"FREE IMRAN KHAN" | Resignations demanded from PTI | Mansoor Ali Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 771

  • @shafiqurrehman3443
    @shafiqurrehman3443 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    سر ان کرکٹر نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کی۔ لیکن ڈونلٹرمپ کے ایلچی نے پاکستانی کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ہے۔ اس کے اس کی اصلیت کے متعلق پاکسانی لوگوں کو بتانا ضروی یے۔ اس کے جیو نے بہت اچھا کیا ہے

  • @kamranbangash2641
    @kamranbangash2641 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    کوئی کرکٹر یا کوئی فلم سٹار اگر ہم جنس پرست ہے تو یہ اتنی اہم بات نہیں۔
    لیکن اگر کو لیڈر یا کوئی مذہبی شخصیت یا کوئی استاد یا پروفیسر ہم جنس پرست ہے تو یہ اہم بات ہے۔ خاص کر اگر ایسے کسی شخص کا پاکستان پر کوئی اثر پڑ سکتا ہو۔

  • @khanjunaid6522
    @khanjunaid6522 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +94

    😂
    اصل مدعا تو یہ ھے کہ ٹرمپ کا ایلچی عمران خان کا ہم شوق ھے 😂😂

    • @AslamKhan-rk5rk
      @AslamKhan-rk5rk 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

      میرا خیال ہے کہ منصور علی خان میں بھی یہ بیماری ہے اسی لئے تکلیف ہو رہی ہے اسے بھی 😂😂😂

    • @ÀBC777XYZ
      @ÀBC777XYZ 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Bohat aala

    • @zubairahmed7134
      @zubairahmed7134 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      😂😂​@@AslamKhan-rk5rk

  • @ImranAli-mt9hr
    @ImranAli-mt9hr 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    امریکی اپنا ایجنٹ لے جائیں۔ہماری عافیہ صدیقی ہمیں دے دیں۔۔۔بیان رانا ثناءاللہ۔۔۔۔میرا بھی یہی بیان ہے۔عمرانڈو گند پاکستان کے لئے ناسور بن چکا ہے

  • @ishtiaqsheikh5131
    @ishtiaqsheikh5131 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +27

    تحریک انصاف کا نام تحریک لوط ھونا چاھئے۔

  • @khanjunaid6522
    @khanjunaid6522 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +43

    جیو نے ٹھیک کیا ھے
    ❤❤😅

    • @fazeelitmunir4326
      @fazeelitmunir4326 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      سو فیصد ٹھیک کیا

  • @syedaghazala9778
    @syedaghazala9778 50 นาทีที่ผ่านมา +2

    ریحام خان کی کتاب میں بھی اسی بات کا ذکر ہے ۔

  • @ilyasali3597
    @ilyasali3597 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +38

    ایک ہم جنس پرست دوسرے ہم جنس پرست کی حمایت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں

    • @sharjeelshary47
      @sharjeelshary47 30 นาทีที่ผ่านมา

      Najam shati ka bata ny kiya kiya hoa hai

  • @DostanaPigeons
    @DostanaPigeons 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +26

    بات آپکی بھی ٹھیک ہے کہ اُس نے مطالبہ کِیا مگر بات یہ بھی ٹھیک ہے کہ ہم جِنس پرست ہی ہم جِنس پرستوں کو موقع دے رہے ہیں ۔ ۔ ۔ سچائی

    • @اللہوسایووسایو
      @اللہوسایووسایو 59 นาทีที่ผ่านมา +1

      👍👍👍👍👍👍
      👍👍👍👍👍👍
      👍👍👍👍👍👍

  • @javediqbal3838
    @javediqbal3838 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +57

    نیازی اور مراد سعید کونسے پرست ہیں جس کا ذکر ریحام خان نے اپنی کتاب میں کیا ہے

    • @اللہوسایووسایو
      @اللہوسایووسایو ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      😂😂😂👍👍👍😂😂😂
      👍👍👍❤😜❤👍👍👍
      😛😛😛🤣🤣🤣😛😛😛

    • @AbdulLatif-g9f
      @AbdulLatif-g9f 39 นาทีที่ผ่านมา

      😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

    • @UsamaHayatKhan
      @UsamaHayatKhan 30 นาทีที่ผ่านมา

      Agr Woh ye kahy kah tumhein kisi k sath deakha h Phr

  • @ShaheenHassan-e9y
    @ShaheenHassan-e9y 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +35

    پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ❤❤❤❤

  • @ranarajjputkhanyousuf392
    @ranarajjputkhanyousuf392 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    جیو نے زبردست کام کیا ان کی اصلیت بیان کی

  • @Azan-jv1er
    @Azan-jv1er 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +42

    تحریک انصاف میں پہلے سے ہی ہم جنس پرست موجود ہے

    • @sadaf.s.a
      @sadaf.s.a 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      What does humjinsprast mean?

