Her naat aur nazam ko her bar alag alag andaz mein padhtein hain Mashaallah kya salahiyat hai likhne wale aur padhne wale donon ke Allah aap hazrat ka saya ta der salamat rakhe
اسلام علیکم مفتی صاحب آپ سے ایک گلا شکوہ ہے آپ نے ایک نظم پڑھی تھی جہاں میں جز تیرے جلووں کے چار سو کیا ہے مفتی تقی عثمانی صاحب کی زبان سے میں نے کچھ اور بھی فکرے سنے ہے اس نظم کے آپ نے نظم پوری نہیں پڑھی یہ والا فکرا جس کے آخر میں رفو کیا ہے یہ شکوہ ہے معذرت
اللہ اکبر۔۔
سبحان اللہ
آغاز میں ہی روح سرشار ہو گئ۔۔۔❤
حضرت مولانا تقی صاحب کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے۔
دنیائے اسلام کا نیر تاباں
آمین
Ameen
عشق حقیقی سے یہ کلام لبریز ہے 🌹👌👍
اللہ تعالیٰ حضرت والا کی عمر میں برکت عطا فرمائے
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
جزاک اللہ ❤️
آپکا لہجہ اور یہ کلام دونوں ہی ہمیشہ کی طرح بہت پر اثر ہے۔۔ آنسوؤں کو روکنا مشکل ہے
السلام علیکم جی ارم ناز جی الحمداللہ اللہ تعالی پوری دنیا میں اسلام کا بول بالا فرمائے اور فلسطینیوں کو آزادی عطاء فرمائے آمین ثم آمین میں انڈیا سے
@@محمدشاہنورفریدی ثم آمین
@@محمدشاہنورفریدی ہر جگہ جہاں جہاں مسلمانوں پر ظلم ہو رہے ہیں اللہ سب کی مدد فرمائیں
ماشاءاللہ بہت خوب ۔
ماشاء اللہ ماشاء اللہ مفتی صاحب بہت اچھا اللہ آپ کو جزائے خیر دے اللہ آپ کی زندگی میں عمر میں برکتیں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بڑا انتظار ہے ۔۔۔۔
ماشاءاللہ شاعری بھی کمال کی ہے
آواز کے تو کہنے ہی کیا ہیں
ماشاء اللہ، خوب پڑھا ہے، اللہ عمر دراز فرمائے. آمین
ماشاءاللہ بہت عمدہ ❣️
ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔کلام سبحان اللہ اور پڑھا بھی بہت عمدہ ۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ شاعری اور کیا خوب پڑھا ۔
Mufti taqe usmaane sahab ka Kalam our aap ke aawaz wah wah subhanallah Allah aap dunu ko lambe zindagi ata farmaye aafyat ke sath aameen summa aameen
مفتی صاحب کا کوئی نیا کلام اس طرح خوبصورت طرز میں ہونا چائیے اب مفتی صاحب ۔۔۔ بھت انتظار رہتا ہے
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب آپ کی نعت کا بڑی شدت سے انتظار ہوتا ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوب ماشاءاللہ سبحان اللہ۔ اللہ تعالیٰ برکتیں عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
سبحان اللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوب ماشاءاللہ
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ
ماشاءاللہ شیخ الاسلام کیا بات ہے کیا الفاظ لکھتے ہیں اور آپ ماشاءاللہ بہت ان لفظوں کا حق ادا کرتے ہو سلامت رہیں 👈🥀👉
زبردست سبحان اللہ
بہت عمدہ 🥺🤍
ماشاء اللہ... بہت اعلی و عمدہ کلام وانداز لاجواااب..
لگتا ھے حضرت مفتی صاحب علامہ اقبال کو پیچھے چھوڑ جائیں گے
بالکل میں تو اب بھی یہی کہتا ہوں کہ مفتی صاحب دامت برکاتھم اردو کے بےمثال شاعر ہیں.
