Time Travel In Arabia | Hazrat Ibn Abbas | Erwin Schrodinger | The Time Travel Series Vol. 1
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 ต.ค. 2024
- In this episode, I will take you back in time to 7th century Arabia to show you the teachings of Ibn Abbas which was confirmed by Erwin Schrodinger 1,300 years later.
Welcome to "The Time Travel Series" where I will take you with me, in my Time Machine, each time to a whole New World.
#timetravel #arabian #quranandscience #islamandscience #sciencefacts
Salam, My name is Furqan Qureshi and I conduct research work in Quran, Science, History & Archeology.
To support my research program, please buy my coffee from this link.
www.buymeacoff...
And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
PK65FAYS3469301000003308
Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
03329620440
Thankyou
Furqan Qureshi
سنہ 1952ء کی بات ہے ... کہ ڈبلن یونیورسٹی (آئرلینڈ) میں اروِن شروڈِنگر نامی ایک سائنسدان نے ... ایک لیکچر دیا تھا ۔
اُس لیکچر میں شروڈِنگر نے ایک بڑی عجیب سی بات کہی تھی اور میں حرف بہ حرف اس کے الفاظ یہاں قوٹ کر رہا ہوں کہ ...
’’اب جو میں آپ کو بتانے والا ہوں اسے سن کر ... شاید آپ سمجھیں کہ میں پاگل ہو گیا ہوں لیکن میری کیلکولیشنز مجھے بتاتی ہیں کہ اس وقت ہمارے علاوہ کئی ٹائم لائینز ... ایک ساتھ چل رہی ہیں‘‘ -- ارون شروڈنگر ، ڈبلن یونیورسٹی 1952
شروڈنگر کا یہ جملہ تو کافی شہرت پا گیا لیکن اگر میں آپ کو بتاؤں کہ شروڈِنگر سے تیرہ سو سال پہلے ایگزیکٹلی یہی بات ایک صحابی رسولؐ نے بس تھوڑے سے مختلف الفاظ کے ساتھ کہی تھی تو ؟
آج سے ... میں آپ کو اپنے ساتھ ایک نئے سفر پر لے کر جانے والا ہوں ۔
’’وقت میں پیچھے جانے کے سفر پر‘‘ اور آج کی قسط میں ہم ... کچھ صدیاں پیچھے جا کر ایک بہت ہی خاص شخصیت سے ملنے والے ہیں ۔
کس شخصیت سے ؟ ... وہ آپ آج کی اس قسط میں دیکھیں گے ۔
سلام ، میرا نام فرقان قریشی ہے اور میں اپنے شوق سے ... قرآن و حدیث ، تاریخ اور سائنس کے خوبصورت امتزاج کو ... ایک آسان انداز میں پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ ان سے ملنے والا علم ہمیں ... ہمارے رب کا ایک سچّا تعارف کروا دے ۔
اور اگر آپ بھی اس طرح کے ریسرچ ورک کو سپورٹ کرنا چاہیں تو اس لنک پر سے چند ... کافیز خرید لیا کریں ، کیوں کہ اس سے ملنے والی سپورٹ اس ریسرچ کو جاری رکھنے میں ... مدد دیتی ہے ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
اور اگر آپ پاکستان سے ہیں تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
تو ملتے ہیں إن شاء اللہ آج رات ساڑھے نو بجے ... دی ٹائم ٹریول سیریز کی پہلی قسط میں ۔
شکریہ
فرقان قریشی
میرے بھائی آپ کے ساتھ سفرمیں جانا بہت اچھا لگتا ہے 🎉🎉
@@FurqanQureshiBlogs Assalam Alaikum warah wa barka I want to support, and I also want to part of this kind of research, so plz help me out how can I support you.
Assalam u alaikum..ap ky safar me apky sath..is umeed me keh ye karwaan barhta jae
السلام علیکم یہ آپ کی ٹائم زبردست ہےمشین تو ماضی ،حال مستقبل ،جنت کہاں کہاں کی سیر کروا دیتی ہےبیٹھے بٹھاۓمجھے اواتار مووی یاد آجاتی ہے جسمیں جسم زمین پراور روح الگ الگ ٹریول کررہی ہوتی ہے لیکن یہ ففتھ ڈائمینشن ہے اور اسمیں بہت زیادہ مزہ آرہا ہے :)
Asslam o alikum waitingggggg sirrrrr
آپکی اس قسط نے مجھے ابن عباس کے متعلق اور بھی زیادہ متجسس کردیا ہے۔
اگر موقع ملے تو ابن عباس کی زندگی پر الگ سے ایک سیریز بنالیں۔
میں بھی یہی بات کہنے والی تھی ۔۔۔ ❤
Yeh dua share ker dain plz jo hazrat abas ko humaray nabi nay de
حضرت ابن عباس رضی اللّہ عنہ ،
Humein har cheez ki tehqeeq ke liye Furqan bhai ko over burden nahi kerna chahye. Ye zindagi na tu aik Film hai aur na hum Audiance hum khud bhi tehqeeq ker saktay hain aur ab tu ISLAM 360 degree jesi App mojood hai jis main aik click main hum kuch bhi talash ker saktein hain. Furqan bhai ki kawishon ke nateeje main humein Spoond feeding baby nahi bannay chahey balkay aik grown up being banna chahye jis main tehqeeq ki aag jal rahi ho jo apnay agay ayi har rukawat ko door ker ke sach ko dhoond laye aur doosron tak bhi pohncha dey. I am your brother and suggesting you as a brother isay postively hi lijye ga verna meri bhi Allah ke ilm ke samnay koi auqat nahi!
