ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ یا حبیب اللہ یا نبی اللہ یا نور اللہ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ہے اھلسنت و جماعت ذندہ باد ہے تحریک لبیک پاکستان ذندہ باد ہے
Masha Allah. Good informations by Ktv. Nabi Pak SAWW is very very great personality in this world no doubt. We love our Prophet PBUH too much no limits. No reality in Qadianiat totaly fake We welcome you in our peaceful and real religion Islam to become a good Muslim. Tajdar e Khatam e Nabuwat Zinda baad. Real Islam Zinda baad.
Main ap 2 no bahiyon ki jurat or qurbaniyon ko salam pesh krta hun mjy maloom h ap dono na kia bardasht kia h . Allah ap sbko apny hifzo iman main rkhien Ameen ❤️
ارے خدا کے معصوم اور نیک بندو ، یعنی عوام الناس ، ھوش کے ناخن لو ! معاشرے میں غلاظت کا ایک طوفان ھے ، بیشمار گھرانے اس غلاظت کی لپیٹ میں آچکے ھیں ، کیا یہ سب کچھ دیکھ کر بھی ، تم لوگوں کی آنکھوں نہیں کھلیں ؟؟ حیرت ھے ، اب بھی وقت ھے اپنے گرد پھیلے ھوئے ، دین کے دشمنوں کو پہچانو ! جو نسلوں کو برباد کر رھے ھیں ، ( ان بدکار اور خبیث لوگوں کی گندی اور غلیظ گفتگو سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ یہ کس طرح عوام کو ورغلانے میں ، پوری بیحیائی سے مصروف ھیں ) ! اللہ تعالی تم سب کا حامی و ناصر ھو
Ya Rassol Allah apki Mohabbat py Jan mal apny na bap b qurban.. m Gawai deti ho beshak apky bad koo Nabi Nahi aye ga ap Allah ky akhri rasool Hain sadky ya Rasool Allah
مسلمان بھائی کبھی نہیں سمجھ سکتے کہ ان آنے والے نومسلم بھائیوں کو کون کون سی قربانی دینی پڑتی ہے ۔ یہ کلٹ ان کی زندگی عذاب بنا دیتا ہے ۔ ماں باپ کو بیٹے سے ۔ بیوی کو خاوند سے بچوں کو باپ سے بھائی کو بھائی سے جدا کر دیتا ہے ۔ ایسے میں مسلمان بھائی بھی انہیں گلے سے نا لگائیں تو زندگی اجیرن ہو جاتی ہے ۔ آنے والے نومسلم پیسے نہیں مانگتے ۔ تھوڑی محبت تھوڑا پیار ۔ تھوڑی توجہ چاہتے ہیں ۔ بھری دنیا میں ایک دم اکیلے ہو جانا ۔ عید ہو یا کوئی خوشی غمی جب اکیلے پڑے ہوں تو دماغ پھٹنے لگتا ہے طرح طرح کی سوچیں ۔ پیچھے رہ جانے والوں کے طعنے ۔،۔۔۔۔ بیوی بچوں کو یاد کرنا ۔ کبھی کسی سے حالات جاننے کی کوشش کریں ۔
@@mohsinrajatv8466 اسلام وعلیکم بہت بہت شکریہ ۔ یہی ضرورت ہے ۔ گپ شپ حال احوال ۔ خوشی غمی موت فوت میں شامل ہونے میں ۔ اگر لوگ اس بات کو سمجھ لیں ۔ بہت شکریہ بھائی
@@mohsinrajatv8466 اسلام وعلیکم ۔ کیا حال احوال ہیں ۔ کیسی مصروفیت ہے ۔ میری طرف سے بھی بہت سستی ہوئی ۔ کچھ صحت کے مسائل میں الجھ کر رہ گیا تھا ۔ رابطہ نہیں رکھ سکا ۔ اکیلے رہنے سے وہ سب کام جو ساری فیملی کرتی ہے سبھی کرنے ہوتے ہیں ۔ ساتھ صحت کے مسائل ۔ کیا آپ کبھی کبھار محض گپ شپ حال احوال ۔ ایک دوسرے کی خیریت دریافت کر لینا پسند کریں گے ۔ اگر برا نا منائیں تو ۔ اگر مشکل ہو تو بھی کوئی بات نہیں ۔ وقت تو جیسے تیسے گزر ہی رہا ہے ۔ بہت شکریہ ۔ مبارک ۔،۔۔
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: 1۔ ’’ ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ہے کہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہم بفضل وتوفیق باری تعالیٰ اس عالم گزران سے کوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفی ؐ خاتم النبیین وخیر المرسلین ہیں جن کے ہاتھ سے اکمال دین ہو چکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کر کے خدا ئے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے۔‘‘ (ازالہ اوہام ۔روحانی خزائن جلد 3ص169تا170 ) 2۔ ’’وہ انسان جس نے اپنی ذات سے اپنی صفات سے اپنے افعال سے اپنے اعمال سے اور اپنے روحانی اور پاک قویٰ کے پر زور دریا سے کمال تام کا نمونہ علماً وعملاً وصدقاً وثباتاً دکھلایا اور انسان کاملؐ کہلایا۔۔ ۔۔۔وہ انسان جو سب سے زیادہ کامل اور انسان کامل تھا اور کامل نبی تھا اور کامل برکتوں کے ساتھ آیا جس سے روحانی بعث اور حشر کی وجہ سے دنیا کی پہلی قیامت ظاہر ہوئی اور ایک عالم کا عالم مرا ہوا اس کے آنے سے زندہ ہوگیا وہ مبارک نبی حضرت خاتم الانبیاء امام الاصفیاء ختم المرسلین فخر النبیین جناب محمد مصطفی ؐ ہیں۔ اے پیارے خدا اس پیارے نبیؐ پر وہ رحمت اور درود بھیج جو ابتداء دنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو۔‘‘ (اتمام الحجہ ۔روحانی خزائن جلد8ص 308) 3۔ ’’اس قدر بدگوئی اور اہانت اوردشنام دہی کی کتابیں نبی کریم ؐکے حق میں چھاپی گئیں اور شائع کی گئیں کہ جن کے سننے سے بدن پر لرزہ پڑتا اور دل رورو کر یہ گواہی دیتا ہے کہ اگر یہ لوگ ہمارے بچوں کو ہماری آنکھوں کے سامنے قتل کرتے اور ہمارے جانی اوردلی عزیزوں کو جو دنیا کے عزیز ہیں ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالتے اور ہمیں بڑی ذلت سے جان سے مارتے اور ہمارے تمام اموال پر قبضہ کر لیتے تو واللہ ثم واللہ ہمیں رنج نہ ہوتا اور اس قدر کبھی دل نہ دکھتا جو ان گالیوں اور اس توہین سے جو ہمارے رسول کریمؐ کی کی گئی دُکھا۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ۔روحانی خزائن جلد5 ص 51تا52) 4۔ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام اپنے پیارے آقا کا ذکر اپنے اردو منظوم کلام میں کچھ اس طرح کرتے ہیں۔ آپؑ فرماتے ہیں:۔ پہلوں سے خوب تر ہے خوبی میں اک قمر ہے اس پر ہر اک نظر ہے بدر الدجیٰ یہی ہے وہ آج شاہ دیں ہے وہ تاج مرسلیں ہے وہ طیب وامیں ہے اس کی ثناء یہی ہے اس نور پر فدا ہوں اس کا ہی میں ہوا ہوں وہ ہے میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے (قادیان کے آریہ اور ہم ۔روحانی خزائن جلد 20 ص 456) 4۔ ’’ میرا مذہب یہ ہے کہ اگر رسول اللہ ؐ کو الگ کیا جاتا اور کل نبی جو اس وقت تک گذر چکے تھے۔سب کے سب اکٹھے ہو کر وہ کام اور وہ اصلاح کرنا چاہتے جو رسول اللہ ؐ نے کی ہر گز نہ کر سکتے ۔ان میں وہ دل اور وہ قوت نہ تھی جو ہمارے نبی ؐ کو ملی تھی ۔اگر کوئی کہے کہ یہ نبیوں کی معاذ اللہ سوء ادبی ہے تو وہ نادان مجھ پر افتراء کرے گا ۔میں نبیوں کی عزت اورحرمت کرنا اپنے ایمان کا جزو سمجھتا ہوں ،لیکن نبی کریم کی فضیلت کل انبیاء پر میرے ایمان کا جزو اعظم ہے اور میرے رگ وریشہ میں ملی ہوئی بات ہے ۔یہ میرے اختیار میں نہیں کہ اس کو نکال دوں۔ بدنصیب اور آنکھ نہ رکھنے والا مخالف جو چاہے سو کہے ہمارے نبی کریم ؐنے وہ کام کیا ہے، جو نہ الگ الگ اور نہ مل مل کر کسی سے ہو سکتا تھا اور یہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے۔ ذٰلِکَ فَضْلُ اللہِ یُؤْتِیْہِ مَنْ یَّشَآءُ۔‘‘ (ملفوظات جلد 1ص420) 5۔ ’’وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا ۔یعنی انسان کامل کو۔ وہ ملائک میں نہیں تھا ۔نجوم میں نہیں تھا۔قمر میں نہیں تھا۔آفتاب میں بھی نہیں تھا ۔وہ زمین کے سمندروں اور دریاؤں میں بھی نہیں تھا ۔وہ لعل اور یاقوت اور زمرّد اور الماس اور موتی میں بھی نہیں تھا۔ غرض وہ کسی چیز ارضی اور سماوی میں نہیں تھا۔ صرف انسان میں تھا۔ یعنی انسان کامل میں جس کا اتم اور اکمل اور اعلیٰ اور ارفع فرد ہمارے سید و مولیٰ سید الانبیاء سید الاحیاء محمد مصطفی ؐ ہیں۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ۔روحانی خزائن جلد 5 ص 160تا161) 6۔ ’’میں ہمیشہ تعجب کی نگہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمدؐ ہے(ہزار ہزار درود اور سلام اس پر) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے اس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا اور اس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں ۔افسوس کہ جیسا حق شناخت کا ہے اس کے مرتبہ کو شناخت نہیں کیا گیا ۔ وہ توحید جو دنیا سے گم ہو چکی تھی وہی ایک پہلوان ہے جو دوبارہ اس کو دنیا میں لایا۔اس نے خدا سے انتہائی درجہ پر محبت کی۔اور انتہائی درجہ پر بنی نوع کی ہمدردی میں اس کی جان گداز ہوئی۔ اس لئے خدا نے جو اس کے دل کے راز کا واقف تھا اس کو تمام انبیاء اور تمام اوّلین و آخرین پر فضلیت بخشی اور اس کی مرادیں اس کی زندگی میں اس کو دیں۔‘‘ (حقیقۃ الوحی۔ روحانی خزائن جلد 22 ص 118تا119
@@mansurah2796 bhai jaan ye sab jhootey hain lekin mirza sahib to sachey hain na un ki books parho jis main unhon ney kabhi khud ko khuda kaha kabhi Muhammad kaha kabhi musa kaha kabhi isa kaha kabhi khud ko mariam bana liya kabhi kaha k khuda ney merey sath sex kiya or us main sey isa paida hua or khuda ko kala kalu bola or khuda ko aag bola. Khuda k liye khuda k liye mirza sahib ki books ko parho yaar ye molvi jhoot bol saktey hain lekin ap ka mirza sahib to nhi boltey na to please ye molvi jo bata rahey hain in ko jhoota sabit krney k liye hi books parho jaa. Khuda k liye aik baar check kr lo Allah hidayat dey sab ko
Rana hasan sahb aaslam alykom alah aap ko oor khatmi nabuwat tahfuz karny walou ko izat umar daraz oor aapky marhuman ko apne rahmat say nawazy oor aap ko har waqat kamyabi ata kary tajdary khatmi nabuwat zindabad
بہت خوب اس چینل والوں کو مبارک باد دیتے ھیں کیوں کے انہوں نے بہت بڑے دجال کو دنیاں کے سامنے ان کی حقیقت کو سامنے رکھ دیا اب پتا چلے گا لوگوں کو ان کی حقیقت کا
Brother almighty Allah bless u and give u power to preach the islam religion as well as to work for the protection of seal of Prophet hood of Prophet Mohammad Peace be upon him, furthermore inform specially those immigrants afghans Iranian, Iraqi, Syrian and Bosnian brothers and sisters from Qadianis cult.
ALLAHA PAK SAYS IN QURAN. PEACE AND BLESSINGS BE UPON JESUS CHRIST SON OF HOLY MARRY. MIRZA KAZAB KITNA BAD BAKHT INSAN THA. POOCHE. TUMARA ISA AS SE KIA JHAGRA HAI. LANAT TUM PER. ALLAHA PAK GUIDE AHMDI BROTHERS SISTERS . THEY NEED HELP AND KNOWLEDGE FROM MIRZA BOOKS.
محترم حسن رانا صاحب روحانی خزائین جلد 12 صفہ 64 کا حوالہ میں نے ابھی چیک کیا ہے وہاں جھوٹی قسم کھانے والے کے لئے اللہ آگ ہے کا ذکر ہے وہاں اللہ کے نور ہونے کا مضمون بیان کرنا آپ کے سابق قادیانی مہمان عظمت صاحب کی علمی دلیل میں کوئی وزن نہیں۔سیاق اسباق کو نظر انداز کر کے بات کرنا دیانت داری کے خلاف ہے ۔ چونکہُ آپ کا چینل پروگرام پیش کر رہا ہے اس لئے آپ بھی اس بددیانتی کے ذمہ دار ہیں
میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک چہنچاوں گا۔ الہام حضرت مرزا صاحب احمدیت 200 سے زائد ممالک میں قائم ہو چکی ہے آپ سب اس پیشگوئی کے پورا ہونے کے گواہ ہو۔
@@mohsinrajatv8466 قول وفعل میں تضاد مرزا کے دیکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرزا کادیانی کی دو زبانیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسط نمبر 1 (1) زبان نمبر ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا وعدہ کرچکا ہے کہ بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کوئی رسول نہیں بھیجا جاۓ گا۔ ( ازالہ اوہام ص 140 جلد 2 ) زبان نمبر 2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچا خدا وہی ہے جس نے کادیان میں اپنا رسول بھیجا ( دافع البلاء ص 11) (2) زبان نمبر 1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بعض احادیث میں عیسی ابن مریم کےنزول کا لفظ پایا جاتا ہے لیکن کسی حدیث میں یہ نہیں پاو گے کہ اس کا نزول آسمان سے ہوگا۔ ( جمامتہ البشری) زبان نمبر 2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحیح مسلم کی حدیث میں یہ لفظ موجود ہے کہ عیسی مسیح جب آسمان سے اتریں گے تو ان کا لباس زرد رنگ کا ہوگا۔ ( ازالہ اوہام ص 81) (3) زبان نمبر 1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچپن میں میری تعلیم اس طرح پر ہوئی کہ جب میں چھ سال کا تھا تو فارسی خواں معلم میرے لیے نوکر رکھا گیا جنہوں نے قرآن شریف اور چندفارسی کی کتابیں مجھے پڑھائیں ۔ ( کتاب البریہ ص 149) زبان نمبر 2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں حلفا کہہ سکتا ہوں کہ میرا یہی حال ہے کہ کوئی ثابت نہیں کر سکتا کہ میں نے کسی انسان سے قرآن یا حدیث یا تفسیر کا ایک سبق بھی پڑھا ہو۔ ( ایام صلح ص 174) (4) زبان نمبر 1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بلکل غیر معقول اور بے ہودہ امر ہے کہ انسان کی اصل زبان تو کوئی اور ہو اور الہام اس کو کسی اور زبان میں ہو اس میں تکلیف مالایطاق ہے اور ایسے الہام سے فائدہ کیا ہوا جو انسانی سمجھ سے بالا تر ہے۔ ( چشمہ معرفت ص 209) زبان نمبر 2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بعض الہامات مجھے ان زبانوں میں بھی ہوتے ہیں جن سے مجھے کچھ واقفیت نہیں جیسے انگریزی ، سنسکرت ، عبرانی ، وغیرہ جیسا کہ براہین احمدیہ میں کچھ نمونہ ان کا لکھا گیا ( نزول المسیح ص 57) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آو مرزائیوں میدان میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (To be continue)
