بچہ بلکل سچ بول رہا ہے قیمت خرید سے کم تو نہیں بیچ سکتے ۔ گاہک کو جہاں سستا ملتا ہے وہ وہاں سے خرید لے ۔ مقابلہ ہو گا تو خود بخود چیزیں سستی ملنے لگ جائیں گی
حکومت کیلئے بھی اور عوام کیلئے سب کیلئے آڑھتیوں نے ہمیشہ سے ہی مسائل مشکلات اور مصیبتیں پیدا کر رکھی ہیں اور ان نوسربازوں کی چالاکی عیاری مکاری اور لوٹ کھسوٹ کو کوئ نہیں روک سکا ہے
Weldon & Very Excellencies Sir' ---*--- " مشااللہ " بہت ہئی زبردست اچھا اور عمدہ معلومات/خیالات پر مبنی' آپ کا پروگرام ہئے ---- جی! برائے مہربانی آپ بطور" اینکر/میزبان اس ریڑھی بازار کےاقدام سے بہت خوش ہیں ---- جی! میں تو بہت ہئی زیادہ متاثر اور خوش ہئوا ہئوں کہ --- جی! تو یہ سوائے لاہئور کے باقی تمام" اضلاع " میں بھی اسی طرح کے پروگرام شروع کریں ---جی! ایک صفائی ستھرائی اور دوسرا ٹریفک کی روانگی متاثر نہیں ہئورہئی ---- جی! باقی خوشی اور حیرانی کی یہ بات ہئے کہ --- یہ پہلا پراجیکٹ/ منصوبہ ہئے جس میں" رشوت,حرام خوری " کے بغیر مستحق افراد کو ریڑھی اور جگہ دی گئی ہئے جی! اس کے لیئے ہئم سب وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور ان کی ٹیم واقع ہئی قابل تحسین اور داد کی مستحق ہیں --- جی! سمندر پار سے اک پردیسی! خاکسار, ایچ _آر _ بابر (انگلینڈ)
پرچون فروشوں نے دیہاڑی لگانے کیلئے سودا خریدنا ہوتا ہے اور اچھا سامان خریدنا ہوتا ہے مگر منڈی میں سودا کم ہونے کی وجہ سے ہرچون فروش زیادہ سے زیادہ بولی دیکر سودا خریدتا ہے یہ پرچون فروش کی مجبوری ہوتی ہے اگر زیادہ بولی نہ لگاے تو سامان کے بغیر ہی منڈی سے خالی ہاتھ ہی واپس لوٹنا پڑتا ہے یہ آڑھتیوں اور بیوپاریوں کی ملی بھگت سے لوٹ مار ہوتی ہے بعض دفعہ تو پانچ سو کی چیز ہزار بارہ سو کی دکاندار کو دی جاتی ہے
Good,what about Nursery ,who are sale plants beside Nala Town ship Lahore,Mian Zulfiqar Ahmed ,Horticulturest,please do a special program about nurseries at Lahore Think you
سارا پاکستان آڑھتیوں کے ہاتھوں لٹ رہا ہے سو کی چیز تین سو کی بیچتے ہیں اور یہ مظلوم ریڑھیوں والے خریدنے پر مجبور ہوتے ہیں نا خریدں گے تو ایک تو بے روزگار ہو جائیں گے دوسرا آڑھتی اس کو پکڑ کر باندھ لیتا ہے کہ ادھار واپس کرو یا منڈی میں دیہاڑی لگاے اور قرضہ اتارے آپ سب لوگ بڑے سیانے تو ہیں مگر آڑھتیوں کے طریقہ واردات کو نہیں پکڑ سکتے ہیں
Good chif minster meryam nawaz pti ka chif minster cm punjab to gali muhale ka konsler lagne banne ke kabil laeq nahi tha 4 sal punjab ka chif minster cm laga raha
who is this reporter? he is well mannered, kudos. But these vendors are occupying pedestrians path, they should be advised to stay back least 6 feet from the road.
