MASHALLAH.....sahb a hal buzargoon ka khoobsoorat biyan,...I kept sharing each moment as I had seen and met such sufiees....Rahmatain hoon Ahmad Javed ❤sahib par.....v important service he did to people who are interested in this aspect of tradition...
دل لبھائی ، سکون آور اور روح افزا گفتگو ۔ ذہین شاہ تاجی رح نے پاکستان کا اسلامی أئین بھی تحریر فرمایا ۔ ایک یونی ورسٹی شادماں کراچی میں تعمیر کی ۔ بھٹو صاحب کی نیشلائزیشن کی وجہ سے منصوبہ ترک کرنا پڑا۔
ماشاءاللہ ❤ نیک اور روحانی لوگوں کی محفل مین بیٹھنے کا کیا مزہ ھوتا ھے ❤❤❤ نصیب والوں کو یہ صحبت میسر اتی ھے ❤❤❤❤ اے کاش مجھے بھی ایسے لوگوں کی صحبت ملے
Allah teaala ap ko khush rekhai. You are great persnalaity. Ap ne purane Karachi ki sair Mera di. Aor itne bere Bera logoon ka ghaibana toaref kera diya
دلچسپ اور بہت معلوماتی گفتگو. سنا ہے کہ جب 1973 کا آئین بنا اس کے نفاذ سے پہلے بابا ڈھین شاہ کو درخواست کی گی بھٹو کی طرف سے کہ وہ پارلیمنٹ ہاوس تشریف لے آئے اور دعا پڑھا دیں بہرحال جاوید صاحب کی گفتگو بہت موثر لگی خاص کر بابا کی رواداری کے حوالے سے. اللہ آپ کو حفظ و آمان میں رکھیں اور لمبی اور صحت مند زندگی سے نوازے. آمین
AOA kafi din se intizar tha k Baba JI k bare me aap ki guftugu suni jae aaj ye aarzoo bhj poori huee. Absurd literature ka zikr adhoora reh gya Ustad e mohatram. Jug Ujyaro....
AoA.ag pahli bar ap ko suna bht Acha lga sir khuram illahi ap ko apna peer murshid manty hain m un ke book ke translation kr rhe hon un ko samjhny se phly ap ko sunana samjhna bht zarori ha ....... ماشاءاللہ انداز بیاں bht khoob hindustani urdu lahja natural ♥️
اللہ کریم اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طفیل بابا ذہین شاہ علیہ الرحمہ کی قبر کو روشن رکھے اور ہمیں بابا صاحب کی خصوصیات کا صدقہ عنایت کرے
Assalamualekum, aap ki Jo baat mere liye taaruf ki wajah bani woh mazi ka ek TV show alif tha. Jis me ashfaq Ahmed ne jotay sedeh karne ki baat ki thi or aap ne un se ikhtilaf kia tha. Aaj is episode me wahi baat aap ne kardi.
میں نے دو بار یہ تذکرہ سنا ہے ، ایک بار کل اور ایک بار آج ، اور میں احمد جاوید صاحب کے انداز بیاں اور بابا جی ذہین شاہ تاجی قدس سرہ العزیز کے سحر میں گرفتار ہوں
Hazrat, sai zaheen Sha taji r.a humary peer-o-murshid k mamo thy humary peer-o-murshid ka nam Qudwat-ul-auliya Sufi Syed khuwajah iqrar-ul-sha hai wehdat-al-wajoud k kamil buzurg hain.
1 بابا ذہین شاہ تاجی رح 2 شان الحق حقی 3 حکیم محمد احسن 4 حکیم محمد سعید 5 کاش البرنی 6 قلندر بابا اولیاء 7 علامہ رشید ترابی 8 اطہر نفیس 9 سلیم احمد 10 رئیس امروہوی 11 سید محمد تقی 12 جون ایلیا 13 ابن _ صفی 14 ابن _ انشاء 15 سید صادقین احمد 16 جوش ملیح آبادی 17 بیرام آواری 18 محمد علی صدیقی 19 ڈاکٹر ادیب رضوی 20 شاہ تراب الحق قادری 21 اے بی حلیم 22 پروفیسر منظور احمد 23 پروفیسر کرار حسین 24 ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی 25 حضرت زوار حسین شاہ رح 26 ساقی فاروقی 27 ماہر القادری 28 مولوی عبد الحق 29 مولانا ایوب دہلوی 30 شاہد احمد دہلوی #MasoodUrRehman#
اسلام وعلیکم سر، اللہ تعالیٰ آپ کے علمی درجات بلند فرمائے. گزارش یہ ہے کہ کیا کتاب الطوّاسین بابا صاحب کے ترجمے میں مل سکتی ھے؟ اگر ھے تو اڈریس بتا دیں پلیز
There was a time in Karachi when people used to say pohnchi wahein pa khhaak jahaaun ka khameer ttha! And now entire pakistan is under a philosophy where people say jitthay di khouwti ouwtthay aan khhalouwti! The decline is self explainatory!
