نماز کے لئے اقامت پڑھنے کا صحیح طریقہ مقام الحجاز میں | قاری منظور عالم قاسمی امام دبئی عرب امارات

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ก.ย. 2024
  • قاری محمد منظور عالم قاسمی امام دبئی عرب امارات
    اگر آپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی تو ضرور ویڈیو کو لایک کریں شیئر کریں اور ہمارے چینل زینت القرآن کو سبسکرائب تو ضرور کریں اور بیل بٹن 🔔 کو بھی دبادیں تاکہ آپ کو ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی فورا اطلاع مل جائے اس لئے کہ ہم آپ کی خدمت میں ایسی ویڈیو پیش کرتے رہینگے انشاءالله ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ★★★ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    ضروری ھدایات اس ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرکے پھر سے ری اپلوڈ ناکریں ورنہ copyright شمار ہوگا اور اس کے بعد آپ کا چینل متأثر بھی ہو سکتا ہے اس کے ذمہ دار ہم نہیں ہونگے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    • نماز کے اندر مقامات می...
    ‪@ZeenatulQuran‬
    ‪@ManzoorAlamQasmi‬
    #quranrecitation
    #quran
    #quranic
    #islam
    #azan
    #qarimanzooralaqasmi

ความคิดเห็น • 133

  • @tayyabawan43
    @tayyabawan43 22 วันที่ผ่านมา +6

    اللّٰہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنگل اقامت ہی ثابت ہے۔ اور یہ ہی عرب ممالک میں بھی رائج ہے ڈبل اقامت صرف پاک وہند میں ہی رائج ہے باھر کسی بھی ممالک کی نماز انٹرنیٹ میں سرچ کریں سنگل اقامت اور رفع الیدین کے ساتھ نماز ادا کرتے ھیں یعنی حنفی مسلک پاکستان اور ہندوستان تک محدود ھے

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  22 วันที่ผ่านมา +5

      آپ کوویں کا مینڈک ہیں !!!
      اس لئے ایسی بات کرتے ہیں عرب ممالک فقہ حنبلی اور شافعی مالکی کو فالو کرتے ہیں اس لئے وہ سنگل دیتے ہیں باقی پوری دنیا میں حنفی کو ماننے والے زیادہ ہیں آپ کو معلوم ہونا چاہئے تھا یہ بات !
      بغیر جانے آپ کیسے یہ بات لکھ دیی تعجب ہے ــ
      باقی کوئی کسی بھی فقہ یا مسلک کو غلط قرار نہیں دے سکتا راجح قرار نہیں دے سکتا سب کے پاس اپنے اپنے دلائل موجود ہے ـــ
      اور عرب ہمارے لئے دلیل کبھی نہیں ہو سکتا ہمارے لئے دلیل صرف قرآن حدیث اجماع اور قیاس ہے بس ــ

    • @gufranqasmi6620
      @gufranqasmi6620 20 วันที่ผ่านมา +1

      سنگل اقامت والی صریح صحیح غیر متعارض حدیث پیش کیجئے

    • @mahmoodakhter65
      @mahmoodakhter65 16 วันที่ผ่านมา +1

      کیا اس بات کی کوئی وضاحت کر سکتا ھے کہ آج سے 100 سال قبل جب خلافت کا دور تھا تب بھی عرب ممالک یہی طریقہ رائج تھا اگر نہیں تو تو پھر اپنا مطالعہ دین اسلام کے حوالے سے بڑھائیں صرف موجودہ دور کے حالات دیکھ کر فیصلہ کرنا درست نہیں

    • @AassMuhammad
      @AassMuhammad 13 วันที่ผ่านมา +1

      @@tayyabawan43 AQAMAT SINGLE YA DOUBLE 2NON TARAH THEEK HAI IKHTILAF NA KARAIN SHUKRIA

    • @user-vf4ix9lv3j
      @user-vf4ix9lv3j 5 วันที่ผ่านมา

      یہ ایک فرقہ کی اقامت ہے دین اسلام کی نہیں نہ رسول اللہ کے زمانه میں حضرت بلال نے دوھری اقامت کہی صرف حنفی کہتے ہیں حنفی فرقہ کئی سو سال بعد بنا ہے