Public acha riziq kama rahi he to kea he reri thele mne busnis he karobar he phr is ko modern food cart he reri nahi he aur gorment ne free mne food cart aur jaga di he no rant rant free jaga Meli he koi karaea nahi pti ke door mne usman buzdar thaa cm chif minister punjab usman buzdar gali muhle ka konsler banne ke kabil laek nahi thaa wo punjab ka 4 sal cm laga raha
چالیس سالوں والوں نے عوام کے لئے بہت سارے کام بھی کیئے ہیں تین سال حکومت کرنے والے نشی ٹولے نے سوائے کرپشن کرنے لوگوں کو گالیاں دینے کے اور کچھ بھی نیں کیا اچھے کاموں کی تعریف کرنے کی بجائے کیڑے نکالنا یوتھیوں کا کام ہے
مریم نواز شریف زنداباد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤
بچہ بلکل سچ بول رہا ہے قیمت خرید سے کم تو نہیں بیچ سکتے ۔ گاہک کو جہاں سستا ملتا ہے وہ وہاں سے خرید لے ۔ مقابلہ ہو گا تو خود بخود چیزیں سستی ملنے لگ جائیں گی
CM Punjab Maryam Nawaz Zindabad
حکومت کیلئے بھی اور عوام کیلئے سب کیلئے آڑھتیوں نے ہمیشہ سے ہی مسائل مشکلات اور مصیبتیں پیدا کر رکھی ہیں اور ان نوسربازوں کی چالاکی عیاری مکاری اور لوٹ کھسوٹ کو کوئ نہیں روک سکا ہے
Agree 100 percent Agree
Mashallah ❤❤❤❤❤❤
Good 👍 job Maryam Betta ❤️🌻🌻❤️
Weldon & Very Excellencies Sir' ---*---
" مشااللہ " بہت ہئی زبردست اچھا اور عمدہ معلومات/خیالات پر مبنی' آپ کا پروگرام ہئے ---- جی!
برائے مہربانی آپ بطور" اینکر/میزبان اس ریڑھی بازار کےاقدام سے بہت خوش ہیں ---- جی!
میں تو بہت ہئی زیادہ متاثر اور خوش ہئوا ہئوں کہ --- جی!
تو یہ سوائے لاہئور کے باقی تمام" اضلاع " میں بھی اسی طرح کے پروگرام شروع کریں ---جی!
ایک صفائی ستھرائی اور دوسرا ٹریفک کی روانگی متاثر نہیں ہئورہئی ---- جی!
باقی خوشی اور حیرانی کی یہ بات ہئے کہ --- یہ پہلا پراجیکٹ/ منصوبہ ہئے جس میں" رشوت,حرام خوری " کے بغیر مستحق افراد کو ریڑھی اور جگہ دی گئی ہئے جی!
اس کے لیئے ہئم سب وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور ان کی ٹیم واقع ہئی قابل تحسین اور داد کی مستحق ہیں --- جی!
سمندر پار سے اک پردیسی!
خاکسار, ایچ _آر _ بابر
(انگلینڈ)
Mian Nawaz sharif Mariam Nawaz sharif zinda baad Pakistan zinda baad
Good luck CM punjab Maryam Nawaz
ماشاءاللہ شیرنی اللہ تعالٰی آپ کی مدد کریں آمین انشاءاللہ تعالٰی ❤❤❤❤
Pmln ❤️
پرچون فروشوں نے دیہاڑی لگانے کیلئے سودا خریدنا ہوتا ہے اور اچھا سامان خریدنا ہوتا ہے مگر منڈی میں سودا کم ہونے کی وجہ سے ہرچون فروش زیادہ سے زیادہ بولی دیکر سودا خریدتا ہے یہ پرچون فروش کی مجبوری ہوتی ہے اگر زیادہ بولی نہ لگاے تو سامان کے بغیر ہی منڈی سے خالی ہاتھ ہی واپس لوٹنا پڑتا ہے یہ آڑھتیوں اور بیوپاریوں کی ملی بھگت سے لوٹ مار ہوتی ہے بعض دفعہ تو پانچ سو کی چیز ہزار بارہ سو کی دکاندار کو دی جاتی ہے
Vote for chef minster cm meryam nawaz and sabiq chif minster usman buzdar kon win he
Meryam nawaz vs usman buzdar
Rates in markets are fixed on supply and demand of goods
It is marvellous way
He is telling right, market committee is not working properly
MashaAllah very nice 👍 Bhata choke Nader abad Lahore cantt ma bhi is.trah ke he rahre. Bazaar bnwaya Jay or rate par control keya Jay thanks
Good,what about Nursery ,who are sale plants beside Nala Town ship Lahore,Mian Zulfiqar Ahmed ,Horticulturest,please do a special program about nurseries at Lahore Think you
Maryam Nawaz Sharif Zindabad Zindabad Zindabad
❤🎉🎉🎉
😂😂😂😂😂😂
جناب یہ ریڑی بازار صیحیح کوشش ہے مگر اس سے ریڑی والوں کو کاروبار کرنے میں مشکلات ضرور ہیں 😂😂😂😂😂
مریم نواز زندہ باد
I love u usman may aap Ka boat bara fan how pindi
جا کے دیکھو شالامار بیدیا روڈ بیٹھا روڈ لاکھوں ریزیا زیادہ بڑھ گی ھیں جسے رکشا بندکیے اور چنگ چنگ بڑھ ھے ھیں
Punjab CM Maryam Nawaz zindabad PMLN zindabad.
