السلام علیکم محترم بهت نافع هیں آپکے دروس میرا ایک سوال هے سوره بقره میں آیت طلاق میں هے فلا تحل له من بعد حتی تنکح زوجا..... اس میں من حرف جر هے تو بعد کو مجرور هونا چاهئے لیکن بعد مرفوع هے اسکو حل فرمادیں جزاک الله خیرا
بعد کا جب مضاف الیہ لفظوں میں موجود نہ ہو تو مبنی علی الضم ہوتا ہے اور موجود ہو تو عامل کے مطابق ہوتا ہے ہیاں چوں کہ بعد کا مضاف الیہ لفظوں میں ہے نہی اس لئے مبنی علی الضم ہے فافھم ھذا
اللہ کریم آپ کو صحت اور تندرستی سے نوازے اور ہمیں پڑھانے کی مزید توفیق عطا فرمائے اور آپ سب کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے ۔❤❤❤
محترم جزاک اللہ تعالی 🤲🏻
جزاک اللہ تعالی 🤲🏻
Jazakumullah u khair
ماشاللہ
اللہ آپکو جزبے خیر عطافرمائے آپکیلےدلسےدعانکلتیے۔اللہ۔آپکوصحت۔وعافیت۔سےرکھے
Aamin send to yo
Mashallah Allah ap ki Umar draz kary Molana
ممتاز
غفر الله لك
ماء شاء الله
Great 👍
بھت عمدھ
Assalamualikum wr...
احسنت
Iss book ka kaya Naam hai?
Is video ke niche link he waha se book downlord kar lijiye
💓💓❤️❤️💓💓❤️❤️💓❤️💓💓
کہاں مغالبة میں استعمال ہوتے ہیں باب نصر کے افعال؟ ہر بار نصر سے پہلے مُفاعلہ بھی کہاں آتا ہے؟ پلیز وضاحت کریں۔ کلام پاک سے کوئی مثال؟؟؟
السلام علیکم محترم بهت نافع هیں آپکے دروس میرا ایک سوال هے سوره بقره میں آیت طلاق میں هے فلا تحل له من بعد حتی تنکح زوجا..... اس میں من حرف جر هے تو بعد کو مجرور هونا چاهئے لیکن بعد مرفوع هے اسکو حل فرمادیں جزاک الله خیرا
Min ky bad wala harf is liye mejror nhi ha khun ky bada un harfon main se ha jo muzaf hoty han or muzaf kbi mejror nhi hota
له. Main harfe jr zameer pr dakhil hai is liy . R zameer mabni hoti hai hai liza ye mahallan majror hai
من بعد
Is main kasra is waja se nhi hai q k بعد ism zarf hai r zuroof mabni hoty hai بعد mabni br zamm hai.
حتى
Is k baad jar is waja se nhi hai q k jb حتى muzary pe dakhil ho to yahan ان harfe naasba mahzoof hota hai lihaza os n ينكح ko nasab de dia
بعد کا جب مضاف الیہ لفظوں میں موجود نہ ہو تو مبنی علی الضم ہوتا ہے
اور موجود ہو تو عامل کے مطابق ہوتا ہے
ہیاں چوں کہ بعد کا مضاف الیہ لفظوں میں ہے نہی اس لئے مبنی علی الضم ہے
فافھم ھذا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