  • @saudalam9719
    @saudalam9719 7 วันที่ผ่านมา

    جزاک اللہ

  • @IKRAMullahsheikh
    @IKRAMullahsheikh 8 วันที่ผ่านมา

    Mashallah Tabarakallah

  • @9000jawaki
    @9000jawaki 10 วันที่ผ่านมา

    Jazakal khyra

  • @tajkhan6427
    @tajkhan6427 12 วันที่ผ่านมา

    Ma shah Allah g jeenday wasday rwo

  • @AbdulShakoor-lu8ge
    @AbdulShakoor-lu8ge 5 วันที่ผ่านมา

    Thanks too much.

  • @raofidafida8918
    @raofidafida8918 18 วันที่ผ่านมา +1

    Hmara mazhbb Islam hy or hnfi mslk

  • @mukhtarawan6215
    @mukhtarawan6215 27 วันที่ผ่านมา +2

    اللّٰہ تعالٰی جزائے خیر عطا فرمائے
    آ پ کو

  • @Namaz-p9b
    @Namaz-p9b 18 วันที่ผ่านมา

    ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤

  • @qarimohammednasirqasmi9159
    @qarimohammednasirqasmi9159 23 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ بہت بہتر

  • @abdulwaheed5027
    @abdulwaheed5027 17 วันที่ผ่านมา

    ماشاء اللہ بہت عمدہ

  • @saleembuttholland2248
    @saleembuttholland2248 20 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه

  • @wasimmulla5114
    @wasimmulla5114 หลายเดือนก่อน +1

    Masha allha bahut t khub❤❤❤

  • @everdstudios
    @everdstudios หลายเดือนก่อน +1

    Masha ALLAH, Masha ALLAH.

  • @user-zo2nj9pj3u
    @user-zo2nj9pj3u หลายเดือนก่อน +1

    Masahallah❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ddlisakhel4448
    @ddlisakhel4448 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah Qari shb

  • @AbdulBasit-td5
    @AbdulBasit-td5 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah ❤️❤️ qari sb

  • @qadeermohammed7693
    @qadeermohammed7693 17 วันที่ผ่านมา

    Jazaak Allah hu khairan

  • @AbdulMannan-ly1ei
    @AbdulMannan-ly1ei หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah

  • @bismillahahmad9527
    @bismillahahmad9527 หลายเดือนก่อน +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️❤️❤️

  • @shairoozkhan8656
    @shairoozkhan8656 28 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت

  • @bismillahahmad9527
    @bismillahahmad9527 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ خیر ❤️❤️❤️

  • @shafiullakamalnur1782
    @shafiullakamalnur1782 17 วันที่ผ่านมา

    جزاك اللهُ

  • @MuhammadRizwan-m5j
    @MuhammadRizwan-m5j 18 วันที่ผ่านมา

    Mashaallah❤

  • @sufyanwani9016
    @sufyanwani9016 หลายเดือนก่อน +1

    مہربانی

  • @shaikhibrahim7352
    @shaikhibrahim7352 หลายเดือนก่อน

    Walekum assalam wa rahmatullahi barakatuh

  • @salehaniyaz5650
    @salehaniyaz5650 13 วันที่ผ่านมา

    اذان واقامت کے آخری ہر حرف کو ساکن پڑھنا ہی سنت ہے۔
    مذہب نہیں بلکہ مسلک

  • @saak4099
    @saak4099 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @naseembahadur5229
    @naseembahadur5229 16 วันที่ผ่านมา