Love from makkah Taha Bhatti
I've fallen in love with Hazrat ibn e Abbas due to your videos 🥹🥹
Same feeling.
Same here
اللّٰہ اکبر !!!
صرف وضو کا پانی لانے پہ اتنی بڑی دعا اللّٰہ اکبر
@@mahrukhfatima4439 wo pani la kis hasti k ley rahy thy y b to dekhyn na ap
@@rabbiahamayou
حضور کی ڈیوٹیز کرنے والے اور بھی بہت لوگ تھے۔۔۔
ایک بار ایک پیغمبر علیہ السلام وہ نابینا ہو گئے تھے اور ان کی دو بیویاں تھی ابھی نام نہیں یاد آ رہا انھوں نے اپنی پسندیدہ بیوی سے کہاں کہ آج میرا دل کباب کھانے کو کر رہا ہے بیٹا آئے تو اس سے کہنا کہ شکار کر کے لے آئے اور یہ بات دوسری بیوی نے سن لی اور اپنے بیٹے سے کہہ دیا وہ شکار کر لایا اور کباب بنا کے پیش کر دئیے اور انھونے کباب کھلانے والوں کے حق میں دعا کر دی جو بعد میں قبول بھی ہوئی۔۔ میرے خیال سے حضرت یوسف علیہ السلام کے والد یا اور چچا ہوں گے یا دادا۔۔۔
خاص لوگوں کے لئے خاص دعا ہوتی ہے۔۔۔یہاں حضور نے پوچھا ہے ام المومنین سے جبکہ وہاں پیغمبر علیہ السلام نے پوچھا نہیں تھا !
جو کریم العالمین ہیں وہ خوش ہو کر سب کچھ عنایت کر سکتے جس کی ایک عام آدمی کو توقع نہیں ہوتی ۔
میرے کریم سے گر قطرہ کسی نے مانگا
دریا بہا دیے ہیں دربے بہا دیے ہیں
اُنکی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ھیں
@@SciverseacademySubhAnAllah 💕 Beshak 🌺
تشنگی باقی رہ گئی دل تو چاہ رہا ہے کہ ہماری ٹائم مشین دو تین اقساط اسی مقام پر ٹھہری رہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں مزید جاننے کی بہت خواہش ہے ✍️
ہمیں فخر ہے کہ آپ ہم میں موجود ہیں۔❤❤
میری بہت خواہش ہے آپ سے برائےراست علم حاصل کرنے کا
حضرت ابن عباس رضی اللّه عنہ میرے پسندیدہ صحابی ہیں ۔ یہ وہ ہیں جنکی وجہ سے میرا پھرتا ہوا دل ایمان پر واپس آیا تھا ۔ الحمداللّه
We used to think that science fiction movies were only for entertainment. But now that I'm studying about Islam scientifically, it's blowing my mind! I literally never anticipated the multiverse to exist.
Sub-Haan-Allah.
روضہ رسول صل اللّہ علیہ والہ وسلم پر بیٹھ کر یہ کمنٹ لکھ رہا ہوں اور دعا گو ہوں کے اللّہ کی ذات آپ کے علم اور عاجزی میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے اور آپ پر اپنا خصوصی فضل فرمائے اور آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے❤❤❤❤
یا اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔ عبداللہ میرے لئے بھی وہاں دعا کر دیجیئے اور اگر سلام عرض کر سکیں تو میرا تو بہت نوازش ہوگی!!!
