اپنے حالات کے دھاگوں سے بنی ہے میں نے اج ایک تازہ غزل اور کہی ہے مینے کس ضرورت کو دباؤ کسے پورا کر لوں اپنی تنخواہ کئی بار گینی ہے میں نے چھوٹے لوگوں کو بڑا کہنا پڑا ہے اکثر ایک تکلیف کئی بار سہی ہے میں نے زندگی نے مجھے سینے سے لگا رکھا ہے جان جس دن سے ہتھیلی پہ دھری ہے میں نے میں تجھ جیسا بھی ہوں سب لوگ مجھے جانتے ہیں تیرے بارے میں بھی ایک بات سنی ہے میں نے
دل کی بستی میں کئی دیپ جلائے میں نے کتنے ہی نقش خلاؤں میں بنائے میں نے اپنے ہاتھوں کی لکیریں نہ بدلنے پائیں خوش نصیبوں سے بہت ہاتھ ملائے میں نے بہت ہی خوب نصرت صدیقی صاحب
0:18 کمال سخن
کمال شاعری ہے واہ🚨🚨🚨🚨 واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ❤
Mash Allah . Bohut khoob
کیا کہنے واہ واہ واہ واہ واہ
کیااااآ کہنےے
buhat umda or nafees shaair hai siddiqui saahib
بہت عمدہ
Very very very very very good 😊 thanks 👍👍❤❤❤❤
Dil nkal lya .
Sideeqi.sab
Wonderful.
Bht shaoori aur khobsoorat shairi
11:43 واہ واہ واہ واہ واہ واہ
سنتا ہوں میرا جسم کبھی تو بھی تھی کبھی😊
وااااااااااااہ واااااااااااہ کیا عمدہ اشعار ہیں
awesom yr seriously appreciate Nusrat sahab
Bhoot umda
KIA ZABERDASY POETRY HAE.
❤❤❤❤❤
واہ واہ واہ، مزہ آ گیا
بہت خوب صورت ❤️
اپنے حالات کے دھاگوں سے بنی ہے میں نے اج ایک تازہ غزل اور کہی ہے مینے
کس ضرورت کو دباؤ کسے پورا کر لوں
اپنی تنخواہ کئی بار گینی ہے میں نے
چھوٹے لوگوں کو بڑا کہنا پڑا ہے اکثر ایک تکلیف کئی بار سہی ہے میں نے
زندگی نے مجھے سینے سے لگا رکھا ہے
جان جس دن سے ہتھیلی پہ دھری ہے میں نے
میں تجھ جیسا بھی ہوں سب لوگ مجھے جانتے ہیں تیرے بارے میں بھی ایک بات سنی ہے میں نے
Wow most superintendent words
کیا کہنے نصرت صاحب ❤
Kiya kehny
دل کی بستی میں کئی دیپ جلائے میں نے
کتنے ہی نقش خلاؤں میں بنائے میں نے
اپنے ہاتھوں کی لکیریں نہ بدلنے پائیں
خوش نصیبوں سے بہت ہاتھ ملائے میں نے
بہت ہی خوب نصرت صدیقی صاحب
Salutes ❤❤❤ millions
واہ 🤍
Inshallah Allah 🙏
سبحان اللہ کیا کہنے ❤
Gem
WAH
SUBHAN ALLAH
Love from India
Good❤
🥺Ustaad
❤
❤❤
7:42
دل کی بستی میں کئی دیپ جلائے میں نے
کتنے ہی نقش خلاؤں میں بنائے میں نے
اپنے ہاتھوں کی لکیریں نہ بدلنے پائیں
خوش نصیبوں سے بہت ہاتھ ملاۓ میں نے
ویسے شعراء کو بالکل تمیز نہیں ہے سننے کی شور ڈال دیتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آنے دیتے
حاضرین محفل بے تمیز لگ رہے ہیں
ایک ایک شعر پہ بہت زیادہ داد❤
Good
Yaar yeh Mic par kisko bitha dia
بہترین کلام ماشاءاللہ
بس حاضرین محفل کو شائستگی سے داد دینے کا سلیقہ سکھائیے۔ شاعر کو سننے کا سارا لطف غارت ہورہا ہے۔
دشت کربل کی ترکیب غور طلب ہے
kitnay kam laty ho ak muskurany sa
جب بھی یاد اتی ہے بھوک پیاس لوگوں کی
ہاتھ کھینچ لیتا ہوں پیٹ بھر کے کھانے سے😥
Listeners have no etiquette of listening