    Zaiba

  • @ahmadsajjad9194
    @ahmadsajjad9194 22 วันที่ผ่านมา +1

    سنت جے ہے کہ آخری حرف کو ساکن کرنا نہ کہ وصل کر کے پڑھنا

    • @salehaniyaz5650
      @salehaniyaz5650 13 วันที่ผ่านมา

      احمد ساجد آپ نے صحیح کہا
      اذان واقامت کے آخری ہر حرف پر ساکن پڑھنا ہی سنت نہ کہ وصل

  • @user-mx6el3MDYusu
    @user-mx6el3MDYusu 17 วันที่ผ่านมา

    مکمل دو الگ الگ سانس میں کہنا ہے

  • @waqarahmed9021
    @waqarahmed9021 29 วันที่ผ่านมา +2

    آج کل مسائل سے ناواقف لوگ خصوصاً ھمارے تبلیغی بھائی بھی اقامت اذان کی طری الگ الگ سانس میں پڑھتے ھیں جو سنت کے خلاف ھیں

    • @sajidalikhan9541
      @sajidalikhan9541 14 วันที่ผ่านมา

      لوگ میں سب اگئے ‌تبلیغی کہنے کیا ضرورت ہے ؟

  • @user-lv9eu9xi8l
    @user-lv9eu9xi8l หลายเดือนก่อน

  • @molanashahidjadoon
    @molanashahidjadoon หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤

  • @abdurraqib2423
    @abdurraqib2423 20 วันที่ผ่านมา +1

    بھائی اذان سیما ہے لہذا اللہ اکبر کے راہ کے اوپر فتحہ وغیرہ کا کوئی ذکر نہیں راکو ہر حال میں ساکن ساکن کے ساتھ پڑھا جائے گا اور یہی صحیح ہے

  • @AassMuhammad
    @AassMuhammad 13 วันที่ผ่านมา +1

    Aqamat ka JAWAB is surat main nahi dia jasakta
    Waqfa hona zarori hai
    Istarah tu aqamat ko sunain ya JAWAB dain?

  • @sheransk6865
    @sheransk6865 หลายเดือนก่อน

    🥰🥰🥰🥰

  • @user-ix5nd9tk2s
    @user-ix5nd9tk2s หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہت خوب حضرت
    دعاؤں کا طالب محمد مقیم رشیدی خادم التدریس دارالعلوم اشرفیہ چھتیلہ جسوئ مظفر نگر یوپی الہند ❤❤

  • @user-mx6el3MDYusu
    @user-mx6el3MDYusu 17 วันที่ผ่านมา

    قدقامت الصلاۃ ایک ہی سانس میں نہیں کہنا ہے قاری صاحب

  • @AliasgharReels
    @AliasgharReels หลายเดือนก่อน +5

    قبلہ
    حنفی ،شافعی وغیرہ مذہب نہیں بلکہ مسلک ہیں

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  หลายเดือนก่อน +1

      جی قبلہ عربی میں اسے مذھب یا فقہ کہا جاتا ہے اردو میں اسے مسلک یا منہج کہا جاتا ہے ــ

    • @thebayyinahstudent
      @thebayyinahstudent หลายเดือนก่อน

      عربی میں دین کہتے ہیں ، جس کو آپ اردو میں مذہب کہتے ہیں
      اور عربی میں مذہب کہتے ہیں جسے آپ اردو میں مسلک کہتے ہیں ۔۔۔

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  หลายเดือนก่อน +2

      لیکن عربی میں مذھب کہا جاتا ہے مسلک کو آپ اسکی تحقیق ضرور کریں ـــ باقی یہ بات درست ہے کہ ہم اردو میں مذہب دین کو کہتے ہیں ــــ

    • @ShakeelAhmad-ii6vf
      @ShakeelAhmad-ii6vf 28 วันที่ผ่านมา

      تم ایک چائنل کھول کر سامنے آؤ پردے کے پیچھے سے بال کی کھال تو سبھی نکالتے ہیں آپ کوئی نئی چیز نہیں

