Heart Touching Beautiful Naat Sharif 2024 | Wo Door Ho gaya | Mufti Abdullah Bin Abbas

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 ก.ย. 2024
  • Heart Touching Beautiful Naat Sharif 2024 | Aye Habib e Khuda | Mufti Abdullah Bin Abbas
    Artist : Mufti Abdullah Bin Abbas
    Mastering : MDS
    Video : Mericiful Nasheeds
    naat sharif,naat,new naat,new naat sharif,naats,naat shareef,islamic naat,new naats,best latest naat sharif 2024,most popular naat sharif 2024,naat sharif status,beautiful naat,urdu naat,naat status,naat sharif new,urdu naat sharif,nawal khan naats,heart touching naat,hassan anzar,beautiful naat sharif,naat 2024,new naat 2024,hafiz hassan anzar,inspirational naat sharif 2024,best naat sharif 2024,nabi ji,nabi ki naat,salle ala muhammad

ความคิดเห็น • 67

  • @Ulamaehaqk4w
    @Ulamaehaqk4w 24 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ حضرت ❤

  • @hafiznouman6664
    @hafiznouman6664 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللّٰہ ❤❤❤

  • @TahirBaloch-g5c
    @TahirBaloch-g5c หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SajidAzmi-vq7zk
    @SajidAzmi-vq7zk หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤

  • @dabiruddinmolla7472
    @dabiruddinmolla7472 หลายเดือนก่อน +4

    Mashaallah taala 💕 mashaallah taala 💕 mashaallah taala 💕 mashaallah taala 💕 mashaallah taala 💕

  • @OnlyS-ms9jo
    @OnlyS-ms9jo หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ بہت خوب حضرت ❤️❤️❤️

  • @Binishajmal
    @Binishajmal หลายเดือนก่อน

    Uffffff😭😭😭😭😭😭❤️❤️boht khoobsoorat each and every word❤️

  • @rabsyjurnykasafar8048
    @rabsyjurnykasafar8048 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ

  • @jonetwothree
    @jonetwothree หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءﷲ
    بہترین
    کلام مجذوب

  • @AdamKhan-z2k
    @AdamKhan-z2k 29 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ مفتی صاحب❤❤

  • @anishkhan5456
    @anishkhan5456 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah SubhanAllah Allahuakbar

  • @MWasil-dy4gi
    @MWasil-dy4gi หลายเดือนก่อน

    بہت خوب مفتی صاحب

  • @muhammadzeeshanbutt2819
    @muhammadzeeshanbutt2819 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب
    کمال ہے

  • @daughterofislam7174
    @daughterofislam7174 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ زبردست❤❤❤

  • @SahfiqRahman
    @SahfiqRahman หลายเดือนก่อน

    کمال کردیا

  • @Ainaatchannel12
    @Ainaatchannel12 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز ہے

  • @POETRYWITHJALANDHRY
    @POETRYWITHJALANDHRY หลายเดือนก่อน

    ❤ Allah Pak Apko Sada Khosh Or Salamat Rakhy 🤲

  • @mwaqashassanmuaviyaofficia
    @mwaqashassanmuaviyaofficia หลายเดือนก่อน

    ❤❤ماشاءاللہ❤❤❤

  • @MuhammadAthar-qy5bv
    @MuhammadAthar-qy5bv หลายเดือนก่อน +6

    مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین

  • @ImranAnsari-fs6hk
    @ImranAnsari-fs6hk หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللّہ بہت خوبصورت ❤❤

  • @dabiruddinmolla7472
    @dabiruddinmolla7472 หลายเดือนก่อน

    Mashaallah taala 💕 mashaallah taala 💕 mashaallah taala 💕 mashaallah taala 💕 mashaallah taala 💕 mashaallah taala 💕 mashaallah taala 💕 mashaallah taala 💕

  • @hidayatulnoor4727
    @hidayatulnoor4727 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ۔۔ اب اگلی نعت کا انتظار ہے