@MuhammadAbdullah-tv2cn Masha Allah Abdullah Bhai ♥ hamary liye b dua kijiye ga k Allah humien b roza e rasool saw ki zyarat naseeb farmaye or kindly mera name ( Hamza ) ly k rasoollullah saw ki bargaah mein salam paish kr dijiye ga. or dua kar dijiye k Allah pak humary liye aasani paida kry or jo mushkilat hain un sy nijaat dilaye🥰
❤❤❤
bhai plz mere liy b Dua kr dn
Ameen❤
Ye channel milna furqan qureshi blog k sbscriber hona bh Allah ki traf sy ek nymat h es channel ki audence ka bh ek intellectual level h jo ilm sikhna chahty hn lkir k fakir nhi h or sir un talb ilmo ki bht achy sy rehnumai kr rhy hn jazakAllah
Blkl sahi kaha hai
No doubt... 💯
True
Damn True 🎉
True
اللہ فرقان قریشی کو اس علم کو پھیلانے کا اجر دے
سبحان اللہ ۔۔وضو کا پانی لانے کی سعادت بھی انہی کو حاصل ہوئی اور اس پیاری دعا سے کتنا مقام پایا انہوں نے
My elder Furqan brother today ❤
"In your white attire, you look like a radiant moon on a serene night. Mashallah, your presence shines with divine light. May Allah always keep you illuminated like this."🎉❤
@@KhanArshad-vn1th 💜💙🤍💯💯
کیا ہی خوبصورت سفر تھی لاجواب مائنڈ بلوونگ
❤❤❤
کمال ہے جناب کس خوبصورت سے آپ نے آج کی قسط کو جاری کیا... پڑھے لکھے تربیتِ یافتہ اور بہت پرسکون نشست ہے آپکی... سبحان اللہ
جناب سر فرقان صاحب
اپ نے الگ ہی دنیا بنا لی ہے ایک کے بعد ایک حیرت انگیز سیریز
اور topic ایسے ہیں جن کے بارے میں لوگ علم کی کمی کے سبب اپنی باتیں بناتیں ہیں لیکن آپ ہر topic,کا سیاق و سباق ارو پوری تاریخ کا علم دے رہے ہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
Par ya jo log apna ap ko boht samjhty han har bat py apni tangyn ltkaty han un logon ki wajha sy boht kuch or nhi ho raha. Jasa seerat ay Nabi. S. A. W. W. Jasa hazar Hussain a. S ki shahadat ka waqaya kya pta hamy kya elam mil jata.
Agree@@husnainashraf3453
Sach me ek alag dunya me aur aisa lagta hai hum sab furqan bhai k sath safar karte hai
@@husnainashraf3453i think furqan bhai ko aik alag private group banana chahiay jis mn wo payary Nabi SAWW series share karain
Jis ny seekhna samjna hy wo join kr lain (Furqan bhai us mn sunany walo ko khud add karain) baqi aitraz krny waly to har jaga mil he jain gy.
Jazzak-ALLAH
رات ایک بجے تاروں کو دیکھتے کھلے آسمان کے نیچے یہ قسط دیکھنی شروع کی اتنا زبردست نالج اور ساتھ اس ماحول کا اثر تھا یا کیا پوری سیریز کے دوران میں روتی رہی اور اپنے آنسو کنٹرول نہ کرسکی ۔
جزاک اللہ خیرا سر فرقان قریشی اتنی خوبصورت سیریز کے لیے۔اللہ پاک آپ سے قبول فرماٸے
بہت مزا آرہا ہے مختلف ڈائمینشن میں سفر کرنے کا
السلام علیکم فرقان بھائی اپ یقینا اس دور میں ہیں ہمارے لئے اللہ کا عطا کردہ ایک بہت بڑا تحفہ ہیں۔
اپ کی ادھے گھنٹے کی ویڈیو کو سمجھنے کے لئے مجھے کم از کم 3 گھنٹے لگ جاتے ہیں بار بار ریوائنڈ کر کے اپ کی باتوں کو سنتی ہوں اور جب سمجھ اتی ہے تو دل عش عش کر اٹھتا ہے آپ کی ویڈیوز ہرگز ایسی نہیں کہ ایک ہی بار سن کے سب سمجھ اجائے اور انسان اگے نکل جائے ایسی گہرائی ایسی امیجینیشن کہ بس ۔۔۔۔۔اللہ اکبر کبیرا
السلام علیکم و رحمۃ وبرکاتہ واہ کیا انداز ہے۔ اب ضرور آپ سیرۃ النبی ﷺ پر سیریز بنائیے۔ بہت بہت گزارش ہے آپ سے، اللہ تعالٰی آپ کو طاقت و قوت عطا فرمائے آمین
Yes please
Yes please @furqanbhai
Yes please 🙏🥺
