سبحان اللّٰہ ۔دائیں کروٹ سونا سنت مبارکہ ہے۔اگر ہم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سمجھ کر دائیں کروٹ سوئیں تو صحت بھی اچھی ہو گی اور ثواب بھی ہو گا۔
سبحان اللہ ،، یہ بات تو ھمارے پیارے نبیء کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چودہ سو سال پہلے ھی بتا دی تھی کہ رات کو سونے کے وقت دائیی طرف سر کے نیچے ھاتھ رکھ کر سویا کرو ،، واہ کیا شان ھے میرے آقا کی ،،،
Dr sahib u are Right.our Nabiy kareem Muhammad salalahoy was Alamo always used Right side for sleeping and when get off from Bed always used Right side . Subhan allah.
السلام علیکم ماشاءاللہ سر آپ کرونا کے دنوں سے لوگوں کو بہت مفید معلومات مہیا کر رہےہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازے شوگر کے بارے میں زیتون کے تیل کا کیا فائدہ ہے فیس بک پر کئی کہانیاں بتائی جارہی ہیں آپ ان روشنی ڈالیں شکریہ
Assllam o alaikum sir...mery Dil ki dharkn tez ho jati hy soty main jb m baaen tarf soti hon phr jag jati hon thori der bad thk ho jati hy jb seedhi hoti hon jag k...ye kia bemaari hy
اسلام و علیکم ڈاکٹر صاحب بائیں طرف سونے سے دل پر وزن پڑنا محسوس ھو. دل گھبرائے اور بائیں جانب نہ لیٹا جائے کس چیز کی طرف اشارہ کرتا ھے.؟ پلیز راہنمائی فرمائیں اور اسکا حل کیا ھے؟
سبحان اللّٰہ ۔دائیں کروٹ سونا سنت مبارکہ ہے۔اگر ہم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سمجھ کر دائیں کروٹ سوئیں تو صحت بھی اچھی ہو گی اور ثواب بھی ہو گا۔
سبحان اللہ ،، یہ بات تو ھمارے پیارے نبیء کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چودہ سو سال پہلے ھی بتا دی تھی کہ رات کو سونے کے وقت دائیی طرف سر کے نیچے ھاتھ رکھ کر سویا کرو ،، واہ کیا شان ھے میرے آقا کی ،،،
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلّم
Dr sahib u are Right.our Nabiy kareem Muhammad salalahoy was Alamo always used Right side for sleeping and when get off from Bed always used Right side . Subhan allah.
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ
Good work sir
May Allah bless u.ameen
Useful information
Ma Sha Allah...
Great information...
May Allah bless you always...❤
V good
Nice sharing 👍 Thanks
Subhanallah ameen
Zabardast information
Ameen 🎉
Masha Allah, Salamat rahen dear Sir
Masha allah Sir Good
Highly appreciated you
Very beneficial no one ever told us.
السلام علیکم
ماشاءاللہ سر آپ کرونا کے دنوں سے لوگوں کو بہت مفید معلومات مہیا کر رہےہیں
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازے
شوگر کے بارے میں زیتون کے تیل کا کیا فائدہ ہے فیس بک پر کئی کہانیاں بتائی جارہی ہیں آپ ان روشنی ڈالیں شکریہ
سنتی طریقہ بھی یہی ہے
sir mujy mahdy me bht zada gahbaraht hoti ha plz koy desi chez bata den or jalan b bht zada hoti ha mahdy me
Agr yhe bat hdees ke rosny me btae Gaty to zyada Acha hot
Jo k such b ha
Assllam o alaikum sir...mery Dil ki dharkn tez ho jati hy soty main jb m baaen tarf soti hon phr jag jati hon thori der bad thk ho jati hy jb seedhi hoti hon jag k...ye kia bemaari hy
Heart kay 40,000 neurons research par vdo bananay ke request kee thee main nay. Kindly share the valuable insight.
Asslamoalaikum 🎉
پاکیستان زندہ باد
اسلام و علیکم ڈاکٹر صاحب بائیں طرف سونے سے دل پر وزن پڑنا محسوس ھو. دل گھبرائے اور بائیں جانب نہ لیٹا جائے کس چیز کی طرف اشارہ کرتا ھے.؟
پلیز راہنمائی فرمائیں اور اسکا حل کیا ھے؟
Ulta laitna Allah ko sakht na pasand Hai (Hadees ka mfhoom)
Dr sahib I am ch afzal from newyork .are u practicing any where's or contact number pl pl