ضرورتوں کے مطابق دعا بدلتے رہے یہ لوگ خود نہیں بدلے خدا بدلتے رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنایا اور اس پہ چھاؤں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پر پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا نکل کے شہروں میں آبھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لے کر بلند و بالا عمارتوں میں پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا بہت ہی خوب احمد سلمان صاحب
Wah
सच्ची कही हे बात,
सुनता कोन हे सच्ची बात।
बड़ी गहरी नींद में लोग,
उठता कोन हे सुनके सच्ची बात।
This just made my day ❤
Thanks
Masterpiece ❤❤❤
Thanks
Just legend
ضرورتوں کے مطابق دعا بدلتے رہے
یہ لوگ خود نہیں بدلے خدا بدلتے رہے
۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنایا اور اس پہ چھاؤں تلاش کرنا
کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پر پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا
نکل کے شہروں میں آبھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لے کر
بلند و بالا عمارتوں میں پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا
بہت ہی خوب احمد سلمان صاحب
Thanks
Bhoot Khoob . This is not Hindi . It is Urdu
❤❤