جزاک اللہ۔ لیکن سب قوم اپنے قول و فعل کی خود زمہدار۔ ھو گی ۔ سب اپنے قبر کا توشہ آخرت لیجاتے ھیں۔ اسلام قبول کرو۔ یہ زبردستی نھی ھے اسلام زبردستی نھی چاھتا ھے
@@mansurah2796 bhai jaan ye sab jhootey hain lekin mirza sahib to sachey hain na un ki books parho jis main unhon ney kabhi khud ko khuda kaha kabhi Muhammad kaha kabhi musa kaha kabhi isa kaha kabhi khud ko mariam bana liya kabhi kaha k khuda ney merey sath sex kiya or us main sey isa paida hua or khuda ko kala kalu bola or khuda ko aag bola. Khuda k liye khuda k liye mirza sahib ki books ko parho yaar ye molvi jhoot bol saktey hain lekin ap ka mirza sahib to nhi boltey na to please ye molvi jo bata rahey hain in ko jhoota sabit krney k liye hi books parho jaa. Khuda k liye aik baar check kr lo Allah hidayat dey sab ko
جب اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ اے عیسیٰ! میں تجھے پورا لینے والا ہوں اور تجھے اپنی جانب اٹھانے والا ہوں اور تجھے کافروں سے پاک کرنے والا ہوں اور تیرے تابعداروں کو کافروں کے اوپر غالب کرنے والا ہوں قیامت کے دن تک ، پھر تم سب کا لوٹنا میری ہی طرف ہے میں ہی تمہارے آپس کے تمام تر اختلافات کا فیصلہ کرونگا ۔
@@mohsinrajatv8466 oye aqal k andhey agar tum ye maan lo k hazrat isa zinda nhi bhi hain to Mirza sacha kesey sabit hota hai? Wo rasool ya imam mehdi kesey sabit ho sakta hai? Us k liye us ki books dekhna parin gi k wo sacha hai k nhi to bhai jaan ye sab jhootey hain lekin mirza sahib to sachey hain na un ki books parho jis main unhon ney kabhi khud ko khuda kaha kabhi Muhammad kaha kabhi musa kaha kabhi isa kaha kabhi khud ko mariam bana liya kabhi kaha k khuda ney merey sath sex kiya or us main sey isa paida hua or khuda ko kala kalu bola or khuda ko aag bola. Khuda k liye khuda k liye mirza sahib ki books ko parho yaar ye molvi jhoot bol saktey hain lekin ap ka mirza sahib to nhi boltey na to please ye molvi jo bata rahey hain in ko jhoota sabit krney k liye hi books parho jaa. Khuda k liye aik baar check kr lo Allah hidayat dey sab ko
Ur country leader begging and recive one million dollar from IMf first installment and Ahmadi Pakistani donated 30 million dollars to turkey but keep on ur programme with propaganda.
اللہ اکبر کیا اللہ تعالی نے انہیں حق کی رسائی دی ہے یقینا اللہ سبحانہ و تعالی کے بندے اللہ پروردگار کی حفاظت میں ہی رہتے ہیں بے شک وہ کفرستان میں ہی کیوں نہ چلے جائیں
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: 1۔ ’’ ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ہے کہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہم بفضل وتوفیق باری تعالیٰ اس عالم گزران سے کوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفی ؐ خاتم النبیین وخیر المرسلین ہیں جن کے ہاتھ سے اکمال دین ہو چکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کر کے خدا ئے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے۔‘‘ (ازالہ اوہام ۔روحانی خزائن جلد 3ص169تا170 ) 2۔ ’’وہ انسان جس نے اپنی ذات سے اپنی صفات سے اپنے افعال سے اپنے اعمال سے اور اپنے روحانی اور پاک قویٰ کے پر زور دریا سے کمال تام کا نمونہ علماً وعملاً وصدقاً وثباتاً دکھلایا اور انسان کاملؐ کہلایا۔۔ ۔۔۔وہ انسان جو سب سے زیادہ کامل اور انسان کامل تھا اور کامل نبی تھا اور کامل برکتوں کے ساتھ آیا جس سے روحانی بعث اور حشر کی وجہ سے دنیا کی پہلی قیامت ظاہر ہوئی اور ایک عالم کا عالم مرا ہوا اس کے آنے سے زندہ ہوگیا وہ مبارک نبی حضرت خاتم الانبیاء امام الاصفیاء ختم المرسلین فخر النبیین جناب محمد مصطفی ؐ ہیں۔ اے پیارے خدا اس پیارے نبیؐ پر وہ رحمت اور درود بھیج جو ابتداء دنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو۔‘‘ (اتمام الحجہ ۔روحانی خزائن جلد8ص 308) 3۔ ’’اس قدر بدگوئی اور اہانت اوردشنام دہی کی کتابیں نبی کریم ؐکے حق میں چھاپی گئیں اور شائع کی گئیں کہ جن کے سننے سے بدن پر لرزہ پڑتا اور دل رورو کر یہ گواہی دیتا ہے کہ اگر یہ لوگ ہمارے بچوں کو ہماری آنکھوں کے سامنے قتل کرتے اور ہمارے جانی اوردلی عزیزوں کو جو دنیا کے عزیز ہیں ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالتے اور ہمیں بڑی ذلت سے جان سے مارتے اور ہمارے تمام اموال پر قبضہ کر لیتے تو واللہ ثم واللہ ہمیں رنج نہ ہوتا اور اس قدر کبھی دل نہ دکھتا جو ان گالیوں اور اس توہین سے جو ہمارے رسول کریمؐ کی کی گئی دُکھا۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ۔روحانی خزائن جلد5 ص 51تا52) 4۔ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام اپنے پیارے آقا کا ذکر اپنے اردو منظوم کلام میں کچھ اس طرح کرتے ہیں۔ آپؑ فرماتے ہیں:۔ پہلوں سے خوب تر ہے خوبی میں اک قمر ہے اس پر ہر اک نظر ہے بدر الدجیٰ یہی ہے وہ آج شاہ دیں ہے وہ تاج مرسلیں ہے وہ طیب وامیں ہے اس کی ثناء یہی ہے اس نور پر فدا ہوں اس کا ہی میں ہوا ہوں وہ ہے میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے (قادیان کے آریہ اور ہم ۔روحانی خزائن جلد 20 ص 456) 4۔ ’’ میرا مذہب یہ ہے کہ اگر رسول اللہ ؐ کو الگ کیا جاتا اور کل نبی جو اس وقت تک گذر چکے تھے۔سب کے سب اکٹھے ہو کر وہ کام اور وہ اصلاح کرنا چاہتے جو رسول اللہ ؐ نے کی ہر گز نہ کر سکتے ۔ان میں وہ دل اور وہ قوت نہ تھی جو ہمارے نبی ؐ کو ملی تھی ۔اگر کوئی کہے کہ یہ نبیوں کی معاذ اللہ سوء ادبی ہے تو وہ نادان مجھ پر افتراء کرے گا ۔میں نبیوں کی عزت اورحرمت کرنا اپنے ایمان کا جزو سمجھتا ہوں ،لیکن نبی کریم کی فضیلت کل انبیاء پر میرے ایمان کا جزو اعظم ہے اور میرے رگ وریشہ میں ملی ہوئی بات ہے ۔یہ میرے اختیار میں نہیں کہ اس کو نکال دوں۔ بدنصیب اور آنکھ نہ رکھنے والا مخالف جو چاہے سو کہے ہمارے نبی کریم ؐنے وہ کام کیا ہے، جو نہ الگ الگ اور نہ مل مل کر کسی سے ہو سکتا تھا اور یہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے۔ ذٰلِکَ فَضْلُ اللہِ یُؤْتِیْہِ مَنْ یَّشَآءُ۔