ہمیں تو کسی الیکٹری سٹور پر اس طرح کی نہیں پلیٹ ملی بھائی جب اپ مووی بناتے تو کوشش کیا کریں جو چیزیں عام ملتی ہوں انہی کے اوپر مووی بنایا کریں 😊اس مووی کا کیا فائدہ جو اپنے لیے بنا رہے ہو بھائی یہ سیم پلیٹ نہیں مل رہی @@zikariyaelectronics
@@abid122 السلام علیکم بھائی جان یہ ویسے تو مل جاتی ہے اگر اپ کو نہیں مل رہی تو اپ ٹینشن نہ لیں میں وہ چیزیں بتاتا ہوں جو عام مارکیٹ سے مل جاتی ہے اب اپ کے شہر میں نہیں مل رہی تو مجھے نہیں پتہ تو اپ اس کی ٹینشن نہ لیں اپ 12 ولٹ والا ایک بلب لے لیں ڈی سی اپ اس کا سرکٹ نکال کے استعمال کریں تو اپ کا بہترین کام ہوگا لیکن کنکشن یہی ہوں گے چیزیں یہی ہوں گی اپ اس چپ کی جگہ اس 12 وولٹ والے بلب کو لگا لیں
زبردست جناب معلوماتی ویڈیو ہے
بہت خوب جناب
زبردست بہت خوب
بہت اچھی ویڈیو ہے مگر بار بار ٹھیک ہے؟ ٹھیک ہے؟ بولنے کی ضرورت نہیں ہے۔
Tik hai dosto
Maza agya dosto
Achi video ti dosto
Zabardast ❤️🌹🇵🇰
Good 👍
zabardst achi cheez banai hai ap isko Tp4056 booster se banao
ٹی پی 40 56 بھائی چار وولٹ پانچ وولٹ کے لیے ہوتا ہے 12 وولٹ پہ کام نہیں کرتا
سر ٹی پی 4056 بوست ایک بوست ڈیوائس ہے آپ وولٹ وولٹ کو زیادہ کر سکتے ہو میں اسکی بات کر رہا ہوں اپ youtube پے سرچ کرو اس مے سیل لگا کے 12v کا لائٹ بناؤ
Kiya app yeh light quantity main tiyaar kar k dy sakte hain
اس ویڈیو کو دیکھ کے اپ اسانی سے اپنے گھر میں بھی اس کو تیار کر سکتے ہیں بھائی جان کوئی مشکل کام نہیں ہے اس کو تیار کرنا
G main is sy bhtee kr du ga
اس طرح کی کافی لائٹس بنا چکا ہوں شروع شروع میں یہ لائٹس اچھا کام کرتی ہیں اس کے بعد مدھم پڑ جاتے ہیں چاہے جتنا بھی چارج کر لو
Good
السلام علیکم بھائی یہ لائٹ پلیٹ کہاں سے ملے گی اور یہ کتنے واٹ کی ایل ای ڈی پلیٹ ہے 😊❤
السلام علیکم بھائی جان یہ اپ کو کسی بھی الیکٹرانکس شاپ سے 12 وولٹ کی لائٹ مل جائے گی
ہمیں تو کسی الیکٹری سٹور پر اس طرح کی نہیں پلیٹ ملی بھائی جب اپ مووی بناتے تو کوشش کیا کریں جو چیزیں عام ملتی ہوں انہی کے اوپر مووی بنایا کریں 😊اس مووی کا کیا فائدہ جو اپنے لیے بنا رہے ہو بھائی یہ سیم پلیٹ نہیں مل رہی @@zikariyaelectronics
@@abid122 السلام علیکم بھائی جان یہ ویسے تو مل جاتی ہے اگر اپ کو نہیں مل رہی تو اپ ٹینشن نہ لیں میں وہ چیزیں بتاتا ہوں جو عام مارکیٹ سے مل جاتی ہے اب اپ کے شہر میں نہیں مل رہی تو مجھے نہیں پتہ تو اپ اس کی ٹینشن نہ لیں اپ 12 ولٹ والا ایک بلب لے لیں ڈی سی اپ اس کا سرکٹ نکال کے استعمال کریں تو اپ کا بہترین کام ہوگا لیکن کنکشن یہی ہوں گے چیزیں یہی ہوں گی اپ اس چپ کی جگہ اس 12 وولٹ والے بلب کو لگا لیں
is ka parts kha pa mila ka
@@AlizaSehervlogs927 elctronics shop
Thk hai thk hai thk hai dosto
Thikay.....Thikay......Thikay....
Yeh over charge kare gi. Cell jaldi kharab kare gi
Nahe ho ga
@@zikariyaelectronics q ni hoga over charge is adopter me protection ni hai
100 bar to thek ka dosto bol deya ek bar thek hai bol do bas
اس LED کی روشنی بہت زیادہ ہے، کیا اس کی جگہ بلب والی گول LED لگا سکتے ہیں......
جی لگا سکتے ہیں 12 وولٹ