چونکہ پاکستان اور سعودیہ میں ایک روزہ کا فرق ہوتا اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کس کی طاق رات کا شمار کریں، پاکستان کی یا سعودیہ کی؟ تو علماء کرام کا کہنا ہے کہ آخری دس راتوں میں عبادت کر لیں تو لیلتہ القدر یقینی مل جائے گی۔
@@kashikashan5855 بھائی جان، لیلتہ القدر ایک ہی ہو سکتی ہے، دو نہیں۔ اور یہ کہیں نہیں لکھا کہ یہ رات سعودیہ کے حساب سے آئے گی یا پاکستان کے حساب سے۔ تو بہتر ہے، پورے دس دن جاگ لو۔
@@kashikashan5855 محترم سوال میں نے نہیں کیا۔ صرف وضاحت فرمائی۔ اور دین میں نہ کوئی سعودیہ ہے نا پاکستان، دین صرف اسلام ہے۔ سعودیہ کا نام سمجھانے کے لئے لکھا، آپ اس کی جگہ یورپ استعمال کر لیں۔ بہرحال آپ کا جیسا دل کرے ویسا کریں۔ اللہ پاک ہم سب کی عبادات قبول فرمائے۔ اسلام علیکم
So well explained - excellent perception of how we have been taught - im learning it again from the beginning in english (because i need to understand it)!!
ساحل عدیم صاحب نے لیلۃ القدر کی بہترین تشریح کی ہے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پوری 30 راتیں محنت کرکے ڈھونڈ کر بتایا ہے کہ لیلۃ القدر اخری دس راتوں میں ہے اور امت کو مشقت سے بچا کر خود مشقت اٹھائی ہے
Wondering why they are taking callers....the question was pertaining the history of Cave Hira(Ghare Hira) but Mr Adeem found himself out of his depth and left it for another day... The moment Kohe Toor was mentioned he suddenly turned animated and spoke at length.... the possible reason he had done the homework on the matter... this gentleman not only talks psychology but also walks it as well.... anyways he does open up avenues for some serious discourse
جناب مینٹل ساحل عدیم صاحب کو سما چینل والوں نے اپنی مشھوری کیلئے خوب استعمال کیا سما والوں کو اندازہ تھا کہ چینل کی مشھوری کیلئے کسی مینٹل کو بٹھایا جائے
طور پہاڑ کے نام ہے جو پہاڑ کے اوپر درخت ہیں اسے کہتے ہیں طور علماء کے قول ہے آور موسی علیہ السلام اپنا ساتھ لوحات لیے کے آئی مطلب جو اللہ عزوجل کے طرف سے رسالت لیے آئی بنی اسرائیل نہیں مان رہے تھے پہر اس وقت اللہ عزوجل نے فرشتوں کو کہاں طور اٹھاؤں آسمان میں ان کے سر کے اوپر پہر بنی اسرائیل نے خوف سے سجدہ کیا آور نا مکمل سجدہ آور سجدے میں ان کے چہروں ڈائیں آسمان کے طرف تہی کے وہ طور ہمارے سر کے اوپر الٹ دی نا جائ...(یے ہے سورۃ البقرۃ میں) آور یے علماء کے زبان سے ترجمے آور اللہ زیادہ علم ہے.. آور اس ساحل کو کہوں جذبات ہونے کا کوئی ضرورت نہیں ہے آور جب حدیث بتاتے ہیں اس حدیث کو مکمل کروں یے نہیں کے جس طرح آپ نے بتایا تم کو لوگوں کو اگر بتا چلے تمارے نس پھٹ گیا یے کیا بات ہے مکمل کروں جب دیکھا چینلوں میں آپ باتیں مکمل نہیں ہوتے ہیں کیوں کے آپ کو اتنا علم نہیں ہوتا. آور ہم مسلمان ہیں آور ہر عالم دین ہمیں بتاتے ہیں ہر حدیث کے پاری لکن ہم خود غافل ہیں اللہ ہدایت دے آپ کو کبھی غصہ نہیں کریں پیار سے بات کریں آور مکمل کریں آور کوئی انسان کو نہیں کہوں عالم آپ کو نہیں بتائی گئی اگر عالموں نے نہیں بتایا آپ کو کس نے علم دیا
