Ilm-us-Segha Dars - 003 - Page - 003 - Maulana Muhammad Zuhair Ruhani Bazi - 22/07/2018

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 32

  • @hafsahashmibu5299
    @hafsahashmibu5299 4 ปีที่แล้ว +4

    I m speechless in making any appreciation...i'll just say that it's another level seriously at another level😇

  • @NASIR58able
    @NASIR58able ปีที่แล้ว

    ما شاء اللہ- اللہ سبحانہ و تعالی حضرت جی کو بہترین اجر سے نوازے ۔ بہت عمدہ پڑھا رہے ہیں-

  • @patelsuhel5305
    @patelsuhel5305 6 ปีที่แล้ว +5

    جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا فی الدین و الدنیا و الآخرۃ

  • @kallubhai7727
    @kallubhai7727 4 ปีที่แล้ว +14

    السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
    الحمد لله میں حضرت استاذِ محترم کے ,,ھدایت النحو ،، ,,علم الصیغہ ،، ,,تیسیرالمنطق اور نحوی ترکیب کے دروس سے خوب استفادہ کررہاہوں باالخصوص ایسے وقت میں جب کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہندوستان میں تمام مدارس ومساجد بند ہیں۔۔ گویا کہ حضرت باالواسطہ ہمیں پڑھارہے ہیں بحیثیتِ استاد اور ہم پڑھ رہے ہیں بحیثیتِ شاگرد، لیکن ایک چیز کی کمی انتہائی شدت سے محسوس ہورہی ہے اور وہ ہے کتاب نورالایضاح کے دروس،، جوکہ بسیار کوشش کے باوجود حضرت کے ہمیں نہیں مل سکے
    کاش!! کہ حضرت کے نورالایضاح کے دروس بھی اگر ریکارڈ میں موجود ہوتے تو اس سے بھی استفادہ کرسکتے، امید ہے کہ حضرت اس بارے میں کچھ نہ کچھ رہنمائی ضرور فرمائیں گے

    • @amaanmalik6748
      @amaanmalik6748 3 ปีที่แล้ว +1

      Same here but i want tafseer dars from beginning surah fatiha.

  • @eagleeye736
    @eagleeye736 6 ปีที่แล้ว +4

    جزاک اللہ خیرا کثیرا استاذی

  • @islamisthereligionoftrut-xh1qp
    @islamisthereligionoftrut-xh1qp 2 ปีที่แล้ว

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ کا بہت شکریہ

  • @sabiraktarmondal3912
    @sabiraktarmondal3912 ปีที่แล้ว

    জাযাকাল্লাহ খায়রান

  • @SudaisKhan-qj6lx
    @SudaisKhan-qj6lx ปีที่แล้ว +1

    Kash Aap mery Ustad huty

  • @noordalekhan5799
    @noordalekhan5799 6 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ خیر

  • @asfakbhagat6451
    @asfakbhagat6451 ปีที่แล้ว

    Mashallah allah tala umar me Barkat ata farmaye ameen

  • @hojorsahab6712
    @hojorsahab6712 3 ปีที่แล้ว

    I'm from Bangladesh who is your brother we Bangladeshi miss their Muslim brother because we have bound make in a heart due to your prophet has saies in hadith we have to keep go ahead in same motives.

  • @zubersheth8862
    @zubersheth8862 2 ปีที่แล้ว +1

    جزاك الله خيرا اللهم زد فزد

  • @NASIR58able
    @NASIR58able ปีที่แล้ว

    Thanks a lot for your valuable lecture. Nice viedo.

