How to Make Automatic Charging Led Bulb At Home | YZ Elctronics

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 76

  • @Hello-jq6qb
    @Hello-jq6qb 3 หลายเดือนก่อน

    علم اور ھنر بانٹنے والے صدقیہ جاریہ کررھے ھیں

  • @hakeemqasimshafai2658
    @hakeemqasimshafai2658 8 หลายเดือนก่อน

    آپ کا سمجھانے کا طریقہ بہت آسان ہے

  • @rimiremix1108
    @rimiremix1108 10 หลายเดือนก่อน +1

    The way you explain is brilliant, just straight to point no time wasting
    You are brilliant brother may Allah bless you

  • @tanveerkhan-vu6nc
    @tanveerkhan-vu6nc 4 หลายเดือนก่อน +1

    Bhai ager balab ko band karna ho to Kiya karey gey

  • @RajaParvezAkhtarAnjum
    @RajaParvezAkhtarAnjum 3 หลายเดือนก่อน

    Good oa jouwan zaberdast

  • @typicalvideos-t5i
    @typicalvideos-t5i 4 หลายเดือนก่อน

    Bohot awla

  • @javediqbal7556
    @javediqbal7556 10 หลายเดือนก่อน

    Very good informative video, well done and God bless you

  • @aslamnoori
    @aslamnoori 6 หลายเดือนก่อน

    بہت عمدہ سرکٹ بنایا ہے۔ آپ کا سمجھانے کا انداز بھی پسند آیا۔
    بلب کی باڈی ہی ضروری نہیں بلکہ اسے دو سوئچ والے چھوٹے بورڈ میں بھی ڈیزایئن کیا جاسکتا ہے جو کسی بھی وال ساکٹ میں لگا سکتے ہیں۔ پھر اس میں چھوٹا سوئچ بھی لگا سکتے ہیں جس سے لائٹ بند بھی کی جا سکے۔
    ایک ڈائیوڈ لگانا چاہئے تھا ریلے پر تاکہ بیٹری کا کرنٹ چارجز کی طرف نہ جائے۔ باقی آپ بہتر جانتے ہونگے۔

  • @minhajsiddiqui1827
    @minhajsiddiqui1827 10 หลายเดือนก่อน

    It's really a good video and easy to learn for new engineers

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      شام کو ساڑھے چھ بجے ایک بھائی پاور فل ایمرجنسی لائٹ کی ویڈیو اپلوڈ کروں گا اگر اپ وہ دیکھتے ہیں تو اگر وہ بنانا چاہیں تو وہ بھی بنا سکتے ہیں اپ

  • @Bilalkhan-cw7db
    @Bilalkhan-cw7db 8 หลายเดือนก่อน

    Is tarhan ka 12volt Wala bulb bana kar video send karo bhai

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  8 หลายเดือนก่อน

      اپ میرے چینل پہ جائیں وہاں 12 وولٹ کا میں نے ایک ایمرجنسی لائٹ بنائی ہوئی ہے

  • @Zulqarnain-j7shah
    @Zulqarnain-j7shah 8 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤nice

  • @C_h_a_n_n_e_l
    @C_h_a_n_n_e_l 6 หลายเดือนก่อน

    Bhai tp4056 agar 2 cell charge karay ga to heat up ho jaye ga.

  • @Zulqarnain-j7shah
    @Zulqarnain-j7shah 8 หลายเดือนก่อน

    Good sir.

  • @muhammaduzair7578
    @muhammaduzair7578 9 หลายเดือนก่อน

    Good job

  • @imransultan4456
    @imransultan4456 10 หลายเดือนก่อน

    Masha allah bohat ache tareqe se smjha ya AP ne cub 2 watt se ziyada watt ki bhi laga sakty Hy kitne watt tak laga sakty Hy
    Like and subscribe kar Liya Hy janab

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      نہیں بھائی جان اپ دو واٹ یا ڈھائی واٹ کی لگا اس سے زیادہ واٹ کی نہ لگائیں کیونکہ پھر بیک اپ کم ہو جائے گا سیل کے جو وولٹ ہیں 3.7 ولٹ ہیں ٹھیک ہے نا اپ یہ لگا لیں اپ کو بہترین روشنی ملیں گی

  • @MuhammadIqbal-pk299
    @MuhammadIqbal-pk299 9 หลายเดือนก่อน

    nice video thanks
    1 tp 4056 kitnay cell charge kernay k lea kafi hota hy reply kren