‘‘ (ملفوظات جلد 1ص420) 5۔ ’’وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا ۔یعنی انسان کامل کو۔ وہ ملائک میں نہیں تھا ۔نجوم میں نہیں تھا۔قمر میں نہیں تھا۔آفتاب میں بھی نہیں تھا ۔وہ زمین کے سمندروں اور دریاؤں میں بھی نہیں تھا ۔وہ لعل اور یاقوت اور زمرّد اور الماس اور موتی میں بھی نہیں تھا۔ غرض وہ کسی چیز ارضی اور سماوی میں نہیں تھا۔ صرف انسان میں تھا۔ یعنی انسان کامل میں جس کا اتم اور اکمل اور اعلیٰ اور ارفع فرد ہمارے سید و مولیٰ سید الانبیاء سید الاحیاء محمد مصطفی ؐ ہیں۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ۔روحانی خزائن جلد 5 ص 160تا161) 6۔ ’’میں ہمیشہ تعجب کی نگہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمدؐ ہے(ہزار ہزار درود اور سلام اس پر) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے اس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا اور اس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں ۔افسوس کہ جیسا حق شناخت کا ہے اس کے مرتبہ کو شناخت نہیں کیا گیا ۔ وہ توحید جو دنیا سے گم ہو چکی تھی وہی ایک پہلوان ہے جو دوبارہ اس کو دنیا میں لایا۔اس نے خدا سے انتہائی درجہ پر محبت کی۔اور انتہائی درجہ پر بنی نوع کی ہمدردی میں اس کی جان گداز ہوئی۔ اس لئے خدا نے جو اس کے دل کے راز کا واقف تھا اس کو تمام انبیاء اور تمام اوّلین و آخرین پر فضلیت بخشی اور اس کی مرادیں اس کی زندگی میں اس کو دیں۔‘‘ (حقیقۃ الوحی۔ روحانی خزائن جلد 22 ص 118تا119
ان منحوس لوگوں کو ، کبھی بھی خدا حق کی رسائی نہیں دے گا کیونکہ ، اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا ھے ، ھدایت صرف متقیوں کیلئے ھے ! اور ظاہر ھے اللہ کی ھر بات سچی ھے ، شیطان کے چیلوں کو ناکام اور نامرادی ہی نصیب ھو گی
7۔ ’’ہم جب انصاف کی نظر سے دیکھتے ہیں تو تمام سلسلہ نبوت میں سے اعلیٰ درجہ کا جوانمرد نبی اور زندہ نبی اور خدا کا اعلیٰ درجہ کا پیارا نبی صرف ایک مرد کو جانتے ہیں ۔یعنی وہی نبیوں کا سردار۔رسولوں کا فخر تمام مرسلوں کا سرتاج جس کا نام محمد مصطفےٰ و احمد مجتبیٰ ؐ ہے۔ جس کے زیر سایہ دس دن چلنے سے وہ روشنی ملتی ہے جو پہلے اس سے ہزاربرس تک نہیں مل سکتی تھی۔‘‘ (سراج منیر ۔روحانی خزائن جلد 12ص 82)
Mere khial me Allah Tala Hasan Rana Sb ko bohut ziada ajer wa sawab dinge qimat k din.
ماشااللہ برادران اللہ تعالی آپ سب کو ہمشہ کامیاب تندرست و مسکراتا رکھے آمین
عقیدہ ختم نبوت زندہ باد
Alhamdulillah I am a Muslim.I pray to all qadianies be Muslim.
Qadianiat is kufer.
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ یا حبیب اللہ یا نبی اللہ یا نور اللہ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ہے اھلسنت و جماعت ذندہ باد ہے تحریک لبیک پاکستان ذندہ باد ہے
Zindabad zindabad
Labbaik ya Rasool Allah
Hasan bhai weldone great work for islam salyut for u and ur team Allah apko jazae khair ata farmaye hm bahasiat musalman ap k sath hain
بہت خوب
جزاک اللہ۔ ۔🏝️🏝️🏝️🏝️🏝️🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🆔👏🏼 کلمہ طییب۔ خاتمہ بلخیر
۔ اللہ کریم ھم سب کو ایمان پر قائم رکھے ۔
تہذیب کے ساتھ بات کرنےکا یہ فائدہ ہوتا ہے لوگ سننے
جزاکم اللہ
Masha Allah.
Good informations by Ktv.
Nabi Pak SAWW is very very great personality in this world no doubt.
We love our Prophet PBUH too much no limits.
No reality in Qadianiat totaly fake
We welcome you in our peaceful and real religion Islam to become a good Muslim.
Tajdar e Khatam e Nabuwat
Zinda baad.
Real Islam Zinda baad.
Very informative Keep giving more and more references JazakAllah,💖
Subhanallah Mashallah Allah O Akbar
ماشاءاللہ 🌹
کے ٹی وی ٹیم ہم آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
jazak Allah
GREAT PERSONALITIES
FAITH IS MUCH MORE STRONGER THAN BEFORE ALHAMDOLILLIAH
Amir Munir Sahib is so ennocent so cute mashallah my brother.
Most Most welcome my both brothers to islam😢
Taajdar e Khatme Nabuwwat Zindabad
جزاک الله
جزاک اللہ خیر
Kia bat h ktv ki....very informative dailogue
تاجدارِ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلّم زندہ باد زندہ باد 🌹🌹🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🖐️🖐️🖐️🖐️🌹🌹
AOA donoo Bahi ko bohatt bohatt Mubarak islam lany par
ختم نبوت ہمارا ایمان اور ہمیں اپنی جانوں سے سے زیادہ پیار اپنے نبی خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلّم سے ہے
ایمان ایمان کہنے سے ، کیا فائدہ ، جب دل خالی ھیں ! ثابت کرو کہ اللہ تعالی ، اس ایمان کو قبول کرتا ھے نہیں !!!
Tajdar e khatam e nabuwat zindabad
Mirza sahib na kaho balky mirza bondo kaho
THANK YOU VERY MUCH FOR UPDATES SIR
Jazzak Allah bahtreen kawish KTV Keep Exposing Ahmedia Cult Following key decision maker bureaucracy's roll in Pakistan's down fall ✔️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ
Good job 👍
Keep it up
Ham.musalman.aaplogo.ke.saat.hai
Main ap 2 no bahiyon ki jurat or qurbaniyon ko salam pesh krta hun mjy maloom h ap dono na kia bardasht kia h . Allah ap sbko apny hifzo iman main rkhien Ameen ❤️
ALHAMDOLILLIAH ALHAMDOLILLIAH
ALWAYS ALHAMDOLILLIAH
بہت عمدہ، بھائ یہ کام جاری رکھیں۔ اللّہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
ارے خدا کے معصوم اور نیک بندو ، یعنی عوام الناس ، ھوش کے ناخن لو ! معاشرے میں غلاظت کا ایک طوفان ھے ، بیشمار گھرانے اس غلاظت کی لپیٹ میں آچکے ھیں ، کیا یہ سب کچھ دیکھ کر بھی ، تم لوگوں کی آنکھوں نہیں کھلیں ؟؟ حیرت ھے ، اب بھی وقت ھے اپنے گرد پھیلے ھوئے ، دین کے دشمنوں کو پہچانو ! جو نسلوں کو برباد کر رھے ھیں ، ( ان بدکار اور خبیث لوگوں کی گندی اور غلیظ گفتگو سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ یہ کس طرح عوام کو ورغلانے میں ، پوری بیحیائی سے مصروف ھیں ) ! اللہ تعالی تم سب کا حامی و ناصر ھو
Ya Rassol Allah apki Mohabbat py Jan mal apny na bap b qurban.. m Gawai deti ho beshak apky bad koo Nabi Nahi aye ga ap Allah ky akhri rasool Hain sadky ya Rasool Allah
Salam and hats off to my reverted brothers.
