Bhai allah tala ap ko kush rakhye ap ki umer me rizak me Allah Tala berkat ata fermye me kuwait me hon is time pe or ap ki waja se ures mubarik dekhne ka sharaf hasil hova hy bhai ap ures ki rat k time ki b video bena do
السلام عليكم براہِ کرم کبھی داتا گنج بخش" نہ کہیں، ہمیشہ حضرت علی ہجویری کہیں کیونکہ یہ ان کا اصل نام ہے۔ داتا" کا مطلب ہے دینے والا جو صرف "اللہ" ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے ساتھ اور اس کے سوا کسی اور کو داتا دینے والا کہنا کھلا کفر اور شرک ہے کیونکہ داتا صرف اور صرف اللہ کے لیے استعمال ہوتا ہے اور ہونا چاہیے. دوسرا عرس منانے کی شرعی کوئی حیثیت نہیں ہے، یہ صرف اور صرف بدعت ہے، اسلام ایک سادہ اور آسان دین ہے اور اس میں فضول اور لغو چیز کی کوئی اہمیت نہیں ہے، جیسے قبروں سے مانگنا ناچ گانا دھمال ڈالنا. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہ نہ کبھی عرس منایا اور نہ کبھی اس کا حکم دیا لہذا بدعات اور لغو اور فضول رسومات سے سختی کے ساتھ اجتناب کریں اور دوسروں کو بھی ان سے رکنے کی ترغیب دیں. جزاک اللہ
کیا یار عرس عرس لگایا ہوا ہے شرک پھیلا رہے ہو اللہ سے ڈر ہو جاؤ یہ بزرگ داد دربار والا خود اپ کی دعاؤں کا محتاج ہے اپ ان کے لئے دعائے مغفرت کریں کہ اللہ تعالی ان کو معاف کر دے
اپنی روحانی معذوری ، جہالت ، بے ایمانی ، بے عشقی اور کم علمی کو اپنی قابلیت نہ سمجھو ۔۔۔ تمھارے اپنے دماغ میں لگی سرکس نے تمھیں سرکش بنا دیا ھے ورنہ تم ایسا کمنٹ کبھی نہ لکھتے۔ یہاں کوئی شرک نہیں ھوتا ھے۔ بس آپ ھی دل کی آنکھ سے محروم ھیں
زیر سایہء فضل و کرم رھتے ھیں ❤
اپنے داتا کی نگری میں ھم رھتے ھیں
(محمد اسلم چشتی)
❤️
Masha Allah
بہت خوب صورت سماں ھے داتا گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا سرکار کے عرس مبارک کا
ماشاءاللہ
داتا صاحب ❤❤
mashaAllah 🎉🎉🎉🎉
💓
محبت معنی و الفاظ میں لائی نہیں جاتی ❤
یہ وہ نازک حقیقت ھے جو سمجھائی نہیں جاتی
بلکل درست فرمایا ہے
Me india Bareilly shareef se hun urs e ala hazrat bhi bahut jaldi ane wala hii ❤
ماشاءاللہ بھائی آپ عرس مبارک کی کوریج کر سکتے ہیں؟ یا مجھے کچھ کلپس دے سکتے ہیں جب بھی عرس شروع ہوگا؟
انس بھائی اعلیٰ حضرت کے حضور میں سلام عرض کرنا۔
آمین یارب العالمین
💓❤️💖💞
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکتہ ❤
💓
Data sirf Mera Allah hai. Mara hua insan Data nhi hota .Data wo hai Jo hamaesha sy Qaim ha or zinda rehny wala hai
AMEEN
❤
Bhai allah tala ap ko kush rakhye ap ki umer me rizak me Allah Tala berkat ata fermye me kuwait me hon is time pe or ap ki waja se ures mubarik dekhne ka sharaf hasil hova hy bhai ap ures ki rat k time ki b video bena do
میرے بھائی آپ کا بہت شکریہ ❤️❤️💖💞
Deuband tababarbad
داتا دربار نہی بابا دربار ہم داتا گنج بخش صرف ایک ہی ہے اللہ پاک جودنیا زمین اور آسمان میں جو ہے سب کا مالک مخلوق اس کے در کے سوالی
تجھے جو تکلیف ھے بیٹا وہ ساری زندگی رہے گی
یا داتا گنج بخش سرکار
داتا اللہ ھے
تو اعظم کیوں کہتے ھو اعظم تو اللہ ھے
فاروق اعظم۔ کیوں
غنی تو اللہ ھے تو۔ عثمان غنی تمہارے بڑے بھی کہتے اپنی عقل کو ہاتھ مارو
Data sirf allah
Data sirf allah
Data sirf Allah
بھائی ہمارے لئے خصوصی دعاکرنا ہم آناچاہتے تھے لیکن آ میں سکے رشتوں کے لیےدعاکرنا
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر نیک خواہش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین یارب العالمین
Bhai kia khala khatai road p kaam ruka hua ha
Humy bi koi teep do volg bany ki
Is CIRCUS ka video 📸 🎪🤡
Ye kitnay din vhalta hay aur tasty kab kulty hay?
