میں یکم محرم 1949 کو مرادآباد میں پیدا ہوا۔ استاد محترم احمد جاوید صاحب سے شدید عقیدت رکھتا ہوں۔ ان سے ملنے کا ارمان اج بھی تازہ ہے۔ قران کی ایت کے مطابق کسی سے ۔ملاقات بھی بہلے سے لکھی ہوئ ہوتی ہے۔شاید کبھی احمد جاوید صاحب سے ہو جائے۔ میں یہ پوسٹ اپنی ٹائم لائین پر کر رہا ہوں۔
Beautiful, beautiful heart melting video... I have been a die hard Jigar fan ever since I first read his poetry some three decades ago... then one day read about him in Sarguzasht digest. I forgot the name of the author, but he wrote about Jigar in so immensely simplistic manner that i seriously fell in love with Jigar. Rest in peace, Jigar sahab.. "muddatoñ royā kareñge jaam o paimāna mujhe"
I am tearing! Though it is impossible to maintain senses and balance in hangover and intoxication but in this case of jiger looks worth of accepting what Mr Ahmad jawaid is telling about him ( jiger sahab)!
حضرت! حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے جس خلیفہ کا آپ ذکر کر رہے ہیں ان کا نام عزیزالحسن ہے، تخلص مجذوب اور مکمل نام خواجہ عزیزالحسن مجذوب ہے۔ خواجہ مجذوب صاحب نے ہی حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی سوانح حیات اشرف السوانح مرتب کی ہے۔
He did not die in Moradabad, unki mazar Gonda me hai jahan wo Asghar Gondvi ki sohbat me aane ke baad se muqeem ho gaye the... mere mohalle ka naam bhi jigar Ganj aur mazar ghar ke paas hi hai...
سلیم احمد صاحب نے اپنی طویل نظم مشرق میں جگر صاحب کا ذکر کچھ اس طرح کیا ہے: یہاں رہتے بستے میں گھبرا گیا تھا وہاں سے میں جہانگیر روڈ آگیا تھا یہاں ایک کوارٹر ہے ایک سو ستتر رہاں ہوں جہاں چھ برس خوب جم کر شرف اس کوارٹر نے ایک ایسا پایا جناب جگر کا قدم اس میں آیا جگر کیا تھے اوتار تھے شاعری کے مجسم ایک اظہار تھے شاعری کے وہ کالے تھے صورت کے اچھے نہیں تھے مگر ایسے چہرے بھی دیکھے نہیں تھے یہ لگتا تھا جاں کے حجابوں سے چھن کر کئی ہلکے ہلکے نقابوں سے چھن کر اندھیروں میں نور نظر ہو رہی ہے وہ پو پھٹ رہی ہے سحر ہو رہی ہے اس انسان کو روح کیسی ملی تھی کہ چہرے پر اک روشنی بن گئی تھی انہیں دیکھ کر مجھ کو لگتا تھا ایسا میری روح نے شعر کو چھو لیا تھا کہوں کیا کہ تھی ان سے کیسی محبت وہ ایسے کے معصوم بچوں کی صورت رمی کھیلنے میں چراتے تھے پتے شال میں چھپا لیتے تھے چھکے ستے ذرا چھیڑئے تو ابھی لڑ پڑیں گے نہیں کھیلتے تاش ہم پھینک دیں گے
والدین اگر ظلم و تشدد کریں یہ ذرا سی عجیب بات لگے گی لیکن دس فیصدی ایسے والدین کا وجود ہمارے معاشرہ میں ہے لہذا ایسے والدین کے ساتھ اپنا رویہ کیسا بہتر رکھا جا سکتا یے اس پر ویڈیو بناکر اپلوڈ کر دیجائے
میں یکم محرم 1949 کو مرادآباد میں پیدا ہوا۔ استاد محترم احمد جاوید صاحب سے شدید عقیدت رکھتا ہوں۔
ان سے ملنے کا ارمان اج بھی تازہ ہے۔ قران کی ایت کے مطابق کسی سے ۔ملاقات بھی بہلے سے لکھی ہوئ ہوتی ہے۔شاید کبھی احمد جاوید صاحب سے ہو جائے۔
میں یہ پوسٹ اپنی ٹائم لائین پر کر رہا ہوں۔
ماشاءاللہ حضرت صاحب کا انداز بہت ہی خوبصورت پے ۔
سبحان اللہ۔ احمد جاوید صاحب کا یہ لیکچر نہیں ہیرے جواہرات ہیں۔
Beautiful, beautiful heart melting video... I have been a die hard Jigar fan ever since I first read his poetry some three decades ago... then one day read about him in Sarguzasht digest. I forgot the name of the author, but he wrote about Jigar in so immensely simplistic manner that i seriously fell in love with Jigar.
Rest in peace, Jigar sahab..
"muddatoñ royā kareñge jaam o paimāna mujhe"
SubhanAllah
سبحان اللہ اللہ تعالیٰ عمر دراز عطا ہو آمین
Very informative session ❤
Subhan Allah. A new paradigm for me.
