علم الیقین سے مراد وہ علم جو دنیا کے مال کی کثرت محبت نے بھلا دیا تھا۔ یعنی مر کر دوبارہ زندہ ہونے کا ہے۔ جس کا انکار کفار مکہ ہی نہیں آج کے لوگ بھی کرتے ہیں۔
السلام علیکم میں تو ایسے بچوں کے بارے میں کہتا ہوں کہ ان کے والدین ان کی پوری ذمہ داری اٹھائیں اور پھر اس کے بعد یہ وہ یہ نہیں کہیں کیونکہ والدین کے بارے میں پھر اتے کہ تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری راہبری کا سوال ہے ماں باپ کی ذمہ داری ہے وہ ان کو سنبھالتے ہیں اگر باپ نہیں پیا تو ماں کو پھر سنبھالنا پڑتا ہے تو اس صورت میں ایسا کوئسچن کرنے سے پہلے اتنے پڑھے لکھے لوگوں کو سوچنا چاہیے کہ بھائی یہ ہماری
How sad😢abhi 21St century me bhi ..nark..swarg..kabr ka ajab...yam dut ka aana...dusari duniya ka dar...kaisi kaisi bate chalati hai....Aaj Tak kisi bande ne Marne ke bad vapas aake Kutch bataya!!!!!!!!!!!
دعآ تو ہر وقت مانگی جاسکتی ہے اس کے لئے وقت کی پابندی کا کیا مطلب ۔ بات یہ ہے کہ ہم عید والے دن نماز کے بعد قبرستان کا رخ کرتے ہیں فاتحہ پڑھنے کے لئے ۔ یہ صحیح نہیں ہے یعنی جو لوگ نہیں جاتے ان کے بارے میں گفتگو ہوتی ہے کہ یہ کیسے کٹھور دل مسلمان ہیں ۔ اپنے بزرگوں کو بھول گئے ہیں ۔ ساحل کچھ دیر انسان کو دنیا میں بھی رہنے دو بات بات پر مرنے کو یاد کرانا over emphasis ہے۔
ساحل عدیم صاحب کے کیا ہی کہنے ۔۔۔
کیا بندہ ہے۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Every single word by this man deep penetrate in hearts.Today's most attractive person after Dr israr. Lots of love and respect to sahil adeem..❤❤❤❤
Sure saahil buhat buhat achi batein batatey hain aap ❤❤❤❤,best reply aaj ka insaan buhat selfish ho chukka hai ❤❤❤
بہت اچھی بات ۔بہت ضروری بات ۔میرابھی یہی نظریہ ہے
MashaAllah SubhanAllah🙏
MashaAllah sahil bhai❤
MashaAllah
Mard e momin ❤️ Mard e haq Sahil Adeem
Wah.Adeem.SAB.WAH
Incredible lecture by sahil sir 👏
Jazakallah
bahot lamba safar hai marne ke baad ka. AllahuAkbar
Hats off Sahil sahb
علم الیقین سے مراد وہ علم جو دنیا کے مال کی کثرت محبت نے بھلا دیا تھا۔ یعنی مر کر دوبارہ زندہ ہونے کا ہے۔ جس کا انکار کفار مکہ ہی نہیں آج کے لوگ بھی کرتے ہیں۔
بےشک سہی کہا الله کے رسول ﷺنے عمر بن خطاب سے لیکن قبر میں نہیں قیامت کے دن کا عذاب اور دوسرا جہنم کا عذاب ہے۔
الرحیق المحتوم۔ سیرہ کی بہترین کتاب ہے۔۔۔اور تفسیر قرآن کی مولانا مودودی کی تفہیم القرآن
JazakALLAH kheran
فرعون اور اسکے ساتھی صبح وشام پیش کیے جاتے ہیں۔ دیے نہیں جاتے۔ پیش ہونا اور دیے جانا میں فرق ہے
بےشک عذاب ہے۔ پر زمین کے اندر نہیں زمین سے نکال کر دوبارہ زندہ کرکے حساب کتاب کے بعد ہے۔ یہ رحمن الله کی صفت کا قانون ہے۔
🎉Aoa Ameen sum ameen Bijaulnabhi Ul Ameen ameen ❤😂🎉😢
Sahil Adeem Sahab hum ak ka Arabic group kaysay join Karin plz zaroor batain
yaar kya ess ladki k bina ye😮😢 program nahi ho sakta thaa
یہ بیہودہ کمینٹ کرنے کی کیا ضرورت ان پڑی۔ شرم نہیں آتی ۔ اسلامی پروگرام کر رہی ہیں ۔
This lady host sat the whole Ramadan yet did not learn anything from the discussion her dupatta came off right on the Eid day 😂😂😂😂😂
Imrankhan 🇵🇰 zindabad
Too many Adds
السلام علیکم میں تو ایسے بچوں کے بارے میں کہتا ہوں کہ ان کے والدین ان کی پوری ذمہ داری اٹھائیں اور پھر اس کے بعد یہ وہ یہ نہیں کہیں کیونکہ والدین کے بارے میں پھر اتے کہ تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری راہبری کا سوال ہے ماں باپ کی ذمہ داری ہے وہ ان کو سنبھالتے ہیں اگر باپ نہیں پیا تو ماں کو پھر سنبھالنا پڑتا ہے تو اس صورت میں ایسا کوئسچن کرنے سے پہلے اتنے پڑھے لکھے لوگوں کو سوچنا چاہیے کہ بھائی یہ ہماری
How sad😢abhi 21St century me bhi ..nark..swarg..kabr ka ajab...yam dut ka aana...dusari duniya ka dar...kaisi kaisi bate chalati hai....Aaj Tak kisi bande ne Marne ke bad vapas aake Kutch bataya!!!!!!!!!!!
Ye sab hum sab ka future h ...
ساحل عدیم کون ھے
دعآ تو ہر وقت مانگی جاسکتی ہے اس کے لئے وقت کی پابندی کا کیا مطلب ۔ بات یہ ہے کہ ہم عید والے دن نماز کے بعد قبرستان کا رخ کرتے ہیں فاتحہ پڑھنے کے لئے ۔ یہ صحیح نہیں ہے یعنی جو لوگ نہیں جاتے ان کے بارے میں گفتگو ہوتی ہے کہ یہ کیسے کٹھور دل مسلمان ہیں ۔ اپنے بزرگوں کو بھول گئے ہیں ۔ ساحل کچھ دیر انسان کو دنیا میں بھی رہنے دو بات بات پر مرنے کو یاد کرانا over emphasis ہے۔
Nhi ye achi chez nhi hai sahil veery
ساہل عدیم گفتگو بس گزارا ہے