میں اپ سے اسوقت سے واقفیت رکھتا ہوں جب اپ غالبا" جیو ٹی وی ٹاک شوز میں حصہ لیتے تھے اور اکثر جاوید احمد غامدی صاحب بھی وہاں ہوتے۔ قوالی پر مجھے یاد ایا کہ میں اسطرح کی محفلوں میں اتفاق سے شامل ہو چکا ہوں جہاں چوٹی کے قوال اپنے فن کا مظاہرہ کرتے تھے۔ پہلے دعا ہوتی تھی جو اسواقت سابق عراقی سفیر عبد القادر جیلانی سر انجام دیتے۔ سامعین میں کراچی کی بزنس الیٹ مرد کیا خواتین شامل ہوتے۔ کچھ دیر بعد اکثر خواتین رونا شروع کردیتی ۔ میں حیران ہوتا کہ رونے کی کیا وجہ ہوی تو معلوم کرنے پر پتا چلتا کہ قوالی سے ان پر حال ہوجاتا ہے۔ اپ کی گفتگو کو سمجھنا میرے لے مشکل ہوتا ہے جو تصوف کے الفاظ سے لبریز ہوتی ہے۔ بعض اوقات میرے فیملی بھی شامل ہو جاتی ہے۔ ۔انہیں بھی کچھ سمجھ نہیں اتا۔ اس ویڈیو میں جو اپ نے گفتگو کی ہے اور جن کشف اور کرامات کا اپ نے زکر کیا ہے اگر اسی طرح کی گفتگو غیر مسلم بھی اپنے راھبوں، جوگی یا سنیاسی پروہتوں یا بدھ مت کومانے والے سنایں تو پھر کیا کہے گے۔ ؟ میرے ابای وطن کشمیر میں ہر سو قدم پر کوی صوفی صاحب لیٹے ہوے ہیں۔اود وہاں کیا کچھ ہوتا ہے اسلام کے نام پر بیان نہیں کرسکتا۔اخری درخواست خدا را مسلمان کو اس عصر میں علم و عمل کی ضرورت ہے۔ اہل یہود کو دیکھ لیں ایک کروڑ کے لگ بھگ ساری دنیا پر عزت سے حکومت کر رہے ہیں۔مسلمان کو اسی تعبیر پر رہنے دیں جسکا اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے۔ عام اور خاص کی بحث فی الحال موخر کردیں۔ وما علینا الالبلاغ م ص
Why urdu speaking society has become barren now from the last forty years!? Not only here in Pakistan but in India too!! Very strange very sad and tragic!!
بہت خوبصورت گفتگو ۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔ سلام از وادی ہنزہ (گلگت)
الحمداللہ اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے، حضرت بابا ذہین شاہ رح اپنے وقت کے غوث تھے،
انتہائی عمدہ اعلی عہد ساز شخصیت تھے۔ صوفی، اولیا اللہ، شاعر، معلم، استاد، مشورہ ساز اور قد آور شخصیت جس کو واقعی نام و نمود سے کوئی غرض نہیں۔
MASHALLAH.....sahb a hal buzargoon ka khoobsoorat biyan,...I kept sharing each moment as I had seen and met such sufiees....Rahmatain hoon Ahmad Javed ❤sahib par.....v important service he did to people who are interested in this aspect of tradition...
حضرت جاوید صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
Ameen
ماشاءاللہ سیر حاصل گفتگو ۔
حضرت جاوید صاحب کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے ۔
دل لبھائی ، سکون آور اور روح افزا گفتگو ۔ ذہین شاہ تاجی رح نے پاکستان کا اسلامی أئین بھی تحریر فرمایا ۔ ایک یونی ورسٹی شادماں کراچی میں تعمیر کی ۔ بھٹو صاحب کی نیشلائزیشن کی وجہ سے منصوبہ ترک کرنا پڑا۔
Jazak allahy
کمال تذکرہ تھا۔ بہت بہت شکریہ، قبلہ۔
What a lovely and informative Lecture on a great personality like Baba Zaheen Shah Taji sahab Qibla .
Baba sahab was very good poet also .
ماشاءاللہ ❤ نیک اور روحانی لوگوں کی محفل مین بیٹھنے کا کیا مزہ ھوتا ھے ❤❤❤ نصیب والوں کو یہ صحبت میسر اتی ھے ❤❤❤❤
اے کاش مجھے بھی ایسے لوگوں کی صحبت ملے
Many thanks for providing introduction to such high personality.