    • @AliasgharReels
      @AliasgharReels 26 วันที่ผ่านมา +1

      @@ZeenatulQuran قبلہ آپ اردو میں گفتگو فرما رہے تھے اس لیے میں نے عرض کر دیا ـ
      اگر آپ کو اچھا نہیں لگا تو میں معذورت کرتا ہوںـ

  • @user-el1sw7we3n
    @user-el1sw7we3n 17 วันที่ผ่านมา

    مہربانی فرمائیں
    آپ نے تو مسللک کو مذھب ہی بنا دیا

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  17 วันที่ผ่านมา

      عربی میں مسلک کو مذھب ہی کہا جاتا ہے جناب !

  • @user-mw2gp1uh6n
    @user-mw2gp1uh6n 28 วันที่ผ่านมา +9

    اذان میں پہلے ’’الله أکبر‘‘ کی راء کو سکون(جزم) ،فتحہ(زبر) کے ساتھ پڑھنا جائز ہے،البتہ وصل کی صورت میں جب را ء کو حرکت دی جائے تو فتحہ یعنی زبر کے ساتھ پڑھاجائے گا، یہی راجح ہے،فتحہ کے بجائے ضمہ(پیش)کے ساتھ پڑھنے کی بھی بعض حضرات نے اجازت دی ہے،جبکہ بعض نے اس کو خلاف سنت کہا ہے۔

    • @abdullahnizami3039
      @abdullahnizami3039 19 วันที่ผ่านมา +1

      ماقلتَه صواب. 😮😮😮

  • @iqbalsiddique1057
    @iqbalsiddique1057 11 วันที่ผ่านมา

    حنفیت کے بجائے اسلام کی تبلیغ ہونی چاہیے جو قرآن و سنت (حدیث) کی شکل میں موجود ہے.

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  11 วันที่ผ่านมา

      تو کیا حنفیت اسلام سے خارج ہے ؟
      اور ہم یہ باتیں من گھڑت بیان کی ہے ؟
      اللہ ھدایت دے آپ حضرات کو کیسے بول دیتے ہیں یہ سب بات ؟

  • @hafizmohdasjadalhusaini
    @hafizmohdasjadalhusaini 18 วันที่ผ่านมา

    الســـلام علیکم
    حضرت میں فالحال کویت میں مقیم ہوں اور آپ سے کسی مسئلے پر گفتگو کیلئے رابطہ کا متمنی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @nusratullahkhan3756
    @nusratullahkhan3756 18 วันที่ผ่านมา

    Qari sahab aap se connect karna hai kaise kare? ❓❓❓

  • @DoctorGMSamoo
    @DoctorGMSamoo 19 วันที่ผ่านมา

    یہ حنفی مذہب کہاں سے آیا

  • @mohammadashraf6088
    @mohammadashraf6088 19 วันที่ผ่านมา

    Brother don't say mazheb but say maslek

  • @AtifBilal-ti8er
    @AtifBilal-ti8er 10 วันที่ผ่านมา

    Aao Quran sikhe Mara sat

  • @shaikhibrahim7352
    @shaikhibrahim7352 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ ہمارا بھی دل چاہتا ہے اذان اور اقامت سیکھے اپ سے کانٹیکٹ ہو جائے

  • @user-hp3if2oq9c
    @user-hp3if2oq9c 17 วันที่ผ่านมา

    Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh. Khairiyat se manzur Bhai. Me samir howrahwi me qari aftab sb ke pas parta tha .aor aap shayad qari a: rauf sb ke pas parte the .jahid piyada qari usuf sb ke pas .khaer aap ko Mubarak bad ho aap ne bahut taraqqi ki ,aor taraqqi kre ehi dua he meri.aor mere liye dua ki darkhast.

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  17 วันที่ผ่านมา

      جزاکم الله خیرا کثیرا بھائی جان !!!

