Status of Non Muslims in an Islamic State | Molana Moududi × Dr Israr Ahmad × Molana Ishaq *رعایا کا خیال اور حضرت عمر فاروق اعظم* ؓ امام ابو یوسف رحمتہ اللہ نے کتاب الخراج میں اور امام ابن الجوزی رحمتہ اللہ نے تاریخ عمر بن الخطاب ؓ میں یہ واقعہ نقل کیا ہے کہ ایک مرتبہ سیدنا عمرؓ مدینہ کے محلے سے گزر رہے تھے دیکھا کہ اک بوڑھا شخص ایک دروازے پہ بھیک مانگ رہا ہے پوچھا کہ تم کون ہو ؟ اس نے جواب دیا کہ میں یہودی ہوں جزیہ اور خانگی خرچ کیلیے مانگ رہا ہوں سید نا عمر ؓ نے متاثر ہوکر کہا کہ یہ انصاف نہ ہوگا کہ ہم جوانی میں تم سے جزیہ لیں اور بڑھاپے میں تمہیں بے سہارا چھوڑ دیں پھر اسے لیکر اپنے گھر گٸے اور جو کچھ میسر تھا دیا پھر بیت المال کے خازن کو لکھا کہ اس کیلیے اور اس جیسے دوسرے مجبوروں کیلیے اتنا وظیفہ مقرر کر دو کہ ان کی ضروتیں پوی ہوتی رہیں >------- *اسلامی ریاست میں ایک یہودی کا حق* حضرتِ عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ راستے سے گذر رہے تھے کہ ایک کمزور اور اندھا بوڑھا نظر آیا جو بھیک مانگ رہا تھا۔ حضرتِ عمرؓ نے اس سے پوچھا تو اس نے جواب دیا کہ وہ ایک یہودی ہے اور مختلف معاشی تکالیف کی وجہ سے وہ اس حال پر مجبور ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرتِ عمرؓ نے اس کا ہاتھ پکڑا اور اس کو اپنے گھر لے گئے۔ اپنے گھر سے کچھ مال دیا۔ پھر بیت المال کے خازن کی جانب بھیجا اور کہا: انْظُرْ هَذَا وَضُرَبَاءَهُ؛ فَوَاللَّهِ مَا أَنْصَفْنَاهُ ترجمہ: اس کو اور اس جیسے دوسرے لوگوں کے حالات دیکھو، اللہ کی قسم! میں نے اس کے ساتھ انصاف نہیں کیا! [الخراج لأبي يوسف، فصل: فيمن تجب عليه الجزية وقدرها ومما تجوز، صفحہ نمبر ۱۳۹] >------- خلافت میں ایک عام شہری کی کیا عزت و احترام یوتا ہے جاننے کے لٸے عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کا واقعہ پڑھیں کے جب وہ مصر کے والی تھے تو ان کے بیٹے کے خلاف شکایت لیکر اک ذمی مصر سے مدینہ، خلیفہ عمر رضی کی خدمت میں حاضر ہوا اور بولا ۔۔۔ والی مصر عمرو بن العاص کے بیٹے نے گھوڑ سواری کا مقابلہ ہار جانے پر مجھے درے سے مارا اور بولا ” عزت دار کے بیٹے سے مقابلہ کرتے ہو “ حضرت عمر رضی نے مصر کے گورنر کو بیٹے سمیت حاضر ہونے کا بلاوہ بھیجا، آرام کا موقع دیے بغیر مسجد نبوی میں مقدمے کی سماعت کے لیے ان کی حاضر ہوئی ۔ مجمع کے سامنے عمر رضی نے ذمی کے ہاتھ میں دُرا دے کر کر کہا ”مار ، عزت دار کے بیٹے کو مار جب تک تیرا غصہ ٹھنڈا نہیں ہو جاتا “ وہ جب مار چکا تو عمر رضی نے کہا اس سے کہا: ”اب اس عزت دار کو مار جس کے عہدے کے سبب اس کے بیٹے کو اتنی جرأت ہوٸی “ صحابہ نے بمشکل عمرو بن العاص کو دُرے پڑنے سے بچایا (کہ جرم کا ارتکاب ان کے بیٹے نے کیا تھا) تو عمر رضی عمرو بن العاص رضی سے مخاطب ہو کر بولے ” تم نے کب سے ان کو غلام سمجھنا شروع کر دیا جن کی ماٶں نے انہیں آزاد پیدا کیا “ اقلیتی حقوق کے علمبردار پڑھیں تا کہ ان کو پتہ چلے کہ اسلامی ریاست میں اک مسلمان تو کیا زمی کے حقوق کی کیسے حفاظت کی جاتی ہے ۔۔۔ #exploreourdeen #reminder
@@The-Muslim12 han to usme kya galat baat hai, jab qaum ke ulama aur hukkam hi deen chod den to ghamdi, Dr.s, Engineers, aur students ko hi to samne aker deen batana padhega na.