Mash Allah
Mashallah bahtarin kawish KTV ✔️✔️🌷🌹🌹
MUSALMANO in ke videos Like r share keya Kro TIKTOK Sy fursat nikal k
Subhanallah
Sahi.kadam.hai.aap.logo.ka
مسلمان بھائی کبھی نہیں سمجھ سکتے کہ ان آنے والے نومسلم بھائیوں کو کون کون سی قربانی دینی پڑتی ہے ۔ یہ کلٹ ان کی زندگی عذاب بنا دیتا ہے ۔ ماں باپ کو بیٹے سے ۔ بیوی کو خاوند سے بچوں کو باپ سے بھائی کو بھائی سے جدا کر دیتا ہے ۔ ایسے میں مسلمان بھائی بھی انہیں گلے سے نا لگائیں تو زندگی اجیرن ہو جاتی ہے ۔ آنے والے نومسلم پیسے نہیں مانگتے ۔ تھوڑی محبت تھوڑا پیار ۔ تھوڑی توجہ چاہتے ہیں ۔ بھری دنیا میں ایک دم اکیلے ہو جانا ۔ عید ہو یا کوئی خوشی غمی جب اکیلے پڑے ہوں تو دماغ پھٹنے لگتا ہے طرح طرح کی سوچیں ۔ پیچھے رہ جانے والوں کے طعنے ۔،۔۔۔۔ بیوی بچوں کو یاد کرنا ۔ کبھی کسی سے حالات جاننے کی کوشش کریں ۔
ALLAH PAK SABER KERNAIN WALON KAY SATH HAY
ALLAH PAK HER MUSLIM KI MADAD FERMAY AAMEEN
@@mohsinrajatv8466
اسلام وعلیکم
بہت بہت شکریہ ۔ یہی ضرورت ہے ۔ گپ شپ حال احوال ۔ خوشی غمی موت فوت میں شامل ہونے میں ۔ اگر لوگ اس بات کو سمجھ لیں ۔ بہت شکریہ بھائی
اللّه پاک آپ سب کے لئے آسانیاں پیدا کرے ہمیں تو جو قادیانی مسلمان ہوتے ہیں ہمیں تو ان سے پیار محبت کرتے ہیں ان سے
@@mohsinrajatv8466
اسلام وعلیکم ۔ کیا حال احوال ہیں ۔ کیسی مصروفیت ہے ۔ میری طرف سے بھی بہت سستی ہوئی ۔ کچھ صحت کے مسائل میں الجھ کر رہ گیا تھا ۔ رابطہ نہیں رکھ سکا ۔ اکیلے رہنے سے وہ سب کام جو ساری فیملی کرتی ہے سبھی کرنے ہوتے ہیں ۔ ساتھ صحت کے مسائل ۔
کیا آپ کبھی کبھار محض گپ شپ حال احوال ۔ ایک دوسرے کی خیریت دریافت کر لینا پسند کریں گے ۔ اگر برا نا منائیں تو ۔ اگر مشکل ہو تو بھی کوئی بات نہیں ۔ وقت تو جیسے تیسے گزر ہی رہا ہے ۔
بہت شکریہ ۔ مبارک ۔،۔۔
HAQ!!!HAQ!!!HAQ!!!...ALLAH HU AKBAR
Mashallah bahtarin kawish Keep up the good work KTV ✔️✔️🌷🌹🌹🌹🌹🌹
Mashallah bahtreen kawish Keep Exposing Ahmedia Cult Following Burucracy s roll in Pakistan's down fall
Mashallah
جزاک اللہ خیر پیارے بھائی
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:
1۔ ’’ ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ہے کہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہم بفضل وتوفیق باری تعالیٰ اس عالم گزران سے کوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفی ؐ خاتم النبیین وخیر المرسلین ہیں جن کے ہاتھ سے اکمال دین ہو چکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کر کے خدا ئے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے۔‘‘
(ازالہ اوہام ۔روحانی خزائن جلد 3ص169تا170 )
2۔ ’’وہ انسان جس نے اپنی ذات سے اپنی صفات سے اپنے افعال سے اپنے اعمال سے اور اپنے روحانی اور پاک قویٰ کے پر زور دریا سے کمال تام کا نمونہ علماً وعملاً وصدقاً وثباتاً دکھلایا اور انسان کاملؐ کہلایا۔۔ ۔۔۔وہ انسان جو سب سے زیادہ کامل اور انسان کامل تھا اور کامل نبی تھا اور کامل برکتوں کے ساتھ آیا جس سے روحانی بعث اور حشر کی وجہ سے دنیا کی پہلی قیامت ظاہر ہوئی اور ایک عالم کا عالم مرا ہوا اس کے آنے سے زندہ ہوگیا وہ مبارک نبی حضرت خاتم الانبیاء امام الاصفیاء ختم المرسلین فخر النبیین جناب محمد مصطفی ؐ ہیں۔ اے پیارے خدا اس پیارے نبیؐ پر وہ رحمت اور درود بھیج جو ابتداء دنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو۔‘‘
(اتمام الحجہ ۔روحانی خزائن جلد8ص 308)
3۔ ’’اس قدر بدگوئی اور اہانت اوردشنام دہی کی کتابیں نبی کریم ؐکے حق میں چھاپی گئیں اور شائع کی گئیں کہ جن کے سننے سے بدن پر لرزہ پڑتا اور دل رورو کر یہ گواہی دیتا ہے کہ اگر یہ لوگ ہمارے بچوں کو ہماری آنکھوں کے سامنے قتل کرتے اور ہمارے جانی اوردلی عزیزوں کو جو دنیا کے عزیز ہیں ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالتے اور ہمیں بڑی ذلت سے جان سے مارتے اور ہمارے تمام اموال پر قبضہ کر لیتے تو واللہ ثم واللہ ہمیں رنج نہ ہوتا اور اس قدر کبھی دل نہ دکھتا جو ان گالیوں اور اس توہین سے جو ہمارے رسول کریمؐ کی کی گئی دُکھا۔‘‘
(آئینہ کمالات اسلام ۔روحانی خزائن جلد5 ص 51تا52)
4۔ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام اپنے پیارے آقا کا ذکر اپنے اردو منظوم کلام میں کچھ اس طرح کرتے ہیں۔ آپؑ فرماتے ہیں:۔
پہلوں سے خوب تر ہے خوبی میں اک قمر ہے
اس پر ہر اک نظر ہے بدر الدجیٰ یہی ہے
وہ آج شاہ دیں ہے وہ تاج مرسلیں ہے
وہ طیب وامیں ہے اس کی ثناء یہی ہے
اس نور پر فدا ہوں اس کا ہی میں ہوا ہوں
وہ ہے میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے
(قادیان کے آریہ اور ہم ۔روحانی خزائن جلد 20 ص 456)
4۔ ’’ میرا مذہب یہ ہے کہ اگر رسول اللہ ؐ کو الگ کیا جاتا اور کل نبی جو اس وقت تک گذر چکے تھے۔سب کے سب اکٹھے ہو کر وہ کام اور وہ اصلاح کرنا چاہتے جو رسول اللہ ؐ نے کی ہر گز نہ کر سکتے ۔ان میں وہ دل اور وہ قوت نہ تھی جو ہمارے نبی ؐ کو ملی تھی ۔اگر کوئی کہے کہ یہ نبیوں کی معاذ اللہ سوء ادبی ہے تو وہ نادان مجھ پر افتراء کرے گا ۔میں نبیوں کی عزت اورحرمت کرنا اپنے ایمان کا جزو سمجھتا ہوں ،لیکن نبی کریم کی فضیلت کل انبیاء پر میرے ایمان کا جزو اعظم ہے اور میرے رگ وریشہ میں ملی ہوئی بات ہے ۔یہ میرے اختیار میں نہیں کہ اس کو نکال دوں۔ بدنصیب اور آنکھ نہ رکھنے والا مخالف جو چاہے سو کہے ہمارے نبی کریم ؐنے وہ کام کیا ہے، جو نہ الگ الگ اور نہ مل مل کر کسی سے ہو سکتا تھا اور یہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے۔ ذٰلِکَ فَضْلُ اللہِ یُؤْتِیْہِ مَنْ یَّشَآءُ۔‘‘
(ملفوظات جلد 1ص420)
5۔ ’’وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا ۔یعنی انسان کامل کو۔ وہ ملائک میں نہیں تھا ۔نجوم میں نہیں تھا۔قمر میں نہیں تھا۔آفتاب میں بھی نہیں تھا ۔وہ زمین کے سمندروں اور دریاؤں میں بھی نہیں تھا ۔وہ لعل اور یاقوت اور زمرّد اور الماس اور موتی میں بھی نہیں تھا۔ غرض وہ کسی چیز ارضی اور سماوی میں نہیں تھا۔ صرف انسان میں تھا۔ یعنی انسان کامل میں جس کا اتم اور اکمل اور اعلیٰ اور ارفع فرد ہمارے سید و مولیٰ سید الانبیاء سید الاحیاء محمد مصطفی ؐ ہیں۔‘‘
(آئینہ کمالات اسلام ۔روحانی خزائن جلد 5 ص 160تا161)
6۔ ’’میں ہمیشہ تعجب کی نگہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمدؐ ہے(ہزار ہزار درود اور سلام اس پر) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے اس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا اور اس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں ۔افسوس کہ جیسا حق شناخت کا ہے اس کے مرتبہ کو شناخت نہیں کیا گیا ۔ وہ توحید جو دنیا سے گم ہو چکی تھی وہی ایک پہلوان ہے جو دوبارہ اس کو دنیا میں لایا۔اس نے خدا سے انتہائی درجہ پر محبت کی۔اور انتہائی درجہ پر بنی نوع کی ہمدردی میں اس کی جان گداز ہوئی۔ اس لئے خدا نے جو اس کے دل کے راز کا واقف تھا اس کو تمام انبیاء اور تمام اوّلین و آخرین پر فضلیت بخشی اور اس کی مرادیں اس کی زندگی میں اس کو دیں۔‘‘
(حقیقۃ الوحی۔ روحانی خزائن جلد 22 ص 118تا119
Razi to billah he Rabaa..