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  9 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم بھائی جان ٹی پی 40 56 اگر اپ نے زیادہ سیل چارج کرنے ہیں تو اپ ٹی پی 5100 لگا لیں وہ دو امپائر کا ہوتا ہے اپ ٹی پی 40 56 سے زیادہ زیادہ کریں تو دو سال چارج کریں اگر اپ کو مجبوری ہے تو تین سیلز کے اوپر اپ چارگ نہ کریں کیونکہ اس کی ائی سی گرم ہو جاتی ہے 40 56 جل بھی سکتا ہے یہ پیرل میں

  • @Sankarpaswan-bf2sh
    @Sankarpaswan-bf2sh 9 หลายเดือนก่อน

    Patna se

  • @imranhussainhussaini5700
    @imranhussainhussaini5700 6 หลายเดือนก่อน

    بٹن آف کرنے پر کیا یپ جلتی رہے گی؟

  • @gamingworldpak5844
    @gamingworldpak5844 7 หลายเดือนก่อน

    raat charge b na kar na ho or light b off kar ni ho to kia karen

  • @Zulfiqar268
    @Zulfiqar268 10 หลายเดือนก่อน

    Simple circuit hai long life agar chota sa on/off swich laga dety tu maza aajata.

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      شام کو ساڑھے چھ بجے ایک پاور فل ایمرجنسی لائٹ بنانے کی ویڈیو اپلوڈ ہوگی اگر اپ نے وہ دیکھنی ہے وہ بنا لیں تو اپ بہت پاور فل لائٹ ایک بنا سکتے ہیں

  • @farazhussain1658
    @farazhussain1658 9 หลายเดือนก่อน

    bhai ye jo chip light lagai h apny eska naam kya h or ye kitny volt ki hoti h

  • @technicalpakistan1098
    @technicalpakistan1098 หลายเดือนก่อน

    Is bulb ka backup ki hy or relly or card easy mil jata hy kia ????

  • @ayzazahmad-g9j
    @ayzazahmad-g9j 26 วันที่ผ่านมา

    Kia dosto dosto laga rakha hy😅😅

  • @shaheentube728
    @shaheentube728 10 หลายเดือนก่อน

    Mobile chargin circuit mai 12v kahan se agaye wo to 5v ka hota hai

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      بھائی جان اپ ویڈیو غور سے دیکھا کریں نا ریلے پانچ وولٹ کیے 12 وولٹ کی ریلے نہیں ہے موبائل چارجر بھی پانچ وولٹ کا ہوتا ہے باقی ڈائوڈ کی بات کی تو اس کے اندر کوئی ریویو کرنٹ واپسی نہیں ائے گا اس سرکٹ کے اندر

    • @shaheentube728
      @shaheentube728 10 หลายเดือนก่อน

      @@zikariyaelectronics sir ap ne video mai khud bataya hai k charger k 12v k wire hain 4:03 par video dekhain

  • @shaheentube728
    @shaheentube728 10 หลายเดือนก่อน

    Relay reverse mai current deta hai jis se circuit kharab hosakta hai lihaza diod b lagana laazmi hai relay k sath

  • @WAHTECH1
    @WAHTECH1 10 หลายเดือนก่อน

    Charger cct se to 4 volt aty hain na ky 12 volt

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      لیتھیم سیل بھی پانچ وولٹ سے چارج ہوتا ہے بھائی 12 وولٹ سے نہیں

    • @WAHTECH1
      @WAHTECH1 10 หลายเดือนก่อน

      @@zikariyaelectronics ap hi video me 12 volt bta rhy bhai

  • @sufianwarsi3000
    @sufianwarsi3000 9 หลายเดือนก่อน

    Bhai Isko Cob LED kehty Hain or hamesha soldering karty time battery Nikal Dena chahiye warna battery kharab ho jati Hai. Or ye Cob LED bohot heatup Hoti Hai or ye cover ko melt kar de gi.