آج کی یہ قسط میرے لیے انتہائی دل کے قریب تھی اور میری علم حاصل کرنے کی پیاس اور بڑ گئی ہے واقع آپ کی اس کاوش سے ہمارے دلوں کو زندگیاں مل رہیں ہیں
آپ کا بہت شکریہ
اللّٰه رب العزت آپ پر اپنا فضل فرمائے۔
آج کی رات ایک بہترین رات ہونے والی ہے، ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا شکریہ۔
میرا تو حضرت ابنِ عباس سے مبارک قدموں سے اٹھنے کو دل ہی نہیں چاہ رہا تھا ۔ کتنے ہی سوال تھے جو ابھی ان سے پوچھنا تھے، کہ آپ نے ہمیں واپس ٹائم مشین میں واپس لا بٹھایا۔ جناب ابن عباس کی زندگی پر کوئی مستند کتاب مل جائے تو کیا ہی کہنے۔ کیا شاندار سیریز ہے، مجھے یقین ہے اللہ تعالیٰ اپنے خاص کرم سے آپ کو نوازے ہوئے ہے۔
بہت بہت زیادہ خوبصورت قسط تھی خوشی ہوئی سن کر بہت اچھا لگا نہ جانے کیا کچھ موجود ہے جو ظاہر بھی ہے چھپا بھی ہے،،، نظروں کے سامنے بھی ہے پر پھر بھی دور،،، کتنے ہی خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنھوں نے ❤اللہ پاک ❤کے کلام کو سمجھا
فرقان بھائی آپ نے یہ سب ہمیں سنایا اسکے لیئے دل سے شکریہ
سلامت رہیں ہمیشہ آمین ❤جزاک اللہ ❤
اسلام علیکم فرقان بھائی، ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا سفر تھا۔حضرت ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ بہت لکی تھے جو ان کو یہ دعا ملی۔وہ میرےفیورٹ صحابیوں میں سے ہیں۔ I love him❤❤ یہ ہمارے ہیروز ہیں۔کفار بھی ان سے ہی سیکھتے ہیں۔اور کائنات کو ایکسپلور کر رہے ہیں۔حالانکہ یہ مسلمانوں کا علم تھا۔ہمیں اس میں ترقی کرنی چاہیے تھی۔فرقان بھائ Love you to آ پ کے کام کا کوئی مول نہیں ہے۔ مجھے یہ وزن اچھا لگا،طالب علم اور صاحب علم😊 آ پ صاحب علم اور ہم طالب علم۔
اللّٰہ آ پ کو سلامت رکھے۔ آ مین ثم آمین
جزاک اللّٰہ خیرا
Mashallah hamaray piyaray nibi Muhammad swm k anay say dunia khoobsurat ho gai h
I was struggling, Allah showed me your channel. The more we know about our prophets and Allah and the hidden trust or this universe we fell in love with the creater.
Apki video khatm hoti to aesy lgta jesy hum kisi aur dunya sy wapis es dunya main aa gy... Dil o dimag main aik khushgawar ehsas kafi der tk rehta... Aur phr next video ka intazar sheru ho jata...Allah apko Ajar e azeem atta farmay aur apky ilm main mazeed izafa farmay...
We love you for Allah ❤
14:49 جب سے آ پکا چینل ملا ہے جیسے آیک خزانہ مل گیا ہے ہر گھتی سلجھتی جا رہی ہے جیسے
مجھے افسوس ہے کہ ہمارے مولانا صرف جنت اور جہنم سے ڈراتے رہے نماز اور روزے پے ہی زور دیا بیشک وہ سب بھی ضروری ہے لیکن جس طرح آ پ کھول کھول کے سب بتاتے ہیں دل میں دین کی محبت اور بڑھ جاتی ہے مجھے حیرت ہے اللّہ اسکا کتنا اجر دے گا آپ کو
ناقابل فراموش ۔ناقابل فراموش
اسلام علیکم ۔بیٹا اللہ اپکو لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے
۔ہماری سوچ بدلنے کا شکریہ ۔
So below wali series khtam ho gyi h
Mn kal he shil adeem e surah kahaf ke tafseer ke video sun rhe the din mn or us mn hazrat ibne abbas r.a ke yhe baten wo bta hy thy,raat mn apki yh episode dekh boht khushi hoi.Allah ap k wqt mn barkat dy apko sehat wali lambi zindgi ata kry or hamn ap sy esy he ilm hasil krwata rhy.ameen.
Sometimes I often bad when i see muslims fighting among themselves. But it is a great pleasure to see people like you who are imparting the right knowledge to people.💖I am also engaged in the same work to eliminate sectarianism but this work is very difficult and my dream is that muslims should be united again.InshaAllah💕.