  • @Baadum
    @Baadum หลายเดือนก่อน

    ❤ ماشاءاللہ ❤❤❤

  • @khanharisfrd
    @khanharisfrd 21 วันที่ผ่านมา

    بس کریں دل کہیں پھٹ نہ جائے۔۔۔۔ 😢

  • @AnwarAnsari-m3g
    @AnwarAnsari-m3g หลายเดือนก่อน

    Masha Allah ❤❤❤

  • @rbofficial9028
    @rbofficial9028 หลายเดือนก่อน

    Subhanaallah

  • @jonetwothree
    @jonetwothree หลายเดือนก่อน

    صلی اللہ علیہ وسلم ❤️❤️

  • @AmnaSiddiqa-q4j
    @AmnaSiddiqa-q4j หลายเดือนก่อน

    Mashaallah ❤❤ bht khoob salamt rhen.

  • @a.b.sami313
    @a.b.sami313 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ تبارک اللہ ❤
    بہت خوب
    بہت ہی ایمان افروز
    دل خوش ہوگیا
    چس آگئی ❤
    حضرت کےاوربھی بہت سےکلام ہیں
    وہ بھی پڑھیں ان شاءاللہ بہت نفع ہوگا

  • @POETRYWITHJALANDHRY
    @POETRYWITHJALANDHRY หลายเดือนก่อน

    ❤ Mashallah Boht Khoob ❤

  • @jonetwothree
    @jonetwothree หลายเดือนก่อน

    کلامِ مجذوب اور آپ کی آواز 😍😍

  • @zakirhussainofficial3362
    @zakirhussainofficial3362 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah beautiful Kalam ♥️♥️🌹🌹

  • @mohammadishaqnoor1322
    @mohammadishaqnoor1322 หลายเดือนก่อน

    Subhan allah... Lokhna or parhna 2no me.kamal kia ha😊

  • @TufailHafizOfficial
    @TufailHafizOfficial หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ کیا کہنا لاجواب ہے
    ابھی بھی کچھ کچھ سمجھ نہیں آیا 😮❤

    • @MuftiAbdullahBinAbbasOfficial
      @MuftiAbdullahBinAbbasOfficial  หลายเดือนก่อน +5

      نحمدہ و صلی علی رسولہ الکریم
      اما بعد
      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب قدس سرہ (جو کہ حضرت حکیم الامت قدس سرہ کے خلیفہ ء اجل ہیں ) کی کہی ہوئی بے مثال نعت مبارکہ جسے اللہ کریم کے فضل سے بندہ نے اپنی آواز میں پیش کیا
      اس کی فہم کے متعلق احباب استفسار کررہے ہیں
      لہذا جوابا عرض یہ ہے کہ اسکی تفصیلا تشریح تو سمجھانا مشکل ہے کیونکہ اولیا کے کلام کے گہرے مفاہیم عاشقانہ انداز اور جذب کی کیفیات میں ادا شدہ الفاظ اصحاب مقام ہی سمجھ سکتے ہیں
      البتہ اجمالی خلاصہ پیش خدمت ہے کہ اتنا ہوا قریب کہ وہ دور ہوگیا کامعنی یہ سمجھ میں آرہا ہے کہ حضرت مجذوب اپنی کیفیت بیان فرما رہے ہیں کہ میں عشق نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں اتنا قریب ھوا کہ بلکل فنا ہوگیا اب جس طرح کوئی چیز فنا ہو جائے اس کا وجود نظر نہیں آتا اسی طرح اتنا ہوا عیاں کہ وہ مستور ھوگیا
      کا مطلب میں نے انکی مبارک سنتوں کو اتنا اپنایا کہ اب وہ میری عادت بن چکی ہیں گویا کہ شریعت طبیعت بن گئی ہے
      اب تکلف نہیں رہا جس طرح ایک غذا ہضم ھوکر جزو بدن بن جاتی ہے اور مستور ہو جاتی ہے سردرد کی گولی معدے میں جاکر گھل جاتی ہے اور سردرد کو آرام مل جاتا ہے البتہ غذا اور دوا فنا ہو جاتی ہیں اسی طرح سنت پہ عمل کی اتنی مشق ہوئی کہ وہ مزاج کا حصہ بن گئی
      مشہور اصول اہل تقوی نے بیان فرمایا ہے کہ ولی اللہ کی دو نشانیاں ہیں
      نمبر مکروہات شرعیہ مکروہات طبعیہ بن جائیں
      نمبر دو مدح وذم برابر ہو جائے
      اولیا کے اشعار ان بیان کردہ اصولوں کے مطابق اپنے کیفیات کا اظہار ہوتے ہیں
      الغرض اہل عشق کی باتیں ہیں
      ان کے صرف ذکر کرنے اور سننے سے ہی ایمان مضبوط ھوجاتا ہے
      میں بہت شکر گذار ہوں اپنے چاہنے والے دوستوں کا جو بہت محبت سے سنتے ہیں آپ سے عرض ہے کہ عمل پیرا ہونے کی کوشش کرتے رہا کریں اور مجھ گناہگار کو دعا میں یاد رکھا کریں
      میرا ارادہ ہے کہ میں اولیا اکرام کے کلام اپنی آواز میں پیش کروں تاکہ میری اور سننے والو۔ کی نجات کا ذریعہ بن سکیں
      آپ سب چاہنے والوں کا بہت شکریہ
      از بندہ فقیر عبداللہ بن عباس (اسلام آباد پاکستان) فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی بقلم خود

