STOP Ignoring Hazrat Ali R.A's SHOCKING Portals Secrets You Never Knew

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 1.3K

  • @FurqanQureshiBlogs
    @FurqanQureshiBlogs  วันที่ผ่านมา +435

    آج سے چودہ سو سال پہلے ... علی إبن أبی طالبؓ نامی ایک خلیفہ نے کوفہ کی مسجد میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ ...
    پوچھ لو مجھ سے جو بھی پوچھنا چاہتے ہو کیوں کہ زمین کے راستوں سے زیادہ مجھے ... آسمان کے راستوں کا علم ہے ۔
    کوئی نہیں جانتا کہ اُس وقت مسجد میں بیٹھے لوگوں نے ان کی اس بات کا کیا مطلب لیا ہو گا لیکن اس واقعے کے کئی زمانوں بعد اکیسویں صدی ...
    اپنے ساتھ کئی علمی دھماکے لے کر آئی اور انسان کو اندازہ ہوا کہ ہمارے آسمان میں واقعی ... ایسے راستے ہو سکتے ہیں کہ جو ایک انسان کو کسی اور ہی عالم میں لے جانے کی طاقت رکھتے ہیں ۔
    قریباً ڈیڑھ ہزار سال پہلے عراق کے صحراء میں رہنے والے ان شخص کو آسمان کے راستوں کا علم کیسے ہوا ؟
    اس سوال کا جواب اس مقدّس صحیفے میں چھپا ہو سکتا ہے کہ جسے علی إبن أبی طالبؓ پڑھا کرتے تھے ۔
    القرآن ... ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی مقدّس کتاب القرآن ۔
    اور اس بہت ہی خاص قسط کے اندر آج ... آپ آسمان میں چھپے ان راستوں کو اپنی آنکھوں کے ساتھ دیکھنے والے ہیں ۔
    سلام ، میرا نام فرقان قریشی ہے اور میں قرآن ، حدیث ، سائینس اور قدیم تاریخ میں ریسرچ ورک کر کہ آپ کے ساتھ ... شیئر کرتا ہوں ۔
    اور اگر آپ بھی میرے اس مشن کو سپورٹ کرنا چاہیں ... تو ایک مرتبہ نیچے دیئے گئے اس لنک کے اوپر ... کلک کر دیں ۔
    www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
    یا اگر آپ پاکستان سے ہیں تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
    PK65FAYS3469301000003308
    اور اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
    03329620440
    شکریہ
    فرقان قریشی

    • @zimm-e-dar
      @zimm-e-dar วันที่ผ่านมา +11

      Prayers

    • @AshfaqMalik-l9b
      @AshfaqMalik-l9b วันที่ผ่านมา +11

      We are waiting

    • @tahirabutt1357
      @tahirabutt1357 วันที่ผ่านมา +1

      یہ ویڈیو شروع ہونے سے پہلے کل تک400k سبسکرائبر پورے ہو جائیں گے inshaallah❤ تو میرے بھائی کو بہت مبارک ہو family بڑی ھوتی جارھی ھے mashallah🎉🌹💞🌹

    • @informalcollection45
      @informalcollection45 วันที่ผ่านมา +41

      Jo jo log b ap ki video 2 saal sy dekh rhy
      Un sb ko kahen na kahen elm ki tlash thi
      Or un logon k sochny ka andaz hi badl dya hai ap k elm ny sir
      Esa lgta jesy ek hi jesy student akthy edr
      Sb hi waiting py rehty
      Allah ap ko jza dy es ki sir

    • @anammahil7109
      @anammahil7109 วันที่ผ่านมา +12

      Waaaaaittting .....aj b youyube apki vedio k liye open k shyd ayi ho new vedio before going to bed

  • @user-kk9dj5ds2c
    @user-kk9dj5ds2c 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +21

    سر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی ذات مبارک کے عظیم علم پہ بھی لمبی سیریز بنائیں۔ اس ٹاپک پہ آج تک کسی نے خاطر خواہ کام نہیں کیا۔ اس ٹاپک پہ بہت تشنگی ہے

    • @yawarkhan3503
      @yawarkhan3503 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      سبحان اللّٰه۔۔۔۔۔ذاد اللہ علمک و حساناتک، ہمیشہ کی طرح زبردست تحقیق اور پیشکش

    • @MoatasemHayder
      @MoatasemHayder 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      WOW VERY NICE SUGGESTION... AGREE WITH YOU

  • @faizaalvi3570
    @faizaalvi3570 10 ชั่วโมงที่ผ่านมา +29

    44 tafaseer or 17 dictionaries!!! Furqan bhai ap insan nhi koe super human type cheez hen. Ma Shaa Allah itni mehnat! Tbhi apky ilm or alfaz me itni taseer hy. Allah apko bht ziada nawazy, Ameen sum Ameen!

