Chatkhara chillies chutney/green chillies chutney/perfect for BBQs,Tikka,boti kabab/libo kitchen

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
  • Chatkhara chillies chutney/green chillies chutney/perfect for BBQs,Tikka,boti kabab/libo kitchen
    Ingredients
    Green chillies 120 g
    Mint 1 bunch
    Corriender leaves 1 bunch
    Salt 1 Tblsp
    Chilli flakes 1 Tblsp
    Zeera 1 TSP
    Water 1 glass
    Viniger 1/2 cup
    Imli ki pulpi 1 cup
    اسلام وعلیکم libo kitchen میں welcome آپ سب کا
    آج مزیدار سی چٹنی کی ریسیپی شیئر کرنے لگی ہو
    جوسر میں ہری مرچ پودینہ دہنیہ نمک کوٹی لال مرچ زیرہ پانی املی کی پلپی شامل کریں گے
    اب 5 منٹ تک اسکو گرینڈر میں گرینڈ کریں گے
    مزیدار ہری مرچ کی چٹنی تیار ہے
    اب اسکو بند کنٹینرز میں نکال کر store کرسکتے ہیں for 1 o or 2 month کہ لیے
    میری چینل کو لائک شیئر کرے اور سبسکرایب کرنا مت بھولیئے
    آپ سب کا بہت شکریہ
    اللہ تعالیٰ اپنے امان میں رکھے
    #chatkhara#chutney#chillies#perfectbbq#kababchatney#restuarantstyle#apices#mintchutney#corrienderleaveschutney#rollchutney

ความคิดเห็น • 3

  • @cookingexpert2394
    @cookingexpert2394 10 หลายเดือนก่อน

    Chatni looks zabardast

  • @khaldakhan5961
    @khaldakhan5961 10 หลายเดือนก่อน

    Wow it's looking so delicious and spicy 🔥 thanks for sharing

  • @Islamicchannel-gd1ww
    @Islamicchannel-gd1ww 10 หลายเดือนก่อน

    Nice