    • @TufailHafizOfficial
      @TufailHafizOfficial หลายเดือนก่อน

      @@MuftiAbdullahBinAbbasOfficial جزاکم اللہ خیرا

    • @Shaad.Malik-ym2hq
      @Shaad.Malik-ym2hq 27 วันที่ผ่านมา

      ​@@MuftiAbdullahBinAbbasOfficialماشااللہ جزاک اللہ

  • @AttaUllah-r9y
    @AttaUllah-r9y หลายเดือนก่อน

    MUkhtharam Mufti saab, aap ka wo milli nagma PAKISTAN KA MATLAB KIA youtube oer nahimil raha
    🏩🏩

  • @user-zx9fw7kn2l
    @user-zx9fw7kn2l หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب وہ پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ یوٹیوب پر نہیں مل رہا پلیز اس ملی نغمے کا لنک بیجھیں

  • @uzairfaraz6456
    @uzairfaraz6456 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Muhammad-v1y
    @Muhammad-v1y หลายเดือนก่อน +2

    واہ کمال کمال ❤❤❤❤
    بھاءی پہلے مصرعے کا مطلب سمجھا دیجئے پلیز

    • @MuftiAbdullahBinAbbasOfficial
      @MuftiAbdullahBinAbbasOfficial  หลายเดือนก่อน +1