انشاءاللہ
7 aasmaan or zameen possible h pr huzur sallallahu alaihi wasallam ek hi the hai or rahenge
Dunyayein bhale se 7 ho ya 7000
Or iska khulasa un ayat se milta h jin me huzur ko rehmat ul lil alamin bataya gaya hai
Matlb k tamam alamo k liye rehmat hain aap to is baat me bahot zyada tafseer chahiye or uspar behas bhi hogi
Jb huzur ne kabhi aisa nh kaha or na hi Hazrat Ali jinhe bab ul ilm kaha na unhone kbhi aisa zikr kiya h
K huzur jese or nabi alg dunyaon me mojood ho
To islye bhale se hi parallel world ho ya other dimension hame is baat ka mukammal khyal rkhna chahiye k aap agr koi baat bayan kr rhe hain to kahi wo apko bhatka to nh rhi
Or dajjal bhi Allah ka khoob zikr krega lekin huzur ka nhi jisse ye bhi dikhta h k abhi ek nabi k kayi bana diye taaki importance ko khatam karne ka indirect tarika or jb importance khtam kr di jaygi to koi baat me zikr ho ya na ho logo ko koi farq nahi pdega
Allah ilm de pr imaan me rakhne layaq naki imaan kharij krwane wala
Surah Al Ambiya
Ayat 107
Wama arsalnaaka rehmat ul lil alameen
Striving for the same objective. We aren't alone, atleast.🙌
@@AatikaKhanTheDarkHorse Right
ماشاءالله تبارک الرحمان
{ اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِىْ يَارَسُوۡلَ اللّٰه ﷺ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســَلَّم ﷺ }
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
جزاک اللہ و حیاک اللہ
Kia he khubsoorat QURAN ha or kia he pyary iski shan bayan krny waly amazing
Thanks bhai 🙏 since I was small I used to say this thing but no one believed me and today I got to know more about Islam I'm from India allhumdullha Muslim
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا! استاد محترم۔ آپ کے بہترین لیکچرز کی طرح آپ کا ڈریسنگ سینس بھی بہت زیادہ قابل تعریف ہے۔ ماشاءاللّٰہ ❤
وہ عظیم لیڈر کے جنہیں دنیا سے گزرے زیادہ وقت نہیں ہوا took my heart out.
ماشاءاللہ ❤❤❤ بھائی آپ بہت بہت بہت پیارے انداز میں اپنا علم دوسروں تک پہنچاتے ہیں ۔ مجھے ذاتی طور پر آپ سے بہت پیار ہے ۔ میں جب بھی آپ کو یاد کرتا ہوں تو آپ کے لیے اللہ تعالٰی سے دعا ہی کرتا ہوں۔ اسی طرح آپ اپنا علم ہم تک پہنچاتے رہیں ۔اللہ تعالیٰ آپ کو علم کے بلند مرتبے پر فائز کرے
❤❤❤
سبحان اللہ اتنا خوبصورت سفر
آپ جہاں لے جائیں گے ہم سب آپ کے ساتھ چلیں گے
حالانکہ یہ قسط بہت چھوٹی لگی اور سفر بہت لمبا تھا لیکن وقت کی قید کبھی کبھی رکنے پر مجبور کردیتی ہے
سبحان اللہ ۔علم و اسرار کی حیرت انگیز باتیں ھیں ۔
للّٰہ آپ کے علم، عمل، ایمان ، صحت، وقت، فہم میں برکتیں عطا فرمائے، آمین ثم آمین
every time I am even more astonished by the blessing of knowledge you have and every second hearing you urge me to study Islam like you
I just wonder about the level of creativity and insightful thoughts Allah has granted you, blended with true knowledge. Amazing
And sharing this with all of us is like a sadqa e jariah for which you'll get rewarded InshAllah.
But I just wish we can contribute for these gems of knowledge the way they truly deserve.
People who are still unaware of your channel are missing out something really very exceptional.
Can't thank you enough.
❤❤❤
Yeh same here ,I can understand urdu,but my daughter can’t so that’s why I requested many times for English subtitles. So that coming generation and other people around the world can get benefit ion from his research
@@nussranaheed1559 Yes that's needed. And this generation is smart enough that they don't usually believe what they hear randomly. They always look for validity and thats only Sir Furqan, who can satisfy such rational minds by giving a reliable point of referencing.
Sometimes when he gives his opinion while narrating something, you are nothing but bound to believe that too, because of the authenticity he pours. Its good to hear that you're concerned about your daughter and trying to introduce this masterpiece to her, I wish you best of luck.
Superb.. jazakAllah.. 7 zameemy hona or 7 asman jona to samak aajata kch.. but baki sb nabio ki tarha ka nabi hony se ye murad b ha humri tarhaa ka insan b udhr majood ha.. yani 7 roop majood ha har insan se... Is se agyy ye bat samjhna imagine karnaa asaaan ni..
بہت خوب اللہ تعالی سلامت رکھے اور جان اورمال کی حفاظت فرماۓ آمین
Har zameen per aik nabi, hamarey nabi jaisa. This created many questions to me....