سر میرا سوال ہے کہ ،ہمیں کسی سیرت کی کتاب میں آ پ کی ڈیرہ تیس برس کے بعد نہیں ہے اور اچانک سے چالیس سال کی عمر میں نبوت ملنے سے آ گے تک ہے ۔درمیان کے اٹھارہ سال سیرہ کے کہاں غائب ہیں؟
کیا ہوگیا ہوگیا اس بندے کو اپنی قابلیت ثابت کرنے کے لئے یہ تک کہ دیا ہم نے پھینک دیا قران کو زمین پر، کوئی بھی اسطرح قران کے بارے میں عام معنی میں بھی اسطرح نہیں کہ سکتا نہ ہی اسکو جائز ہے بلکہ سخت گناہ اور بے حرمتی ہے، او کچھ اللّٰہ کا خوف کرو اگر اتنے قابل ہو جتنا دکھانا چاھتے ہو تو اتنی سنجیدگی اور تہذیب گفتگو بھی ہونی چاہئے ، مجھے تو یہ شص یونیورسٹیوں کی بجائے گھر میں خود سے پڑھ کر سیکھا ہوا لگتا ہے اور باقی رہی بات طور کے اٹھائے جانے کی تو ہمیں بھی علم ہے اسکا ایک آپ انوکھے نہیں، دوسروں کو جاھل مت سمجھا کرو تم اکیلے نہیں اس دنیا میں جسکے پاس ہی بس علم اور عقل ہو
بالکل صحیح کہا ۔ ہر وقت مولوی سسٹم کے خلاف ہرزہ سرائی ۔ لوگ کنکٹڈ ہیں تو بجائے جواب کے ادھر اُدھر کی باتیں۔ بھائی کسی کے علم کوئی بات نہیں پوچھ لیا غلط کرلی اس نے۔ ناٹ گڈ ٹیچر۔ جاہل ماں باپ نے بچے کو اسکول داخل کروایا پہلے دن ہی بچے سے کہیں گے تمہارے ماں باپ کیوں جاہل ہیں۔
Sahil sahb pata nhi kis par naraz hoty hain?agar koi sawal krta hsi to usko jawab dain na ky uski knowledge par ghussa karin ,logon ko kuch nhi pata na ammi ki na abbu ki na nana ki na dada ki taleem aisay nhi hoi k unko puri knowledge ho ab agar apsay sawal kia jata hai to uska jawab diya karin society ko na rotay raha karin please
Bhai khatab Sakht lehjay mein he hota hai... warna aam admi ka dimagh trigger he nahi karay ga... agar Lehja naram ho ga to baatain aap k sir k oper se guzar jaye gi.... aap ki tawajja he nahi honi
جاہل آدمی ہے شکل سے چرسی لگتا ہے ہر امریکہ پلٹ کسی نہ کسی ایجنڈے پر ہی آتا ہے اور پاکستانی بہت جلد فریب میں آ جاتے ہیں۔ اللہ اسے کسی دن ایکسپوز کر دے گا انشاءاللہ
یاجوج ماجوج کو چھوڑ کر مسلم مجاہدین کو کربلائے فلسطین میں بھیجنے کے فتوے کروانے کا وقت ہے۔ قیامت کا انتظار کرنے کی بجائے قیامت بپا کرنے کا وقت ہے۔ رب ذوالجلال مجاہدین اسلام کو ہمت، طاقت اور فتح نصیب فرمائے! آمین یا رب العالمین!
ساحل عدیل آپ سے پوچھنا ھے کہ کسی مولوی نے نہیں بتایا تو تجھے کیسے پتہ چلا آپکی گفتگو میں تکبر علم زیادہ اور تفھیم کم ھے اگر آپ کو استاد پکڑتے تو ایسی باتیں نہ کرتے ایسی باتیں صرف بےاستادہ ھی کر سکتا ھے
Hafiz sahib, at-leadt you should have endorse Mr. Sahil Adeem, that; you also didn't knew this meaning and explanation of this ayah before revelation done by Mr. Sahil Adeem. Your silence in this important aspect of ayah under discussion is severe crime.
