پاک افغان سرحد پر ویزا کی پابندی؛ 'تجارت بند ہونے سے علاقے کی سانس بند ہو گئی'

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 พ.ย. 2023
  • پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے چمن میں حکومت کی جانب سے آمد و رفت کے لیے پاسپورٹ کی پابندی پر مقامی تاجر سراپا احتجاج ہیں۔ حکومت کے اس فیصلے سے چمن کے تاجر، مزدور اور عام افراد معاشی طور پر کس طرح متاثر ہو رہے ہیں؟ تفصیل مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔

ความคิดเห็น • 37

  • @mohammedraja9806
    @mohammedraja9806 7 หลายเดือนก่อน +6

    First time Pakistan did right things 🇱🇷

  • @dastaan.
    @dastaan. 7 หลายเดือนก่อน +10

    بالکل ٹھیک ہے۔ ٹیکس پے کریں جیسا سارا پاکستان دے رہا ہے۔

  • @dastaan.
    @dastaan. 7 หลายเดือนก่อน +8

    ہر چیز قانونی ہونی ضروری ہے۔
    یہ کوئی نیا قانون نہیں ۔ ہر ملک میں ایسا ہی ہوتا ہے۔

  • @abdulhakeem5482
    @abdulhakeem5482 7 หลายเดือนก่อน +6

    There was smugling they don't pay tax

  • @globalviewstv896
    @globalviewstv896 7 หลายเดือนก่อน +8

    سمگلنگ بند ہو گی ہے ۔ حکومت نے اچھا فیصلہ کیا ہے۔ ویزہ سسٹم لاگو کرنا بہت ضروری ہے

  • @faisaliqbal7097
    @faisaliqbal7097 7 หลายเดือนก่อน +1

    To visa lgao to jao pori duniya m hi aisa hai koi nai bat nai... Hum government is k fasely m khush hai good job kakar sahb good job asim munir sahb

  • @asifjamal567
    @asifjamal567 7 หลายเดือนก่อน +1

    پاکستان ہمیشہ وہ کام کرتا ہے جس سے ملک و قوم کو نقصان پہچے اچھا کام اس کے نصیب میں نہیں جو لوگ ملک پر قابض ہیں وہ کرپشن کا سرمایہ بیرون ملک منتقل کرکے وہاں اپنا بزنس کرتے ہیں یہاں غریب طبقہ سخت مشکلات میں ہے

  • @enigmacyph134
    @enigmacyph134 7 หลายเดือนก่อน +4

    Smuggling tijarat ni hai .Shukriya

  • @beautifulworldpk3316
    @beautifulworldpk3316 7 หลายเดือนก่อน

    ہر ملک کے باڈر پر ایسے ہی ہوتاہوگا نا

  • @mohsinalam1085
    @mohsinalam1085 7 หลายเดือนก่อน +1

    Zulm ki intiha he dunya me

  • @nehaasharijit6523
    @nehaasharijit6523 7 หลายเดือนก่อน

    Sara saman afgnistan sy ata hai tax bhi koi nhi iska matlba hai smuggling hoti hai or phir yahan sy pooray Pakistan mein supply hota hai or mulk ki band baji hui hai or nuqsan bohat ziada hota hai or ye iqdam bilkul sahi hai or zabardast hai..

  • @xoxo49999
    @xoxo49999 7 หลายเดือนก่อน +2

    Great end afg trasit trade and smuggling
    Afghandus ll be on knees

  • @kamilshazad1321
    @kamilshazad1321 7 หลายเดือนก่อน +1

    Smuggling ka Saman sell kartay Hain koi Tex ni daitay

  • @nehaasharijit6523
    @nehaasharijit6523 7 หลายเดือนก่อน +1

    Afghanistan mein kn si industry hai ??koi nhi matlab smuggling allow nhi krni chahiye.is sy nuqsan hoga.

  • @yawarabbas5272
    @yawarabbas5272 7 หลายเดือนก่อน +1

    Samgling ka mal ha sara charas powder herion sab udr sy he ata ha

  • @liyoung8765
    @liyoung8765 7 หลายเดือนก่อน +2

    ہمیں بھی بغیر ویزا شرائط اور پاسپورٹ کے افغانستان جانا ہے۔😂😂
    طالبان تو یوٹیوبر کو بھی اغوا کر لیتے ہیں ۔

  • @SussiKhan-nx9od
    @SussiKhan-nx9od 7 หลายเดือนก่อน +2

    Qanoni rasta nikalin pasport sy entery ho , khuda k leay apas mn na larro ,America chahta hy afghanio ko nikalo ye osi ka hukm hy logo 👁 👁 kholo😢

