قاري صاحب میں سعودی عرب میں ایک مسجد میں خادم تھا لیکن میں آپ کے چینل سے اذان مقام البیات والہ سیکھا ایک مرتبہ میں نے اتفاقاً فجر کا اذان دیا۔وہ سعودی امام نے سنا ۔پھر نماز کے بعد شیخ نے مجھ کو واٹسپ مسج کیا میرا اذان اور لہجہ کے بہت بہت بہت تعریف کیا۔نیز یہ کہ ابھی میں وہ مسجد کا خادم بھی ہوں۔اور امام ومؤذن بھی ہوں۔لہٰذا میں آپ کا بہت بہت شکرگزار بھی ہوں اور آپ کو دعا میں بھی یاد رکھتا ہوں۔جزاک اللہ خیراً فی الدارین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ،قاری صاحب خیریت سے ہیں؟ میں تعلیمی زمانے میں "جامعۃ الشیخ اور"دارالعلوم دیوبند "کے اندر آپ کا رفیق درس حافظ صالح آسامی ہوں پہچان گۓ؟
محترم اگر آپ نے بھی سیاستدانوں کی طرح عوام کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے ، 1 خواص 2 عوام ، اگر آپ یہ فرماتے کہ پہلے میری ویڈیوز علماء اور طلباء کے لئے زیادہ تر ہوتی تھیں ،۔مگر یہ وڈیو تمام سامعین کے لئے ہے ،
جی ہر بات عوام سمجھ نہیں سکتا اور ہمارا مقصد ہرگز یہ نہیں اور نہ ہم یہاں تقسیم کرنے کے لئے ویڈیو بنا رہے ــ اصل مقصد ہے قرآن کی نشر و اشاعت اور اس میں تقسیم والی کونسی بات ہے ـــ
@@ZeenatulQuran Qari shab hamne IAP se bahut kuch sikha hai zara IAP Najare Sani kizeye رحيم me وحيم jiyada pur hone ki wazah se hont hilta he asi wazah se hai Baqi والله اعلم
قاري صاحب میں سعودی عرب میں ایک مسجد میں خادم تھا
لیکن میں آپ کے چینل سے اذان مقام البیات والہ سیکھا ایک مرتبہ میں نے اتفاقاً فجر کا اذان دیا۔وہ سعودی امام نے سنا ۔پھر نماز کے بعد شیخ نے مجھ کو واٹسپ مسج کیا میرا اذان اور لہجہ کے بہت بہت بہت تعریف کیا۔نیز یہ کہ ابھی میں وہ مسجد کا خادم بھی ہوں۔اور امام ومؤذن بھی ہوں۔لہٰذا میں آپ کا بہت بہت شکرگزار بھی ہوں اور آپ کو دعا میں بھی یاد رکھتا ہوں۔جزاک اللہ خیراً فی الدارین
ماشاءالله سنکر دل باغ باغ ہو گیا اللہ تعالی قبول فرمائے ـــ
@@ZeenatulQuran آمین آمین وایاک
মা শা আল্লাহ
جزک الله خیرا کثیرا فی الدارین ♥♥♥
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جمیل
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Mashaallah Mashaallah bhut khub
ماشاءاللہ تبارک ارحمن الحمدللہ جزاء کللہ استاذ محترم
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ
MASHALLHA ❤❤❤❤
Masahallah❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ قاری صاحب
ماشاءاللہ بارک اللہ
Shukriya jzak allahu khairaljza
سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
جزاک الله خیرا کثیرا ساجد بھائی ــ
good
❤❤❤❤❤❤❤
بارك الله لكم، جزاكم الله خيرا كثيرا
ماشاءاللہ بہت خوب ہے قاری صاحب بارک اللہ فی عمرک و صوتک ❤❤❤❤❤
Masah allah ❤❤❤❤❤❤❤
تیسواں پارہ مکمل سیریز وائز اپلوڈ کیجئے تاکہ سارے لوگ اپنی غلطی کو درست کرسکے
انشاءاللہ کوشش رپے گی اللہ تعالی آسانی پیدا فرمائے ـــ
اللہ تعالیٰ آپ تمام کاوشوں کو قبول فرمائے ❤
رہا سب کے موافق ہونا اسکی بالکل ضرورت نہیں ❤
اللہ آپ کو مزید ترقيات سے نوازے آمین
Ma sha Allah ❤
Qari. Saheb. Yeh. Magdobi. Lafaz. Kiya. He. Batao.
