*ضمیر / Pronoun پڑھنے کا طریقہ* 🩸 ضمیر کے ماقبل کو دیکھیں گے زبر ہے یا زیر ✍🏻 اگر زبر ہے تو خالص ضمہ یعنی الٹا پیش پڑھا جائے گا جیسے لهٗ ✍🏻 اگر ماقبل زیر ہے تو خالص کسرہ یعنی الٹی زیر پڑھیں گے جیسے بهٖ 🩸 اگر ضمیر کا ماقبل حرف ساکن ہے تو پھر دیکھیں گے کہ یاء ساکن ہے یا غیرِ یاء ✍🏻 اگر یاء ساکن ہے تو پھر سادہ کسرہ پڑھیں گے جیسے فیہِ ✍🏻 اگر غیر یاء ساکن ہے تو پھر سادہ ضمہ پڑھیں گے جیسے منهُ *مگر قرآن کریم کے چند مقامات اس سے مستثنیٰ ہیں* سورۃ کہف میں (ومَا اَنْسَانِیْهُ) سورۃ فتح میں (عَلیْهُ اللّه) سورۃ اعراف میں (اَرْجِهْ) سورۃ نحل میں (فَاَلْقِهْ) سورۃ نور میں (وَیَتَّقْهِ) سورۃ زمر میں (یَرْضَهْ) سورۃ فرقان میں (فِیْهٖ مُھَانًا) تحریر نمبر77 بقیہ تحریریں حاصل کریں👇🏻👇🏻 whatsapp.com/channel/0029VaD5pDyEawdp2rfwhX31
کیا انداز ہے اُستاد جی
آپ کا سمجھانے کا اور ذہن نشین کروانے کا انداز بہت عمدہ ہے ماشاءاللہ.
❤❤❤❤❤❤پہلی بار اپ کا بیان سنا دل باغ باغ ھو گیا ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ
ماشاللہ جی بہت پیارا اور محبت بھرا انداز ہے آپکا
ما شا الله کیا بات ہے استاد جی
Mashallah wah ustad ji wah
*ضمیر / Pronoun پڑھنے کا طریقہ*
🩸 ضمیر کے ماقبل کو دیکھیں گے زبر ہے یا زیر
✍🏻 اگر زبر ہے تو خالص ضمہ یعنی الٹا پیش پڑھا جائے گا جیسے لهٗ
✍🏻 اگر ماقبل زیر ہے تو خالص کسرہ یعنی الٹی زیر پڑھیں گے جیسے بهٖ
🩸 اگر ضمیر کا ماقبل حرف ساکن ہے تو پھر دیکھیں گے کہ یاء ساکن ہے یا غیرِ یاء
✍🏻 اگر یاء ساکن ہے تو پھر سادہ کسرہ پڑھیں گے جیسے فیہِ
✍🏻 اگر غیر یاء ساکن ہے تو پھر سادہ ضمہ پڑھیں گے جیسے منهُ
*مگر قرآن کریم کے چند مقامات اس سے مستثنیٰ ہیں*
سورۃ کہف میں (ومَا اَنْسَانِیْهُ)
سورۃ فتح میں (عَلیْهُ اللّه)
سورۃ اعراف میں (اَرْجِهْ)
سورۃ نحل میں (فَاَلْقِهْ)
سورۃ نور میں (وَیَتَّقْهِ)
سورۃ زمر میں (یَرْضَهْ)
سورۃ فرقان میں (فِیْهٖ مُھَانًا)
تحریر نمبر77
بقیہ تحریریں حاصل کریں👇🏻👇🏻
whatsapp.com/channel/0029VaD5pDyEawdp2rfwhX31
ماشاءاللہ بہت خوووووب
Mashallah
Bahut Zabrjast , kya Samjhate hain
استاد محترم
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
آپ کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے آمین
دعاوں میں یاد رکھیں
Kaml
❤❤❤ from India Kashmir
ماشاءاللہ اللہ اجر عظیم عطا فرمائے
ماشاء الله 9:43 9:45
❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ کمال
سر جی آپکے سمجھانے کا انداز بہت ہی پیارا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ خوش و سلامت رکھے آمین
Kafia bhi mukmmal farma de Ustad Sahab
❤❤❤❤ماشاءاللہ
استاد محترم کمال است
اللہ تعالیٰ أپ کو خوش رکیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضور آپکی بارگاہ میں عرض یہ ہے کہ آپ ہدایتہ النحو کہ باقی اور اسباق بھی اپلوڈ کروا دیجئے مہربانی باشد
ہم انڈیا سے ہیں
Great 👍🏻
Sukriya
❤❤❤❤❤❤
Bhohat acha tarika ha kia ap nahv classes with subjects karva ta ha
Slaam sir ap qudoori shareef ki tyari krwa dey dey?
استاد جی رہنمائی فرما دیجیے کہ ضاربون میں ھم ضمیر ہو گی یا پھر واؤ ضمیر بارز مرفوع متصل ہوگی؟؟
ھم ضمیر ہوگئ اس میں مستتر
اور و بارز
Misalen sif bolo mat likhkar batao. Spee is a very good.
لیکن اپنی زبان کی بھی پہچان اور اصلاح کرلیں
کیا ضمیر مرفوع منفصل خبر بن سکتی ہے ؟
نہیں یہ ہمیشہ مبتدا بنتے ہیں ترکیب میں
Ap ka jo contact nmbr hei google pr us sey ap call rcv nai frmaty hei kia?