      نحمدہ و صلی علی رسولہ الکریم
      اما بعد
      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب قدس سرہ (جو کہ حضرت حکیم الامت قدس سرہ کے خلیفہ ء اجل ہیں ) کی کہی ہوئی بے مثال نعت مبارکہ جسے اللہ کریم کے فضل سے بندہ نے اپنی آواز میں پیش کیا
      اس کی فہم کے متعلق احباب استفسار کررہے ہیں
      لہذا جوابا عرض یہ ہے کہ اسکی تفصیلا تشریح تو سمجھانا مشکل ہے کیونکہ اولیا کے کلام کے گہرے مفاہیم عاشقانہ انداز اور جذب کی کیفیات میں ادا شدہ الفاظ اصحاب مقام ہی سمجھ سکتے ہیں
      البتہ اجمالی خلاصہ پیش خدمت ہے کہ اتنا ہوا قریب کہ وہ دور ہوگیا کامعنی یہ سمجھ میں آرہا ہے کہ حضرت مجذوب اپنی کیفیت بیان فرما رہے ہیں کہ میں عشق نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں اتنا قریب ھوا کہ بلکل فنا ہوگیا اب جس طرح کوئی چیز فنا ہو جائے اس کا وجود نظر نہیں آتا اسی طرح اتنا ہوا عیاں کہ وہ مستور ھوگیا
      کا مطلب میں نے انکی مبارک سنتوں کو اتنا اپنایا کہ اب وہ میری عادت بن چکی ہیں گویا کہ شریعت طبیعت بن گئی ہے
      اب تکلف نہیں رہا جس طرح ایک غذا ہضم ھوکر جزو بدن بن جاتی ہے اور مستور ہو جاتی ہے سردرد کی گولی معدے میں جاکر گھل جاتی ہے اور سردرد کو آرام مل جاتا ہے البتہ غذا اور دوا فنا ہو جاتی ہیں اسی طرح سنت پہ عمل کی اتنی مشق ہوئی کہ وہ مزاج کا حصہ بن گئی
      مشہور اصول اہل تقوی نے بیان فرمایا ہے کہ ولی اللہ کی دو نشانیاں ہیں
      نمبر مکروہات شرعیہ مکروہات طبعیہ بن جائیں
      نمبر دو مدح وذم برابر ہو جائے
      اولیا کے اشعار ان بیان کردہ اصولوں کے مطابق اپنے کیفیات کا اظہار ہوتے ہیں
      الغرض اہل عشق کی باتیں ہیں
      ان کے صرف ذکر کرنے اور سننے سے ہی ایمان مضبوط ھوجاتا ہے
      میں بہت شکر گذار ہوں اپنے چاہنے والے دوستوں کا جو بہت محبت سے سنتے ہیں آپ سے عرض ہے کہ عمل پیرا ہونے کی کوشش کرتے رہا کریں اور مجھ گناہگار کو دعا میں یاد رکھا کریں
      میرا ارادہ ہے کہ میں اولیا اکرام کے کلام اپنی آواز میں پیش کروں تاکہ میری اور سننے والو۔ کی نجات کا ذریعہ بن سکیں
      آپ سب چاہنے والوں کا بہت شکریہ
      از بندہ فقیر عبداللہ بن عباس (اسلام آباد پاکستان) فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی بقلم خود

    • @Muhammad-v1y
      @Muhammad-v1y หลายเดือนก่อน +1

      @@MuftiAbdullahBinAbbasOfficial❤

    • @Shaad.Malik-ym2hq
      @Shaad.Malik-ym2hq 27 วันที่ผ่านมา +1

      ​@@MuftiAbdullahBinAbbasOfficialبراہ کرم اپنی ویڈیوز میں میوزک شامل نہ کیا کریں

  • @Moaviya_Hassan_00
    @Moaviya_Hassan_00 หลายเดือนก่อน

    😢❤

  • @TufailHafizOfficial
    @TufailHafizOfficial หลายเดือนก่อน +2

    کس شخصیت کا تحریر ہے یہ ؟؟؟
    واللہ کیا لکھتے ہیں 😮😮😮😮😮

    • @ataullahabbas3657
      @ataullahabbas3657 หลายเดือนก่อน +2

      خواجہ عزیزالحسن مجذوب رح کا لکھا ہوا کلام ہے

  • @saifullahalmaslool2540
    @saifullahalmaslool2540 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ شاعری بہت بہت گہری ہے ۔۔۔۔ کچھ اشعار کا مطلب ابھی بھی میں سوچ رہا ہوں

    • @saifullahalmaslool2540
      @saifullahalmaslool2540 29 วันที่ผ่านมา

      اگر میں اپنی شاعری دوں تو کیا آپ اسکو پڑھینگے ؟؟؟

  • @MohammedAkbarRashadi
    @MohammedAkbarRashadi หลายเดือนก่อน +1

    پہلا شعر سمجھ میں نہیں آیا

    • @MuftiAbdullahBinAbbasOfficial
      @MuftiAbdullahBinAbbasOfficial  หลายเดือนก่อน +1