Wabil Islam-e-Deenaa..
Wabi Muhammad en Nabi yaa...❤❤❤
Good work by ktv...May Allah Swt accept your work and guide qadianis towards Islam from qadianism
Keep it up all Defenders of End of prophethood
Ap kitne Khush qismat hen Jo Islam ki yard aa gye
3:36 شریعت میں کمی پیشی نہیں ہونی تھی تو مرزا جی کرنے کیا آئے تھے ؟
اُمتِ محمدیہ کو ان بدکار مولویوں سے بچانے کیلئے !!!
Good job brother ALLAH bless you and your family
MA Sha Allah sir..
Ma Sha Allah 🌹
MA Sha Allah sir... You guys are doing great job
Ktv zendabad
Mashallah bhht polite discussion kr rhy hn ap log koi dawy nai galiyaa nai,
Keep it up Allah apko jazaaa dy
Ghalat zaban comment me jo use kar rahy hyn
Asal maqsad to hasil ho hi raha hy
@@binte_islam ❤❤❤👍👍👍
@@mansurah2796 bhai jaan ye sab jhootey hain lekin mirza sahib to sachey hain na un ki books parho jis main unhon ney kabhi khud ko khuda kaha kabhi Muhammad kaha kabhi musa kaha kabhi isa kaha kabhi khud ko mariam bana liya kabhi kaha k khuda ney merey sath sex kiya or us main sey isa paida hua or khuda ko kala kalu bola or khuda ko aag bola. Khuda k liye khuda k liye mirza sahib ki books ko parho yaar ye molvi jhoot bol saktey hain lekin ap ka mirza sahib to nhi boltey na to please ye molvi jo bata rahey hain in ko jhoota sabit krney k liye hi books parho jaa. Khuda k liye aik baar check kr lo Allah hidayat dey sab ko
Bilkul
Great KTv .Allah apko Islam Mubark kry
Great discussion
جزاک اللہ تمام نو مسلم بھائیوں کو میرا ڈھیر سارا پیار
بہت شکریہ میرے بھائی
Mirza Aag 🔥🔥 Ma He Jal Raha Hoga. Inshallah Hukam E, Rabi.
Salute you sir it’s very difficult to come out from qadiyani cult
Allah aap lohon ko huq pur istiqimat de
Subhan Allah..
JazakAllah brothers almighty Allah bless you and your team for doing a great programes Ameen
❤❤❤
Allah dono bball ko khusm rakhe ameen
Rana hasan sahb aaslam alykom alah aap ko oor khatmi nabuwat tahfuz karny walou ko izat umar daraz oor aapky marhuman ko apne rahmat say nawazy oor aap ko har waqat kamyabi ata kary tajdary khatmi nabuwat zindabad
امیر منیر بھائی جزاک اللہ خیر پیارے بھائی
I respect amir muneer sab and azmatullah sab.
Mirzay malooon ko saab tu na kaho.
Mashallha jazak Allha
بہت خوب اس چینل والوں کو مبارک باد دیتے ھیں کیوں کے انہوں نے بہت بڑے دجال کو دنیاں کے سامنے ان کی حقیقت کو سامنے رکھ دیا اب پتا چلے گا لوگوں کو ان کی حقیقت کا
mirza ko sahib na kaha karen plz mirza laanti bola karen plz
ASLAMO O ALIKUM
QURESHI FROM FRANKFURT GERMANY... ALHAMDOLILLIAH WE ARE VERY SATISFIED TO WATCH THIS CHANNEL
Jazak Allah
Brother almighty Allah bless u and give u power to preach the islam religion as well as to work for the protection of seal of Prophet hood of Prophet Mohammad Peace be upon him, furthermore inform specially those immigrants afghans Iranian, Iraqi, Syrian and Bosnian brothers and sisters from Qadianis cult.
@@Rayan_546 THANKS A LOT
MOSTLY I DO IT ALHAMDOLILLIAH
IN SAH ALLAH DO IT MORE
EVEN WITH THEM
ALLAHA PAK SAYS IN QURAN. PEACE AND BLESSINGS BE UPON JESUS CHRIST SON OF HOLY MARRY.
MIRZA KAZAB KITNA BAD BAKHT INSAN THA. POOCHE. TUMARA ISA AS SE KIA JHAGRA HAI. LANAT TUM PER.
ALLAHA PAK GUIDE AHMDI BROTHERS SISTERS . THEY NEED HELP AND KNOWLEDGE FROM MIRZA BOOKS.
Masha Allah jzak Allah
mashAllah Allah apko is ka ajar dy ameen
LABAIK LABAIK LABAIK YA RASOOL ALLAH PBUH
Ya Allah Sab Ko Sunat Tarey Key Par Chala Ham Sab Ko Bhy Ameen Sumah Ameen
محترم حسن رانا صاحب روحانی خزائین جلد 12 صفہ 64 کا حوالہ میں نے ابھی چیک کیا ہے وہاں جھوٹی قسم کھانے والے کے لئے اللہ آگ ہے کا ذکر ہے وہاں اللہ کے نور ہونے کا مضمون بیان کرنا آپ کے سابق قادیانی مہمان عظمت صاحب کی علمی دلیل میں کوئی وزن نہیں۔سیاق اسباق کو نظر انداز کر کے بات کرنا دیانت داری کے خلاف ہے ۔ چونکہُ آپ کا چینل پروگرام پیش کر رہا ہے اس لئے آپ بھی اس بددیانتی کے ذمہ دار ہیں
میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک چہنچاوں گا۔ الہام حضرت مرزا صاحب
احمدیت 200 سے زائد ممالک میں قائم ہو چکی ہے آپ سب اس پیشگوئی کے پورا ہونے کے گواہ ہو۔
ap ney 1 hee bat Dekhi?mazeed bhee dekhlen!ghulam Ahmed qadiani to insaan kehlaney k qabil bhee nahi!