  • @user-jy9yy2qe3e
    @user-jy9yy2qe3e 21 วันที่ผ่านมา

    Hayya Alaslah aur Hayya Alalflah pr right aur left deaikhna bi kia zaroori hai

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  21 วันที่ผ่านมา

      واضح رہے کہ اذان اور اقامت کہتے وقت قبلہ رخ ہونا اور درمیان میں"حي على الصلاة"اور"حي على الفلاح"کہتے وقت دائیں اور بائیں طرف منہ پھیرنا سنت ہے جب کہ بعض نے اسے مستحب لکھا ہے،لہذا صورتِ مسئولہ میں اگرکسی مسجد کا مؤذن ہر اذان اور اقامت میں اس کے خلاف عمل کرتا ہے تو اس کا یہ عمل خلافِ سنت ہے، اس کی وجہ سے اذان اور اقامت مکروہِ تنزیہی ہوگی، البتہ ایسی اذان اور اقا مت کے بعد پڑھی جانے والی نماز میں کوئی کراہت نہیں آئےگی۔
      البحر الرائق میں ہے:
      "(قوله: ويستقبل بهما القبلة) أي بالآذان والإقامة لفعل الملك النازل من السماء وللتوارث عن بلال ولو ترك الاستقبال جاز لحصول المقصود ويكره لمخالفة السنة، كذا في الهداية والظاهر أنها كراهة تنزيه لما في المحيط وإذا انتهى إلى الصلاة والفلاح حول وجهه يمنة ويسرة ولا يحول قدميه لأنه في حالة الذكر والثناء على الله تعالى والشهادة له بالوحدانية ولنبيه بالرسالة فالأحسن أن يكون مستقبلا، فأما الصلاة والفلاح دعاء إلى الصلاة وأحسن أحوال الداعي أن يكون مقبلا على المدعوين ويستثنى من سنية الاستقبال ما إذا أذن راكبا فإنه لا يسن الاستقبال".

  • @maulanamehboobdaulainamiku7679
    @maulanamehboobdaulainamiku7679 4 วันที่ผ่านมา

    شرح بخاری تحفة القاری میں حضرت مفتی سعید صاحب پالنپوری نے قدقامت الصلوة کو دوسانس میں کہنا لکھاہے کیوں کہ یہ کلمات مقصد اقامہ ہیں کتاب الصلوة میں دیکھ لیں مروج طریقہ بلادلیل نہ پھیلاٸیں

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  4 วันที่ผ่านมา

      جی جناب عالی اسی لئے دوسری ویڈیو بھی بنائی اس کو بھی دیکھ لیں ـــ

  • @aiyublashkar460
    @aiyublashkar460 หลายเดือนก่อน

    قد قامت الصلاة میں صلاة کی گول تا پر پیش کو ظاہر کرکے پڑھنا خلاف سنت ہے احناف کے نزدیک
    لہذا

  • @tasdidislamicblog
    @tasdidislamicblog หลายเดือนก่อน

    আপনার কাছে মাকামাত শিখতে চাই প্রিয় শায়েখ

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  หลายเดือนก่อน

      আপনি কি কোরআনের হাফেজ ???

  • @AassMuhammad
    @AassMuhammad 13 วันที่ผ่านมา +1

    AQAMAT SINGLE YA DOUBLE 2NON TARAH THEEK HAI IKHTILAF NA KARAIN SHUKRIA

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  13 วันที่ผ่านมา

      اختلاف تو ہم نے نہیں کیا اور نہ کسی کو غلط قرار دیا جناب عالی ـــ

    • @AassMuhammad
      @AassMuhammad 13 วันที่ผ่านมา +1

      @@ZeenatulQuran g Apne THEEK FARMAia
      ASAL main coment ka reply KARNA tha

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  13 วันที่ผ่านมา +1

      اچھا سمجھ گیا جزاکم الله خیرا کثیرا جناب !!!