Sahil Sahab is opening the doors of our brain. Very well explained.
Explained what ? Rather than bashing on others...
Yaqeen karain hum boht khush qismat hain humare pass aisy teachers hain jo blessing hain. Mashallah
Yai bhi manjan baich raha hai
@@ZeeshanKhan-ij4qs😊
❤ he's wise and thank God samma doing very good job
Sahil Adeem is great men❤️
Correction Sahil Adeem is a great man
21-23-25-27-29 رمضان پانچ دن عبادت کریں لیلت القدر مل جائے گی
چونکہ پاکستان اور سعودیہ میں ایک روزہ کا فرق ہوتا اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کس کی طاق رات کا شمار کریں، پاکستان کی یا سعودیہ کی؟
تو علماء کرام کا کہنا ہے کہ آخری دس راتوں میں عبادت کر لیں تو لیلتہ القدر یقینی مل جائے گی۔
Aray bhai hum pakistan me rehty hen to hum pakistan ko follow krengy na yahan k hisab se chalenge na k saudi arab k ok
@@kashikashan5855 بھائی جان، لیلتہ القدر ایک ہی ہو سکتی ہے، دو نہیں۔ اور یہ کہیں نہیں لکھا کہ یہ رات سعودیہ کے حساب سے آئے گی یا پاکستان کے حساب سے۔
تو بہتر ہے، پورے دس دن جاگ لو۔
@@abdullahkhan4522 to phir aise sawal bi mat kia kro tm log akhiri 10 din me raat ko qiyam kro taaq raat paa logy saudi arab ko q baich me la rahe ho
@@kashikashan5855 محترم سوال میں نے نہیں کیا۔ صرف وضاحت فرمائی۔ اور دین میں نہ کوئی سعودیہ ہے نا پاکستان، دین صرف اسلام ہے۔ سعودیہ کا نام سمجھانے کے لئے لکھا، آپ اس کی جگہ یورپ استعمال کر لیں۔
بہرحال آپ کا جیسا دل کرے ویسا کریں۔ اللہ پاک ہم سب کی عبادات قبول فرمائے۔ اسلام علیکم
😢😢😢😢😢
واللہ ہم کب سے غفلت میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
😢😢😢😮😮😮😢😢😢
So well explained - excellent perception of how we have been taught - im learning it again from the beginning in english (because i need to understand it)!!
Sahil sir doing good job
ساحل عدیم صاحب نے لیلۃ القدر کی بہترین تشریح کی ہے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پوری 30 راتیں محنت کرکے ڈھونڈ کر بتایا ہے کہ لیلۃ القدر اخری دس راتوں میں ہے اور امت کو مشقت سے بچا کر خود مشقت اٹھائی ہے
AlhamduliAllah blessed with Great Man SIR SAHIL ADEEM ❤
Bohat sahi kaha sahil sahib ne
Sahil is blessing for us
Sahill sab GREAT well explain
Sir sahil explained very welll 👏
Swal ka jwab ny deat edr udr ki bten bta rha he
Jisko jawab na aata ho wo idhar udhar ki baten hi krta hai
Excellent.
Yea...this is really point to ponder..why don't we choose the best child for religion
Wondering why they are taking callers....the question was pertaining the history of Cave Hira(Ghare Hira) but Mr Adeem found himself out of his depth and left it for another day... The moment Kohe Toor was mentioned he suddenly turned animated and spoke at length.... the possible reason he had done the homework on the matter... this gentleman not only talks psychology but also walks it as well.... anyways he does open up avenues for some serious discourse
جناب مینٹل ساحل عدیم صاحب کو سما چینل والوں نے اپنی مشھوری کیلئے خوب استعمال کیا
سما والوں کو اندازہ تھا کہ چینل کی مشھوری کیلئے کسی مینٹل کو بٹھایا جائے
کوہ طور کا مقام و منزلت اللہ نے بلند کردیا نہ کہ از خود پہاڑ کو ہوا میں بلند کردیا۔
طور پہاڑ کے نام ہے جو پہاڑ کے اوپر درخت ہیں اسے کہتے ہیں طور علماء کے قول ہے
آور موسی علیہ السلام اپنا ساتھ لوحات لیے کے آئی مطلب جو اللہ عزوجل کے طرف سے رسالت لیے آئی بنی اسرائیل نہیں مان رہے تھے پہر اس وقت اللہ عزوجل نے فرشتوں کو کہاں طور اٹھاؤں آسمان میں ان کے سر کے اوپر پہر بنی اسرائیل نے خوف سے سجدہ کیا آور نا مکمل سجدہ آور سجدے میں ان کے چہروں ڈائیں آسمان کے طرف تہی کے وہ طور ہمارے سر کے اوپر الٹ دی نا جائ...(یے ہے سورۃ البقرۃ میں)
آور یے علماء کے زبان سے ترجمے آور اللہ زیادہ علم ہے..