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  9 หลายเดือนก่อน

      کچھ بھی نہیں ہونا بھائی کوئی کور وغیرہ میلٹ نہیں ہوگا بے فکر رہیں

  • @MahrShabana
    @MahrShabana 8 หลายเดือนก่อน

    God

  • @KhurshidAlam-nn5vy
    @KhurshidAlam-nn5vy 9 หลายเดือนก่อน

    Tp4056,5v adopter,5 v relay aur qube light km az km 500 tak kharcha aye ga is se behtar hey k is ka driver 120 ka asani se mil jata hey.agar sath mai panal b jala hua ho to 150 ka wo b mil jata hey

    • @muhammaduzair7578
      @muhammaduzair7578 9 หลายเดือนก่อน

      Dear iska driver and LED panel kaha sa mele ga

  • @MuhammadSaleem-id3vi
    @MuhammadSaleem-id3vi 10 หลายเดือนก่อน

    Heat of bulb will be used in charging battery

    • @RobinHood-cs1kq
      @RobinHood-cs1kq 10 หลายเดือนก่อน

      Ever studied thermodynamics?

  • @MuhammadSaleem-id3vi
    @MuhammadSaleem-id3vi 10 หลายเดือนก่อน

    Add add a peltier circuit in chargeable bulb, cold side of peltier circuit to fridge circuit?

  • @ahmedkar8283
    @ahmedkar8283 10 หลายเดือนก่อน

    اچھی وڈیو تھی بہت اچھے سے سمجھایا, ویسے آپ ہیں کہاں سے کراچی سے ہیں؟
    نسیم اے ڈی
    کراچی

  • @sohailshoro8119
    @sohailshoro8119 10 หลายเดือนก่อน

    Sir din me ager light jati hai to din me b on rahegi ye to masla hoga

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน +2

      جی بھائی دن میں بھی ان رہے گی اپ میرے چینل پہ جا کے میں نے ایک اور ایسی ویڈیو بنائی تھی جس میں میں نے اس کے ساتھ ایک بٹن بھی لگانے کا طریقہ بتایا اگر اپ وہ بنا لیتے ہیں خالی ایک بٹن ایڈ کرنا ہوگا اپ نے اس کے اندر پھر اپ اگر دن میں بند کرنا چاہیں تو اپ یہ دن میں ہی بند کر سکتے ہیں باقی اس شام کو اج ساڑھے چھ بجے میں ایک پاور فل عمل ایجنسی لائٹ کی ویڈیو اپلوڈ کروں گا وہ بھی دیکھیں اگر وہ بناتے ہیں تو وہ بھی بہت پاور فل لائٹ ہے

    • @sohailshoro8119
      @sohailshoro8119 10 หลายเดือนก่อน

      @@zikariyaelectronics اچھا سر بھت شکریہ

  • @boliainterior8275
    @boliainterior8275 10 หลายเดือนก่อน

    Balab kitna wad he bhai

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      2 watt cub chip

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      اج شام کو ساڑھے چھ بجے ایک ایمرجنسی لائٹ کی ویڈیو اپلوڈ کروں گا جسے اپ بہت اسانی سے اپنے گھر میں بنا سکتے ہیں وہ بہت پاور فل لائٹ ہے

  • @KokoKoko-1122
    @KokoKoko-1122 10 หลายเดือนก่อน

    Bhai 2 bulb bana do mere lye..2 cell ka ackup kitna hoga

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      چار گھنٹے ارام سے چل جائے گی

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      اج شام کو ساڑھے چھ بجے ایک پاور فل ایمرجنسی لائٹ کی ویڈیو اپلوڈ ہو رہی ہے اگر اپ وہ بنا سکتے ہیں تو وہ بنا لیں وہ بھی بہت اسان ہے بنانا

  • @muhammadshahidali7960
    @muhammadshahidali7960 10 หลายเดือนก่อน

    اسلام و علیکم
    میرے پاس یہ بلب ہے
    لیکن اس کی اوپر والی LED خراب ہو گئی ہے
    کیا اس کیوب لائٹ کو اس کے اوپر لگا سکتے ہیں
    باقی سرکٹ پہلے والا چلے گا
    شکریہ

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      نہیں چلے گا بھائی کیونکہ وہ جو سرکٹ ہے وہ ڈرائیور لگا ہوا ہے اندر اس کے نا تو وہ اتنا پاور فل نہیں ہے کہ وہ اس کو چلے گا کیونکہ وہ ایسی ڈی سی کے لیے لگا ہوا ہے اپ یہ بنا لیں اگر اپ کے پاس ایسا بلب ہے اس کی روشنی بھی زیادہ ہے اور یہ ویسے ہی کام کرے گا

