Rabbit meat farming couldn't takeoff People don't have the taste and very strict quality control for export market and tough competition From others already established parties Perhaps wool farming is best approach towards rabbit farming But textile carpet making industry should collaborative
Whatsaap 03485542099. 03025138876... خرگوش فارمنگ دوسرے جانوروں سے کہیں زیادہ آسان اور منافع بخش کاروبار ہے ، کیونکہ یہ ایک چھوٹی سی جگہ پر صرف تھوڑے سے سرمایے کے ساتھ شروع ہو سکتا ہے ، اور یہ ایک ایسا جانور ہے جو بہت فائدہ مند ہے۔ ایک سال کے اندر صرف 1 اور 2 جوڑوں کے ساتھ شروع ہو کر آپ کو 50 خرگوش یا اس سے زیادہ دے سکتا ہے خرگوش جسے "مائکرو لائیوسٹاک" کہا جاتا ہے یہ دنیا بھر میں گوشت کی پیداوار کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے۔ ہمارے ملک میں خرگوش فارمنگ ایک بہت کامیاب بزنس کے طور پر ابھر رہا اور چونکہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اسلیے اس انڈسٹری کے مزید کامیاب ہونے کے بہت زیادہ مواقع موجود ہیں۔ زندہ رہنے اور وزن بڑھانے کے لئے خرگوش کو چھوٹی جگہ اور کم خوراک کی ضرورت ہے۔ خرگوش بہت تیزی سے بڑھتے ہیں اور مادہ خرگوش ہر بار 3-8 بچے پیدا کرتی ہے۔ ؐخرگوش بہت کم معیار کا کھانا کھاتے ہیں اور ایک اعلٰی معیار کا گوشت بناتے ہیں۔ دنیا میں عام طور پر خرگوش کو پالتو جانور بناتے ہیں۔ لیکن اگر ہم ان کو تجارتی لحاظ سے بڑھاتے ہیں تو یہ آمدنی کا ایک بہت بڑا ذریعہ اور روزگار کا ایک زبردست طریقہ ہے دوسرے جانوروں کے مقابلے میں خرگوش کا فارم بنانا اور چلانا بہت آسان ہے۔ خاندان کا کوئی بھی بوڑھا یا جوان فرد آسانی سے اس کی دیکھ بھال کرسکتا ہے۔ اس وقت پاکستان میں تین قسم کی ریبٹ فارمنگ کی جا رہی ہے اور تینوں قسمیں یورپ اور انڈونیشیا سےامپورٹ کی گئی ہیں 1, گوشت کے لئے استعمال ہونے والے خرگوش ( نیوزی لینڈ کیلیفورنیا فلیمش ریکس ویانا وغیرہ ہیں) 2 انگورا ریبٹ مصنوعات کے لیےاون والے خرگوش ہیں ( جائنٹ .لائن ہیڈ. انگلش. جرمن .فرنچ . چائنیز انگورا شامل ہیں) 3 فینسی ریبٹ بہت زیادہ خوبصورت اور انتہائی پرکشش گھریلو پالتو خرگوش ( مینی . لائن . فزی . ہالینڈ . جرمن لوپ اور ٹیڈی بیئر . ندر لینڈ .لائن ہیڈ . ہوٹوٹ ڈارف اور دیگر چھوٹی نسلیں شامل ہیں) (خاص طور پر جرمن اور فلیش جوائنٹ کی نسل یہ دنیا میں اپنے قد اور وزن کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی خرگوش کی نسل ہے جس کا وزن 10 سے 12 کلو ہو تا ہے ہے ) جو بھائی اس فارمنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ مشورے اور رہنمائی کے لیے اور ہر قسم کےخرگوش کی اچھی نسلوں کی خریداری کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبروں پر رابطہ کر سکتے 03485542099. 03025138876
Bibi Khuda Ka khoof Khao.
Pakistan Mein kis Ne Karur Kamaya Hai ABI Tk. ?
Sab Se Pehly Shotar Murg Farm. Phir Katta Bachhra Farm. Phir Amrud farm Aor phir fish 🐟 🐟 Farm ab ye Karur Ka Karobar Rahta Tha.
My new business
Really CUTE.
good wark
Good
Inshallah I will do and will go to meet this man.