I'm agreed with MAULANA MODUDI's, Dr ISRAR's, and MAULANA ISHAQ's Point of view ❤(respect for them and all other scholors!!!) May Allah Guide all of us to the right path.Aameen! jazakAllah 🥀.
Status of Non Muslims in an Islamic State | Molana Moududi × Dr Israr Ahmad × Molana Ishaq
*رعایا کا خیال اور حضرت عمر فاروق اعظم* ؓ
امام ابو یوسف رحمتہ اللہ نے کتاب الخراج میں اور امام ابن الجوزی رحمتہ اللہ نے تاریخ عمر بن الخطاب ؓ میں یہ واقعہ نقل کیا ہے کہ ایک مرتبہ سیدنا عمرؓ مدینہ کے محلے سے گزر رہے تھے دیکھا کہ اک بوڑھا شخص ایک دروازے پہ بھیک مانگ رہا ہے
پوچھا کہ تم کون ہو ؟
اس نے جواب دیا کہ میں یہودی ہوں جزیہ اور خانگی خرچ کیلیے مانگ رہا ہوں
سید نا عمر ؓ نے متاثر ہوکر کہا کہ یہ انصاف نہ ہوگا کہ ہم جوانی میں تم سے جزیہ لیں اور بڑھاپے میں تمہیں بے سہارا چھوڑ دیں
پھر اسے لیکر اپنے گھر گٸے اور جو کچھ میسر تھا دیا پھر بیت المال کے خازن کو لکھا کہ اس کیلیے اور اس جیسے دوسرے مجبوروں کیلیے اتنا وظیفہ مقرر کر دو کہ ان کی ضروتیں پوی ہوتی رہیں
>-------
*اسلامی ریاست میں ایک یہودی کا حق*
حضرتِ عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ راستے سے گذر رہے تھے کہ ایک کمزور اور اندھا بوڑھا نظر آیا جو بھیک مانگ رہا تھا۔ حضرتِ عمرؓ نے اس سے پوچھا تو اس نے جواب دیا کہ وہ ایک یہودی ہے اور مختلف معاشی تکالیف کی وجہ سے وہ اس حال پر مجبور ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرتِ عمرؓ نے اس کا ہاتھ پکڑا اور اس کو اپنے گھر لے گئے۔ اپنے گھر سے کچھ مال دیا۔ پھر بیت المال کے خازن کی جانب بھیجا اور کہا:
انْظُرْ هَذَا وَضُرَبَاءَهُ؛ فَوَاللَّهِ مَا أَنْصَفْنَاهُ
ترجمہ: اس کو اور اس جیسے دوسرے لوگوں کے حالات دیکھو، اللہ کی قسم! میں نے اس کے ساتھ انصاف نہیں کیا!