  • @hafizqasim141
    @hafizqasim141 17 วันที่ผ่านมา

    قدقامت الصلا ہ میں پیش نہیں پڑھیں گے

  • @rafiqwazir2615
    @rafiqwazir2615 18 วันที่ผ่านมา

    کیا اونچی اواز مے ازان سنت ے لوگوں کوروڈسپکر سے تنگ کر نا سنت ہے

  • @ilmohikmat84
    @ilmohikmat84 20 วันที่ผ่านมา +1

    السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
    امید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے،
    بعدہ عرض یہ ہے کہ آپ سے اقامت کہنے میں کئی مقامات پر چوک ہوگئی ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں
    1: قدقامت الصلوٰۃ میں ۃ ساکنہ کی جگہ ۃ مضمومہ
    ٢: قدقامت الصلوٰۃ دو سانسوں میں کہنا چاہئے نہ کہ ایک سانس میں
    ٣: اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اور لا الہ الا اللّٰہ الگ الگ دو سانسوں میں کہنا چاہیے نہ کہ ایک سانس میں۔
    کذا فی ردالمحتار وغیرھا من الکتب المتداولہ للفتاوٰی۔
    و اللّٰہ اعلم بالصواب

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  20 วันที่ผ่านมา

      جی اس لئے ایک اور ویڈیو بنائی اسے دیکھیں !!

  • @Adnankhan-ch3qi
    @Adnankhan-ch3qi หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    قاری صاحب ہم سعودی عرب میں اذان و اقامت دیتے رہہں۔آپ نے حنبلی و شافعی اقامت کا پریکٹس نہیں بتادیا

  • @syedmahefoozhasni9449
    @syedmahefoozhasni9449 19 วันที่ผ่านมา

    کیونکہ تین اماموں کے یہاں اقامت کے الفاظ ایک ایک مرتبہ ھے اور صرف اقامتہ الصلوتہ کے لفظ دو مرتبہ ھے ،اس لیے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے یہاں ان تمام الفاظ کو دو مرتبہ ایک سانس میں ادا کرنا ھے اور لفظ اقامتہ الصلوتہ کو دو مرتبہ توڑ کر یعنی دو کے بیچ تھوڑا رک کر ادا کرنا ھے ،ایسا بھی بیان کیا ھے ،یہ مسئلہ میں حیدرآباد کے ایک اسلامی کالم پڑھ چکا ھوں،

  • @mohammadzakirhussain3599
    @mohammadzakirhussain3599 15 วันที่ผ่านมา

    Quraan wo sunnat se batao janab kya hanfi shafi lagaye

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  15 วันที่ผ่านมา

      تو ہم جو بتا رہے ہیں وہ حدیث کے باہر سے بتا رہے ہیں کیا ؟

    • @mohammadzakirhussain3599
      @mohammadzakirhussain3599 15 วันที่ผ่านมา

      @@ZeenatulQuran ji Allah aapko jazye Khair ata kare

  • @qarikhalidmakki5327
    @qarikhalidmakki5327 22 วันที่ผ่านมา

    جی اقامت میں بھی تا کی پیش نہیں پڑھیں جائے گی

  • @ziaulislam7156
    @ziaulislam7156 23 วันที่ผ่านมา

    Assalamu alaikum
    Hayya alas sala he
    Ya hayya lassala ?

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  23 วันที่ผ่านมา

      حی علی الصلاہ

  • @AbdulRashid-lm1ux
    @AbdulRashid-lm1ux 13 วันที่ผ่านมา

    اشھد ان لا الہ الااللہ کہتے وقت ویڈیو میں کیپشن صحیح نہیں دکھا رہا ہے۔
    اس کو درست فرما لیجیے یہ درخواست ہے۔
    شکریہ
    آپ کی کاوش قابل تقلید ہے۔
    اللہ قبول فرماے۔

