Ap ka smjany ka tareqa boht payara hy Or mi ap ka biht fane bs buzy hony ki wqja sy ap ki sb video nehi dekh sakta Mafi chahta hi Ap bot pyary andaz se smjate he جزاک اللّٰه
اسلام علیکم ، ڈاکٹر صاحب آپ کی تمام وڈیوز انتہائی مفید معلومات پر مبنی ہوتی ہیں ۔جزاک اللہ کیا عمر کے تمام عرصے میں 120/80بلڈ پریشر نارمل مانا جاتا ہے یا عمر کے ساتھ نارمل پیمانہ تبدیل ہوتا رہتا ہے اور اسکا مستند چارٹ کیاہے ؟ کیا لو بلڈ پریشر میں بھی دونوں طرح کے بلڈ پریشر میں کمی مختلف مسائل کا سبب ہے تو وہ کیا ہیں ؟ اینڈوکرائنولوجسٹ کے پاس ان معاملات میں جانا چاہیے یا دل کے ڈاکٹر کے پاس ؟
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب میں بہت شوق سے آپکی تمام ویڈیو دیکھتا ھوں مجھے 20 سال سے شوگر اور بلڈ پریشر ھے اس کے لیے گولیاں لینے کی وجہ سے کنٹرول ھے لیکن گولیاں لینے کی وجہ سے مجھے معدے میں گرمی ھو جاتی ھے اس کو کیسے دور کیا جا سکتا ھے ؟
السَّلام علیکم، ڈاکٹر صاحِب آپ کی اِطلاع کیلیئے عرض ہےکہ ڈایاسٹولک بلڈ پریشر زیادہ مؤثر ہوتا ہے۔ھماری فیملی ہسٹری میں بلڈ پریشر کا مرض موجود ہے۔میں خود اِس مرض میں مُبتلاء ہوں۔ہماری والدہ کا سِسٹولِک بلڈ پریشر بُہت بڑھ جانے باوجود اُن پر کوئی خاص مُضِراثر نہیں ہوتا تھا۔لیکن جس وقت ڈایا سٹولک نے حد عبور کی تو اُن کو hemiplegia ہو گیا اور اسی کے سبب وہ تقریباً 2ماہ 10 دن بعد اس دارِفانی سے رُخصت ہو گئیں۔میرا خود کا جب ڈایا سٹولک پریشر بڑھتا ہے تو مُجھے گھبراہٹ ہوتی ہے۔اس کے علاوہ اگر سسٹولک پریشر کے ساتھ میرے دل کی دھڑکن بھی بڑھ جاۓ تو تب مُجھے بے چینی اور گھبراہٹ ہوتی ہے۔اگر کوئی بات خلافِ مِزاج گُزری ہو تو ہم آپ سے معزرت خواہ ہیں۔ دُعاء گو زاہد حُسین نقوی
Ap ka smjany ka tareqa boht payara hy
Or mi ap ka biht fane bs buzy hony ki wqja sy ap ki sb video nehi dekh sakta
Mafi chahta hi
Ap bot pyary andaz se smjate he
جزاک اللّٰه
Walikumsalam sir
Thank you so much for so important information about blood pressure.
آپ بہت عمدہ معلومات دیتے ھیں شکریہ مگر اس کے ساتھ کچھ دوا وغیرہ بھی تجویز کر دیا کریں تو بہتر ھے ۔
Mashalla
Explained in excellent way
Zabardast information 👍
What a docter in Pakistan.liked.
Good information Sr 🌹
Useful information
Good anyelsis thanks Riaz ch chunian
Informative good
RESPECTED SIR
VERY NICE INFORMATION... THANKS ❤❤❤ 2:14
Thanks Dr Sb
Very informative video ❤
I want to meet you sir
❤ if diastolic remain between 70-60, what does that mean? Is it good or not? Will appreciate answer.
V.Good.
Lucky people.
Assalamu alaikum
Bp 144/74 diastolic
Some time 66 & 56 ist ok it's going to be problem? She is t2d also.
ہلکا گرم پانی پینے سے بھی بی پی کم ہوتاہے ۔نیم گرم پانی میں پاؤں ڈالنے سے اور جرابیں پہننے سے بھی کم ہوجاتاہے بلڈ پریشر ۔👍
Dr shb DiA koi ilaj bta de
Good work
اسلام علیکم ،
ڈاکٹر صاحب آپ کی تمام وڈیوز انتہائی مفید معلومات پر مبنی ہوتی ہیں ۔جزاک اللہ
کیا عمر کے تمام عرصے میں 120/80بلڈ پریشر نارمل مانا جاتا ہے یا عمر کے ساتھ نارمل پیمانہ تبدیل
ہوتا رہتا ہے اور اسکا مستند چارٹ کیاہے ؟
کیا لو بلڈ پریشر میں بھی دونوں طرح کے بلڈ پریشر میں کمی مختلف مسائل کا سبب ہے تو وہ کیا ہیں ؟
اینڈوکرائنولوجسٹ کے پاس ان معاملات میں جانا چاہیے یا دل کے ڈاکٹر کے پاس ؟
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
السلام علیکم
Boht payari video sir
Great
No reply for clinic consultation appointment
Thank you sir❤
Good
Subhnllah Subhnllah
🎉
اسلام علیکم
ڈاکٹر صاحب میں بہت شوق سے آپکی تمام ویڈیو دیکھتا ھوں
مجھے 20 سال سے شوگر اور بلڈ پریشر ھے اس کے لیے گولیاں لینے کی وجہ سے کنٹرول ھے
لیکن گولیاں لینے کی وجہ سے مجھے معدے میں گرمی ھو جاتی ھے
اس کو کیسے دور کیا جا سکتا ھے ؟
Zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst
Zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst
السَّلام علیکم، ڈاکٹر صاحِب آپ کی اِطلاع کیلیئے عرض ہےکہ ڈایاسٹولک بلڈ پریشر زیادہ مؤثر ہوتا ہے۔ھماری فیملی ہسٹری میں بلڈ پریشر کا مرض موجود ہے۔میں خود اِس مرض میں مُبتلاء ہوں۔ہماری والدہ کا سِسٹولِک بلڈ پریشر بُہت بڑھ جانے باوجود اُن پر کوئی خاص مُضِراثر نہیں ہوتا تھا۔لیکن جس وقت ڈایا سٹولک نے حد عبور کی تو اُن کو hemiplegia ہو گیا اور اسی کے سبب وہ تقریباً 2ماہ 10 دن بعد اس دارِفانی سے رُخصت ہو گئیں۔میرا خود کا جب ڈایا سٹولک پریشر بڑھتا ہے تو مُجھے گھبراہٹ ہوتی ہے۔اس کے علاوہ اگر سسٹولک پریشر کے ساتھ میرے دل کی دھڑکن بھی بڑھ جاۓ تو تب مُجھے بے چینی اور گھبراہٹ ہوتی ہے۔اگر کوئی بات خلافِ مِزاج گُزری ہو تو ہم آپ سے معزرت خواہ ہیں۔
دُعاء گو زاہد حُسین نقوی
Zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst zabardadst