    • @Azan-jv1er
      @Azan-jv1er 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @sadaf.s.a Don't you know about this very sad

    • @Azan-jv1er
      @Azan-jv1er 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @sadaf.s.a homosexuality

    • @sadaf.s.a
      @sadaf.s.a 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@Azan-jv1er itni urdu ni ati 🤷‍♀️

    • @Azan-jv1er
      @Azan-jv1er 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      @sadaf.s.a its ok ji 🙅🏽

  • @Muhammadarif-nd5qt
    @Muhammadarif-nd5qt 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +46

    پھر تو ان کے برادری کے ہوئے۔ یعنی عادتیں ان کے ساتھ ملتی ہیں۔

    • @abdullatifabdullatif2939
      @abdullatifabdullatif2939 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

      اس لیے اب خان بھی تو اپنی برادری کے لوگ سمجھ کر امید لگائے بیٹھا ہے😅😅

    • @fazeelitmunir4326
      @fazeelitmunir4326 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

      بلکل
      لیکن منصور بھاٸی کھل کر نہیں بولیں گے کہ عمران خان کی برداری کا ہے رچرڈ بھی 😅

    • @اللہوسایووسایو
      @اللہوسایووسایو ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      👍👍👍👍👍👍
      👍👍👍👍👍👍
      👍👍👍👍👍👍​@@abdullatifabdullatif2939

  • @zainamjadch4420
    @zainamjadch4420 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +34

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
    پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @ranawaseem9499
    @ranawaseem9499 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    تعلق ہے منصور صاحب لوگوں کو پتا ہونا چاہیے

  • @iqbalhaji3880
    @iqbalhaji3880 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +28

    ❤❤❤❤❤ پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤

    • @اللہوسایووسایو
      @اللہوسایووسایو ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      ❤❤❤👍👍👍❤❤❤
      👍👍👍❤✌❤👍👍👍
      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sherazqureshi4336
    @sherazqureshi4336 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    منصور بھاہئ یہاں آپ تھوڑی زیادتی کررہۓ ہیں فرق ھے فرق یہ ھے کہ پی ٹی آہئ ایک تو امریکہ پر حکومت گرانے کا الزام امریکی سازش کا واویلہ اور پھر ریاست مدینہ کی رٹ اتنی تواتر سے لگاہئ کہ لوگ بیوقوف بناۓ اور پھر ھم جنس پرست کی تعریفیں بھی اور اس سے امیدیں بھی ایاک نعبد کی نفی ھے ھم جنس پرستوں سے تجھ کو امیدیں اللہ سے ناامیدی بتاتو سہی اور کافری کیا ھے۔

  • @amaanaqeel
    @amaanaqeel 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

    اسلام علیکم منصور بھائی
    امریکہ کو اگر عمران چائیے تو دے دیا جائے اور بدلے میں عافیہ صدیقی لے لیں

    • @MuhammadEkrash-w2x
      @MuhammadEkrash-w2x ชั่วโมงที่ผ่านมา

      No country is going to accept him.

  • @adilmajeedn
    @adilmajeedn 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    Mansoor bhai aap ne tau personal he le lia humjins prast ko 10 mints os pe zaya kr diye😂

    • @farookabbasi6487
      @farookabbasi6487 54 นาทีที่ผ่านมา

      بڑا دکھ ھوا آپ کو نے پورا وی لاگ ہی اسی پر کر دیاھے

  • @rabnawazkhan4996
    @rabnawazkhan4996 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +24

    Pakistan army zendabad

  • @sheenjafer56
    @sheenjafer56 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

    "A man is known by the company he keeps"...