آور اس ساحل کو کہوں جذبات ہونے کا کوئی ضرورت نہیں ہے آور جب حدیث بتاتے ہیں اس حدیث کو مکمل کروں یے نہیں کے جس طرح آپ نے بتایا تم کو لوگوں کو اگر بتا چلے تمارے نس پھٹ گیا یے کیا بات ہے مکمل کروں جب دیکھا چینلوں میں آپ باتیں مکمل نہیں ہوتے ہیں کیوں کے آپ کو اتنا علم نہیں ہوتا. آور ہم مسلمان ہیں آور ہر عالم دین ہمیں بتاتے ہیں ہر حدیث کے پاری لکن ہم خود غافل ہیں
اللہ ہدایت دے آپ کو کبھی غصہ نہیں کریں پیار سے بات کریں آور مکمل کریں آور کوئی انسان کو نہیں کہوں عالم آپ کو نہیں بتائی گئی اگر عالموں نے نہیں بتایا آپ کو کس نے علم دیا
❤
akheeer... kamal kr gaye sahil sb..
he is so done with this nation dumbmess n stupidity.. i totally support ur perspectives..
Mgr duwain qabool nai houtin
Kbi hongi bhi nhi qubool humari dua'en
🎉
ساحل عدیم صاحب، کا سیل نمبر مل سکتا ھے؟
❤👍🤲
سر میرا سوال ہے کہ ،ہمیں کسی سیرت کی کتاب میں آ پ کی ڈیرہ تیس برس کے بعد نہیں ہے اور اچانک سے چالیس سال کی عمر میں نبوت ملنے سے آ گے تک ہے ۔درمیان کے اٹھارہ سال سیرہ کے کہاں غائب ہیں؟
Dorost frmya or pory rmzan me he log jgtey hee hn
Undoubtable
Mujy to Charis lgta ha
کیا ہوگیا ہوگیا اس بندے کو اپنی قابلیت ثابت کرنے کے لئے یہ تک کہ دیا ہم نے پھینک دیا قران کو زمین پر، کوئی بھی اسطرح قران کے بارے میں عام معنی میں بھی اسطرح نہیں کہ سکتا نہ ہی اسکو جائز ہے بلکہ سخت گناہ اور بے حرمتی ہے، او کچھ اللّٰہ کا خوف کرو اگر اتنے قابل ہو جتنا دکھانا چاھتے ہو تو اتنی سنجیدگی اور تہذیب گفتگو بھی ہونی چاہئے ، مجھے تو یہ شص یونیورسٹیوں کی بجائے گھر میں خود سے پڑھ کر سیکھا ہوا لگتا ہے
اور باقی رہی بات طور کے اٹھائے جانے کی تو ہمیں بھی علم ہے اسکا ایک آپ انوکھے نہیں، دوسروں کو جاھل مت سمجھا کرو تم اکیلے نہیں اس دنیا میں جسکے پاس ہی بس علم اور عقل ہو
Kiyoun. Pochtay ho aap talash karain is maumesla kiya hay panch din mehnet karain koshish say mil hi jayegi
Yeh insaanu ki umer beech mein kaam kasey huvi. Aasa konsa cheez huvi hai history mein jis ki wajah se insaanu ki umer kam hogayi.