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  13 วันที่ผ่านมา

      جی یہ غلطی ہوگئی ہے اب اسے ٹھیک نہیں کیا جا سکتا جزاک الله خیرا کثیرا ــ

  • @JunakiyaSaad-ih9ti
    @JunakiyaSaad-ih9ti 14 วันที่ผ่านมา

    قاری صاحب میری آواز زور سے بولنے پر پھٹ جاتی ہے تو مے کیا کروں کوئ حل بتائیں

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  14 วันที่ผ่านมา

      ملیٹھی اور شہد کا استعمال کریں

  • @md.muzzammilsheikh4304
    @md.muzzammilsheikh4304 27 วันที่ผ่านมา

    Ek aalim ne bataya tha jb azan pdhe to AllahuakbarUl-llahuakbar .. yani pesh lga kr....
    Aur jb iqamat pdhe to zabar lga kr yani Allahuakbarallahukbar ....btaye isko ??

  • @aasmohd2853
    @aasmohd2853 27 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمۃاللہ حضرت آپ کو مذہب نہیں بولنا چاہئیے بلکہ( مسلک)بولنا ہے

  • @Saifurhamman
    @Saifurhamman หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے خیریت سےہو مقام البیان بھی سنادے اقامہ آپکاشگردسیف الرحمن عمان سے❤❤❤❤❤❤

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  หลายเดือนก่อน

      بس صرف حجاز میں ہی اقامہ دیا جاتا ہے حرمین میں ـــ

    • @muhammadsafdarofficial5622
      @muhammadsafdarofficial5622 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      گرامی قدر ۔۔۔۔
      آپ خیریت سے ہیں ؟

  • @usmaninamurrahman3339
    @usmaninamurrahman3339 13 วันที่ผ่านมา

    مذھب نہیں فقہ کی بات کریں

  • @syedfarhanali2626
    @syedfarhanali2626 หลายเดือนก่อน

    قد قا مت الصلاۃ قد قامت الصلاۃ ۔ الصلاۃ کی ۃ پر پیش پڈھا جایے یا ہ کی آواز

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  หลายเดือนก่อน

      ہ پڑھیں یہ سنت ہے ــ انشاءاللہ ایک اور ویڈیو بنائینگے ـــ اس پر

  • @afzalsaiyed5979
    @afzalsaiyed5979 13 วันที่ผ่านมา

    Magar Hadis me to ek baar padhane ka hai

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  13 วันที่ผ่านมา

      اور بھی حدیث ہے صرف ایک ہی حدیث نہیں ہے ــ

  • @Murshid36039
    @Murshid36039 25 วันที่ผ่านมา

    Shi h hazart but sidhe hath ka ishara krte to y bhtr hota

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  25 วันที่ผ่านมา

      ہاتھ سیدھا ہی ہے سامنے والے کیمرے سے الٹا لگتا ہے یہ سب کو معلوم نہیں سمجھنے والی بات ہے ـــ

  • @user-lv9eu9xi8l
    @user-lv9eu9xi8l หลายเดือนก่อน

    Assalamu alaikum Qari sahab, mai Hafiz e Quran hu Alhamdulillah aur mai Aap se Mashq krna chachta hu aap se raabta kaise karen

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  หลายเดือนก่อน

      تو مجھ سے رابطہ کریں !

  • @javaidchisti9945
    @javaidchisti9945 16 วันที่ผ่านมา

    Hanfi is not a mazab balke yeh Fir ka hai.
    2. 4 baar ki ek hadees bi pesh kro.
    Maan marzi hai

  • @farrukhsheikh6292
    @farrukhsheikh6292 หลายเดือนก่อน +2

    محترم آپ نے چارو مذاہب کی اقامت تو بتا دی، یہ بھی فرما دیتے کہ جس قلب اطہر پر اللہ تعالٰی کا پیغام اترا، اس مبارک ہستی نے بلال حبشی رضی اللہ عنہ کو اقامت دینے کے کون کون سے طریقے سکھائے۔