    • @rafijellani5229
      @rafijellani5229 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      He is already having one keep

  • @Khadim_H
    @Khadim_H 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +15

    منصور بھائی لگتا ھے آپکو بہت دکھ لگا ھے کہیں آپ بھی ہم جنس پرست تو نہیں ہیں

  • @BeautiesofNature09
    @BeautiesofNature09 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +19

    امریکی مداخلت کا جواب جیو نے بہتر دیا ہے ۔

  • @MahmoodKhan-w2i
    @MahmoodKhan-w2i 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +27

    ہر گنہگار کی صحبت گناہ ہی ہے لہذا منصور صاب ذرہ اپنی اداؤں پہ غور فرمائیے🤔

    • @fruitchaat7050
      @fruitchaat7050 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ye boht ajeeb tajziya krta bnda agr un k han ye jurm nhi to btany mn koi hrj nhi

  • @ZaheerAbbas-m5h
    @ZaheerAbbas-m5h 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +27

    18 منٹ کی ولاگ سے 10 منٹ جیو کی بات پر لگا دیے
    منصور صاحب

    • @MuhammadWaqas-dp6bi
      @MuhammadWaqas-dp6bi ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      Professional jealousy

    • @jeeh1222
      @jeeh1222 41 นาทีที่ผ่านมา

      Title dekh lo band dimagh😉

  • @malikqayyum1199
    @malikqayyum1199 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    ویسے اتنا بڑا مسئلہ نہیں تھا جتنا آپ نے اس کو بنا دیا😮😂

  • @MuhammadQuraish-n6r
    @MuhammadQuraish-n6r 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +24

    کھیل اور کھلاڑی الگ موضوع ھے سیاسی لیڈر لوگو کو لیڈ کرتے ھیں اس کا کردار صاف ھونا چاھیے

  • @emaanexpresstraveldingaguj7655
    @emaanexpresstraveldingaguj7655 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +34

    امریکہ کا جو یار ہے کیا اب محب وطن ہے ؟

    • @abayxyz3646
      @abayxyz3646 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      😂

    • @abdullatifabdullatif2939
      @abdullatifabdullatif2939 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      اب تو خان کا آئیڈیل بندہ آ گیا ہے ۔ اب تو خان کی ساری محبتیں امریکا کے لیے ہوں گی 😅😅😅😅😅 کیونکہ اب تو امریکی لیڈرشپ میں اسکی کھوئی ہوئی محبت مل گئی ہے😅😅😅😅

  • @MuhammadShabaz-i9i
    @MuhammadShabaz-i9i 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    Pakistan zindabad pak army zindabad isi zindabad

  • @dr.adventure9187
    @dr.adventure9187 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اصل بات یہ ھے کہ امریکہ کون ہوتاھےایک سزایافتہ مجرم کی رہائی کیلئے کہنے والا؟اگر ایسی کوئی کوشش ہوئی تو"کیاہم کوئی غلام ہیں"والامنجن دھابڑدوس ہوجائیگا

  • @RobabBano-ok9dw
    @RobabBano-ok9dw 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    Itna ghussa to grinell ko nhi Aya Hoga jitna pti walon ko agia!!🤔

  • @MrAamirqureshi
    @MrAamirqureshi 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    اپکی ایک بوری لاجک کے تناظر میں ایک سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ عمران خان کے کردار کو مد نظر رکھتے ہوئے اسکا ریاست مدینہ بنانے کا دعوی جائز ہے ؟

  • @HafizFazalUrRehman-t4x
    @HafizFazalUrRehman-t4x 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    قسم اٹھوا لو یہ جن دو بندوں کے آپ نے نام لیے ہیں ان کو آپ نے خود بھی کھیلتا نہیں دیکھا ہوگا 😂😂

    • @syedrashidhussain8809
      @syedrashidhussain8809 43 นาทีที่ผ่านมา

      کھیلتا ہوا نہی دیکھا ہوگا ،،،ہاں ساتھ کھیلا ہوگا 😅😅😅😅

  • @MuhammadAsifIqbal-r3r
    @MuhammadAsifIqbal-r3r 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +13

    مراد سعید عمران خان کا محبوب وزیر

    • @abdullatifabdullatif2939
      @abdullatifabdullatif2939 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      شیخ رشید بھی تو مراد سعید کی وجہ سے خان خان کرتا رہتا ہے اصل میں وہ مرادسعید پہ ٹھرکی ہے