    • @SalmanBaloch-ul2ql
      @SalmanBaloch-ul2ql 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      اللہ جسے ذریعہ بناتا ہے اسے قوت میں برکت عطا کرتے ہیں ۔وہ علم جو میں اللہ سے طلب کرتا ہو یا پوچھتا ہو اس کا جواب مجھے فرقان بھائی کے ذریعے اللہ نے دیا بےشک بدیع سموات والارض و ھو سمیع البصیر

  • @Mahroz4455
    @Mahroz4455 10 ชั่วโมงที่ผ่านมา +50

    مجھے بہت شدت سے انتظار ہے سیرت النبی ص پر سیریز کا ۔۔۔ بہت کم لوگوں اس بات کا شرف حاصل ہوا جنہوں نے مولا علی علیہ السلام کے علم پر بات کی ۔۔۔ ❤
    اللہ آپکو خوش رکھیں بہت محنت سے آپ ہمیں اتنی خوبصورت انفارمیشن دیتے ہیں اتنا بڑا تاریخ اور علم کا خزانہ آپ ہم تک پہنچا رہے ہیں ۔۔۔ بہت شکریہ آپکا ❤️
    سلامت رہیں

  • @ShahabUddin-gd8cl
    @ShahabUddin-gd8cl 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา +20

    1. Aapka arbi zabaan ka ilm
    2. Pir uskay zariay Quran Paak ko samajhna
    3. Pir Quran Paak ki ayaat par research work
    4. Os research may mukhtalif adyaan, kutb aur poori dunya say kisi bhi zaban may mawaad ko parhna
    5. Pir on subko compile karkay os say related ART WORK ka kaam
    6. Pir in sub ko milaa kay URDU zabaan may bohht khoobsorat clear awaaz may video record karna
    Yay sub waqai aaj kay dorr kay ALLAH WALAY LOG ki definition may aata hay. Ma Shaa Allah.
    Allah aapko mazeed himmat, istetaat aur resources day takay aap DEEN ka yay azeem kaam jaari rakh sakain. Allah Paak apko iska Ajar Khair ataa farmaiy. Iski barkat Allah Paak aapki zindagi may apkay ehl o ayaal pay naazil farmaaiy.
    Ameen Summ Ameen.

  • @hbkshoby403
    @hbkshoby403 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +68

    HAZRAT ALI KI SHAAN ME BAAT KARNE WALE AAJ BAHUT KAM MILTE HAIN.
    THANKYOU FROM BOTTOM OF MY HEART

    • @Khannasirali
      @Khannasirali 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

      Shan e Ali afzal tareen hai baad uz Paighambar ....

    • @FirdousiaQamar
      @FirdousiaQamar 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      Ali ki shaan kisi ki mohtaj nhi wo ilm ka dariya aur ilm ka darwaja hamesha rhege ta Qayamat

    • @FurqanQureshiBlogs
      @FurqanQureshiBlogs  12 ชั่วโมงที่ผ่านมา +35

      I wish k we could talk about those great Sahabas without inviting any controversy ❤

    • @abdullahkhawaja8585
      @abdullahkhawaja8585 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

      ​@@FurqanQureshiBlogsI wish that you share your knowledge without any hesitation, as critiques are always there and should not be a barrier to gain knowledge. May Allah protect us all. ❤️

    • @hbkshoby403
      @hbkshoby403 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@FurqanQureshiBlogs InshaAllah

  • @Alimurtazaaa
    @Alimurtazaaa 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +74

    Assalamualaikum Bhai Meri khwahish Hai Aap Hazrat Ali Aur Ahle Bait Par Series Banaye جزاك اللهُ خيراً

    • @sartajakter2093
      @sartajakter2093 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

      Very good suggestion

    • @FurqanQureshiBlogs
      @FurqanQureshiBlogs  12 ชั่วโมงที่ผ่านมา +21

      Walaykum Assalam Ali, such a beautiful name you have.

    • @miankhanaltaf6686
      @miankhanaltaf6686 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

      Bilkul. Very important to tell today generations that if u talk about Ahle Baht don’t mean u r Shia, am not in any Feraka. I Respekt all people and ferakas. But wann u talk about Ali people don’t listen and look as is some non important person. That make me angry… sorry but today Muslim is in darkness. Allah forgive our sins and give us wisdom . Ameen ❤

    • @Jaipurs_life
      @Jaipurs_life 10 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      th-cam.com/video/LvZ_4asokEU/w-d-xo.htmlsi=dZv-aKIS-UsNfHc2
      abhi log tayyar nhi hai

    • @AjmeriMallick
      @AjmeriMallick 10 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Ji meri bh khwaish ha

  • @farhatbilal5259
    @farhatbilal5259 7 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    شاندار شاندار ہمیشہ کی طرح الفا ظ نہیں ہیں آپ کی اس لیول تک کی ریسرچ کو اپرشیئٹ کرنے کے لئے۔ اللہ آپ کے علم میں مذید مذید اضافہ فرمائیں اور ہم سب کے علم میں بھی۔ آمین یا ربالعالمین

  • @AqsaKhanam
    @AqsaKhanam 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +67

    جب آپکی کوئی ویڈیو آنے والی ہوتی ہے تو دل خوش ہو جاتا ہے انتظار نہیں ہوتا ۔ ایک عجیب سا سرور ہوتا ہے ۔

    • @ayeshakanwal7695
      @ayeshakanwal7695 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      true!