Aapki video dekh dekh kar bhai hum log kisi aur dimension me jeene lage hain , real world bhee ab virtual lagne laga hai😂😂
Virtual lagna bilkul thek ha q k ye Jo virtual lag Raha ha virtual hi ha
😢😢😢😢😢مجھے آپ سے بہت محبت ہے۔مجھے اس علم سے اس لہجے سے اس آواز سے بہت زیادہ محبت ہے۔اللہ پاک آپ سے راضی ہو جائے۔😢
Furqan bhai agar cooment parh rhy hein , to apka boht boht shukria , mein boht khush hoon k apny yeh series start kii
اللهم صلي وسلم على نبينا محمد ﷺ
Salamun Ya Ibn e Abbas AS
WOW just wow ❤❤❤❤❤❤❤❤i have no words that explains your hardwork ❤❤❤
الله اپ کے علم میں برکت دے نظر بد سے بچاۓ امین الفاظ نہیں ہیں میرے پس اپ کی تعریف کے لائق ❤
سر!…..اِس طرح کے ٹاپکس کے بارے میں جاننا ہمیشہ سے اچھا لگتا ہے لیکن کہیں سے کوئی مستند انفارمیشن نہیں ملی …. آپ کا چینل اور آپ کا کانٹینٹ واحد ہے جو اب مجھے بلکل مستند لگتا ہے اورمیں سکپ بھی نہیں کرتی …. اب آپ سے مُختلف تاریخوں کے بارے میں بھی سُننا اچھا لگتا ہے …. اللہ آپ کے اِس علم کے سفر میں اور وقت میں برکت ڈالے اور آپ اِسی طرح ہمیں فیضیاب کرتے رہیں اور آپ کی یہ کاوش اگلی نسلوں تک بھی پہنچے اِنشاءاللہ ( آمین)❤️❤️
میری بہت خواہش ہے اگر آپ اپنی اِس نالج کو کتاب کی صورت میں شائع کریں …. آپ پلیز اِس پر بھی ضرور کام کریں👍🏻 .
اللهم انى اسالك علما نافع رزق واسعا و شفا من كل داء اللهم آمين
Allah ap ko hasidon ki buri nazar sae bachai
Ameen
Aameen ya Rabbul Aalameen 🤲
Ameen
Ameen Suma Ameen 🙏😇❤️
میں سلیوٹ پیش کرتا ہوں آپ کے والدین کو جنہوں نے آپ کی بہت اعلیٰ درجے کی تربیت کی بہت بہت شکریہ آپ کا سر ❤
sir please ap aasmaan se utrne wali chez k bary men ek short se alg video upload kr den
loud
Bhai bht hi achi episode thi ap ne aaj hamen bht hi aham shakhseat se mutarif krwaya bht hi azeem shakhsiat Allah pak apko sehat o tandrusti wali.lmbi zindgi naseeb frmay ap ko hasdeen k hasad se mehfouz rkhe ameen
انا مدینہ العلم و علی بابھا حدیث نبوی ص
اسلام و علیکم ، جناب کیا کہنے ہیں ، کیا بات ہے آپکے علم کی۔ نو ونڈر اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آپکا علم وسیع ہے۔
ایک درخواست یہ ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دنیا سے ظاہری پردہ فرمانے لگے کہیں اور وہ مخلوق کیا تھی؟ جس کے مطالق ایک شخص نے جناب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے معلوم کرنا چاہا تھا۔
اسلام و علیکم
ماشاء اللہ
استاد محترم اج تو اپ نے ہالی ووڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
❤❤❤
Being a Muslim and a Physicist, I really appreciate your efforts to elaborate these things in a very beautiful way.
feeling very good😄😄😄
اللہ پاک آپ کو عبداللہ ابن عباس والا علم عطا فرمائے آپ نے دل خوش کر دیا
29:15 oh please provide some forum to share your theory. Would be grateful. 🙏🏼
I agree
Yes please explain it a bit more.