  • @MuhammadSaleem-zb9pm
    @MuhammadSaleem-zb9pm 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    جناب کھلاڑیوں نے تو کبھی پاکستان میں کبھی مداخلت نہیں کی اور یہ تو براہ راست مداخلت کر رہا ہے۔بالکل ٹھیک کیا۔

  • @m.tayyab3710
    @m.tayyab3710 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +26

    "عمران خان ایک بندر کی طرح ہے جو سوشل میڈیا کے میچ باکس کو پکڑے ہوئے ہے اور دھمکی دے رہا ہے کہ اگر اسے جنگل کا بادشاہ نہ بنایا گیا تو وہ جنگل کو جلا دے گا۔"

    • @اللہوسایووسایو
      @اللہوسایووسایو 57 นาทีที่ผ่านมา +1

      😂😂😂👍👍👍😂😂😂
      👍👍👍❤😜❤👍👍👍
      🤣🤣🤣😛😛😛🤣🤣🤣
      😃😃😃😃😃😃😃😃😃

    • @javeria3320
      @javeria3320 51 นาทีที่ผ่านมา

      Hahha.... Nothing Can be more relatable

    • @irumiqbal6410
      @irumiqbal6410 49 นาทีที่ผ่านมา

      😂😂😂😂😂

  • @HafizAfzal-p1s
    @HafizAfzal-p1s 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    جو بھی پاکستان میں دخل اندازہ کرے گا اسکی حقیقت بیان کی جائے گی ہر کسی کی نہیں

  • @zainamjadch4420
    @zainamjadch4420 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر متوقع (Unpredictable) انسان ہے۔
    امید ہے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات بری طرح متاثر نہیں ہوں گے۔

  • @mnabeelhaidermnabeelhaider4500
    @mnabeelhaidermnabeelhaider4500 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤

  • @KhalilAbbasi-s1j
    @KhalilAbbasi-s1j 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    میری تو یہ دعا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان سیاست سے ہی مستعفی ہو جائے یا پھر ایک مثبت سیاست کرے تاکہ مملکت میں سیاسی ٹھہراو پیدا ہو

  • @m.muzaffarhussain1579
    @m.muzaffarhussain1579 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    منصور صاحب PTI کی محبت میں بات کو کسی اور طرف موڑ نے کوشش نہ کریں کر کٹر اور ایک حکومت کے مشیر میں فرق سمجھنے کی کوشش کریں

  • @sajjadaliskardubaltistan-786
    @sajjadaliskardubaltistan-786 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +20

    الہی سرخرو رکھنا، الٰہی آبرو رکھنا
    محمد مصطفیٰ کا واسطہ، الٰہی آبرو رکھنا

  • @emaanexpresstraveldingaguj7655
    @emaanexpresstraveldingaguj7655 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    منصور بھائی تعلق ہے عمران اسمتھ بھی ہم جنس پرست ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلچی بھی ہم جنس پرست ہے اس لیے وہ عمران اسمتھ کی رہائی کے لیے کوششیں کر رہا ہے کیا ڈونلڈ ٹرمپ یوتھیوں کا ابا ہے ؟

  • @HajiYounas-he2fq
    @HajiYounas-he2fq 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    جناب محترم کافی دوستوں نے آپ کو سمجھانے کی کوشش کی ہے اللہ کرے کہ آپ کو آخرت کی فکر ھو جائے مسلمان کو آخرت کی فکر کرنی چاہیے اتنا ہی کافی ہے

  • @abdulwahidazizkhan880
    @abdulwahidazizkhan880 38 นาทีที่ผ่านมา +1

    منصور خان تم خبر دیا کرو راےمت دیا کرو جیو نیوز نے بالکل ٹھیک کیا ہے انہوں نے جھوٹ نہیں بولا

  • @najamulhassan402
    @najamulhassan402 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    او بھائی منصور صاحب جیو کا مقصد ٹرمپ کے ایلچی کے غیر فطری فعل کو ہائی لائٹ کرنا نہیں تھا ،مدعا یہ تھا کہ دیکھیں ایک ہم جنس پرست دوسرے ہم جنس پرست کی حمایت میں ٹویٹ کر رہا ہے۔

  • @ishaqwarisrundhawa3885
    @ishaqwarisrundhawa3885 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +15