    • @REHAN_ShAikhh
      @REHAN_ShAikhh 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Same here too 🫵🤝💪😎

  • @haha-l5g
    @haha-l5g 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +39

    By watching Furqan Sir videos, one thing is confirm that the more you gain knowledge the more strong your iman gets. YEEEEEEE FURQAN SIR I LOVE YOU

  • @kingsparrow-hv3bo
    @kingsparrow-hv3bo 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +38

    Ustad e Muhtram... Allah pak ap ko dunia or akhirat ki tmam khushiaan or kamyabiaan ataa farmaye. Ameen❤❤❤

  • @abdulrauf9314
    @abdulrauf9314 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم!!!!
    کمال کی ویڈیو بنائی ہے بھائی.
    آپ کے اس بے مثال ریسرچ ورک کی ستائش کے لیے میرے پاس الفاظ کا ذخیرہ نہیں. آپ اپنی اس لازوال کاوش کے ذریعے لاکھوں تشنگان علم کی پیاس بجھا رہے ہیں اور یقیناً تاقیامت لوگ آپ کی محنتوں کا ثمر پاتے رہیں گے.
    اللہ تعالیٰ آپ کی تمام مشکلات دور فرمائے، آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیراً کثیراً کثیراً 🌹

  • @786umerji
    @786umerji 9 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    جزاک اللّٰہ خیر ، آپکی بیان کردہ باتیں سن کر ایک علم کی تشنگی سی دور ہوتی ہے ، اللّٰہ تعالیٰ نے آپکو کمال علم دیا ہے جو آپ لوگوں میں بانٹ رہے ہیں ، اللّٰہ سبحان و تعالیٰ آپکے علم میں مزید اضافہ کرے، آمین یارب العالمین

  • @Xexucollection9398
    @Xexucollection9398 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +22

    اللہ پاک کی لاکھوں رحمتیں ہوں آپ پر۔بے پناہ محبت ہے آپ کے ہر لفظ سے۔کبھی نہیں دیکھا اللہ پاک کی کائنات کو ہم نے ایسے۔یہ علم عام کرنے کا شکریہ۔😢😢🙏

  • @AishaShah-pi4uu
    @AishaShah-pi4uu 10 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    کوئی شک نہیں کہ آپ بہت محنت سے پروگرام تیار کرتے ہیں ایسے حیران کن حقائق جمع کرنا آسان نہیں ہے بہت شکریہ یہ معلومات نسلوں کے کام آنے والی ہے امید ہے کام جاری رہے گا انشاءاللہ

  • @sidraarslan5118
    @sidraarslan5118 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Ap SAW ny frmaya ta Ali ko daikhna b ibadat hai or Ali ka zikr b ibadat hai ❤❤❤❤ kya shan hai mere Maula Ali AS ❤️❤️❤️❤️❤️ furqan bhai ALLAH ap k ilm main mazeed izafa frmaye ameen

  • @rehankhan51214
    @rehankhan51214 9 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوشحال رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین آمین

  • @Haleys.clothing
    @Haleys.clothing 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ لا حولہ ولا قوتہ الا باللہ
    اللہ جی اپکو بری نظر حاسد کے شر سے محفوظ رکھیں اور اچھی صحت اور لمبی عمر عطا فرمائیں آمین ۔۔
    اللہ جی آپکو اپنا پیارا بنا لیں اآمین

  • @jarraljani8978
    @jarraljani8978 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    شکر ہے دوبارہ کام شروع کردیا آپ نے ❤

  • @sararaza3546
    @sararaza3546 4 นาทีที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤کیا ہی علم کا خزانہ شئیر کیا ہے آپ نے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤

  • @SabaNaaz1103
    @SabaNaaz1103 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +52

    🌌 Furqan bhai Allaah Taa'la Quran me kahte hai k zameen aasman ki paidaayish par gaur krne. Mai jb v akele hoti thi sab kuch dekhti thi par kvi v soch aage na badhi.. par jab se aapki videos dekh rhi hu.. aisa lgta hai meri soch bht aage ja rhi hai.. jaise aapke ilm ne us soch ko image dey dya ho.. Allaah Taa'la aapko mazeed ilm se nawaze aur aapke saare kaam aasan ho jaye.. aameen.

    • @naheedasif3948
      @naheedasif3948 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      اللھم آمین

    • @REHAN_ShAikhh
      @REHAN_ShAikhh 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      जजाकल्लाह वा अल्लाहुम्मा बारीक वा बारीक अल्लाह फिक

    • @FurqanQureshiBlogs
      @FurqanQureshiBlogs  12 ชั่วโมงที่ผ่านมา +19

      First of all thankyou very much Saba, your participation helps me a lot in continuing my work. And just wait and watch ! Insha Allah there is a lot more yet to come about the secrets in Quran.

    • @mamoonanasrullah2468
      @mamoonanasrullah2468 9 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ap k coment k start me raqam likhi aa rhi jo shyd ap ny is channel ko bhji hy.kia ap bta skti hn ye kis trha ho ga

    • @SabaNaaz1103
      @SabaNaaz1103 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@mamoonanasrullah2468 Comment k right side $ is tarike ka Nishan hoga.. aap un pr click krein.