[الخراج لأبي يوسف، فصل: فيمن تجب عليه الجزية وقدرها ومما تجوز، صفحہ نمبر ۱۳۹]
>-------
خلافت میں ایک عام شہری کی کیا عزت و احترام یوتا ہے جاننے کے لٸے عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کا واقعہ پڑھیں کے جب وہ مصر کے والی تھے تو ان کے بیٹے کے خلاف شکایت لیکر اک ذمی مصر سے مدینہ، خلیفہ عمر رضی کی خدمت میں حاضر ہوا اور بولا ۔۔۔
والی مصر عمرو بن العاص کے بیٹے نے گھوڑ سواری کا مقابلہ ہار جانے پر مجھے درے سے مارا اور بولا ” عزت دار کے بیٹے سے مقابلہ کرتے ہو “
حضرت عمر رضی نے مصر کے گورنر کو بیٹے سمیت حاضر ہونے کا بلاوہ بھیجا، آرام کا موقع دیے بغیر مسجد نبوی میں مقدمے کی سماعت کے لیے ان کی حاضر ہوئی ۔ مجمع کے سامنے عمر رضی نے ذمی کے ہاتھ میں دُرا دے کر کر کہا
”مار ، عزت دار کے بیٹے کو مار جب تک تیرا غصہ ٹھنڈا نہیں ہو جاتا “
وہ جب مار چکا تو عمر رضی نے کہا اس سے کہا:
”اب اس عزت دار کو مار جس کے عہدے کے سبب اس کے بیٹے کو اتنی جرأت ہوٸی “
صحابہ نے بمشکل عمرو بن العاص کو دُرے پڑنے سے بچایا (کہ جرم کا ارتکاب ان کے بیٹے نے کیا تھا)
تو عمر رضی عمرو بن العاص رضی سے مخاطب ہو کر بولے
” تم نے کب سے ان کو غلام سمجھنا شروع کر دیا جن کی ماٶں نے انہیں آزاد پیدا کیا “
اقلیتی حقوق کے علمبردار پڑھیں تا کہ ان کو پتہ چلے کہ اسلامی ریاست میں اک مسلمان تو کیا زمی کے حقوق کی کیسے حفاظت کی جاتی ہے ۔۔۔
#exploreourdeen #reminder
Brother u are doing such a great job Allah apko jazai khair de.. Ameen❤
Javed Ahmad ghamdi Sahab ke saare Angles apne hai yani khud unho ne wo ghad liya apne Dil se.
Deen Ghamadi bata rha hai😢
@@The-Muslim12 han to usme kya galat baat hai, jab qaum ke ulama aur hukkam hi deen chod den to ghamdi, Dr.s, Engineers, aur students ko hi to samne aker deen batana padhega na.
@@The-Muslim12jab ulema firqawariyat karenge to koi to haq ki baat karega
My brothee really u r doing a great work may Allah give you the best reward for this that u r spreading the knowledge of Khilafat ❤❤
I'm agreed with MAULANA MODUDI's, Dr ISRAR's, and MAULANA ISHAQ's Point of view ❤(respect for them and all other scholors!!!)
May Allah Guide all of us to the right path.Aameen!
jazakAllah 🥀.
Keep editing brother, your channel is a treasure
You deserve millions of views.
Very informative
Dr Israr Ahmed Sahab ❤
Masha Allah so comprehensive
Jazak Allah
What an amazing personality Molana Ishaq❤
Mashallah Barakallah 🤲 keep up with this good work 💟
Allah ghamdi Sahab k Shar se logon Ko mehfooz rkhy
These were gems....❤❤❤
BROTHER U R DOING GREAT JOB. MASHALLAH☺
Dr. Israr Ahmed❤
Yaqeen nhi hota deen ko bigadne waale gaamdi jese log bhi dunya me mojood hai. Allah hidayat de
Also add tafheemul quran by Moududi R.a all jilds surahwise audio book. And all audio books of Syed kutub R.a as well..
Dr Israr Ahmed
This is All scholar ❤❤ are Great Allah in ko janat ma Alla mukam atta kara 😢😢 Ameen ❤❤❤
Ghamidi is for people who believe in a modern version of Islam which is not really Islam
Quran is AL hudha book. It's not limited of times. @ ghamdi sahab.
He limited most of the ayat of quran .
TABLEEGH WITH PEACE
Musalmano inqlab lau. Huzur s.a.w. Ne bhi inqalab laye the
Gamidhi is making scope of quran limited
Surah Rome k mutabiq nizam badlne wala hai
Bashak
Gamidi is Foolish