  • @onekashmir927
    @onekashmir927 27 วันที่ผ่านมา

    کچھ خوف کریں... حنفی کوئی مذہب نہیں...
    مذہب دین اسلام ہے

  • @hasanpatel8434
    @hasanpatel8434 16 วันที่ผ่านมา

    Sath nhi dena he
    Mullaji...😅😅😅😅

  • @aasmohd2853
    @aasmohd2853 27 วันที่ผ่านมา

    آپ نے غلط طریقہ بتایا (سنت کے خلاف)

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  27 วันที่ผ่านมา

      اس کے بعد بھی ویڈیو بنایا وہ دیکھلیں

  • @abdulwajid0099
    @abdulwajid0099 หลายเดือนก่อน

    حنفی مسلک کے مطابق صحیح طریقہ نہی بتایا آپنے حرکات کافرق کیاہے

  • @hasanpatel8434
    @hasanpatel8434 16 วันที่ผ่านมา

    Aap hi padh kr sunaye..😅😅😅😅

  • @yasirpandit7481
    @yasirpandit7481 8 วันที่ผ่านมา

    Arae molvi yeh kahan sabit hai.

  • @user-tt1oc1km8x
    @user-tt1oc1km8x หลายเดือนก่อน +1

    اذان اور اقامت کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ ہر کلمہ کو ساکن پڑھا جائے، اذان میں ہر کلمہ پر وقف کرے اور اقامت میں دو کلمات کے بعد وقف کرے، مگر پہلے کلمہ کو بھی بنیتِ وقف ساکن پڑھے، "قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةْ" بھی دو مرتبہ اسی طرح یعنی آخری "تاء" کے سکون کے ساتھ پڑھے، "تاء" پر پیش پڑھنا غلط ہے۔
    فتاوٰی ہندیہ میں ہے:
    "ويسكن كلماتهما على الوقف لكن في الأذان حقيقة وفي الإقامة ينوي الوقف. كذا في التبيين."
    (كتاب الصلاة، الباب الثاني في الأذان، الفصل الثاني في كلمات الأذان والإقامة وكيفيتهما، 56/1، ط: رشيدية

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  หลายเดือนก่อน

      جزاک الله خیرا کثیرا ..

  • @mohammadiqbalnaik2273
    @mohammadiqbalnaik2273 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Afsos ab molviun nay islam ko bhi taqseem kar deya.

  • @KamrujjamaQuamaraalam
    @KamrujjamaQuamaraalam หลายเดือนก่อน

    اشھد ان لا ہے
    آپ نے والا پڑھا ہے

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  หลายเดือนก่อน

      کان کی صفائی کریں ـــ

  • @user-mw2gp1uh6n
    @user-mw2gp1uh6n 28 วันที่ผ่านมา

    فتاوی محمودیہ میں ہے:
    "اعلیٰ بات یہ ہے کہ ’’الله أکبر‘‘ کی راء کو ساکن پڑھاجائے اور اس پر سکتہ کیا جائے،اگر ملایا جائے اس طرح کہ دوسرے ’’الله أکبر‘‘ کے الف وہمزہ کو ساقط کیا جائے اور الف کا فتحہ راء پر لے آیا جائے،اگر راء پر بجائے فتحہ کے ضمہ پڑھاجائے جو کہ ضمہ اعراب ہے تو بعض حضرات نے اس کی بھی اجازت دی ہے،بعض نے اس کو خلاف سنت لکھا ہے۔۔۔۔۔"
    (باب الاذان،ج5،ص410،ط؛فاروقیہ)

  • @jabdulgaffar
    @jabdulgaffar 17 วันที่ผ่านมา

    Aby hanfi firkhe mazahab Islam ek hi hai

    • @ZeenatulQuran
      @ZeenatulQuran  17 วันที่ผ่านมา

      فرقہ کی تعریف بتاؤ ــ

  • @zulfaquarali8921
    @zulfaquarali8921 25 วันที่ผ่านมา

    H.yya.allfah