskari166 4 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah ❤❤

  • @MalikAftab-b8z
    @MalikAftab-b8z 5 หลายเดือนก่อน

    Jazak Allah