informative show, very good professional presentation
Ghalat information de rahy hyn
Logo ko gumrah kar rahy hyn
Allah in ko hidayat dy Aur ese logon k shar sy insaniyat ko bachaay
@@mohsinrajatv8466 قول وفعل میں تضاد مرزا کے دیکھ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرزا کادیانی کی دو زبانیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قسط نمبر 1
(1)
زبان نمبر ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدا وعدہ کرچکا ہے کہ بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کوئی رسول نہیں بھیجا جاۓ گا۔
( ازالہ اوہام ص 140 جلد 2 )
زبان نمبر 2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سچا خدا وہی ہے جس نے کادیان میں اپنا رسول بھیجا
( دافع البلاء ص 11)
(2)
زبان نمبر 1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بعض احادیث میں عیسی ابن مریم کےنزول کا لفظ پایا جاتا ہے لیکن کسی حدیث میں یہ نہیں پاو گے کہ اس کا نزول آسمان سے ہوگا۔
( جمامتہ البشری)
زبان نمبر 2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صحیح مسلم کی حدیث میں یہ لفظ موجود ہے کہ عیسی مسیح جب آسمان سے اتریں گے تو ان کا لباس زرد رنگ کا ہوگا۔
( ازالہ اوہام ص 81)
(3)
زبان نمبر 1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بچپن میں میری تعلیم اس طرح پر ہوئی کہ جب میں چھ سال کا تھا تو فارسی خواں معلم میرے لیے نوکر رکھا گیا جنہوں نے قرآن شریف اور چندفارسی کی کتابیں مجھے پڑھائیں ۔
( کتاب البریہ ص 149)
زبان نمبر 2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں حلفا کہہ سکتا ہوں کہ میرا یہی حال ہے کہ کوئی ثابت نہیں کر سکتا کہ میں نے کسی انسان سے قرآن یا حدیث یا تفسیر کا ایک سبق بھی پڑھا ہو۔
( ایام صلح ص 174)
(4)
زبان نمبر 1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بلکل غیر معقول اور بے ہودہ امر ہے کہ انسان کی اصل زبان تو کوئی اور ہو اور الہام اس کو کسی اور زبان میں ہو اس میں تکلیف مالایطاق ہے اور ایسے الہام سے فائدہ کیا ہوا جو انسانی سمجھ سے بالا تر ہے۔
( چشمہ معرفت ص 209)
زبان نمبر 2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بعض الہامات مجھے ان زبانوں میں بھی ہوتے ہیں جن سے مجھے کچھ واقفیت نہیں جیسے انگریزی ، سنسکرت ، عبرانی ، وغیرہ جیسا کہ براہین احمدیہ میں کچھ نمونہ ان کا لکھا گیا
( نزول المسیح ص 57)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آو مرزائیوں میدان میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(To be continue)
جزاک اللہ۔ لیکن سب قوم اپنے قول و فعل کی خود زمہدار۔ ھو گی ۔ سب اپنے
قبر کا توشہ آخرت لیجاتے ھیں۔
اسلام قبول کرو۔ یہ زبردستی نھی ھے
اسلام زبردستی نھی چاھتا ھے
Allah ap sub ko Janatul firdus nasib karin Amin.
May Allah bless you guys. Ameen
Allahtallah sab shetano ko hidayt dy or app sab ko sach bolen ki tofik dy ameen
Ameen
Sab jhooty ikhtty ho kar apna program chala rahy hyn
Jhota tou mirza badbakht tha , mirzay kanjar pe lanat
@@mansurah2796 bhai jaan ye sab jhootey hain lekin mirza sahib to sachey hain na un ki books parho jis main unhon ney kabhi khud ko khuda kaha kabhi Muhammad kaha kabhi musa kaha kabhi isa kaha kabhi khud ko mariam bana liya kabhi kaha k khuda ney merey sath sex kiya or us main sey isa paida hua or khuda ko kala kalu bola or khuda ko aag bola. Khuda k liye khuda k liye mirza sahib ki books ko parho yaar ye molvi jhoot bol saktey hain lekin ap ka mirza sahib to nhi boltey na to please ye molvi jo bata rahey hain in ko jhoota sabit krney k liye hi books parho jaa. Khuda k liye aik baar check kr lo Allah hidayat dey sab ko
PAKISTAN ZINDABAD
PAKISTANI FORCES ZINDABAD
ISLAM ZINDABAD
Bahoot.pasand.aaya.india
مرزے لعنتی کو صاحب نا بولیں آپ کی مہربانی ہو گی
sCREEN PR Ktv ka Logo jo ha es k nechy ki bajay UPER GUMBAD E kHIZRA HO Q K lafz Ktv s Nechy Gumbad e Khizra nahi Hona chahye
بھائ ختم نبوت پر ہمیں دلیل مانگنی ہی نہیں جب کلمہ کےدوسرےجزمیں آگیامحمدہی اللہ کےآخری رسول ہیں پھراس پربات کرنا ہی غلط ہے
Bat karna app kar saktee hi nahii... bohat boseda bahana hi
جب اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ اے عیسیٰ! میں تجھے پورا لینے والا ہوں اور تجھے اپنی جانب اٹھانے والا ہوں اور تجھے کافروں سے پاک کرنے والا ہوں اور تیرے تابعداروں کو کافروں کے اوپر غالب کرنے والا ہوں قیامت کے دن تک ، پھر تم سب کا لوٹنا میری ہی طرف ہے میں ہی تمہارے آپس کے تمام تر اختلافات کا فیصلہ کرونگا ۔
@@mohsinrajatv8466 oye aqal k andhey agar tum ye maan lo k hazrat isa zinda nhi bhi hain to Mirza sacha kesey sabit hota hai? Wo rasool ya imam mehdi kesey sabit ho sakta hai? Us k liye us ki books dekhna parin gi k wo sacha hai k nhi to bhai jaan ye sab jhootey hain lekin mirza sahib to sachey hain na un ki books parho jis main unhon ney kabhi khud ko khuda kaha kabhi Muhammad kaha kabhi musa kaha kabhi isa kaha kabhi khud ko mariam bana liya kabhi kaha k khuda ney merey sath sex kiya or us main sey isa paida hua or khuda ko kala kalu bola or khuda ko aag bola. Khuda k liye khuda k liye mirza sahib ki books ko parho yaar ye molvi jhoot bol saktey hain lekin ap ka mirza sahib to nhi boltey na to please ye molvi jo bata rahey hain in ko jhoota sabit krney k liye hi books parho jaa. Khuda k liye aik baar check kr lo Allah hidayat dey sab ko
@@saqibfarooq4449 bilkul sahi kaha,mohsin rajy where are u
جب تمام لوگ اس عقیدہ پر آجائیں گے تو پھر بات کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ابھی ضرورت ہے۔
Ur country leader begging and recive one million dollar from IMf first installment and Ahmadi Pakistani donated 30 million dollars to turkey but keep on ur programme with propaganda.