      نحمدہ و صلی علی رسولہ الکریم
      اما بعد
      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب قدس سرہ (جو کہ حضرت حکیم الامت قدس سرہ کے خلیفہ ء اجل ہیں ) کی کہی ہوئی بے مثال نعت مبارکہ جسے اللہ کریم کے فضل سے بندہ نے اپنی آواز میں پیش کیا
      اس کی فہم کے متعلق احباب استفسار کررہے ہیں
      لہذا جوابا عرض یہ ہے کہ اسکی تفصیلا تشریح تو سمجھانا مشکل ہے کیونکہ اولیا کے کلام کے گہرے مفاہیم عاشقانہ انداز اور جذب کی کیفیات میں ادا شدہ الفاظ اصحاب مقام ہی سمجھ سکتے ہیں
      البتہ اجمالی خلاصہ پیش خدمت ہے کہ اتنا ہوا قریب کہ وہ دور ہوگیا کامعنی یہ سمجھ میں آرہا ہے کہ حضرت مجذوب اپنی کیفیت بیان فرما رہے ہیں کہ میں عشق نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں اتنا قریب ھوا کہ بلکل فنا ہوگیا اب جس طرح کوئی چیز فنا ہو جائے اس کا وجود نظر نہیں آتا اسی طرح اتنا ہوا عیاں کہ وہ مستور ھوگیا
      کا مطلب میں نے انکی مبارک سنتوں کو اتنا اپنایا کہ اب وہ میری عادت بن چکی ہیں گویا کہ شریعت طبیعت بن گئی ہے
      اب تکلف نہیں رہا جس طرح ایک غذا ہضم ھوکر جزو بدن بن جاتی ہے اور مستور ہو جاتی ہے سردرد کی گولی معدے میں جاکر گھل جاتی ہے اور سردرد کو آرام مل جاتا ہے البتہ غذا اور دوا فنا ہو جاتی ہیں اسی طرح سنت پہ عمل کی اتنی مشق ہوئی کہ وہ مزاج کا حصہ بن گئی
      مشہور اصول اہل تقوی نے بیان فرمایا ہے کہ ولی اللہ کی دو نشانیاں ہیں
      نمبر مکروہات شرعیہ مکروہات طبعیہ بن جائیں
      نمبر دو مدح وذم برابر ہو جائے
      اولیا کے اشعار ان بیان کردہ اصولوں کے مطابق اپنے کیفیات کا اظہار ہوتے ہیں
      الغرض اہل عشق کی باتیں ہیں
      ان کے صرف ذکر کرنے اور سننے سے ہی ایمان مضبوط ھوجاتا ہے
      میں بہت شکر گذار ہوں اپنے چاہنے والے دوستوں کا جو بہت محبت سے سنتے ہیں آپ سے عرض ہے کہ عمل پیرا ہونے کی کوشش کرتے رہا کریں اور مجھ گناہگار کو دعا میں یاد رکھا کریں
      میرا ارادہ ہے کہ میں اولیا اکرام کے کلام اپنی آواز میں پیش کروں تاکہ میری اور سننے والو۔ کی نجات کا ذریعہ بن سکیں
      آپ سب چاہنے والوں کا بہت شکریہ
      از بندہ فقیر عبداللہ بن عباس (اسلام آباد پاکستان) فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی بقلم خود

    • @khanharisfrd
      @khanharisfrd 24 วันที่ผ่านมา

      سبحان اللہ ❤​@@MuftiAbdullahBinAbbasOfficial

  • @mohdmubashshir8869
    @mohdmubashshir8869 หลายเดือนก่อน +2

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ، امید ہے محترم بخیر ہوں گے، آپ کا وآٹساپ نمبر درکار ہے

  • @TahirBaloch-g5c
    @TahirBaloch-g5c หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAthar-qy5bv
    @MuhammadAthar-qy5bv หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ

  • @rbofficial9028
    @rbofficial9028 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤❤❤

  • @Hamadkhattak233
    @Hamadkhattak233 หลายเดือนก่อน

    Mashallah ❤❤❤

  • @user-zx9fw7kn2l
    @user-zx9fw7kn2l หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب وہ پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ یوٹیوب پر نہیں مل رہا پلیز اس ملی نغمے کا لنک بیجھیں

  • @AbuzarKhan-l6r
    @AbuzarKhan-l6r หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @islamichassaninaatstudio1910
    @islamichassaninaatstudio1910 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤

  • @Moaviya_Hassan_00
    @Moaviya_Hassan_00 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤

  • @twinsbaby1211
    @twinsbaby1211 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤

  • @HafizMohammadBilalOfficial
    @HafizMohammadBilalOfficial หลายเดือนก่อน

    Mashallah ❤🎉

  • @MuftiKhalfanQasmi
    @MuftiKhalfanQasmi หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