    یہ تو
    “ہم جنس با ہم جنس پرواز “
    والی بات ہے-

  • @Mnaeem-j4o
    @Mnaeem-j4o ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    آپکی سوچ اپنی مرضی کے مالک ہیں لیکن پاکستانیوں کی اکثریت نے جیو کے اس ٹویٹ کو 100% درست سمھجتی ہے برائی برائی برائی ہمیشہ برائی گناہ رہتا ہے آمریکہ میں بھی مذھبی طور پر گناہ ہے ہم پاکستانی بھی گناہ سمھجتے ہیں۔قران مجید میں باقاعدہ ایک انبیاء کی امت کے حوالے سے اس بیماری کا ذکر کیا گیا ہے منصور صاحب پہلے آپ مسلمان ہیں بعد میں صحافی ہیں اگر مذھبی حوالے سے آپ کو معلوم نہیں ہے تو آگے تک نہ جایا کریں۔

  • @Muhammadarif-nd5qt
    @Muhammadarif-nd5qt 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +19

    یہ چیز تو عیسائیت یا یہودیت میں بھی جائز نہیں ھے۔ ایسے لوگوں کو خواہ مخواہ اتنی اہمیت دے رھے ہیں۔ امریکہ کے ایک مشیر کی کسی دوسرے ملک کے لئے کیا اھمیت ھے۔

    • @RobabBano-ok9dw
      @RobabBano-ok9dw 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      PTI wale tuley Huey hn USKO importance dene pr!!

  • @editbymuhammad
    @editbymuhammad 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

    ریحام خان کی کتاب میں بھی چند ہم جنس پرستوں کا ذکر موجود ہے

    • @Jamalwarraich93
      @Jamalwarraich93 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ap ki ks pti walay na mari ha ?😂

  • @rajazahidzamir8586
    @rajazahidzamir8586 32 นาทีที่ผ่านมา +1

    مشہور سابق صحافی اور حالیہ یوٹیومر میرا پیارا منصور علی خان امریکی ہم جنس پرست کے حق میں میدان میں آ گئے ۔

  • @bakhtrahman9791
    @bakhtrahman9791 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    یہ سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہا ھے اور ساتھ ساتھ مہنگائی بھی اوپر جا رہا ہے یہ کیا مسئلہ ھے زرا رھنمائی فرمائے

  • @abdulshakoor410
    @abdulshakoor410 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    عمران خان کی حمایت میں ہمجنس پرستی سمیت
    دو ابے ایک آمی سب کچھ قبول ہے مبارک ہو تمکو بھی منصور علی خان

  • @nadeemgardezi3568
    @nadeemgardezi3568 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    منصور صاحب پی ٹی آئی اور سچ برداشت کرئے جی ہاں ضرورت ھے کیوں کے معلوم ھونا چاھئے کہ دوست کون ھے

  • @fahadshaukat6611
    @fahadshaukat6611 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    At 9.52 mins: You (Mansoor Ali Khan) criticized PTI for beckoning Donald Trump's help implying foreign assistance. I would like to ask you, what options does PTI have to secure IKs freedom ? Knowing the entire judiciary, government entities are corrupt and have failed to confer any justice to IK! Do you really in a Cognitive sense assume any justice within Pakistans's morally and socially corrupt system ?

  • @umerakhter692
    @umerakhter692 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Sara v log hi ham jins parasati k name kar dia, geo ne khabar di aap n tu dill pe hi le li....

  • @mianahadg9055
    @mianahadg9055 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    میری دور کی چھٹی حس کہ رہی ہے، کہ یہ مذاکرات کی ہوا، فوج چلوا رہی ہے، شاید وہ تحریکِ انصاف کو سانس لینے کی گنجائش دے دیں، لیکن اگر تحریکِ انصاف کا سوشل میڈیا اس میں رکاوٹ نہ بنے

  • @ghulammustafa47
    @ghulammustafa47 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    جیو پر تبصرہ بلا جواز ہے

  • @Mnaeem-j4o
    @Mnaeem-j4o 47 นาทีที่ผ่านมา

    خواجہ آصف صاحب کی اسمبلی میں تاریخی تقریر "کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے" عمران نیازی سمیت سب کو آج تک یاد ہے خواجہ آصف کو پی ٹی آئی والے کیسے بھول سکتے ہیں

  • @SajidKhan-fg9pe
    @SajidKhan-fg9pe 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Imran Khan to khud Ham jis per rahte hain to yah uski fever mein kyon Nahin aaega