TODAY IS FRIDAY LIKE TO GO FOR JOMMA OFFER BUT AT JOB
Dunya Main Jahalat Goomrahi Kabhi B Khatm Na Hogi
جی
اللہ اکبر
کیا اللہ تعالی نے انہیں حق کی رسائی دی ہے
یقینا اللہ سبحانہ و تعالی کے بندے اللہ پروردگار کی حفاظت میں ہی رہتے ہیں بے شک وہ کفرستان میں ہی کیوں نہ چلے جائیں
جاہلانہ سوچ
اللہ کا حفاظت تم کرو گے ؟
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:
1۔ ’’ ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ہے کہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہم بفضل وتوفیق باری تعالیٰ اس عالم گزران سے کوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفی ؐ خاتم النبیین وخیر المرسلین ہیں جن کے ہاتھ سے اکمال دین ہو چکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کر کے خدا ئے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے۔‘‘
(ازالہ اوہام ۔روحانی خزائن جلد 3ص169تا170 )
2۔ ’’وہ انسان جس نے اپنی ذات سے اپنی صفات سے اپنے افعال سے اپنے اعمال سے اور اپنے روحانی اور پاک قویٰ کے پر زور دریا سے کمال تام کا نمونہ علماً وعملاً وصدقاً وثباتاً دکھلایا اور انسان کاملؐ کہلایا۔۔ ۔۔۔وہ انسان جو سب سے زیادہ کامل اور انسان کامل تھا اور کامل نبی تھا اور کامل برکتوں کے ساتھ آیا جس سے روحانی بعث اور حشر کی وجہ سے دنیا کی پہلی قیامت ظاہر ہوئی اور ایک عالم کا عالم مرا ہوا اس کے آنے سے زندہ ہوگیا وہ مبارک نبی حضرت خاتم الانبیاء امام الاصفیاء ختم المرسلین فخر النبیین جناب محمد مصطفی ؐ ہیں۔ اے پیارے خدا اس پیارے نبیؐ پر وہ رحمت اور درود بھیج جو ابتداء دنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو۔‘‘
(اتمام الحجہ ۔روحانی خزائن جلد8ص 308)
3۔ ’’اس قدر بدگوئی اور اہانت اوردشنام دہی کی کتابیں نبی کریم ؐکے حق میں چھاپی گئیں اور شائع کی گئیں کہ جن کے سننے سے بدن پر لرزہ پڑتا اور دل رورو کر یہ گواہی دیتا ہے کہ اگر یہ لوگ ہمارے بچوں کو ہماری آنکھوں کے سامنے قتل کرتے اور ہمارے جانی اوردلی عزیزوں کو جو دنیا کے عزیز ہیں ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالتے اور ہمیں بڑی ذلت سے جان سے مارتے اور ہمارے تمام اموال پر قبضہ کر لیتے تو واللہ ثم واللہ ہمیں رنج نہ ہوتا اور اس قدر کبھی دل نہ دکھتا جو ان گالیوں اور اس توہین سے جو ہمارے رسول کریمؐ کی کی گئی دُکھا۔‘‘
(آئینہ کمالات اسلام ۔روحانی خزائن جلد5 ص 51تا52)
4۔ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام اپنے پیارے آقا کا ذکر اپنے اردو منظوم کلام میں کچھ اس طرح کرتے ہیں۔ آپؑ فرماتے ہیں:۔
پہلوں سے خوب تر ہے خوبی میں اک قمر ہے
اس پر ہر اک نظر ہے بدر الدجیٰ یہی ہے
وہ آج شاہ دیں ہے وہ تاج مرسلیں ہے
وہ طیب وامیں ہے اس کی ثناء یہی ہے
اس نور پر فدا ہوں اس کا ہی میں ہوا ہوں
وہ ہے میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے
(قادیان کے آریہ اور ہم ۔روحانی خزائن جلد 20 ص 456)
4۔ ’’ میرا مذہب یہ ہے کہ اگر رسول اللہ ؐ کو الگ کیا جاتا اور کل نبی جو اس وقت تک گذر چکے تھے۔سب کے سب اکٹھے ہو کر وہ کام اور وہ اصلاح کرنا چاہتے جو رسول اللہ ؐ نے کی ہر گز نہ کر سکتے ۔ان میں وہ دل اور وہ قوت نہ تھی جو ہمارے نبی ؐ کو ملی تھی ۔اگر کوئی کہے کہ یہ نبیوں کی معاذ اللہ سوء ادبی ہے تو وہ نادان مجھ پر افتراء کرے گا ۔میں نبیوں کی عزت اورحرمت کرنا اپنے ایمان کا جزو سمجھتا ہوں ،لیکن نبی کریم کی فضیلت کل انبیاء پر میرے ایمان کا جزو اعظم ہے اور میرے رگ وریشہ میں ملی ہوئی بات ہے ۔یہ میرے اختیار میں نہیں کہ اس کو نکال دوں۔ بدنصیب اور آنکھ نہ رکھنے والا مخالف جو چاہے سو کہے ہمارے نبی کریم ؐنے وہ کام کیا ہے، جو نہ الگ الگ اور نہ مل مل کر کسی سے ہو سکتا تھا اور یہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے۔ ذٰلِکَ فَضْلُ اللہِ یُؤْتِیْہِ مَنْ یَّشَآءُ۔‘‘
(ملفوظات جلد 1ص420)
5۔ ’’وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا ۔یعنی انسان کامل کو۔ وہ ملائک میں نہیں تھا ۔نجوم میں نہیں تھا۔قمر میں نہیں تھا۔آفتاب میں بھی نہیں تھا ۔وہ زمین کے سمندروں اور دریاؤں میں بھی نہیں تھا ۔وہ لعل اور یاقوت اور زمرّد اور الماس اور موتی میں بھی نہیں تھا۔ غرض وہ کسی چیز ارضی اور سماوی میں نہیں تھا۔ صرف انسان میں تھا۔ یعنی انسان کامل میں جس کا اتم اور اکمل اور اعلیٰ اور ارفع فرد ہمارے سید و مولیٰ سید الانبیاء سید الاحیاء محمد مصطفی ؐ ہیں۔‘‘
(آئینہ کمالات اسلام ۔روحانی خزائن جلد 5 ص 160تا161)
6۔ ’’میں ہمیشہ تعجب کی نگہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمدؐ ہے(ہزار ہزار درود اور سلام اس پر) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے اس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا اور اس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں ۔افسوس کہ جیسا حق شناخت کا ہے اس کے مرتبہ کو شناخت نہیں کیا گیا ۔ وہ توحید جو دنیا سے گم ہو چکی تھی وہی ایک پہلوان ہے جو دوبارہ اس کو دنیا میں لایا۔اس نے خدا سے انتہائی درجہ پر محبت کی۔اور انتہائی درجہ پر بنی نوع کی ہمدردی میں اس کی جان گداز ہوئی۔ اس لئے خدا نے جو اس کے دل کے راز کا واقف تھا اس کو تمام انبیاء اور تمام اوّلین و آخرین پر فضلیت بخشی اور اس کی مرادیں اس کی زندگی میں اس کو دیں۔‘‘
(حقیقۃ الوحی۔ روحانی خزائن جلد 22 ص 118تا119
یہ انتہائی خبیث اور بدکار لوگ ھیں ، جو نیک انسانوں کا ایمان تباہ کر رھے ھیں
ان منحوس لوگوں کو ، کبھی بھی خدا حق کی رسائی نہیں دے گا کیونکہ ، اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا ھے ، ھدایت صرف متقیوں کیلئے ھے ! اور ظاہر ھے اللہ کی ھر بات سچی ھے ، شیطان کے چیلوں کو ناکام اور نامرادی ہی نصیب ھو گی
Surprised Mirza Qadiani Sa Jahil Kaisay Fool Bna Gya
SALAAM ...MASHA ALLAH ...GREAT GREAT GREAT
اور پھر کتاب کا نام کیا رکھا ہے "نعوذ باالله" سيرت المهدى، نعوذ باالله
7۔ ’’ہم جب انصاف کی نظر سے دیکھتے ہیں تو تمام سلسلہ نبوت میں سے اعلیٰ درجہ کا جوانمرد نبی اور زندہ نبی اور خدا کا اعلیٰ درجہ کا پیارا نبی صرف ایک مرد کو جانتے ہیں ۔یعنی وہی نبیوں کا سردار۔رسولوں کا فخر تمام مرسلوں کا سرتاج جس کا نام محمد مصطفےٰ و احمد مجتبیٰ ؐ ہے۔ جس کے زیر سایہ دس دن چلنے سے وہ روشنی ملتی ہے جو پہلے اس سے ہزاربرس تک نہیں مل سکتی تھی۔‘‘
(سراج منیر ۔روحانی خزائن جلد 12ص 82)
ماشاء اللہ سُبحان اللہ
Mumbai.india
H Rana beard is fine but his hair cut is not Islamic.