ہمیشہ کی طرح دل کو مسحور کر دینے والا انداز ،بیان اور علم۔اللہ پاک آپ سے راضی ہو
شکریہ اس سیریز کے لٸے۔
امید ہے آپ اس میں اصحاب کہف۔ حضرت عزیر علیہ سلام کے ساتھ ان کے گدھے اور کھانے والا واقعہ۔۔ اور حضرت عمر رضی الله عنہ کا اپنے منبر پر بیٹھے بیٹھے ایک دوسرے ملک میں جنگ میں شامل حضرت ساریہ کو أواز دینے والا واقعہ اور ان جیسے اور واقعات کو بھی بخوبی کور کریں گے۔ اور کوشش کیجۓ گا کہ اللہ پاک آپ کو اتنےاسباب عطا فرماۓ اور آپ اپنی ویڈیوز کو جدید ٹیکنالوجی سے ریکارڈ کریں کہ ۔ ہم لوگ آپ کی ویڈیوز کو مستقبل قریب میں ویرچوٶل رٸیلیٹی میں جا کر دیکھ پاٸیں جس میں ایسا محسوس ہوگا جیسے ہم بھی اسی خاص ڈاٸمینشن میں موجود ہوں۔
السلام وعلیکم فرقان بھائی آپ کا علم سن کر ایسا لگتا ھے جیسے آپ بھی کسی dimensions سے نکل کر یھاں اس دنیا میں آگئے 😊 ویسے آپ اگر بتانا چاہتے تو اپنی تعلیم اور کچھ اچھی سیرت النبی کی کتابوں کا حوالہ ضرور بتائیے تاکہ میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں بھی اپنے طور پر بھی پڑھ سکوں جب تک آپ سیرت النبی کی سیریز شروع نھیں کرتے مجھے آپ کی سیرت النبی سیریز کا شدت سے انتظار ھے اور آج کی قسط دیکھ کر دل چاہ رھا ھے کہ میں بھی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی dimensions میں چلی جاؤں
بہت ہی زبردست ، دلچسپ اور حیران کن ❤
میری زندگی کے تین استاد کہ جن سے میں نے بہت کچھ سیکھا اور ھمیشہ چیزوں کو ان کی گہرائی سے دیکھا پہلے تو دو استاد تھے اب تیسرے اپ ھیں
پہلے استاد میرے بابا کے جنہوں نے مجھے لوگوں کے لہجوں ان کی انکھوں ان کی باتوں کو گہرائی سے پڑھنا سیکھایا
دوسرے نیرے پہلی کلاس سے پانچویں تک کے ٹیچر کہ جنہوں نے یہ سکھایا کہ کچھ بھی پڑھنے کے لئی اس کو سمجھنے کے لئیے کیا کرنا چاھئے کہ زندگی بھر نہ بھولے کہ کیا پڑھا ھے اگر پڑھنے سے یاد نہ ھو تو لکھ لیا کرو پھر بھی یاد نہ ھو تو اس کہانی کا ایک کیریکٹر بن کے اس کہانی میں شامل ھو جاو تو جو پڑھا وہ کبھی نہیں بھولے گا
چالیس ھزار سالوں کے علم سیریز سے میرے تیسرے استاد اپ بن گئے اور مجھے خوشی ھے کہ میں نے کسی قاری سے نہیں اپ سے 27 سال کی عمر میں قران کو سمجھ کے پڑھنا سیکھ لیا بہت کچھ ھے کہنے کو لیکن ۔۔۔
اپ کا بے حد شکریہ سر سلامت رھیں ھمیشہ
ھو زور قلم اور بھی زیادہ ❤❤❤❤
اگلے سفر کا شدت سے انتظار ہے اور ویڈیو کا ٹاہم تھوڑا سا بڑھا دے۔۔۔ ابھی اس سلسلے سے اس وقت سے باہر آنے کا دل نہیں تھا اور آپ نے کہا خدا حافظ ۔
اور سفید رنگ واقعی بہترین ہے
Kya sub tayaar hai 5th dimension mai dakhil hone k liye🎉🎉🎉🎉
As salam Ailekum wa Rahemtulahi wa Barkatahu ❤️ AAKHIRAT ❤️ ke Din 5kya ALLAH❤️ ne chaha to jo mango oh us planets par Dakhil Ho javoge in sha ALLAH❤️
@@meradeeneislamloveislam walaikum asalaam beshak ❤
It's my favorite topic. TIME TRAVEL jise main hamesha cartoons aur movies main dekhti aayi thi. jo mere liye just eik fantasyland tha ap ne use Real ker diya hai. Aur itneee logics aur daleelon ke sath kiya hai it's just amazing. Jese ke hazrat Ibn e Abbas ne kaha tha ke ilm hasil kerne ke liye student ko teacher tak jana parta hai. Lekin thanks to you ke ap apna ilm le ke itneeeee saaare students se share kerte hein. May Allah bless you Sir ameenn🍂
Haa bilkul ye bhot important topic lekin pehle lagta tha ye cartoon aur movies hota tha but Thanks to Sahil Adheem and Furqan Qureshi jinhone hamare aakhe khol di
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں آپ ؟؟ امید ہے اچھے ہوں گے یہ سرپرائزبھی شاندار رہا ۔۔
ہم بھی مزے میں ہیں ففتھ ڈائمینشن والی مخلوق بن کرٹائم مشین سوار
ٹائم اور اسپیس سے آزاد
💙💙💙💙💙۔ ۔۔ہممممم ۔۔۔ 💙💙💙💙💙💙
🦋🦋🦋🦋
اور فیوچر مستقبل یا حال کی ایک دوسری ڈائمینشن میں سفر کر کے آنیوالے صحابی حضرت تمیم داری جو جساسہ اور دجال سے ملاقات کر کے آۓ لیکن
ایسی صحابی جن کے لئے وقت پیچھے کیا گیا وہ حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ ہی ہیں ۔بہت بےچینی سے آج ساڑھے نو بجنے کاانتظار کر رہی ہوں یہ واقعہ آپ کے منہ سے سننے کے لئے اور جاننے کے لئے ۔۔
💙💙💙💙🦋🦋🦋🦋💙💙💙
Furqan bhai thank you so much. Hazrat ibn Abbas k baare mein mujhy shuro se bht curiosity rhi hai, shukriya k ap unky topic pe aaye.
