اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ جناب محترم ع حسین صاحب آپ نے فلسفہ وحدت الوجود کو بہت سادہ اور آسان طریق سے بیان کیا ہے خاص لوگ ایسی تحریر سے گوھر تلاش کر سکتے ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہہ اپکو سننا بھی اتنا اسان نہیں میرے لئے سر آپ کی باتیں بہت بہترین اور ہدایت والی ہوتی ہیں مگر کئی بار مجھ سے آپکی مکمل بات سنی نہیں جاتی دل بند ہونے لگتا ہے بعض اوقات لگتا ہے اگلی بات جو آپ کریں گے وہ مجھ میں ہو گی خامی اور مجھ سے چھٹ بھی نا پائے گی خدانخواستہ آپ میرے واسطے دعا کر دیں پلیز اللہ پاک مجھ سے راضی ہو جائے اور میری بدنصیبی کو اللہ پاک خوش بختی میں بدل دے اور میرئ دعاوں کا جواب ا جائے قبولیت ہو جائے اللہ اپکو سلامت رکھے آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔ استاد محترم جزاکم اللّہ خیر۔ میرے پاس بھی" اسرارحقیقی" کے نام سے ایک چھوٹا سا کتابچہ موجود ہے جس کے اندر یہ مکتوبات درج ہیں۔ اللّٰہ اکبر پڑھ کر انسان ایسا لگتا ہے کہ شریعت والی نماز ہو یا ارکانِ اسلام انکا تو کوئی مقام ہی نہیں ہے ان اللّٰہ کے مقربین کے آگے۔ بس صرف طریقت،معرفت اور حقیقت آشنا ہستیوں کے ہی سب کچھ منظور مقبول ہے باقی سب وقت ضائع کر رہے ہیں۔
الحمدللہ
سبحان اللہ وبحمدہ ♥️ سبحان اللہ العظيم
ماشاءاللہ
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ جناب محترم ع حسین صاحب آپ نے فلسفہ وحدت الوجود کو بہت سادہ اور آسان طریق سے بیان کیا ہے خاص لوگ ایسی تحریر سے گوھر تلاش کر سکتے ہیں
❤
Masha Allah boht khob
Masha Allah
Boht hi pur asr video Hy....
جزاک اللہ
سر، واعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ۔ کمال است و کمال است ۔
شکریہ
ماشاءاللہ زبردست ❤❤❤
شکریہ
ما شاء اللہ حضور آپ نے آج بہُت ہی عمدہ عنوان پر محفل سجائی اللہ آپ کو سرخرو فرمائے آمین
جزاک اللہ خیرا
Allah pak slamt rkhy
شکریہ
4:10 ye pic mujhy muraqba me aksr dikhai di Hy... But smjh ni aati thi
اب آ گئی ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہہ
اپکو سننا بھی اتنا اسان نہیں میرے لئے سر آپ کی باتیں بہت بہترین اور ہدایت والی ہوتی ہیں مگر کئی بار مجھ سے آپکی مکمل بات سنی نہیں جاتی دل بند ہونے لگتا ہے
بعض اوقات لگتا ہے اگلی بات جو آپ کریں گے وہ مجھ میں ہو گی خامی اور مجھ سے چھٹ بھی نا پائے گی خدانخواستہ
آپ میرے واسطے دعا کر دیں پلیز اللہ پاک مجھ سے راضی ہو جائے اور میری بدنصیبی کو اللہ پاک خوش بختی میں بدل دے اور میرئ دعاوں کا جواب ا جائے قبولیت ہو جائے
اللہ اپکو سلامت رکھے آمین
اللہ تعالیٰ اپکو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ امین
@@meditation-do
آمین یارب العالمین
جزاک اللہ خیر 🤲
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔ استاد محترم جزاکم اللّہ خیر۔ میرے پاس بھی" اسرارحقیقی" کے نام سے ایک چھوٹا سا کتابچہ موجود ہے جس کے اندر یہ مکتوبات درج ہیں۔ اللّٰہ اکبر پڑھ کر انسان ایسا لگتا ہے کہ شریعت والی نماز ہو یا ارکانِ اسلام انکا تو کوئی مقام ہی نہیں ہے ان اللّٰہ کے مقربین کے آگے۔ بس صرف طریقت،معرفت اور حقیقت آشنا ہستیوں کے ہی سب کچھ منظور مقبول ہے باقی سب وقت ضائع کر رہے ہیں۔
ماشاءاللہ ۔۔ بے شک