Mai ye video tab dekh rha tha jab mai kcn430 lal compressor ka gass charging kr rha tha deep freezer 700 ltr ka aur mujhe video dekh kr fayda bhi huwa 😊
Assala mu alaikum bhai Jo log New hai is field logo un logo ke liye AAP triple door refrigerator ki wiring aur uske electrical parts nikal na aur lagan ke bare me video banao
استاد محترم آپ کی بڑی مہربانی ہوگی آپ مجھے اس مشکل فالٹ کا حل بتائیں میں نے ڈاؤلنس فریج کی دونوں پلیٹ نئی لگا دی تھی پھر کنڈنسر لگایا 66فٹ کمپریسر 1/4hp کا ہے اس کا پمپ بھی ٹھیک ہے نیز اس کی ہر چیز نئ لگائی تھی پھر بھی اویپوریٹر میں سپرے نہیں ہوتی گیس اس میں مکمل کر بھی دی تب بھی نہیں ہوتی کنڈنسر سٹارٹ سائڈ سے ہلکا سا گرم ہوتا ہے مہربانی ہوگی آپ کی کوئی راستہ بتائیں ۔
استاد محترم فریج کی کیپلری ٹیوب نئ لگائی ہے پرانی والی کا 330psi پریشر تھا کمپریسر کا سائز 1/4hp کیپلری ٹیوب سائز 10فٹ0.31ہے لیکن کیپلری ٹیوب فل گرم ہو رہی ہے جس کی وجہ سے فریج کی چھت والی سائیڈ پر برف آتی ہے اس سے آگے نہیں بڑھ رہی اور اویپوریٹر کا سکشن پائپ نمی کے ساتھ فل تر ہو گیا ہے کیپلری ٹیوب کو ٹھنڈا کیسے کرنا ممکن ہو سکتا ہے ۔
@@NaeemTechnicalTV1987 استاد محترم اویپوریٹر سے پریشر گیج سے چیک کیا تھا کیپلری ٹیوب سے 220psi ہے اور کنڈنسر سے بھی کمپریسر کا پریشر 500psiآ رہا ہے اس میں r134aگیس کا پریشر بند حالت میں 70psi ہے اور فریج کی رننگ حالت میں 3psiسے5psiتک رہتا ہے فلٹر فل گرم ہو جاتا ہے اور اس کے ساتھ لگائی گئی نئی کیپلری ٹیوب اپنے آخری حصے تک اویپوریٹر سے پہلے تک فل گرم ہو رہی ہے اورسکشن لائن پر فل نمی ہے اور بلاآخر فریج کی چھت والی سائیڈ پر برف آتی ہے باقی مکمل کولنگ کوائل ہلکی سی ٹھنڈی ہیں
@@NaeemTechnicalTV1987 استاد محترم میں نے اس فریج کی کمپلین کے وقت چلتے ہوئے دیکھا تھا اسکے پچھلے کمپریسر کا سکشن پریشر 22psi تھا اور اس کے دونوں حصوں میں کولنگ مکمل تھی اس وقت میں نے کسٹمر کی ضد پر اس میں تھوڑی سی گیس چارج کر کے اس کو مکمل کر دیا تھا
اگر آپ کو اس کی سمجھ نہیں آئی تو کم از کم انکار ہی کر دیں تاکہ مجھے اس بات کی تصلی تو ہو کہ آپ نے کمنٹ پڑھ لیا ۔میں پچھلے ایک ہفتے سے اس فالٹ پھنسا ہوا ہوں اور کافی پیسے بھی مٹیریل پر خرچ چکا ہوں آپ کی نوازش ہوگی ۔
@@NaeemTechnicalTV1987 استاد محترم آپ کا بہت شکریہ مجھے اس فالٹ میں اللّٰہ تعالیٰ نے کامیاب کردیا ہے فریج مکمل ہو چکی ہے ۔جو آپ نے مجھے بتایا ہے وہ سب کچھ بہترین تھا میں نے چیک کیا تھا ۔ ایک بار پھر سے شکریہ جزاکم اللہ خیرا
Mai ye video tab dekh rha tha jab mai kcn430 lal compressor ka gass charging kr rha tha deep freezer 700 ltr ka aur mujhe video dekh kr fayda bhi huwa 😊
Mai aapki sab video dekhta hu
Mashallah nice information thanks Naeem bhai
Adeel bhai
Ma Sha Allah
Aisay likha karain
Plz
Assala mu alaikum bhai
Jo log New hai is field logo un logo ke liye