آپکے والدین نےبہت بہترین تربیت کی ہے آپکی ❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا
'Never thought before' kind of amazing style of enlightenment 🎉❤
Ma sha Allah, BarakAllah.
I am speechless, what a narration. Subhan Allah.
Zindagi ma pehli baar aisa lga jaisa ma kisi mine me se bare bare Yaqoot 💎 jama kr rha hon ❤🤤😍
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت زبردست سیریز ہے ایک الگ دنیا میں جا کر سیکھنے کا موقع مل رہا ہے
You are the great always be happy ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ALHUMDULILLAH
Itni nayab information wo bhi Quran Hadith aur Abbaas R/A ke bare me
Apka ki bahot shukr guzar hun ALLAAH apke Ilm ke samundr me aur izafa kare
اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ.
اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ
اسلام وعلیکم محترم
ماءشاءاللہ!! ہم اپ کی علمی فیملی میں شامل ہیں اور ہمیں اپ کے نکتہ نظر سے آگاہی ہونی چاہئے
that's why tafsire ibne abbas is best of the best.❤️❤️❤️❤️❤️
Masha Allah, subhan Allah, jazzak Allah... It means multi dimensions ke hawala kaha jata he ke hamare hi jesi 7 personalities alag alag 7 dimensions me exist kerti he aur zindgi guzaar rahi he..
❤... Ma shaa Allah 🌹! . السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔اللہ پاک آپکو اور آپکی فیملی کو صحت مند تندرستی والی خوشیوں بھری ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین!
سجان اللہ
ایمان تازہ بھی ہوگیا اور مزید بڑھ بھی گیا
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے علم نافع میں مزید اضافہ فرمائے اور ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
आज के दौर में आप जैसे दीनी मालूमात रखने वाले लोग मिलना भी खुदा की अता करती कीसी नैअमत से कम नहीं आप जैसे शख्स का हमारी जिंदगी में जुडना हम जैसे लुले लंगड़े मुसलमानो पर खूदा का ऐक और ऐहसास है ❤
جزاک اللّہ فرقان بھائی بہت خوب صورتی سے بیان کیا سب کچھ amazing ❤ amazing خوش رہیں 🌹🥀🌺🌷🪷🌸🪻🌻
بہت خوبصورت محفل❤
28:14 وہ چیز جو بولنے والی اور عجیب معلوم ہوتی تھی، میرا بھی ذاتی قیاس ہے کہ کوئی مستقبل سے ٹائم ٹریول کر کے عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار کرنے ویرانے میں اترا ہو۔ واللہ اعلم
Wo shyd humlog the Jo Furqan bhai ke time machine gye the
ماشاءاللہ، اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور نظر بد سے اور تمام تکالیف اپنی عافیت عطا فرمائے آمین۔ کل رات میں نے یہ قسط دیکھی اور آج دوبارہ دیکھی ہے اور تعریف کے لۓ الفاظ نہیں مل رہے بس اتنا کہوں گا جزاک اللّہ احسن الجزاء ۔
I'm stunned
Your research and hard work is out of this world
بھائ اپ خوش قسمت ہیں کہ ھزاروں انجان لوگوں کی دعا میں شامل ہیں مگر ھم بھی خوش قسمت ہیں کہ اللّٰہ نے آپ جیسا استاد عطا کیا ہے 1اپ کی دلکش آواز جو ایمان تازہ کرتی ہے 2اپ کے ساتھ اس سفر میں ھم نے ❤😊😊❤کافی کچھ سیکھا
جزاک اللہ خیرا کثیرا استادِ محترم ❤️💚سلامت رہیں
Subhan Allah...
Jazak Allah khair for all the knowledge you share with us. May Allah shower his blessings upon you. Aameen
Mashallah mashallah mashallah laqwata illah billah mashallah Suma mashallah zaberdadt jazakallah khier shukriya
Wow furqan bhai aap k Sath hm aik wonderland ko enjoy krte hn aik aisi duniya jayahn hm khud ko feel krte hn
نا قا بل تعریف ناقابل تعریف!
مجھے نہیں سمجھ آرہی کہ میں کیسے سراہوں, کیسے شکریہ ادا کروں۔بس میں اس پر اپنے خالق کا بہتت شکر ادا کرتی ہوں کہ آپ جیسے اپنے بندے کے لیکچرز سے مستفید ہونے کی سعادت بخشی۔
بہتتت شکریہ فرقان بھائی اس سفر پر لانے کیلئے۔۔۔ہمیشہ خوش رہیں آااامییین!
بہتتت مزہ آرہا ہے مجھے اس سفر پر😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
❤❤❤