  • @MAFIAGAMING-ec7jz
    @MAFIAGAMING-ec7jz 53 นาทีที่ผ่านมา +1

    Wo criket may thy ye siasat may hai mansoor ali khan sb

  • @MounduMahdi
    @MounduMahdi ชั่วโมงที่ผ่านมา

    لبیک یا رسول اللہ ﷺ
    پاکستان میں مزاحمت کرنا اور جانیں دیکر بھی بات منوانا علامہ خادم حسین رضوی اور سعد حسین رضوی اور ان کی پارٹی کا خاصہ ہے

  • @ramzangee340
    @ramzangee340 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    ماشاء اللہ جزاک اللہ

  • @Hassan_R_kharal
    @Hassan_R_kharal 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    ساتھی کا ساتھ ضروری ہو جاتا ہے ۔۔مشکل حالات میں 😂

    • @rafijellani5229
      @rafijellani5229 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ek muzloomom ka sathi bhi tha Alt

  • @fazeelitmunir4326
    @fazeelitmunir4326 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اس کو کہتے ہیں غلامی نامنضور
    😂😂😂😂😂
    رچرڈ منضور 😂😂😂

  • @Rehankhan-x2s3r
    @Rehankhan-x2s3r 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    ye to pti waly to kehty ham koi golam hain ab amreeka ky tatto nikly haun moslim golam hain par sirf nabi pak ky golam hain pti amreeka ky❤❤

  • @NaseemAkhtar-x1h
    @NaseemAkhtar-x1h 37 นาทีที่ผ่านมา +1

    Kpk mein koi pmln nahi, siwai amir maqam, woh bhi ab form 47 he

  • @haqnawaz-v3n
    @haqnawaz-v3n 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

    ہمش گندہ لوگ غمران خان نیازی کے ساتھی ہوئے ہیں

  • @mohammadbinshakoor121
    @mohammadbinshakoor121 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    MANSOOR'S SOFT HEART FOR LGBTQ GROUP !!!

  • @imrankhansoduzai5559
    @imrankhansoduzai5559 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    لڑکوں کا لڑکوں سے شادی کرنے میں ٹرمپ کا مشیر پہلے اور نجم سیٹھی کا بیٹا دوسرے نمبر پے ھے

  • @zaheer9653
    @zaheer9653 22 นาทีที่ผ่านมา

    😂😂😂😂پی ٹی آئی والوں میں ان لوگوں کی اکثریت ہے۔❤❤❤پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر زندہ باد۔

  • @zaheer9653
    @zaheer9653 24 นาทีที่ผ่านมา +1

    😂😂😂😂عمران خان اور مرادسعید بھی کیا غلط اور کیا خان دوبارہ آ کر پاکستان میں یہ نظام کے لیے یہ قانونی طور پر منظور کر لیں 😢😢😢😢

  • @emaanexpresstraveldingaguj7655
    @emaanexpresstraveldingaguj7655 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    منصور بھائی تعلق ہے عمران اسمتھ بھی ہم جنس پرست ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلچی بھی ہم جنس پرست ہے اس لیے وہ عمران اسمتھ کی رہائی کے لیے کوششیں کر رہا ہے

  • @khanbaba-sr1ls
    @khanbaba-sr1ls 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +20

    منصور صاحب ۔۔سچ سچ بتانا کہ آپ کہیں بذات خود ہم جنس پرست تو نہیں ہو

    • @onlytruth92
      @onlytruth92 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      😂😂😂😂

    • @munawarmuhammad3109
      @munawarmuhammad3109 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Very bad.

  • @GUJRATI59
    @GUJRATI59 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    انی دیا کیا جیو نیوز والوں نے ریاست مدینہ بنانے کا نعرہ لگایا ھے. وہ حقیقت بیان کر رہے ہیں