Bhai sahb shahdara b aenn
سارا پاکستان آڑھتیوں کے ہاتھوں لٹ رہا ہے سو کی چیز تین سو کی بیچتے ہیں اور یہ مظلوم ریڑھیوں والے خریدنے پر مجبور ہوتے ہیں نا خریدں گے تو ایک تو بے روزگار ہو جائیں گے دوسرا آڑھتی اس کو پکڑ کر باندھ لیتا ہے کہ ادھار واپس کرو یا منڈی میں دیہاڑی لگاے اور قرضہ اتارے آپ سب لوگ بڑے سیانے تو ہیں مگر آڑھتیوں کے طریقہ واردات کو نہیں پکڑ سکتے ہیں
Minddi. Market committee rate list amend kia krian
Mashallah apney bachoon k Liye avenfield apartments or gareeb k bachoon k Liye reari bazaar wah patwariyun 😂😂😂😂😂😂😂
Good chif minster meryam nawaz pti ka chif minster cm punjab to gali muhale ka konsler lagne banne ke kabil laeq nahi tha 4 sal punjab ka chif minster cm laga raha
Cheap papularty but out put for general public is zero
who is this reporter? he is well mannered, kudos. But these vendors are occupying pedestrians path, they should be advised to stay back least 6 feet from the road.
Where is it?
اگر آپ تنقید کے بجائے تعریف کرنے کے اتنے ہی شوقین تھے تو اندھیرے میں پروگرام کرنے کی کیا ضرورت تھی یہ دن کی روشنی میں کرلیتے؟
PML HAMESHA ACHA KAAM KERTI HAI ,ZINDABAD❤❤❤
20000 Dy kr ma ny or boht sathiyo ny Redhi li hai
Assi aiday wehlay wee nhn. Andheray main khak nazar aain gy yeh carts. Bye bye
Handrad rupay kg ha ya bacha jutt bul raha
KISI NE NHI KAHA SAFAI HO GAI HAI
Bhai ye koi time ha program krnay ka Kuch Nazar he nhe arha Kya dikhya ha isme Apne???????
Kuch log 100 mein amrood de rhe hote hein UN ko bhi tu Kuch buch rha HOTA he buchae jhoot bol rha he
40 saal hakumat aur loot loot kar khane wale 40 saal baad Redhi bazar taufa de rahy hain lakh lanant khush hone aur wah wah karne walo par.
Public acha riziq kama rahi he to kea he reri thele mne busnis he karobar he phr is ko modern food cart he reri nahi he aur gorment ne free mne food cart aur jaga di he no rant rant free jaga Meli he koi karaea nahi pti ke door mne usman buzdar thaa cm chif minister punjab usman buzdar gali muhle ka konsler banne ke kabil laek nahi thaa wo punjab ka 4 sal cm laga raha
چالیس سالوں والوں نے عوام کے لئے بہت سارے کام بھی کیئے ہیں تین سال حکومت کرنے والے نشی ٹولے نے سوائے کرپشن کرنے لوگوں کو گالیاں دینے کے اور کچھ بھی نیں کیا اچھے کاموں کی تعریف کرنے کی بجائے کیڑے نکالنا یوتھیوں کا کام ہے
They are lieing