Dono ka Apna maqam hy , we can't compare , they both wrote so beautifully
@@euphoniousmelody9099
جی آپ نے بالکل درست فرمایا.اللہ اقبال کو غریق رحمت کرے اور مفتی صاحب کا اقبال بلند کرے اور ہم پر ان کا سایہ دیر تک رکھے.
@@muhammadzubairzair4432 Ameen summa ameen
Masha Allah
انتظار ہے۔۔۔۔
Waiting insaallah ❤️❤️❤️
Ji. 🌹😭AllahoAkbar 🌹Ji. SubhanAllah 🌹
shaandaar kalaam
❤❤❤❤❤ mashallha 👑 jzakallha ❤❤❤❤
MashaAllah Mufti Taqi shb kia kamaal likty or ap kia kamaal parhty hain😍
Masha Allah zabardast g
ماشاء اللہ بہت خوب
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ پیارے بھت خوب صورت کلام ہے ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹🌹🌹
Mashallah
MASHAALLAH ❤️❤️❤️
Very heart touching ❤️ subhanallah 🌹
بہت خوبصرت ماشاءاللہ ۔ اسکی تشریح یا تھوڑی بہت explanation دے دی جائے تو مزا آجائے
Her naat aur nazam ko her bar alag alag andaz mein padhtein hain
Mashaallah kya salahiyat hai likhne wale aur padhne wale donon ke
Allah aap hazrat ka saya ta der salamat rakhe
آمین
Assalamualaikum .. Masha ALLAH bht pyara Kalam or andaz bhi Kamal .. Masha ALLAH .. Allah mazeed kamyabi or qaboliyat ata farmay ....
Allah aap ko donon jahan mein kamyabi de
Masshallah medina 🕋🕋🕋🤲🤲🤲❤
Masha allah ♥️♥️
Waiting😍😍😍
Mufti taqi usmani ka new kalam bhi parhen
❤❤❤❤
Mufti shb app yaa Jo ads lagathy ho Kya ya halal hia kindely Gohoor frmy ga ??
وعدہ تو ہے اگرچہ اسی بے وفا کا ہے۔۔۔۔
Koi Mujhy is ka mtlb samjha dy ...
💖
Mufti saab ap aik kalam ta wah sahaba wah wo studio mai hai
مزہ آجاتا ہے آپکی زبان سے مفتی صاحب کے کلام کو سن کر
❤️❤️❤️❤️
اسلام علیکم
مفتی صاحب آپ سے ایک گلا شکوہ ہے
آپ نے ایک نظم پڑھی تھی جہاں میں جز تیرے جلووں کے چار سو کیا ہے
مفتی تقی عثمانی صاحب کی زبان سے میں نے کچھ اور بھی فکرے سنے ہے اس نظم کے آپ نے نظم پوری نہیں پڑھی یہ والا فکرا جس کے آخر میں رفو کیا ہے یہ شکوہ ہے معذرت
😢😢
Yeh Al Jilani Studio konsa wala ha Inka koi content mil sakta ha ....
یہ سلو جو ہوتا ہے نہ سارے کلام کا مومینٹم توڑ دیتا ہے
ویڈیو میں بعض الفاظ، اگر میں ٹھیک ہوں تو لکھنے میں غلطی ہے، مثلاً عاصی کو آسی لکھا گیا ہے، چیک فرما لیجیے
جنابِ محترم: ” آسی“ حضرت شیخ الاسلام صاحب کا تخلّص ہے،
عاصی کے معنی تو” گنہ گار“ کے ہوتے ہیں، بھلا کسی کا تخلص اس قدر بھدّے معنی و مطلب لیا ہوسکتا ہے!
It starts with madina. Please explain
" Wada to he agerche us be wafa ka h"
Ye jumla samajh nhe aya mujhe,plzz explain....
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Can someone please explain the meanings?
Yes please anyone who can explain
Mashallah
Masha Allah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha allah
Mashallah
Mashallah
Mashahallah