3 din chalta hai r ye 24 hrs open rehta hai
Night
Done
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂
لو سامبھو
07:38
یہاں بہت کچھ ہوتا ہے ابھی تو 2 سیکنڈ کی جھلکی ہی دیکھی ہے آپ نے اور وہ بھی دن دیہاڑے
بھائی اس طرح کے معاملات پر جگہ چلتے رہتے ہیں۔ ہمیں صبر سے کام لینا چاہیے ۔ جزاک اللہ
سجاد بھائی داتا صاحب سے بو لو آئی ایم ایف سے قرض ہی پا س کروا دو۔۔۔۔
کوئی کام تو خود کر لیا کرو۔
امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے قوت ہوتے ہوئے بھی اللہ کی رضا اختیار فرمائی۔
میرے بھائی خود کرنے کی کوشش کریں۔
No entry 🚫 women's in this place 😭😭😔😞❌👎
Ap jumly glt buht bolty he
Pppppp
Ye qoum taraqi kre gi 😢😢😢😢😢😢😢😢 hum dunya men sab se ghatiya qoum hain
Jhoto ki hifazat b nhi kar skta tumhara data?😂 abhi smjh jao
السلام عليكم
براہِ کرم کبھی داتا گنج بخش" نہ کہیں، ہمیشہ حضرت علی ہجویری کہیں کیونکہ یہ ان کا اصل
نام ہے۔
داتا" کا مطلب ہے دینے والا جو صرف "اللہ" ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے ساتھ اور اس کے سوا کسی اور کو داتا دینے والا کہنا کھلا کفر اور شرک ہے کیونکہ داتا صرف اور صرف اللہ کے لیے استعمال ہوتا ہے اور ہونا چاہیے.
دوسرا عرس منانے کی شرعی کوئی حیثیت نہیں ہے، یہ صرف اور صرف بدعت ہے، اسلام ایک سادہ اور آسان دین ہے اور اس میں فضول اور لغو چیز کی کوئی اہمیت نہیں ہے، جیسے قبروں سے مانگنا ناچ گانا دھمال ڈالنا.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی
اللہ عنہ نہ کبھی عرس منایا اور نہ کبھی اس کا حکم دیا لہذا بدعات اور لغو اور فضول رسومات سے سختی کے ساتھ اجتناب کریں اور دوسروں کو بھی ان سے رکنے کی ترغیب دیں.
جزاک اللہ
بہت ہی پیارا اور سچا پیغام اللہ پاک دین کو صیحیح معنوں میں ہم سبکو سمجھ عطا کرے جزاک اللہ خیر🤲
@@khani0009 Wa iyyak brother!
کیا یار عرس عرس لگایا ہوا ہے شرک پھیلا رہے ہو اللہ سے ڈر ہو جاؤ
یہ بزرگ داد دربار والا خود اپ کی دعاؤں کا محتاج ہے اپ ان کے لئے دعائے مغفرت کریں کہ اللہ تعالی ان کو معاف کر دے
I'm agree with you
اپنی روحانی معذوری ، جہالت ، بے ایمانی ، بے عشقی اور کم علمی کو اپنی قابلیت نہ سمجھو ۔۔۔ تمھارے اپنے دماغ میں لگی سرکس نے تمھیں سرکش بنا دیا ھے ورنہ تم ایسا کمنٹ کبھی نہ لکھتے۔
یہاں کوئی شرک نہیں ھوتا ھے۔
بس آپ ھی دل کی آنکھ سے محروم ھیں
Oy chal oy
90% be namazi hain
@@abaidrehman4561 مسٹر نمازی جی
آپ بدگمانی کے مرض کا شکار ھے۔ اللہ کریم آپ کو اس مرض سے شفا عطا فرمائے آمین
Jahalat. 100%
❤