  • @hassanraza8519
    @hassanraza8519 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بھائی صاحب اللّٰہ پاک آپ کے علم، عمل اور معلومات میں مزید ترقیاں عطا فرمائے اور آپ کو استقامت عنایت فرمائیں آپ کی اس کاوش کو قبول و منظور فرمائے اور آپ کے صدقے ہمارے علم، عمل اور معلومات میں مزید اضافہ فرمائے آمین یارب العالمین

  • @AhmadNN19-m1s
    @AhmadNN19-m1s วันที่ผ่านมา +15

    ماشاء اللہ۔ تعالیٰ فرقان سر کو ہمیشہ خوش رکھے لمبی عمر عطا کرریں آپ کو کامیاب کریں دنیا میں بہی اور آخرت میں بھی آمین۔ اور اللہ تعالیٰ ہمیں حسد کرنے والوں کے حسد سے محفوظ رکھیں۔ آمین۔❤❤❤

  • @ishratishtiaq5029
    @ishratishtiaq5029 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mahtabjaved7859
    @mahtabjaved7859 วันที่ผ่านมา +65

    سر آپ کا احسان میں کبھی نہیں اتار سکتا جو تعارف اللہ عزوجل کا آپ نے مجھے کروایا
    میں نے آج تک کبھی کسی سے نہیں سنا دیکھا
    اللہ عزوجل آپ کو اپنے نور سے روشن فرمائے اور آپ کی تمام مشکلات آسان فرماے آمین ثمہ آمین یا رب العامین ❤

    • @majormuhammadzafaralam7657
      @majormuhammadzafaralam7657 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Ameen

    • @osamafaheem3399
      @osamafaheem3399 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Ameen

    • @REHAN_ShAikhh
      @REHAN_ShAikhh 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      आमीन या रब्बुल आलामीन

    • @FurqanQureshiBlogs
      @FurqanQureshiBlogs  12 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

      میری بہت بڑی خوش نصیبی ہے کہ میرے الفاظ آپ کے دل تک پہنچ رہے ہیں ماہتاب ۔

    • @RabiaSalman-j5k
      @RabiaSalman-j5k 10 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      AAMEEN

  • @aishamirza2832
    @aishamirza2832 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    جزاک اللہ خیراً کثیرا میرے بھائی اللہ تعالیٰ آپ کے حامی وناصر ہوں آمین ثم آمین

  • @R34rockstar
    @R34rockstar 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    ALLAH IS BEST CREATOR ALLAH HO KHALIK❤

  • @maryamzahid2207
    @maryamzahid2207 23 นาทีที่ผ่านมา

    اسلام وعلیکم محترم
    مصروفیات کی وجہ سے بروقت اپ کا بیان سن نہ سکی مگر بہرحال الحمدللہ !! اللہ ہمیں اس علمی دریا کے ساتھ ساتھ سفر نصیب کئے رکھے آمین ثم

  • @syedtalibhussainshah1458
    @syedtalibhussainshah1458 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَ أَصِيلًا

  • @Bilalqazivlogs
    @Bilalqazivlogs 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Such An incredible imagination that words cannot capture.
    فرقان بھائی ۔۔ باخدا آپ کی ویڈیو دیکھ کر یوں تصور ہوتا ہے جس طرح کسی اور ہی عالم میں ایک ایک سین اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں ۔۔۔

  • @sohailamjad4U
    @sohailamjad4U 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    جزاک اللہ، بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ دیکھ کر ۔

  • @TayyabaSaeed-u3x
    @TayyabaSaeed-u3x ชั่วโมงที่ผ่านมา

    کیا پر اثرانداز ھے بات کرنے کا ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب 🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤

  • @ABRAR-UL-HAQQ
    @ABRAR-UL-HAQQ 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    SubhanAllah... May ALLAH Bless & protect you from every evil and provide you whatever you want ... Aameen

  • @العجلیاامامزمانہع
    @العجلیاامامزمانہع 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    فرقان قریشی آپکی ویڈیوں کا بہت بے چینی سے انتظار تھا علمی سفر میں ساتھ رہے آپ سلامت رہیں نہج بلاغہ بہت خوبصورت کتاب بہترین خطبات اور آٸندہ کے حالات ایک عام انسان کے فہم سے بالاتر

  • @hamzaraza9291
    @hamzaraza9291 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    مولا علی علیہ السلام نے فرمایا جتنا بڑا میں عالم تھا اتنا بڑا کسی نے مجھ سے سوال نہیں کیا...

    • @Walikhanzada1
      @Walikhanzada1 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      "سَلُونِي قَبْلَ أَنْ تَفْقِدُونِي"
      "ask me before you miss me"
      Ye hy MOLA ALI k shan.

