hi sir how r u , i m fresh law graduate kachi stamp wali jaga ki garwadari agar kisi k naam hai and banda fot hojaye to us k warsaan k naam ho sakti hai ?
السلام علیکمسرجی رقبہ ہمیں اپنے والدین سے وراثت میں ملا ہے اور ہم نے2016میں گرداوری اپنے نام کروائیں 2020 تک کی نقلیں ہمارے پاس موجود ہیں اور اب ہمیں پٹواری اس کی نقل نہیں دے رہا اب ہم کیا کریں عرصہ بیس سال سے ہم خود کاشت کر رہے ہیں بلکہ ہمارے والدین بھی خود کاشت کر رہے تھے
Sir main africa rehta hoo aur 10 year se ghar nahi geya maine apni zameen 15 year se ek admi ko theka pay de hai tu kya wo kal ko zameen per kabza kar sakta hai
السلام و علیکم سر ہم نے کچھ سال پہلے راقبا خریدا جس پے ہمارا قبضہ ہے لیکن اسکا انتقال کچھ وجوحات کی وجہ سے ابھی تک ہمارے نام پے نہیں ہے تو اسکی گارداوری کا کیا طریقہ کار ہوگا ؟؟؟
میرے واحد کھاتہ کا ایک خسرہ کسی اور کے قبضہ میں ھے گرداوری بھی اس نے لگوائی ھوئی ھے اور اسکے واحد کھاتہ کا ایک خسرہ میرے قبضہ میں ھے کیا اسکی گرداوری میں اپنے نام لگواوں یا نہیں۔۔میری زیادہ زمین مخالف کے قبضہ میں ھے
اسلام علیکم سر سر کیسے ہیں سر یہ بتائیں کہ اگر انتقال برائے تبادلہ کی فیس اگر کوئی شخص ادا نہ کر سکتے ہوں تو زمین کا تبادلہ پانچ کنال کا اگر آپس میں اسٹام پیپر پر کریں یا اقرار نامہ پر یا آپس میں ایک دوسرے کو پابند کر سکتے ہیں کہ اس خسرہ نمبر سے آپ رکھ لو اور دوسرا فریق دوسرے خسرہ سے رکھ لے تو اس صورت میں اسٹام پیپر پر ایک دوسرے کو پابند کیا جا سکتا ہے کہ آپ میری ملکیت کے مالک ہو اور میں تمھاری ملکیت زمین کا مالک ہوں اسطرح کا کو آپ مشورہ دیں کہ آپس میں ہم تبادلہ کرلیں اور فیس بھی کم لگے
Girdavari krna patwari ki job responsibilities m sy Hy .. baqi fee ap patwari ki Jo marzi wese 50 rs pr khatooni Hy agar nAqal demand krty Hain ap tw ..
good sir .salutt
Sir kai shamlaat ki bi gardawri hoti ha qabza barwana ho to
بھائی اگر موئی دوسرا شراکت دار مرضی سے گرداوری کروا لے تو اس کا کیا حل۔ ہے
hi sir how r u ,
i m fresh law graduate
kachi stamp wali jaga ki garwadari agar kisi k naam hai and banda fot hojaye to us k warsaan k naam ho sakti hai ?
Yes but after statement
Sir Kiya plot ki gurdawri kerwani chahiyeh. Humary pass 3 kinal zameen road per ha aur urban area ha
Yes phly kabi agar wo rural tha tw girdawari o gi uski already
please tell is there any official fee for girdawri. if yes how much it is for 1 acre or 1 kanal for raiwind mouza jodhu dheer
No fee ..
السلام علیکمسرجی رقبہ ہمیں اپنے والدین سے وراثت میں ملا ہے اور ہم نے2016میں گرداوری اپنے نام کروائیں 2020 تک کی نقلیں ہمارے پاس موجود ہیں اور اب ہمیں پٹواری اس کی نقل نہیں دے رہا اب ہم کیا کریں عرصہ بیس سال سے ہم خود کاشت کر رہے ہیں بلکہ ہمارے والدین بھی خود کاشت کر رہے تھے
Bhai filhal digital girdawari jab tak complete na o Jaye koi record nai Diya Jaye ga ABI girdawari under process hy that's why
Good job 👍
Thank you ..
G patware gardaware lakh kar nahi day raha 30000 hazar fees magh raha ha is Ka keya hal ha please gade me
Visit AC office ..
Online apne gardawry dakh na tariqa
Sir main africa rehta hoo aur 10 year se ghar nahi geya maine apni zameen 15 year se ek admi ko theka pay de hai tu kya wo kal ko zameen per kabza kar sakta hai
Bhai qabza tw already usi k pas e hy malkiyat dekho latest fard pr kis ki hy ..
MASHTARKA KHATA AUR GIRDAWRI K NAAM PR B VIDEO UPLOAD KARAIN SIR.
Ok dear ..
good bhai
thank you
السلام و علیکم سر ہم نے کچھ سال پہلے راقبا خریدا جس پے ہمارا قبضہ ہے لیکن اسکا انتقال کچھ وجوحات کی وجہ سے ابھی تک ہمارے نام پے نہیں ہے تو اسکی گارداوری کا کیا طریقہ کار ہوگا ؟؟؟
Sair.nombar
میرے واحد کھاتہ کا ایک خسرہ کسی اور کے قبضہ میں ھے گرداوری بھی اس نے لگوائی ھوئی ھے اور اسکے واحد کھاتہ کا ایک خسرہ میرے قبضہ میں ھے کیا اسکی گرداوری میں اپنے نام لگواوں یا نہیں۔۔میری زیادہ زمین مخالف کے قبضہ میں ھے
Lagva lain agar apko insaaf ki umeed nai Hy .. otherwise apni qannoni Jung jari rakhain
اسلام علیکم سر سر کیسے ہیں سر یہ بتائیں کہ اگر انتقال برائے تبادلہ کی فیس اگر کوئی شخص ادا نہ کر سکتے ہوں تو زمین کا تبادلہ پانچ کنال کا اگر آپس میں اسٹام پیپر پر کریں یا اقرار نامہ پر یا آپس میں ایک دوسرے کو پابند کر سکتے ہیں کہ اس خسرہ نمبر سے آپ رکھ لو اور دوسرا فریق دوسرے خسرہ سے رکھ لے تو اس صورت میں اسٹام پیپر پر ایک دوسرے کو پابند کیا جا سکتا ہے کہ آپ میری ملکیت کے مالک ہو اور میں تمھاری ملکیت زمین کا مالک ہوں اسطرح کا کو آپ مشورہ دیں کہ آپس میں ہم تبادلہ کرلیں اور فیس بھی کم لگے
No brother apko proper mutation e krwana o ga tabadla ka .. or fees according to govt rule pay krna o gi tab e uski legal حیثیت hy
Girdawri ki fee kitni hoti he?
Girdavari krna patwari ki job responsibilities m sy Hy .. baqi fee ap patwari ki Jo marzi wese 50 rs pr khatooni Hy agar nAqal demand krty Hain ap tw ..
Patwari 5 thousand mag raha hy per ahker tu kia karu