اللہ اکبر
جناب ایڈمن صاحب سے انتہائی عاجزی کے ساتھ درخواست ہے کہ ایسی گفتگوؤں کو uncut/unedit اپلوڈ کیا کریں ۔
I am tearing! Though it is impossible to maintain senses and balance in hangover and intoxication but in this case of jiger looks worth of accepting what Mr Ahmad jawaid is telling about him ( jiger sahab)!
دلچسپ واقعات❤
حضرت سید محمد علی شاہ میکش اکبرآبادی پر بھی تبصرہ کیجیئگا
آپ کو دل سے سلام ۔آپ اپنی پسند کے فلسفیوں کے نام بھی بتا دے ۔مجھے اچھا لگے گا ۔۔آپ عظیم ہو ۔
Assalam o Alaikum,
I request Hazrat Jawaid Sahab to elaborate more about "Muaashrat mey bura hona" and it's details.
حضرت! حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے جس خلیفہ کا آپ ذکر کر رہے ہیں ان کا نام عزیزالحسن ہے، تخلص مجذوب اور مکمل نام خواجہ عزیزالحسن مجذوب ہے۔
خواجہ مجذوب صاحب نے ہی حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی سوانح حیات اشرف السوانح مرتب کی ہے۔
He did not die in Moradabad, unki mazar Gonda me hai jahan wo Asghar Gondvi ki sohbat me aane ke baad se muqeem ho gaye the... mere mohalle ka naam bhi jigar Ganj aur mazar ghar ke paas hi hai...
Assalamualaikum..
Sir! this is a fan from India..
Will you make video on the personality of "MIRZA ABDUL QADIR BEDIL"..
Bedil بیدل: th-cam.com/play/PLIl1Jb9wNhYShYZmzBVS7QjHZozUn3GbZ.html
Admin
حکیم انجم فوقی بدایونی
کی شخصیت پر پروگرام ہونا چاہیئے
انجم فوقی رح کی کتابیں آپ کی نذر کرنا چاہتا ہوں
پتہ درکار ہے
سلیم احمد صاحب نے اپنی طویل نظم مشرق میں جگر صاحب کا ذکر کچھ اس طرح کیا ہے:
یہاں رہتے بستے میں گھبرا گیا تھا
وہاں سے میں جہانگیر روڈ آگیا تھا
یہاں ایک کوارٹر ہے ایک سو ستتر
رہاں ہوں جہاں چھ برس خوب جم کر
شرف اس کوارٹر نے ایک ایسا پایا
جناب جگر کا قدم اس میں آیا
جگر کیا تھے اوتار تھے شاعری کے
مجسم ایک اظہار تھے شاعری کے
وہ کالے تھے صورت کے اچھے نہیں تھے
مگر ایسے چہرے بھی دیکھے نہیں تھے
یہ لگتا تھا جاں کے حجابوں سے چھن کر
کئی ہلکے ہلکے نقابوں سے چھن کر
اندھیروں میں نور نظر ہو رہی ہے
وہ پو پھٹ رہی ہے سحر ہو رہی ہے
اس انسان کو روح کیسی ملی تھی
کہ چہرے پر اک روشنی بن گئی تھی
انہیں دیکھ کر مجھ کو لگتا تھا ایسا
میری روح نے شعر کو چھو لیا تھا
کہوں کیا کہ تھی ان سے کیسی محبت
وہ ایسے کے معصوم بچوں کی صورت
رمی کھیلنے میں چراتے تھے پتے
شال میں چھپا لیتے تھے چھکے ستے
ذرا چھیڑئے تو ابھی لڑ پڑیں گے
نہیں کھیلتے تاش ہم پھینک دیں گے
زبردست
والدین اگر ظلم و تشدد کریں یہ ذرا سی عجیب بات لگے گی لیکن دس فیصدی ایسے والدین کا وجود ہمارے معاشرہ میں ہے لہذا ایسے والدین کے ساتھ اپنا رویہ کیسا بہتر رکھا جا سکتا یے اس پر ویڈیو بناکر اپلوڈ کر دیجائے
ایک بار ایک شخص نے ہاتھ پر تولیہ لپیٹ کر بھی سلام کیا تھا...
با قمار خانے رفتم ھما پاک باز دیدم
چو با صومعہ رسیدم ھما یافتہ دغائ
عمر خیام
بہ قمار خانہ رفتم ہمہ پاکباز دیدم
چُو بصومعہ رسیدم ہمہ یافتم دغائی
فخرالدین عراقی
یوں لگتا ھے کہ شراب کا نشہ شرابی کے عمل (اچھے اور برے) کے اخلاص کو دو آتشہ کر دیتا ھے۔
حضرت جاوید صاحب ہم نے سنا ہے کہ جگر مراد آ بادی صاحب حضرت تھا نوی کے ہاتھ پر بیعت ہوئے اور ان کے ہاں شراب نوشی سے توبہ کی آ پ اس کے برعکس بتا رہے ہیں
جگر صاحب کے شعری مجموعے میں حضرت عبدالغنی صاحب کا ذکر ھے ۔