  • @abdullahsheikh9139
    @abdullahsheikh9139 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    السلام عليكم فرقان بھائی، اللہ آپ کو مزید علم دے اور آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے، آپ کی ریسرچ دیکھنے کے بعد قرآن اور احادیث سے محبت اور بڑھ جاتی ہے اور زیادہ علم حاصل کرنے کی خواہش ہوتی ہے... Keep sharing bro

  • @discoversoon
    @discoversoon 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

    اللہ کریم آپ کو اور مجھے اس شہر میں بہترین علم سے آراستہ و چمکتا گھر عطا فرمائے جس کا دروازے علی رضہ اللہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔۔۔۔ ہیں آمین

  • @Marjankhankhalil1069
    @Marjankhankhalil1069 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    بہت بہت خوبصورت معلومات اللہ پاک آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے آمین آمین

  • @FriendsSolarServices
    @FriendsSolarServices 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤

  • @tjdon9816
    @tjdon9816 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سبحان اللہ اللہ اکبر

  • @tahiramalik3799
    @tahiramalik3799 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    بہت شدت سے انتظار تھا اس وڈیو کا اور اس موضوع کا

  • @foodstorm2846
    @foodstorm2846 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اللہ سے دعا ہے کہ وہ پاک ذات آپ کو بہت نوازے اور آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آپ ہمارے لئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں شکریہ

  • @raisabano8044
    @raisabano8044 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    بیٹے اللہ پاک تمھارے علم میں بے پناہ اضافہ فرمائے اور امان دے امین

  • @ishratishtiaq5029
    @ishratishtiaq5029 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤❤❤❤❤

  • @MuhammadBilalRukh
    @MuhammadBilalRukh 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +13

    Beshak hazrat Ali r.a Elm ka darwaza thy❤

    • @myvlogsrecipeschannel5694
      @myvlogsrecipeschannel5694 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      Thy NH Hain wo ilam ka darwaza Hain thy Kya matlb

    • @Zaheerraj968
      @Zaheerraj968 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      ​@@myvlogsrecipeschannel5694thy .... Allah k Siwa har çheez fana hone wali hai har ze rooh ko mout ma zaaiqa chakhna hai. Ye baat QURAAN me wazeh likhi hai. Ab ye depend krta hai k AMBIYA KARAAM AUR WALI ULLAH ki arwaah ki moat k Baad ki zindghi me zaahir c BAAT hai faraq hota hai Aur aam insaan ki moat k Baad zindghi aur tarah ki ho skti hai. Lekin Allah k Siwa har zee rooh ne moat ka zaaiqa chakhna hai to is me Duniya se jaany waly ko Tha he kahenge jab Allah k NABI ko moat aai hai Jo k QURAAN me wazeh hai baqi Kisi ki kia haisiyaat hai Nabi k muqaably me

  • @Walikhanzada1
    @Walikhanzada1 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    سَلُونِي قَبْلَ أَنْ تَفْقِدُونِي"
    "ask me before you miss me"
    MOLA ALI

  • @discoversoon
    @discoversoon 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    اللہ کریم آپ کو مزید بہترین علم عطا فرمائے آمین بہت دن سے آج کے ٹاپک کی ویڈیو کا انتظار تھا، جزاک اللہ خیرا بھائی

  • @AkhtarCheema-k4l
    @AkhtarCheema-k4l 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ زبردست

  • @Chand_Sukhera
    @Chand_Sukhera 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    I thought so many times about that Ayat of Sora Rehman when i started to listen you but today your explanation with scientific approach is really really beyond the words. Ma sochta tha k is k bare jb ap information or explanation le k ayen ge to wo kia kamal hogi. Allah pak apko dheron Jazae kher ata kre...Ap ki umr draaz kre or din ba din apka seena kushada krta chla jae, ap k ilam ma wasat ata krta chla jae

  • @KhalidSiddiqui-k1n
    @KhalidSiddiqui-k1n ชั่วโมงที่ผ่านมา

    چزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا 🌹🌹🌹

  • @shahid1779
    @shahid1779 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    SubhanAlla Furqan Qureshi has good knowledge.. Allah app ko sehat de...

  • @MajidAli-fz8ge
    @MajidAli-fz8ge 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    اسلام علیکم جناب محترم میرے پیارے بھائی جناب فرقان قریشی صاحب اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے،

  • @Dailyrecitationquranhd0
    @Dailyrecitationquranhd0 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Just incredible! ALLAH AKBAR❣️

  • @AliWala313
    @AliWala313 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Masha Allah Sir! Maula Ali k ilm k bare main itni khoobsorat aur sahi video banane per aap ka shukria. Allah aapko mazeed asania ata kare Ameen

  • @naveedhussain1
    @naveedhussain1 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Excellent efforts to understand Holy Quran and physical universe as well as metaphysical events.