Allah teaala ap ko khush rekhai. You are great persnalaity. Ap ne purane Karachi ki sair Mera di. Aor itne bere Bera logoon ka ghaibana toaref kera diya
Kia khoobsurat jawab tha zahin shah taji ka.
AoA
Waiting for Many Many more programs like this.
Jug Ujyaro
دلچسپ اور بہت معلوماتی گفتگو.
سنا ہے کہ جب 1973 کا آئین بنا اس کے نفاذ سے پہلے بابا ڈھین شاہ کو درخواست کی گی بھٹو کی طرف سے کہ وہ پارلیمنٹ ہاوس تشریف لے آئے اور دعا پڑھا دیں
بہرحال جاوید صاحب کی گفتگو بہت موثر لگی خاص کر بابا کی رواداری کے حوالے سے.
اللہ آپ کو حفظ و آمان میں رکھیں اور لمبی اور صحت مند زندگی سے نوازے. آمین
بہت عمدہ❤
AOA
kafi din se intizar tha k Baba JI k bare me aap ki guftugu suni jae
aaj ye aarzoo bhj poori huee.
Absurd literature ka zikr adhoora reh gya Ustad e mohatram.
Jug Ujyaro....
Blessings ❤
جزاكم الله خيرا في الدارين سيدي
AoA.ag pahli bar ap ko suna bht Acha lga sir khuram illahi ap ko apna peer murshid manty hain m un ke book ke translation kr rhe hon un ko samjhny se phly ap ko sunana samjhna bht zarori ha ....... ماشاءاللہ انداز بیاں bht khoob hindustani urdu lahja natural ♥️
Mashallah
Baba Sahab ki shaksiyat ka kia kehna
اللہ کریم اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طفیل بابا ذہین شاہ علیہ الرحمہ کی قبر کو روشن رکھے
اور ہمیں بابا صاحب کی خصوصیات کا صدقہ عنایت کرے
Ameen
mashaallah aap ki guftugu bohut achi lagti hai
captivating
Mashallh
Very informative and impressive
سبحان اللہ 💙💙💙
ماشاءاللہ یہ بہت بڑی بات ہے اپنی خامیوں کو بتانا۔۔۔۔۔
سبحان اللہ
Boht khooob Alllah aap ko salmt rakhy
❤❤❤❤❤
❤
بہت خوب ۔۔۔
#MasoodUrRehman#
Bohat khoob 👌👌
اللہ اکبر
We were the bankers of baba sahib.UBL somerset st.br.karachi.
bohot behtreen!! please do keep sahring things like this....
😍👑
دلچسپ بہت دلچسپ
Assalamualekum, aap ki Jo baat mere liye taaruf ki wajah bani woh mazi ka ek TV show alif tha. Jis me ashfaq Ahmed ne jotay sedeh karne ki baat ki thi or aap ne un se ikhtilaf kia tha. Aaj is episode me wahi baat aap ne kardi.
No doubt kai bar sun chuka hoon pichle dino me lekin Tishnagi baqi he Ustad e mohtram
Kuch or zyada
Bharay hen jitne suboo
Maikhanay khali hen.
😅Your are very right that after 1980 lot has been changed.I lived in karachi before 1980.
حضرت اب ھم کیاکریں کہاں جائیں؟؟؛
بابا صاحب کی شخصیت کے بارے میں مزید کچھ بتائیں
میں نے دو بار یہ تذکرہ سنا ہے ، ایک بار کل اور ایک بار آج ، اور میں احمد جاوید صاحب کے انداز بیاں اور بابا جی ذہین شاہ تاجی قدس سرہ العزیز کے سحر میں گرفتار ہوں
Humare murshid ne un k madarse me bhi parhaya hai
Agla lecture kab upload hoga baba ji par..??
Bada intezar h...
Aali Jinab
Ek woh video Haz Ahmad Javaid saheb ka up load kijiye jismain unka tazkira Aba kay saath ka hai
Karam hoga
AA baba g kia iss dor mein b aisay log hen?
Hazrat, sai zaheen Sha taji r.a humary peer-o-murshid k mamo thy humary peer-o-murshid ka nam Qudwat-ul-auliya Sufi Syed khuwajah iqrar-ul-sha hai wehdat-al-wajoud k kamil buzurg hain.
Aap ke Peer o Murshid Ka astanah kaha pr hay
Bhai shaikh kahan dars dete hen koi bata Allah oska bhala karay
السلام علیکم ورحمۃاللہ
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
+923224721959
مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم
تو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے۔۔۔۔۔۔
Probably odd question, but I need to know Mic of javed sahab, which mics you use for recordings? thanks in advance
sennheiser mic
Admin
@@AhmadJavaid could you tell me the model ? And you use only one collar mic, right?