Shukriya ji
السلام عليكم ورحمت الله وبركاته
محترم دبئ یاسعودیه میں کوئ جواب دلوائں
ہم کوئی کمپنی کا مالک نہیں کہ آپ کو جاب دلوا دیں ـــ
اسلام علیکم محترم آپ ض کو د مفخم کی طرح پڑھ رہے ہیں اور ض کی آواز کو مخرج میں بند کر دیتے ہیں
حالانکہ ض میں رخوت ہے
آواز جاری رہے گی
قاری صاحب ہمیں بھی سیکھنا ہے ہماری رہنمائی فرمائیں
السلام علیکم
منظور بھائی خیریت ہے۔۔۔؟
پہچانا؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ــــ شاید آخ حذیفہ 😏
آپ سے رابط ہوسکتا ہے
جی بالکل
ض کو پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہوگا؟
زبان کی کروٹ اوپر کی ڈاڑھوں کی جڑ یعنی جن دانتوں سے ہم کھانا چباتے ہیں انکی جڑوں پر جاکر زبان کی کروٹ لگے گی ـــــ اور ضیاد ایک پر حرف ہے ــــ
@@ZeenatulQuran اس پر ایک شارٹ ویڈیو بنادیں تو شکر گزار رہوں گا۔
مجھے واٹسیپ کریں ـــ
+971503087293
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ،قاری صاحب خیریت سے ہیں؟ میں تعلیمی زمانے میں "جامعۃ الشیخ اور"دارالعلوم دیوبند "کے اندر آپ کا رفیق درس حافظ صالح آسامی ہوں پہچان گۓ؟
جی بیشک کیوں نہیں آپ کا چہرا بھی مجھے یاد ہے ماشاءاللہ کیا حال ہے بھائی ــــ ؟؟؟
لہجے کی کلاس چل رہی ہے آپکی
فی الحال موقوف ہے
قبلہ قاری صاحب کا فون نمبر مل سکتا ہے تو مہربانی فرما کر عنایت فرما دیجئے
Message. Qari Md Manzoor Alam Qasmi on WhatsApp. wa.me/message/7KOCWVPBWJ72M1
بہت سارے لوگ۔۔۔نستعین۔۔۔میں ت کو کھینچ کر پڑھتے ہیں یہ بھی غلط ہے
محترم اگر آپ نے بھی سیاستدانوں کی طرح عوام کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے ،
1 خواص
2 عوام ،
اگر آپ یہ فرماتے کہ پہلے میری ویڈیوز علماء اور طلباء کے لئے زیادہ تر ہوتی تھیں ،۔مگر یہ وڈیو تمام سامعین کے لئے ہے ،
جی ہر بات عوام سمجھ نہیں سکتا اور ہمارا مقصد ہرگز یہ نہیں اور نہ ہم یہاں تقسیم کرنے کے لئے ویڈیو بنا رہے ــ
اصل مقصد ہے قرآن کی نشر و اشاعت اور اس میں تقسیم والی کونسی بات ہے ـــ
Allah Aap ki khidmat ko qubul kare Aameen
Bahut khub ایک درخواست قاری صاحب بسم اللہ الرحمن 0:00 الرحیم، رحیم اور رجیم را میں واو کی بو ہے اسکو صحیح کیجئے اکثر لوگ غلط پڑھتے ہیں اسکی مشق کیجئے
پتا نہیں آپ کو کہاں سے بو آرہی ہے میرے ساتھ رابطہ کریں واٹسیپ پر ــ
wa.me/message/7KOCWVPBWJ72M1
@@ZeenatulQuran Qari shab hamne IAP se bahut kuch sikha hai zara IAP Najare Sani kizeye رحيم me وحيم jiyada pur hone ki wazah se hont hilta he asi wazah se hai Baqi والله اعلم
Me Rabta karunga Insa allah
را کو بہت کم ظاہر ہوتا ہے اسی وجہ سے ہوسکتا ہے ۔ آپ ہمارے استاد ہے، ایسا نہیں ہے میں غلط اعتراض کر رہا ہوں
ایک طرف سے ہم آپ سے اعتراض کر نے کی لایق بھی نہیں ہے اور کسی بہی جگہ میں ہم نے غلط پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا ، اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Prh to aap bhi sahi nahi rahe
Achcha Oh Kaise ?
ماشاءاللہ بہت عمدہ