    • @asifjamal567
      @asifjamal567 7 หลายเดือนก่อน

      ہمارے کرپٹ حکمران امریکہ اسرائل اور انڈیا کے غلام ہیں یہ اکھنڈ بھارت کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں ملک میں اسی واسطے پبلک کو آپس میں لڑا رہے ہیں افغانیوں کو نکال کر پاکستانی پٹھانوں کو ناراض کر چکے ہیں پنجابی بھارت کے مشرقی پنجاب میں شامل ہونے کو تیار ہیں

  • @muhammadanwerhussain2113
    @muhammadanwerhussain2113 7 หลายเดือนก่อน +1

    ایران سے مال اسمگل کر کے افغانستان سے تجارت ؟ اب پاکستان کو غیر قانونی ٰ تجارت ٰ پر روک لگانا ہو گی ـ

  • @kakabazai4336
    @kakabazai4336 7 หลายเดือนก่อน

    ہم حکومت کے پشتون دشمن پالیسیوں کی سخت مذمت کرتے ہیں 😢

  • @syedgulzarabas2594
    @syedgulzarabas2594 7 หลายเดือนก่อน +8

    اسمگلنگ کون سا کاروبار ہے۔یہ سب افغانیوں ہیں۔

    • @asifjamal567
      @asifjamal567 7 หลายเดือนก่อน

      یہ افغانی ہوںگے لیکن ان کی عورتیں بلوچ پنجابی اور سندھی ہیں

  • @zahid3249
    @zahid3249 7 หลายเดือนก่อน +2

    Cannot understand one thing, are they also going to India, Europe, usa etc without Visa ????)))

    • @asifjamal567
      @asifjamal567 7 หลายเดือนก่อน

      بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے قبائلیوں کو پاکستان میں شامل کرتے وقت قائد اعظم نے ان کو بغیر ویزے کے افغانستان آنے جانے کی سہولت دی تھی یہ سہولت قیام پاکستان سے اب تک ان کو حاصل رہی ہے اسی طرح سابقہ فاٹا کے پار افغانستان کے قبائلیوں کو بغیر ویزے کے پاکستان آنے جانے کی سہولت دی گئی تھی

    • @muslim_first
      @muslim_first 7 หลายเดือนก่อน

      @@asifjamal567 welcome to 2023

    • @zahid3249
      @zahid3249 7 หลายเดือนก่อน

      We travelled to UK and other European countries without visa till 1983 , visa was on arrival . But now 2023 . Where are you living. Are you waiting Qaid-e-Azam approval?????

    • @asifjamal567
      @asifjamal567 7 หลายเดือนก่อน

      @@zahid3249
      آپ کو اتنا بھی معلوم نہیں کہ یورپی یونین کے ملک ویزے کے بغیر آتے جاتے ہیں نیپال بھوٹان اور بھارت کے درمیان ویزہ فری ہے اسی طرح قائد اعظم نے ان سے یہ ایگریمنٹ کیا تھا آپ افغانوں سے دشمنی اور ہندوں اور سکھوں سے محبت کی وجہ سے حقائق کو نہ نہیں جھٹلا سکتے مجھے معلوم ہے کہ آپ کا لیڈر قائد اعظم نہیں نیتن یاہو ہے لیکن آپ دوسروں کو فورس نہیں کرسکتے

  • @SussiKhan-nx9od
    @SussiKhan-nx9od 7 หลายเดือนก่อน

    Logo ye America k mafad mn hy afghanion ko nikalna , osi ny Asim Munir ko kha hy nikalo .socho tum muslim aisy larrty rho gy ...?

  • @MuhammadTayyab-fb8ty
    @MuhammadTayyab-fb8ty 7 หลายเดือนก่อน +1

    اس کو افغانستان کے طالبان سپورٹ کررہے ہیں

  • @sabermajeed529
    @sabermajeed529 7 หลายเดือนก่อน +4

    ہر غیر قانونی کام ان لوگوں نے کرنا ہیں ساری اسمگلنگ افغانستان ارو ایران سے ٹیکس نہیں سنا بجلی کے بل حکومت کچھ نہیں ارو ساتھ اپنے ملک کو گالی بھی پھر کہتے سارے کچھ پنجاب کھاگ پنجاب میں مزدور کےلئے بھی بہت مشلکات ہیں

    • @Dragon98765
      @Dragon98765 7 หลายเดือนก่อน

      Panjab Kay khilaaaf zyada propoganda
      Illegal indian Mahajir
      Aur illegal Afghani krty hain