  • @zebunnisa9280
    @zebunnisa9280 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    MashaAllah zaberdast Allah Subhan tallah nazy bad sy bachay Allah hifazat farmay Ameen

  • @sabiralam5347
    @sabiralam5347 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    As usual, you always teach something new, May Allah bless you with more wisdom and knowledge. Brother Furqan,
    LOVE FROM NEPAL

  • @ranazaheer3519
    @ranazaheer3519 4 นาทีที่ผ่านมา

    جزاک اللہ خیراً کثیر

  • @trusttalklovetarot
    @trusttalklovetarot 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    اللہ کا خاص کرم ہو آپ پر ۔آپ کی ویڈیوز ایمان تازہ کرتی ہیں رونگٹے کھڑے ھوتے ہیں۔اللہ جسے چاہے علم کا خزانہ عطا کرے۔ہر بار یہ کہنے کو دل کرتا ہے آپ ما شا اللہ بہت بلیسڈ ہیں اور بہت مہنتی ۔اللہ ہمیشہ آپ کی حفاظت کرے آمین

  • @muniraqureshi5105
    @muniraqureshi5105 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    جزاک اللہ خیرا"کثیرا

  • @ShahzaibMalik-j3z
    @ShahzaibMalik-j3z 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +20

    استاد محترم❤ اللہ سبحانہ و تعالی آپ کی تمام مشکلات حل فرمائیں اور آپ کے علم نافع میں برکت اور آپ کی زندگی میں میں صحت اورخیروبرکت عطا فرمائیں🤲۔۔آپ کی ویڈیوز کا شدت سے انتظار رہتا ہے💙

    • @shamaawan5969
      @shamaawan5969 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      آمین

  • @Tahreemteach
    @Tahreemteach 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    اسلام عیلکم بہت اچھی ویڈیو ہے آپ کی بھائی خدا آپ کو سلامت رکھے آمین
    خضرت علی علیہ سلام کا علم بہت وسع ہے کیونکہ آپ ال بعت رسول ہونے کے ساتھ آپ علہ سلام کی پرورش آقا دو جھاں رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کی ۔

  • @Tybakanwal1
    @Tybakanwal1 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    khush rahein abad rahein... jab tk hmari ankhein daikh skti hein hmary kan sun skty hein... ap tb tk videos upload krty rahein or hum daikhty rahein sunty rahein...

  • @mohsinkhan-wv4fu
    @mohsinkhan-wv4fu 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Kiya BAAT hai sir lajawab ilm se nawaza hai Allah ne apko..Allah apko mehfooz farmaye ameen ❤🎉

  • @AamirKhan-x6g5c
    @AamirKhan-x6g5c วันที่ผ่านมา +6

    I love you sir ❤
    Really I can't sleep and travel without your videos and Allah and the cosmos .My fav channels of all time ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ShaziaShabir-b7t
    @ShaziaShabir-b7t 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اسلام علیکم فرقان بھائی آپ کا بہت شکریہ آپ کی وجہ سے ہمیں دین اسلام کے بارے میں کافی معلومات حاصل ہو رہی ہیں

  • @shaziashaikh6949
    @shaziashaikh6949 วันที่ผ่านมา +14

    Asalam o alikum please premieres na kiya karey intezar mushkil hota hai. seerat ul nabi per bhi series banaye un ka bachpan se leeker aakhir tak her baat bataye woh kiya kartey thy ,kitabey se bhi parh saktey hain mager app ka vision aur bolne ka andaz alag hai jo direct dil per asar kerta hain aesa points jo kahbi hum ne life main aesey nahi soocha .MashaAllah Allah appko naek tofeeq aur hidayet dey ,sehat aur Eman wali zindagi dey Ameen

    • @parveshsiddique
      @parveshsiddique 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Assalam o Alaikum - Jee Bilkul Seerat UN Nabi per please series banaye, Allah Aapko Jyaada se Jyaada Tarakki aur Kamyabi Aata Kare....

  • @yasirkhiyami5577
    @yasirkhiyami5577 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ اللہ آپکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @usmanghani6667
    @usmanghani6667 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    ماشاءاللہ

  • @SadafAbbasi-9
    @SadafAbbasi-9 33 นาทีที่ผ่านมา

    how proud you feel while saying this...🙂 you know you are chosen to spread this knowledge to us

  • @syed_imtiaj_rahaman
    @syed_imtiaj_rahaman วันที่ผ่านมา +3

    Isi ka to intezar tha janab .... Mera favourite ❤ allah apke ilam mai or ve ezefa kara

  • @SZMotivation419
    @SZMotivation419 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    It's always a pleasure to see your videos... Thanks for sharing such an Amazing knowledge Sir... Jazak Allah Khair

  • @momigamer2910
    @momigamer2910 วันที่ผ่านมา +4

    بہت خوب، ماشاءاللہ! میں اسے اپنے ایمان پر اللہ کا بہت بڑا کرم سمجھتا ہوں کہ اُس نے مجھے آپ جیسی شخصیت سے نوازا۔ یقین جانیے، آپ نے نہ صرف دین بلکہ تاریخ، سائنس، اور دیگر بہت سے علوم کے بارے میں میرا نظریہ ہی بدل دیا ہے۔ اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا کرے اور دنیا و آخرت میں آپ کا مددگار ہو، آمین۔

  • @bazmefatimamaalquran
    @bazmefatimamaalquran 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    جزاک اللّہ الخیر کثیرا

  • @dobashirahmed8363
    @dobashirahmed8363 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Jazak Allah furqan bhai

  • @insha1659
    @insha1659 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    7:53
    Furqan bhai May nay live late strt ki thi magar ab dobara sun rahi hon SubhanAllah jeetay rahiye khush o abad rahiye apko ilam ki unchaya naseeb hon Ap per Allah or us kay Habib صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلّم khush hon ❤❤❤

  • @Theglital32
    @Theglital32 วันที่ผ่านมา +5

    Excited! ❤️‍🔥

  • @Masufi19
    @Masufi19 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ

  • @Pastel_Patels
    @Pastel_Patels 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Allah pak bless you 🌼🌺🌹🌸we are family 💞💞💞💞💞

  • @Stormyxheart
    @Stormyxheart 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Allah is the greatest!
    Dear furqan qureshi May Allah give you a peace of mind peace of heart & true guidance JazakAllah o khairan for sharing the true soul of Quran.
    Desperately waiting for the next ep.