Gr88888
Hum india Pakistan k log kis nabi ki aulaad main se hen?
Not at all
Sahil sahib why don't you give direct answer of questions asked, instead of getting offended
STOP BOOING. CONCENTRATE ON THE QUESTION ASKED.
بالکل صحیح کہا ۔ ہر وقت مولوی سسٹم کے خلاف ہرزہ سرائی ۔ لوگ کنکٹڈ ہیں تو بجائے جواب کے ادھر اُدھر کی باتیں۔ بھائی کسی کے علم کوئی بات نہیں پوچھ لیا غلط کرلی اس نے۔ ناٹ گڈ ٹیچر۔ جاہل ماں باپ نے بچے کو اسکول داخل کروایا پہلے دن ہی بچے سے کہیں گے تمہارے ماں باپ کیوں جاہل ہیں۔
Mond blowing really nas phat rahi ha sir plz. Tell the whole story
Tum kiya jano Leylatul qadr kiya hai
Sahil sahb pata nhi kis par naraz hoty hain?agar koi sawal krta hsi to usko jawab dain na ky uski knowledge par ghussa karin ,logon ko kuch nhi pata na ammi ki na abbu ki na nana ki na dada ki taleem aisay nhi hoi k unko puri knowledge ho ab agar apsay sawal kia jata hai to uska jawab diya karin society ko na rotay raha karin please
Bhai khatab Sakht lehjay mein he hota hai... warna aam admi ka dimagh trigger he nahi karay ga... agar Lehja naram ho ga to baatain aap k sir k oper se guzar jaye gi.... aap ki tawajja he nahi honi
@@MuhammadSajid-ee3ivblkl Sahi Kaha ap ny
Same words here, ye banda rota zyada hay kam ki baat kam karta hay. Iski 90% baatain unconcluded hi hoti hain.
Yeh kahan s aia Nam Nihald scholar
جاہل آدمی ہے شکل سے چرسی لگتا ہے ہر امریکہ پلٹ کسی نہ کسی ایجنڈے پر ہی آتا ہے اور پاکستانی بہت جلد فریب میں آ جاتے ہیں۔ اللہ اسے کسی دن ایکسپوز کر دے گا
انشاءاللہ
Hqfiz nchor bhi sharminda hai kun k Sahil nay lay li hai class
Laady Anchor ko producer kan me yehi bol rha hota he ke bardasht krna plz sahil ko
😅😅😅😅😅
ابے چل یار آگے بڑھ
یاجوج ماجوج کو چھوڑ کر مسلم مجاہدین کو کربلائے فلسطین میں بھیجنے کے فتوے کروانے کا وقت ہے۔ قیامت کا انتظار کرنے کی بجائے قیامت بپا کرنے کا وقت ہے۔ رب ذوالجلال مجاہدین اسلام کو ہمت، طاقت اور فتح نصیب فرمائے!
آمین یا رب العالمین!
Aameen Suma Aameen aur apney sahi kaha lakin hamare ulmmah , hukmran aur forces sb khamosh Hain
ساحل عدیل آپ سے پوچھنا ھے کہ کسی مولوی نے نہیں بتایا تو تجھے کیسے پتہ چلا آپکی گفتگو میں تکبر علم زیادہ اور تفھیم کم ھے اگر آپ کو استاد پکڑتے تو ایسی باتیں نہ کرتے ایسی باتیں صرف بےاستادہ ھی کر سکتا ھے
books mein likha hai.... Molvi kahan se aisi baatain batane lag gye...
دینی معلومات کسی عالم دین سے معلوم کرنی چاہئیں ساحل عدیم بیچارے کو کیا پتہ ۔۔۔اسکا کام تو علماء کے خلاف بک بک کرنا ھوتا ھے بس
سھل. عدیل. نواں. طوطع. اگیا وے. . لیلا تلقدر اللھ. نوں. پتہ. باقی. 27والی. رات وے.
O Bhai 27 wali Raat ho skdi a... A talash kero 20 rozian Tu bad Taaq ratan ich... Hun Taaq da matlab na Puch lena
Kahani baz hai ye banda 😅