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اے اللہ ہم تیرے بندے ہیں، ہمارے دلوں کو جوڑ دے، ہمیں اپنے مقصدِ عظیم پر کاربند کر، اے اللہ ہمیں اسلامی احکام کو ماننے والے اور شریعت پر چلنے والے بنا، اے پروردگار دینی جدوجہد اور کوششوں میں ہماری مدد فرما، اے اللہ اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کی توفیق عطا فرما، اے اللہ ہمیں ہمارے حال پر مت چھوڑ، اے اللہ نور معرفت کی طرف ہماری رہنمائی فرما، اے اللہ ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے، اے اللہ اے توفیق دینے والا بخشنے والا اے مالک اے الشافی اے الکافی اے الناصر اے الرحمن اے الرحیم ہم تجھے پکارتے ہیں، ہم تیری طرف متوجہ ہیں، تجھ سے کوثر بقا کے طلبگار ہیں، وہ نعمتیں عطا فرما، جو تیری شان عظمت کے لائق ہیں، ہم تیرے اسم اعظم کے وسیلے تجھ سے مانگتے ہیں، اپنے بندوں کی غفلت کے پردے پھاڑ دے، اے اللہ ہمارے لئے دروازہ رحمت کھول دے، ہم میں سے سونے والوں کو شفقت و مہربانی کے ہاتھ سے جگا دے، غافلوں کو نرم لطیف ندا سے باخبر کر دے، ہم سب تیری طرف متوجہ ہیں، اور تیری باگارہ کا رخ کرتے ہیں، اے پروردگار اپنے ابر رحمت کے فیوض سے ہمیں محروم نہ فرما، اپنے بہار فضل کی نسیم سے ہمیں بے بہرہ نہ رکھ، ہم گواہی دیتے ہیں، تیری رحمت ساری کائنات پر چھا رہی ہے، تیری عنایت تمام اہل زمین و آسمان پر محیط ہے، تیرے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں، تو ہی بخشنے والا مہربان بادشاہ ہے، ہم پر اپنا کرم فرما ،،، آمین
    حا

  • @muhammadjavediqbal2771
    @muhammadjavediqbal2771 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Maa Shaa Allah, Mr. Mansoor You are best all-rounder. ❤❤❤

  • @NawabiSays
    @NawabiSays 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +13

    Who is fan of Muhammad Saw?

  • @malikshafqat6381
    @malikshafqat6381 55 นาทีที่ผ่านมา +1

    عمران خان کا پرانا ساتھی نواز شریف سے ھاتھ ملانے کو تیار ۔۔۔۔۔یہ خبر تو بتائی ہی نہیں

    • @Shahrukh30
      @Shahrukh30 21 นาทีที่ผ่านมา

      pervaiz khatak ka pmln mn jnay ka arada h yh khabr de to h

  • @siddiqa786
    @siddiqa786 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Cricket is just a game not a policy maker

  • @qazisafiuddin8660
    @qazisafiuddin8660 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Mansoor sab muje aik misal dedy Jo Imran ko support krta hu wo kesi ghatia Kam m mlawes na hu Imran k supporter ju b hoga wo koi ghatia admi hoga

    • @AbdulSalam-y6y5h
      @AbdulSalam-y6y5h 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Bilkul such kaha aap nay

  • @abdussalam779
    @abdussalam779 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے لالا

  • @mubashirbajwa132
    @mubashirbajwa132 21 นาทีที่ผ่านมา

    سر منصور صاحب۔ میرا خیال ھے حکومت اور خصوصا" مسلم لیگ ن کی بھی یہ خواھش ھے کہ مقتدرہ خان کو رھا کردے اور امریکہ اس کی رھائی کا مطالبہ کرے تاکہ مسلم لیگ ن کو بیانیہ تو ملے۔

  • @inderyasmasih3129
    @inderyasmasih3129 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    پاکستان میں بھی تو ہم جنسی کے واقعات اکثر خبروں میں ملتے ہیں

  • @ArifKhan-fn5zp
    @ArifKhan-fn5zp ชั่วโมงที่ผ่านมา

    That was rightly said. We are with Geo's claim. Yes character is mandatory for politics.

  • @sadafnaz9955
    @sadafnaz9955 31 นาทีที่ผ่านมา

    بعض عمران میں کہاں تک پہنچ گئے نیچ لوگ 😡😡🥵🥵 اصل آگ 🔥 ہی عمران خان کی عزت سے لگی ہے

  • @amirhayat7330
    @amirhayat7330 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    کیا بات ہے منصور صاحب پی ٹی ائی کی خوشنودی حاصل کرلی لیکن اپ کو وہاں سے کبھی خیر نہیں ملے گی

  • @muhammadislam2614
    @muhammadislam2614 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مغرب ممالک آور یورپ میں آزادی ہے سب کچھ ہے پاکستان ان سب ملکوں سے تعلقات پر فخر کرتے ہیں جیو والے اس کا جواب دے