AAP triple door refrigerator ki wiring aur uske electrical parts nikal na aur lagan ke bare me video banao
Pta n deep freezer ke fan sy awaz ti h ya kisi or cheez ki plz es ke bare mai b bta dy
Sir Inverter AC ki pcb ka fault pakdna or usee kese thik kre ye bhi sikha dijiye please
V help full video
Hello sir ji
mere pass bahar ka temperature 43 hai
mujha es KCE419HAG Compressor me kitna pic R134 gas charging karni hoge
👌👍♥️ wow nice video
Naheem bhai compressor Mai kuch Mai 5 paip hote hai ya kuch Mai 3. 4 is k bare koi video banao bhai
اسلام علیکم سر
اوون کے ٹرانسفارمر کو کیسے چیک کیا جاتا ہے بجلی کے ساتھ اور میٹر کے ساتھ برائے مہربانی اس کے بارے میں جواب اور ویڈیو ضرور دیجئے گا
New deep freezer konsa kharidy?jo overall acha performance aur durible bhi ho...ap logo sab pata hota hai
Sir papsei compni ka refrg charge karnay ki video banay
Ok in Sha Allah
good bhai
Very nice video sir
Aoa.bhai humari deep freezer theek sy Colling to kr rhi h lykin os Mai sy bht awaz ati h
Wa Alaikum Assalam
Call your technician
Nice work ustad
Inverter fridge ka compresure install krke dikhaye r600
R600A SUC.40.TO50....SUC..SAMLL FRI GE....0TO5 PSI..
R600A SUCtion 40to50 ...boling point 11.7... dis carge..275to 300. Standing..18
Thank you sir video boch achi ha
Naeem bhai deep freezer chamber repair krna sheikaou.....
V nice video 👍
استاد محترم آپ کی بڑی مہربانی ہوگی آپ مجھے اس مشکل فالٹ کا حل بتائیں میں نے ڈاؤلنس فریج کی دونوں پلیٹ نئی لگا دی تھی پھر کنڈنسر لگایا 66فٹ کمپریسر 1/4hp کا ہے اس کا پمپ بھی ٹھیک ہے نیز اس کی ہر چیز نئ لگائی تھی پھر بھی اویپوریٹر میں سپرے نہیں ہوتی گیس اس میں مکمل کر بھی دی تب بھی نہیں ہوتی کنڈنسر سٹارٹ سائڈ سے ہلکا سا گرم ہوتا ہے مہربانی ہوگی آپ کی کوئی راستہ بتائیں ۔
Ho sakta ha koi tanka band hogya ho
Brazing k doran
Check karain kaheen koi tanka tu band nhi hogya
Blower Motor ke shaft Blower k bush main phans gai ha or nikal ni rhi us k koi hal ha ??
I love you sir
Naeem bhai vacuum pump mein CTC Chali gai hai uska kya hal hai compressor jaam ho gaya hai
Service krwa kain khulwa k
සුපිරි bro
Aslaam o alaikum bhai jan R404 gas 134a waly compress men charg kr skty Han?
Kar sakte hain kya bhai jawab do mujhe ye kal karna hai
استاد محترم فریج کی کیپلری ٹیوب نئ لگائی ہے پرانی والی کا 330psi پریشر تھا کمپریسر کا سائز 1/4hp کیپلری ٹیوب سائز 10فٹ0.31ہے لیکن کیپلری ٹیوب فل گرم ہو رہی ہے جس کی وجہ سے فریج کی چھت والی سائیڈ پر برف آتی ہے اس سے آگے نہیں بڑھ رہی اور اویپوریٹر کا سکشن پائپ نمی کے ساتھ فل تر ہو گیا ہے کیپلری ٹیوب کو ٹھنڈا کیسے کرنا ممکن ہو سکتا ہے ۔
Chamber main pressure ok pas horaha ha?