  • @pakizayousaf8816
    @pakizayousaf8816 วันที่ผ่านมา +4

    Just short of words..but
    Many prayers for you Sir.
    May Allah bless you always ameen summa ameen..

  • @zohamamoon9281
    @zohamamoon9281 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    MA Sha Allah. Jazakallah khair. Allah tala ilm o amal ma wosaat dain. Affiat sa rakhain. Ameen ameen
    Excellent work

  • @Sheenkaaf87
    @Sheenkaaf87 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Ap ki hr video daikh k be-ikhtiyar zuban se Allah ki azmat uz ki kibriyae uz ki tasbeeh bayan hoti hy... Allah ap k ilm o amal mein barktain dalay aur ap k iz qeemti ilam ko share krny k mission mein ap ki hr trha se madad karay...May Allah blesa you in both worlds..❤❤❤

  • @syedsajidhussainshah3094
    @syedsajidhussainshah3094 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Masha Allah ❤ Jazak Allah ❤ Salamat Rahen ❤

  • @haseebjutt4753
    @haseebjutt4753 วันที่ผ่านมา +5

    Very very very very excited ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @naveedsharifsons7667
    @naveedsharifsons7667 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءﷲ فرقان بھائی اللّه پاک آپکو سلامت رکھے ۔

  • @talalahmed1847
    @talalahmed1847 วันที่ผ่านมา +7

    Waiting for another masterpiece 💖💖💖

  • @baberjaved6657
    @baberjaved6657 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    💕MASHALLAH 💕ALLAH PAK humshah kamayabi ata farmaye aur Ap ko ajar azeem ata karay Ap ke mehnat,lagan aur Sachi Deen ko logon tek punchana ka.
    Ameen 💕

  • @SirajUddin-i7p
    @SirajUddin-i7p วันที่ผ่านมา +5

    Assalam walekum mera naam Shadab Ansari hai main aapki tahe Dil Se Shukriya mujhe bahut Khushi hoti hai main sari video download karke unko Dobara repeat Karke Dekhti rahti hun aur aapko bahut sari duaaen deti hun Allah Tala Aapke Dil Mein Hazrat Abbas ki tarah ijaafa Karen aamin

  • @pappuansari1382
    @pappuansari1382 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Masha Allah
    Allahu akbar kabira.
    Dua karta hu me Allah ke naam se
    Allah Aapko apni Amaan me Rakhe.
    Aur tamaam Aajmaish se mehfuz Rakhe.
    Aameen ya Rabhal Aalmeen

  • @BiNG_SURVIVOR
    @BiNG_SURVIVOR วันที่ผ่านมา +9

    Bhai💕 END Of Time's pr be update kry.plzzzźz🤓

    • @K-ENNEWS
      @K-ENNEWS วันที่ผ่านมา +2

      Yes Furqan bhai in dinon aap ki research bhhttt kaam ayegi hamare regarding End Of TImes.

  • @myfunspace6724
    @myfunspace6724 9 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mujhe khushi hoti hai k hum is dour me hain jab hum qurani ayat or ahadees ko astrophysics ki nazar se dekh sakte hain lekin ziada khushi un musalmanon k lie hoti hai jo hum se 100- 200 saal bad honge or bht sa ilm jo hamare lie visibly possible nahi un k lie hoga, unke eman me ziada taqwiyat hogi. Bhai apka b bht shukria.

  • @yasminshahshah5046
    @yasminshahshah5046 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    Beshak mola Ali ka quran pak me zikir he ❤

    • @mohammadmubeen7714
      @mohammadmubeen7714 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Kaha hai zikar ayat batao na

    • @TheTami4444
      @TheTami4444 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      Bilashuba.. Rasool Allah saw k bad sab say zayada ilm o fazeelat Ali RA ki hai..

    • @malangbaba7553
      @malangbaba7553 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Asy lanti k nache khatmal jinki koi mehnat nhi islam k liye bas kuch bhi bakna shroo kar dete hazrat ali k name se mansoob kar k .... jhoote qisse kahaniyon wale lanati khatmal q hazrat ali k name pr jhoot bolte ho beezar hy wo shakas tum jese jhoote deen ko tabah karne wale logon se

    • @malangbaba7553
      @malangbaba7553 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      ​@@TheTami4444nabi k bad sab se zada fazilat hazrat abu bakr siddiq ki hy . Khatmal islam tumhare baap ki marzi ka name nhi hy jo chaha changinge kardi jao apni shiat me ja maro islam ko baksh do

    • @yasminshahshah5046
      @yasminshahshah5046 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@mohammadmubeen7714 surae maida me he rukoo me kis ne zakat di thi ?