Beautiful anchor and nice video ❤️🌹❤️
So beautiful good
So cute rabbit
Where to sell angora rabbit wool in pskistan?pls let me know.tq
Apko chiya tu batao humra pass hn
Rabbit meat farming couldn't takeoff
People don't have the taste and very strict quality control for export market and tough competition From others already established parties
Perhaps wool farming is best approach towards rabbit farming
But textile carpet making industry should collaborative
kon si animal research
kia ham Quetta me is ko rak sakte he
Apko chiya tu batao
خرگوش کی افزائش
Sharam oka daa libaas Astaghperullah
Apka address kia h sir
Whatsaap
03485542099.
03025138876...
خرگوش فارمنگ دوسرے جانوروں سے کہیں زیادہ آسان اور منافع بخش کاروبار ہے ، کیونکہ یہ ایک چھوٹی سی جگہ پر صرف تھوڑے سے سرمایے کے ساتھ شروع ہو سکتا ہے ، اور یہ ایک ایسا جانور ہے جو بہت فائدہ مند ہے۔
ایک سال کے اندر صرف 1 اور 2 جوڑوں کے ساتھ شروع ہو کر آپ کو 50 خرگوش یا اس سے زیادہ دے سکتا ہے
خرگوش جسے "مائکرو لائیوسٹاک" کہا جاتا ہے یہ دنیا بھر میں گوشت کی پیداوار کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے۔
ہمارے ملک میں خرگوش فارمنگ ایک بہت کامیاب بزنس کے طور پر ابھر رہا اور چونکہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اسلیے اس انڈسٹری کے مزید کامیاب ہونے کے بہت زیادہ مواقع موجود ہیں۔
زندہ رہنے اور وزن بڑھانے کے لئے خرگوش کو چھوٹی جگہ اور کم خوراک کی ضرورت ہے۔
خرگوش بہت تیزی سے بڑھتے ہیں اور مادہ خرگوش ہر بار 3-8 بچے پیدا کرتی ہے۔
ؐخرگوش بہت کم معیار کا کھانا کھاتے ہیں اور ایک اعلٰی معیار کا گوشت بناتے ہیں۔
دنیا میں عام طور پر خرگوش کو پالتو جانور بناتے ہیں۔ لیکن اگر ہم ان کو تجارتی لحاظ سے بڑھاتے ہیں تو یہ آمدنی کا ایک بہت بڑا ذریعہ اور روزگار کا ایک زبردست طریقہ ہے
دوسرے جانوروں کے مقابلے میں خرگوش کا فارم بنانا اور چلانا بہت آسان ہے۔
خاندان کا کوئی بھی بوڑھا یا جوان فرد آسانی سے اس کی دیکھ بھال کرسکتا ہے۔
اس وقت پاکستان میں تین قسم کی ریبٹ فارمنگ کی جا رہی ہے اور تینوں قسمیں یورپ اور انڈونیشیا سےامپورٹ کی گئی ہیں
1, گوشت کے لئے استعمال ہونے والے خرگوش
( نیوزی لینڈ کیلیفورنیا فلیمش ریکس ویانا وغیرہ ہیں)
2 انگورا ریبٹ مصنوعات کے لیےاون والے خرگوش ہیں
( جائنٹ .لائن ہیڈ. انگلش. جرمن .فرنچ . چائنیز انگورا شامل ہیں)
3 فینسی ریبٹ بہت زیادہ خوبصورت اور انتہائی پرکشش گھریلو پالتو خرگوش
( مینی . لائن . فزی . ہالینڈ . جرمن لوپ اور ٹیڈی بیئر . ندر لینڈ .لائن ہیڈ . ہوٹوٹ ڈارف اور دیگر چھوٹی نسلیں شامل ہیں)
(خاص طور پر جرمن اور فلیش جوائنٹ کی نسل یہ دنیا میں اپنے قد اور وزن کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی خرگوش کی نسل ہے جس کا وزن 10 سے 12 کلو ہو تا ہے ہے )
جو بھائی اس فارمنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ مشورے اور رہنمائی کے لیے اور ہر قسم کےخرگوش کی اچھی نسلوں کی خریداری کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبروں پر رابطہ کر سکتے
03485542099.
03025138876
Address location contact please
Is ki price kia hai 1 pair ki
G Mara pass angora rabbit Ha 6000 ka pari 50 days aje
Kindly muja in bhai kya number ya address dya may intressted ho prachas karna kya laya