Thank you for replying
Or humary peer-o-murshid Qudwat-ul-auliya Sufi Syedna khuwajah iqrar-ul-sha chishti sanjari ajmeri d.b.a ka astana karachi mallir Rafi manglous me hai
AoA. Awla guftgu! JazakAllah.
Sir, how can I participate in these lectures??? Kindly guide me. JazakAllah o Khyr.
Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959.
Admin
@@AhmadJavaid aoa sir he is not replying
Salam book tawaseen zahin shah taji agar apkey pass ho to mughe behg den agar sale karen to bata den
In 1971 how old age are you ?
1 بابا ذہین شاہ تاجی رح 2 شان الحق حقی 3 حکیم محمد احسن 4 حکیم محمد سعید 5 کاش البرنی 6 قلندر بابا اولیاء 7 علامہ رشید ترابی 8 اطہر نفیس 9 سلیم احمد 10 رئیس امروہوی 11 سید محمد تقی 12 جون ایلیا 13 ابن _ صفی 14 ابن _ انشاء 15 سید صادقین احمد 16 جوش ملیح آبادی 17 بیرام آواری 18 محمد علی صدیقی 19 ڈاکٹر ادیب رضوی 20 شاہ تراب الحق قادری 21 اے بی حلیم 22 پروفیسر منظور احمد 23 پروفیسر کرار حسین 24 ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی 25 حضرت زوار حسین شاہ رح 26 ساقی فاروقی 27 ماہر القادری 28 مولوی عبد الحق 29 مولانا ایوب دہلوی 30 شاہد احمد دہلوی
#MasoodUrRehman#
اسلام وعلیکم سر،
اللہ تعالیٰ آپ کے علمی درجات بلند فرمائے.
گزارش یہ ہے کہ کیا کتاب الطوّاسین بابا صاحب کے ترجمے میں مل سکتی ھے؟
اگر ھے تو اڈریس بتا دیں پلیز
ہائے ہائے کیا نابغہ لوگ تھے
There was a time in Karachi when people used to say pohnchi wahein pa khhaak jahaaun ka khameer ttha! And now entire pakistan is under a philosophy where people say jitthay di khouwti ouwtthay aan khhalouwti! The decline is self explainatory!
میں اپ سے اسوقت سے واقفیت رکھتا ہوں جب اپ غالبا" جیو ٹی وی ٹاک شوز میں حصہ لیتے تھے اور اکثر جاوید احمد غامدی صاحب بھی وہاں ہوتے۔ قوالی پر مجھے یاد ایا کہ میں اسطرح کی محفلوں میں اتفاق سے شامل ہو چکا ہوں جہاں چوٹی کے قوال اپنے فن کا مظاہرہ کرتے تھے۔ پہلے دعا ہوتی تھی جو اسواقت سابق عراقی سفیر عبد القادر جیلانی سر انجام دیتے۔ سامعین میں کراچی کی بزنس الیٹ مرد کیا خواتین شامل ہوتے۔ کچھ دیر بعد اکثر خواتین رونا شروع کردیتی ۔ میں حیران ہوتا کہ رونے کی کیا وجہ ہوی تو معلوم کرنے پر پتا چلتا کہ قوالی سے ان پر حال ہوجاتا ہے۔
اپ کی گفتگو کو سمجھنا میرے لے مشکل ہوتا ہے جو تصوف کے الفاظ سے لبریز ہوتی ہے۔ بعض اوقات میرے فیملی بھی شامل ہو جاتی ہے۔ ۔انہیں بھی کچھ سمجھ نہیں اتا۔ اس ویڈیو میں جو اپ نے گفتگو کی ہے اور جن کشف اور کرامات کا اپ نے زکر کیا ہے اگر اسی طرح کی گفتگو غیر مسلم بھی اپنے راھبوں، جوگی یا سنیاسی پروہتوں یا بدھ مت کومانے والے سنایں تو پھر کیا کہے گے۔ ؟ میرے ابای وطن کشمیر میں ہر سو قدم پر کوی صوفی صاحب لیٹے ہوے ہیں۔اود وہاں کیا کچھ ہوتا ہے اسلام کے نام پر بیان نہیں کرسکتا۔اخری درخواست خدا را مسلمان کو اس عصر میں علم و عمل کی ضرورت ہے۔ اہل یہود کو دیکھ لیں ایک کروڑ کے لگ بھگ ساری دنیا پر عزت سے حکومت کر رہے ہیں۔مسلمان کو اسی تعبیر پر رہنے دیں جسکا اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے۔ عام اور خاص کی بحث فی الحال موخر کردیں۔ وما علینا الالبلاغ
م
ص
Baba sahib Christian silsile se nahi thay
آپ چشتیہ لکھنا چاہتے تھے؟
Why urdu speaking society has become barren now from the last forty years!? Not only here in Pakistan but in India too!! Very strange very sad and tragic!!