  • @javedhussain5506
    @javedhussain5506 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    اللهم صل على محمد وآل محمد

  • @shahfahed6213
    @shahfahed6213 วันที่ผ่านมา +3

    Nothing is better than waiting for new video of furqan qureshi ❤

  • @moha_ff_8
    @moha_ff_8 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللھم حبیب نبیک محمدآل فی

  • @arhamahamayon8723
    @arhamahamayon8723 วันที่ผ่านมา +124

    یہ بات اگر حضرت علی نے محفل میں کہی تھی تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اُس وقت یہ"علم" عام تھا اور ان topics پر سوال کرنا بھی آسان تھا as compare to today اب نا تو سوال کیا جا سکتا ہے اور نا ہی کوئی جواب دے پاتا ہے....

    • @آمنہ5303
      @آمنہ5303 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +18

      Yaha k log sawal karne par kufr ka fatwa denge kyu k jawab pata nhi hota ha lekin rob tou fir b jamana ha ham koi elm ka bomb ha 😂😂

    • @arhamahamayon8723
      @arhamahamayon8723 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

      @@آمنہ5303
      مجھے لگتا ہے کہ کفر کے فتوے سے بھی بڑا کوئی فساد پڑ جائے گا، لوگوں کو اس علم کی نوعیت کا idea نہیں ہے بہت کم لوگ جانتے اور مانتے ہیں ، اسی لیئے اس علم کی حفاظت کی جاتی ہے اور بہت خاص لوگ یا پھر خوش نصیب کہہ لیں وہی سیکھ سکتے ہیں بس...

    • @tahiramalik3799
      @tahiramalik3799 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

      نہیں لوگ مولا ع سے پوچھا کرتے تھے میرے سر پہ کتنے بال ہیں ،😂 میرے جیب میں کیا ہے ۔ جاہل تھے انہوں نے علم سے فایدہ نہیں اٹھایا

    • @آمنہ5303
      @آمنہ5303 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

      @@tahiramalik3799 ap sbko aise jahil nhi keh sakte
      Wo suhaba ka time tha

    • @trickycompany2962
      @trickycompany2962 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

      آپ جانتے ہیں کہ
      قرآن پاک کی ترتیب صحابہ کرام رضوان نے کی تھی
      اور آج ہم دیکھتے ہیں کہ زمین و آسمان کی mathematics and physics بلکل قرآن کی آیات سے جا ملتی ہیں
      سوچیں صحابہ کرام رضوان کو زمین اور جاند کا فاصلہ نامعلوم تھا
      انہیں انسان کے کروموسز کا پتہ تھا
      تبھی ان کی ترتیب ایسی رکھوائیگئی کہ آج ہم جو بھی چیز پڑھ کر ریسرچ کرتے ہیں وہ سچ نکلتی ہے

  • @shamaakram002
    @shamaakram002 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    JazakilAllah bhai❤.... Allah apko apni hifazat mn rakhy or sehat wali lambi zindgi dy taky app esi trhn Allah ki qudrat k raz hm py kholty rhn ameen kun k aj k es fitna parwar dor mn hmy es knowledge ki bhut zarorat hy...taky hm apny rub ko pechan sakhn..... JazakilAllah ho khaira ❤

  • @ahlussuffiya4225
    @ahlussuffiya4225 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    Mai ilm ka sher hu Aur Ali uska darwaza hai
    -Rasulallah (sawa)
    Kainaat me bas do hee hastiya hai jo ye dawa kar sakte hai ki "Saluni Saluni" (pucho jo bhi Puchna chate ho) Aur wo do hastiya bas Rasulallah wa Ali hai❤

    • @malangbaba7553
      @malangbaba7553 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Apni taraf se bakwas mat kia karo deen tumhari bakwasiyat ka name nhi hy jahil emotional apni taraf s ekisi bhi xheez me nabi ka name or ahzrat ali ka name laga kr kuch bhi mansoob mat kia karo ,,,, jhooth bandhna un logon ka name le kr theek bat nhi hy ...... baki ilm Allah jise xhahta hy deta hy koi makhsoos chand log nhi hain

    • @arslaanpasha3334
      @arslaanpasha3334 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      ​@@malangbaba7553yeh nabi S.A.W ki hadees hai mere bhai ja k search kr

    • @ahlussuffiya4225
      @ahlussuffiya4225 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@malangbaba7553 mujhe hasa Aa raha hai aapka ye masumana jahalat bhara comment padkar...
      Aur han beshak Allah he tamam ilm ka malik hai aur wahi jise chata hai use deta hai

    • @ayeza6018
      @ayeza6018 18 นาทีที่ผ่านมา

      ​@@malangbaba7553ILM ALLAH chuninda logo ko hii deta h...jinhe ALLAH khud chunta h..

  • @syedasaleema2649
    @syedasaleema2649 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللہ پاک آپ کے کے تمام کام آسان کرے اور آپ کے علم میں خیر وبرکت عطاء فرمائے۔ آمین