الھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید الھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔ سر، رب کریم آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔ آپ نے دریا کو کوزے میں بند کردیا ہے۔ ماشاءاللہ الحمدللہ کثیرا ۔ سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم۔ اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم۔ اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔ استاد محترم جزاکم اللّہ۔ ان شاءاللّٰہ اپنے تئیں پوری کوشش کرینگے باقی کامیابی اللّٰہ پاک کے ہاتھ میں ہے۔ جناب سے دعا کی درخواست ہے۔❤
Mei Roz 1 ghnta krha hn muraqba ehsan wala krha hn ap rehnumayee fermayein k konsa jaari rakhoon .ab hota ESA hai k sans ki raftar bot km hojate mean ghyb hojati lkn phr jese jese Thora gehrayee peda Hoti hai sans ki awas dobara ek khas tempo k sath shuru hojati ek ghnta Ka pta b nai chlta khyalat behad km hojate hai bot km lkn twajja nai bhatakti.istaghtak peda nai hua abi tk mean apne ap ka ehsas baki hai jo khtm krna hai
جناب یہ مشقیں ہیں ایک کے بعد دوسری کرنی ہوتی ہے۔۔۔ جیسے ایک کلاس سے اگلی کلاس کا سبق ہوتا ہے۔ سب سے پہلے بے خیالی کی مشق کریں۔ پھر الا اللہ کی مشق کر سکتے ہیں۔ یہ روحانی ترقی کے لیے ہیں۔ جو دوسرے مراقبہ مشقیں ہیں جیسے مراقبہ نور، مراقبہ مرتبہ احسان۔۔ وہ جنرل مشقیں ہیں بیماریوں اور قرب الٰہی کے لیے۔
سبحان اللہ وبحمدہ ♥️ سبحان اللہ العظيم
بہت شاندار ۔ کمال ۔ زبردست
MashaALLAH beautiful spiritual exercise ✨️🌸
الھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید الھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
ماشاءاللّٰه
ما شاء اللہ سبحان اللہ بہُت ہی قیمتی باتیں و۔ علم آپ نے عنایت فرمائی اللہ بہت ہمیں مکمل طور پر عمل۔ کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ زبردست ❤
جزاک اللہ خیرا
Jazak Allah khairan kaseeran
آمین ثم آمین ، وایاکم
❤❤❤❤
شکریہ
واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔
سر، رب کریم آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔ آپ نے دریا کو کوزے میں بند کردیا ہے۔ ماشاءاللہ الحمدللہ کثیرا ۔
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم۔
اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم۔
اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔
آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔ وایاکم ❤️
Allhamdullilah 1st viewer ❤❤
Tayyabtofeeq from jhang
واہ کمال ہے جناب آپ ویڈیو بھی دیکھ لیں۔ اب
سلامت رہیں آباد رہیں اللہ پاک آپکی زندگی اور صحت میں برکتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین میرے لیے مراقبہ میں کامیابی کی دعا کیجیے گا اسلام علیکم
وعلیکم السلام ۔ اللہ کامیاب فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔ استاد محترم جزاکم اللّہ۔ ان شاءاللّٰہ اپنے تئیں پوری کوشش کرینگے باقی کامیابی اللّٰہ پاک کے ہاتھ میں ہے۔ جناب سے دعا کی درخواست ہے۔❤
ماشاءاللہ
Subhan Allah. Huzor Meditation main shomal ke taref mon ke hekmet kea hay?
اس پر ایک ویڈیو ہے، مراقبہ کی ہدایات/ جوابات وہ دیکھ لیں۔ 30 منٹس کی ویڈیو میں سب کچھ بتایا گیا ہے
Mashallah....... Jnaab Jo silsila e Qadria sy wabsta hen . Wo b yahi treeqa sy Kr skty hen?
جی کر سکتے ہیں۔
Mei Roz 1 ghnta krha hn muraqba ehsan wala krha hn ap rehnumayee fermayein k konsa jaari rakhoon .ab hota ESA hai k sans ki raftar bot km hojate mean ghyb hojati lkn phr jese jese Thora gehrayee peda Hoti hai sans ki awas dobara ek khas tempo k sath shuru hojati ek ghnta Ka pta b nai chlta khyalat behad km hojate hai bot km lkn twajja nai bhatakti.istaghtak peda nai hua abi tk mean apne ap ka ehsas baki hai jo khtm krna hai
جاری رکھیں ابھی۔
اللّٰہ کریم آپ کو مزید برکت عطا فرمائے آمین۔ ماشاءاللہ۔
Sir itne muraqba btaye akher kon sa ikhtiyar kren
جناب یہ مشقیں ہیں ایک کے بعد دوسری کرنی ہوتی ہے۔۔۔ جیسے ایک کلاس سے اگلی کلاس کا سبق ہوتا ہے۔
سب سے پہلے بے خیالی کی مشق کریں۔ پھر الا اللہ کی مشق کر سکتے ہیں۔ یہ روحانی ترقی کے لیے ہیں۔
جو دوسرے مراقبہ مشقیں ہیں جیسے مراقبہ نور، مراقبہ مرتبہ احسان۔۔ وہ جنرل مشقیں ہیں بیماریوں اور قرب الٰہی کے لیے۔