Aur dryer hata kr check krain k discharge pressure ok aa raha ha
@@NaeemTechnicalTV1987 استاد محترم اویپوریٹر سے پریشر گیج سے چیک کیا تھا کیپلری ٹیوب سے 220psi ہے اور کنڈنسر سے بھی کمپریسر کا پریشر 500psiآ رہا ہے اس میں r134aگیس کا پریشر بند حالت میں 70psi ہے اور فریج کی رننگ حالت میں 3psiسے5psiتک رہتا ہے فلٹر فل گرم ہو جاتا ہے اور اس کے ساتھ لگائی گئی نئی کیپلری ٹیوب اپنے آخری حصے تک اویپوریٹر سے پہلے تک فل گرم ہو رہی ہے اورسکشن لائن پر فل نمی ہے اور بلاآخر فریج کی چھت والی سائیڈ پر برف آتی ہے باقی مکمل کولنگ کوائل ہلکی سی ٹھنڈی ہیں
@@NaeemTechnicalTV1987 استاد محترم میں نے اس فریج کی کمپلین کے وقت چلتے ہوئے دیکھا تھا اسکے پچھلے کمپریسر کا سکشن پریشر 22psi تھا اور اس کے دونوں حصوں میں کولنگ مکمل تھی اس وقت میں نے کسٹمر کی ضد پر اس میں تھوڑی سی گیس چارج کر کے اس کو مکمل کر دیا تھا
asslamualykum voltas ka deep friedge hai usme thermostat change krne ke bad bhi ice jma rha hai compressor cut ni ho rha bataye kya kiya jaye plz
Sar ji R 404 me aur koi doosri gas charge kar sakte hai ya nahi
Great 👍👍👍👍
Nice bro
404a or 404c me kya different hai sir?
Good
Thanks 4nd
Good 👍🙏🙏
You are charging from suction, liquid gas., it must charge from liquid line.
Nice 👍
Thanks
R32 ki jaga R 410 charge karskty hen ????
mar jaoge
Yes
r404 ka back pressure 20psi rakha jata ha 12 psi par zindgi me coling nahi ayegi
Running presuer kithana 404
very goog
80 90 psi 404A gass API ki chaite me ha app ne 12 psi charge K,, replay me
Nice
Gass filter tuo chang kr leta bhai... Video bana sa phely
Sir pir filter change nahe kiya
Yes, because dryer was ok
👌👌👌👌👍👍
Ap ki location
gd 1
Bhai
اگر آپ کو اس کی سمجھ نہیں آئی تو کم از کم انکار ہی کر دیں تاکہ مجھے اس بات کی تصلی تو ہو کہ آپ نے کمنٹ پڑھ لیا ۔میں پچھلے ایک ہفتے سے اس فالٹ پھنسا ہوا ہوں اور کافی پیسے بھی مٹیریل پر خرچ چکا ہوں آپ کی نوازش ہوگی ۔
Chamber ko alag say pressure fill kr k capillary say pass krwa lain
Apko confirm hojaeyga k chamber main blocking tu nhi ha
@@NaeemTechnicalTV1987 استاد محترم آپ کا بہت شکریہ مجھے اس فالٹ میں اللّٰہ تعالیٰ نے کامیاب کردیا ہے فریج مکمل ہو چکی ہے ۔جو آپ نے مجھے بتایا ہے وہ سب کچھ بہترین تھا میں نے چیک کیا تھا ۔ ایک بار پھر سے شکریہ جزاکم اللہ خیرا
@@ghazanfarali8551 JAZAKALLAH
😂❤
What is the running psig for that small cooler from the r404 please
Permant spliet cap cetar bai ssp nuinv staring comomn bai
I don't know what you mean 🤨
اسلام علیکم سر
اوون کے ٹرانسفارمر کو کیسے چیک کیا جاتا ہے بجلی کے ساتھ اور میٹر کے ساتھ برائے مہربانی اس کے بارے میں جواب اور ویڈیو ضرور دیجئے گا
Thanks
Welcome