  • @Gufranvoice2001
    @Gufranvoice2001 3 ปีที่แล้ว

    جزاک اللّہ استاذ‌محترم

  • @yaallah6956
    @yaallah6956 4 ปีที่แล้ว +1

    جزا کلاہ اس تادئ

  • @waeem294
    @waeem294 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah ❤️❤️❤️

  • @nanishah6475
    @nanishah6475 4 ปีที่แล้ว

    Mashaa Allah ustaaz je Allah apko lambi zindagi sahat o tandrusti kay sath her shar say her bemari say mehfoz rakhay aameen suma aameen. Please apni khasosi duaon main yaad rakhain Allah mujhay be chun lain apnay kalam ko seekhnay kay leye aik aik cheez samjha dain aameen suma aameen ya Rabbullalmeen

  • @naadirkhansahab9863
    @naadirkhansahab9863 3 ปีที่แล้ว

    علم الصیغہ۔۔کے آگے کے ویڈیو نہیں مل رہیں ہیں۔پلے لسٹ میں ڈالنے اور جلد لنک شئر کیجئے

    • @JamiaMusa
      @JamiaMusa  3 ปีที่แล้ว +1

      ویڈیو کے نیچے ویڈیو کی ڈسکرپشن یعنی ویڈیو کی تفصیل کو کھول کر دیکھ لیا کریں ۔ تمام دروس اور ان کی پلے لسٹ کا لنک مل جائے گا ۔

  • @mrajmol0755
    @mrajmol0755 2 ปีที่แล้ว

    Thenku

  • @jalilurrehmanhashmi9468
    @jalilurrehmanhashmi9468 3 ปีที่แล้ว

    اگر ویڈیو میں کتاب کا صفحہ ہو تو زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے.

  • @ummahnotice6622
    @ummahnotice6622 4 ปีที่แล้ว

    جزاك الله خيرا جزا

  • @ismailafzalfur2890
    @ismailafzalfur2890 4 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @imranrazamisbahiraza2361
    @imranrazamisbahiraza2361 4 ปีที่แล้ว

    حضرت ہدایۃ النحو بھی پڑھا دیں
    عریضہ ہے آپ کی بارگاہ میں

    • @JamiaMusa
      @JamiaMusa  4 ปีที่แล้ว +3

      محترمي ہدایۃ النحو کی مکمل ریکارڈنگ بھی یوٹیوب پر موجود ہے ۔ کسی بھی درس کی ویڈیو کے نیچے ویڈیو کی تفصیل یعنی ڈسکرپشن کو کھول کر دیکھیں آپ کو تمام دستیاب کتب کا لنک مل جائے گا ۔ یہی تمام دروس آڈیو کی صورت میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر جائیں ۔
      www.dars-e-nizami.com
      یوٹیوب پر موجود تمام دروس کا لنک
      th-cam.com/channels/VMhntXuOQi_0Rk9UP9A8ZA.htmlplaylists

    • @imranrazamisbahiraza2361
      @imranrazamisbahiraza2361 4 ปีที่แล้ว +1

      @@JamiaMusa بہت بہت شکریہ حضور
      اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @meheboobalam3125
    @meheboobalam3125 4 ปีที่แล้ว +1

    کتاب بھی دکھتا تو اچھا ہوتا

    • @JamiaMusa
      @JamiaMusa  4 ปีที่แล้ว +3

      محترمی ہر درس کی ویڈیو کے نیچے ویڈیو کی تفصیل کو کھول کر دیکھ لیا کریں ہر درس کے نیچے اس درس کی کتاب تحریری صورت میں یعنی پی ڈی ایف فائل کی صورت میں موجود ہے جہاں سے آپ کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں نیز ہر درس کے نیچے تمام دروس کا لنک بھی موجود ہوتا ہے ۔ نیز آپ تمام دروس آڈیو کی صورت میں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں تو درج ذیل لنک سے آسانی سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔
      www.dars-e-nizami.com
      نیز تمام دروس کی پی ڈی ایف آپ یہاں سے بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔
      archive.org/details/ALL_PDF_Books_For_Class_Lectures_of_Maulana_Zuhair_Albazi

    • @फरहान-ण1ट
      @फरहान-ण1ट 4 ปีที่แล้ว

      آپ نے صحیح کہا کہ کتاب ہوتا

  • @farhatali636
    @farhatali636 3 ปีที่แล้ว

    But acha