Sir mae India say hu mujhe full egg Wale betis jo full egg bhar kar bante hai or us ko fry kar ke tayar hote hai boiled egg hota hai uper say leyar ota hai
میرے بھائی کچھ ریسپی ہے سبزی کی ہیں اور کچھ ریسپیاں دالوں کی بھی ہیں لیکن اپ دال کی ریسپی بنا کے دکھا رہے ہیں نہ یہ سبزے کی جب یہ کام اپ سے نہیں ہو رہا تو پھر کمنٹ کرنے کا فائدہ کیا
ہزاروں قسم کی سبزیاں ہیں کسی کی الگ الگ ریسپی بنا کر دکھائیں اور ہزاروں قسم کی دالیں ہیں سب کی الگ الگ ریسپی بنا کر دکھائیں پیارے بھائی اپ نے ایک ریسپی بنائی تھی چنے کی دال کی وہ مجھے بہت اچھی لگی تھی ماشاءاللہ اس لیے میں اپ سے عرض کر رہا ہوں بار بار اگے اپ کی مرضی بنا یا نہ بنائیں یوٹیوب پورا بھرا ہوا ہے لیکن اپ سے مجھے محبت ہے میری بات کا برا نہیں ماننا اگر برا لگا تو معذرت چاہتا ہوں اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے اور خوش رکھے
بہت زبردست ریسیپی
Zabardast🎉
Mein apki sari vedios dekhti hu
Best recipe
Best reciepe very good.
Masha Allah Best recipe
Subhan allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah
کیونکہ میں اپ کی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں اس لیے میں نے کمنٹ کیا ہوا ہے
From Bangladesh, lovely ❤
Good update keep it up the good work or karkhanay wali videos ziada banaya karain 👍👍👍👍
Delicious
To.good.🎉🎉🎉
پلیز پاۓ ریسیپی بھی شئیر کریں
Informative 🙂
Salam wlkm mashallah aap ke har dish bohot maze ke hoti hai mae India say ho mumbai bandra sar aap khush or Abad rahe ❤❤❤
Apki recipe bht achi hoti hai main bhi try krti h apki recipe..vedio bhi bnati h apne channel pa..❤❤
Nice👍👍👍😘
AP koi platter banana dikhayen Eid k Liye special
Like 210 click Thanks for sharing !
Good 👍
Degi white korma seekha den pls
Thanks bro 🙏
Hyderabad biryani batayen
Aloo bokra nhi ho tu kiya dala pluo me bhai
Sir mae India say hu mujhe full egg Wale betis jo full egg bhar kar bante hai or us ko fry kar ke tayar hote hai boiled egg hota hai uper say leyar ota hai
ثابت دھنیا ۔سونف مسٹ ھے ۔پلاو میں
Ek kilo gosht or Sirf do glass chawal
ایک ریسپی میں نے اپ کو ماش دال کے بولی ہے وہ بھی اپ سے نہیں بن رہی پھر کہتے ہو کمنٹ کرا کرو میں پڑھتا ہوں مجھے مزہ اتا ہے
👍👍🤣
Bhai sab in.ko apni oasnd ki.desh bnai hi ya ky kasi gareb ki pasnd ki
English
میرے بھائی کچھ ریسپی ہے سبزی کی ہیں اور کچھ ریسپیاں دالوں کی بھی ہیں لیکن اپ دال کی ریسپی بنا کے دکھا رہے ہیں نہ یہ سبزے کی جب یہ کام اپ سے نہیں ہو رہا تو پھر کمنٹ کرنے کا فائدہ کیا
ہزاروں قسم کی سبزیاں ہیں کسی کی الگ الگ ریسپی بنا کر دکھائیں اور ہزاروں قسم کی دالیں ہیں سب کی الگ الگ ریسپی بنا کر دکھائیں پیارے بھائی اپ نے ایک ریسپی بنائی تھی چنے کی دال کی وہ مجھے بہت اچھی لگی تھی ماشاءاللہ اس لیے میں اپ سے عرض کر رہا ہوں بار بار اگے اپ کی مرضی بنا یا نہ بنائیں یوٹیوب پورا بھرا ہوا ہے لیکن اپ سے مجھے محبت ہے میری بات کا برا نہیں ماننا اگر برا لگا تو معذرت چاہتا ہوں اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے اور خوش رکھے
Ok bro
MaashaaAllah
سر حیدرآبادی یخنی پلاؤ بنانے میں آپ آیک چیز بھول گئے وہ ہے کزی پتہ اس کے بغیر حیدرآبادی پلاؤ مکمل نہیں ہے