    • @muhammaduzair7578
      @muhammaduzair7578 9 หลายเดือนก่อน

      اس طرح کی led بلب میی اٹومیٹک بلب میں اٹو آن اف ہوتا ہے۔یعنی جب میں سپلائی سوئچ بند کرو گے تو نا بیٹری سے چلتا ہے اور نہ ہی واپڈا سے ۔اور جب مین سپلائی سوئچ ان کرو گے تو واپڈا سپلائ کی صورت میں واپڈا سے ،جب واپڈا نہ ہو تو بیٹری سے چلتا ہے۔اگر اسکی لیڈ سرکٹ کہاں سے ملے تو مجھے ضرورت ہے۔

  • @asadgee9480
    @asadgee9480 10 หลายเดือนก่อน

    sir vote kis ko cast kiya tha apke thumb pe nishan ha :)

  • @mbh5617
    @mbh5617 10 หลายเดือนก่อน

    Mobile ka charger 5 volt Hota Hai Ji

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      جی بھائی بھول کے 12 وولٹ بول دیا میں نے

  • @ahmedhumayoun7178
    @ahmedhumayoun7178 10 หลายเดือนก่อน

    Mere Bhai do sawal Hain
    1? light Gai din main bulb jal gaya band Kon kare ga????
    2 rat main light arahi charging per hai ab mujhe bulb jalana hai?

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      تو بھائی اپ اس کے ساتھ ایک بیڈ سوچ لگا لیں لائٹ کے درمیان میں ایک تار کاٹ کے بیڈ شو جمع والی لائٹ کے ساتھ لگا لیں

  • @ziaullahkhan4836
    @ziaullahkhan4836 11 วันที่ผ่านมา

    السلامُ علیکم سر چپ کتنے وولٹ کی ہے

  • @RamhanRamhan-v2p
    @RamhanRamhan-v2p 10 หลายเดือนก่อน +1

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    آپ نے کہا تھا کے کتنا خرچہ آہے گا میں آخر میں بتاوں گا نہیں بتایا ؟

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم بھائی جان وہ خلچہ بتانا اکثر ویڈیو بناتے ہیں تو بھول جاتے ہیں خرچہ میں اپ کو بتا دوں اگر اپ کے پاس یہ بلب پڑا ہے پھر تو اپ کا تقریبا 200 روپے خرچہ ائے گا اگر اپ کے پاس بلب نہیں پڑا اپ خود بنانا چاہتے ہیں کسی پرانے ایل ای ڈی بلب میں وہ بھی بنا سکتے ہیں اس طریقے کے تو اپ کا تقریبا ساڑھے تین سو سے چار سو روپے خرچہ ائے گا ایک پاور فل ایمرجنسی لائٹ اپ بنا سکتے ہیں

    • @RamhanRamhan-v2p
      @RamhanRamhan-v2p 10 หลายเดือนก่อน

      جزاك اللهُ‎

  • @fastpowerfastpower5709
    @fastpowerfastpower5709 10 หลายเดือนก่อน

    Sar 12 volt Nahin 5volt ka circuit hay

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      جی بھائی پانچ وولٹ کا ہی سرکٹ ہوتا ہے 12 وولٹ کا نہیں ہوتا

  • @mbh5617
    @mbh5617 10 หลายเดือนก่อน

    12 volt ka Nahin Hota

  • @boliainterior8275
    @boliainterior8275 10 หลายเดือนก่อน

    Total kharcha nahi bataya apne

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  10 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم میرے پاس تو بھائی جان یہ سیل پڑے تھے ویسے اس کا جو پر میرا خرچہ ا گیا ایک ریل ریلے لگی ایک ٹی پی 40 56 موبائل چارجر بھی پڑا تھا ایک لائٹ تقریبا ڈھائی سو روپے ایا ہے میرا خرچہ

  • @islamuddin2377
    @islamuddin2377 9 หลายเดือนก่อน

    خرچہ نہیں بتایا

    • @zikariyaelectronics
      @zikariyaelectronics  9 หลายเดือนก่อน

      اگر اپ کے پاس سیل پڑا ہے اور کیا نام ہے اس کا موبائل کا کوئی پرانا چارجر پڑا ہے تو پھر تو اپ کا خرچہ بہت کم ائے گا ٹھیک ہے نا تقریبا 200 روپی کا خرچہ اپ کا ا جائے گا