  • @mohammadbinshakoor121
    @mohammadbinshakoor121 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    WELDONE GEO

  • @muhammadasimafareedi9103
    @muhammadasimafareedi9103 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    بھائی منصور علی خان صاحب پنجاب حکومت نیں جو غریب ارکان اسمبلی اور وزراء کے لیے تنخواہوں میں اضافے کا بل پاس کیا ہے اس پہ بھی روشنی ڈالیں پلیز

  • @farmanshah2373
    @farmanshah2373 45 นาทีที่ผ่านมา

    یہ تو ایک اہم خبر ہے اس طرح کا ایلچی ڈیموکریٹک کا آئے تو نارمل بات ہے لیکن رپبلکن کا
    کیونکہ رپبلکن رائٹ جبکہ ڈیموکریٹک لفٹ سے ہے

  • @saleemnagaria3673
    @saleemnagaria3673 48 นาทีที่ผ่านมา

    اسد قیصر صآحب کبھی بھی اپنی کہی بات کر ثبوت نہیں دیں گے

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مذاکرات حکومت کی طرف سے کون کرے اور کس ایجنڈے پر مذاکرات کئے جائیں ان باتوں پر حکومت مذاکرات نہیں کر سکتے جو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں

  • @wamiqhussain5395
    @wamiqhussain5395 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    خاندانی اور شریف آدمی اگر ناراض ہوکر ساتھ چھوڑتا بھی ہے تو گھر بیٹھ جاتا ھے کسی دوسرے سے مفاد کے لیے ہاتھ نہیں ملاتا
    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
    دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

  • @qureshishahidahmad6959
    @qureshishahidahmad6959 49 นาทีที่ผ่านมา

    استعفے دینے کی بات قادر پٹیل نے اسمبلی کے پلیٹ فارم سے پی ٹی آئی کی اس بات پر کی تھی کہ یہ پارلیمنٹ غیر جمہوری ہے تو قادر پٹیل نے کہا تھا کہ اگر یہ غیر جمہوری ہے تو استعفے دے دیں-
    قادر پٹیل نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ کو غیر جمہوری بھی کہتے ہیں اور kpk کے لیئے وفاقی حکومت سے فنڈز بھی مانگ رہے ہیں-

  • @IrshadAli-dh9vd
    @IrshadAli-dh9vd 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    MONSOOR SB APP APNI OQAAT SAAY BAHAR HO GIA HOO
    ALLAHA TALLAHA SAAY DAROO
    BEING A MUSLIM
    HUMJINESS PRASSTOIAN
    HAMAYAY NAA KAROO
    UTHIA UTHIA UTHIA MANSOOR UTHIA HUMJINESS PARSAAT
    MUBARAK HO

    • @sadaf.s.a
      @sadaf.s.a 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@IrshadAli-dh9vd ap k kaano ne kya suna kya samjha...get your hearing checked

  • @asimmohar5094
    @asimmohar5094 2 นาทีที่ผ่านมา

    میں جہاں ان لوگوں کو دیکھ لیتا ہوں میرا کہہ کرنے کو دل کرتا ہے اور مجھے اتنی نفرت ہوتی ہے میں اپ کو بتانے نہیں سکتا یہ کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھے ہوں جب اٹھ کر جاتے ہیں ان کی حرکتیں دے کر لوگ بعد میں بہت ہنستے ہیں

  • @farooqshiekhshiekh1337
    @farooqshiekhshiekh1337 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مختصر سی بات ہے کہ جو یہ کہہ رہے تھے کہ ہماری حکومت امریکہ نے گرا دی ہے مداخت کی ہے اور اب اسی امریکہ سے مدد کی بھیک مانگ رہے ہیں

  • @FaisalSatti-k3s
    @FaisalSatti-k3s ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ‏پنجاب میں صوبائی وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھا کر9لاکھ60ہزار اور ایم پی اے کی تنخواہ 76ہزار روپے سے بڑھاکر 4لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ نہایت شرمناک ہے۔ عوام کو ریلیف دینے کے لیے حکومت کا خزانہ خالی ہے مگر اشرافیہ کو نوازنے کے لیے خزانے کا منہ فوراً کھول دیا جاتا ہے۔