Advice for Tablighi Jamaat | نصیحت تبلیغی جماعت کے لیے | javed Ahmed Ghamidi..

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 26

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 ปีที่แล้ว +1

    جزاکم اللّٰہ خیراً کثیرا 🙏

  • @WAJIDALI-wv4px
    @WAJIDALI-wv4px ปีที่แล้ว +3

    بالکل یہی بات ہے ۔آپ نے حقیقت بیان کر دی ہے ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ انہیں ہدایت عطا فرمائے آمین

  • @marianasar6539
    @marianasar6539 ปีที่แล้ว +1

    Allah aap ko saabit qadam rakhe
    Aap ki hifaazat farmaae

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 ปีที่แล้ว +2

    بالکل درست بات ہے یہ حقیقت ہے کہ جب تک آپ اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں گے ہدایت پر رہیں گے خود کو ھدایت یافتہ نہ سمجھیں بلکہ نماز قائم کرکے اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں اللّٰہ تعالیٰ ہماری کوشش دیکھے گا لہذا کبھی نا امید نہ ہوں بلکہ قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے کی کوشش میں لگے رہیں اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود ابرہیم بھیجتے رہیں اللّٰہ تعالیٰ ہماری کوشش کی اصلاح فرمائے آمین یارب العالمین 🙏

  • @zulfiqarrajput6163
    @zulfiqarrajput6163 ปีที่แล้ว +1

    میں تبلیغی جماعت سے وابستہ ہوں آ پ کی باتوں سے اتفاق کرتا ہوں ،جو اس جماعت کے بانی ہیں ،ان کا بھی یہی کہنا ہے کہ وہ باتیں بیان کریں جو قرآن کریم سے ثابت ہیں ،

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 ปีที่แล้ว

    جب علم حقیقت بن جاٸۓ تو اختلاف نہ کریں

  • @muhammadasgharyesyouarerig5329
    @muhammadasgharyesyouarerig5329 ปีที่แล้ว

    غامدی صاحب آپ کا تجزیہ سر آنکھوں پر، لیکن تبلیغی جماعت والوں نے کبھی قرآن سے منع نہیں کیا، بلکہ فضائل اعمال میں فضائل قرآن کا ایک مستقل باب موجود ہے، 4 مہینے یا چلہ تو صرف رخ بدلنے، آخرت کی فکر کرنے، مسلمانوں کو 100 فیصد عمل پر لانے اور جو لاکھوں لوگ روزانہ بغیر کلمہ کے دنیا سے جا رہے ہیں ان کے لیے فکر مند ہونے کے لئے ہیں، اگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین اپنی نمازوں اور روزوں پر مطمئن ہو کر گھروں میں بیٹھ جاتے توآج ہم بھی مندروں میں مورتیاں پوجتے یا صلیب گلے میں ڈال کر پھرتے، اب تو امریکہ میں تبلیغ کا مرکز الحمد للہ کھل گیا، کیا ہی اچھا ہوتا. اگر غامدی صاحب خود بھی اور دوستوں کو بھی لے وھاں چلے جائیں، اور کچھ وقت تبلیغ میں لگائیں.

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 ปีที่แล้ว +1

    میرے خیال میں علم میں اختلاف کی اصطلاح کو درست کرلیا جاٸۓ علم پہلے مرحلے میں ایک خبر ھوتی ھے خبر میں اختلاف جاٸز ھے اسے رحمت سمجھ لیں لیکن جب کوٸ خبر علم بن جاٸۓ یعنی مکمل ھوجاٸۓ اسپر اختلاف نہٕں ھونا چاھیے اسطرح ساری عمر کٹے گی اختلاف کے جنگل میں ۔۔
    میں اپنی بات سے انصاف کرسکا

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 ปีที่แล้ว

    سورہ یوسف ہی موجودہ مسلمانوں کی آنکھیں کھول دینے کےلئے کافی ہے کیا خیال ہے ؟

  • @shaheenwaleed6303
    @shaheenwaleed6303 ปีที่แล้ว +1

    تبلیغی جماعت اپنے ساتھ چلنے والے عربوں کو تو حدیث کی معتبر کتاب ریاض الصالحین پڑھواتے ہیں اور ہندوستان پاکستان کے لوگوں کو فضائلِ اعمال کتاب جس میں ضعیف اور موضوع روایات ہیں اور من گھڑت قصے شامل ہیں وہ پڑھاتے ہیں ۔عربوں کو بھی زکریا کاندھلوی صاحب کی فضائل اعمال پڑھاؤ

  • @nommathex3094
    @nommathex3094 ปีที่แล้ว

    Y sirf tableegh waly h jinki waja say pori dunya m log musalman jo rhy h jnb ko sahaba ikram k koi amal yad nai islya kam ilm ki waja say y bat farmarhy h

  • @ghazanfarbillah656
    @ghazanfarbillah656 ปีที่แล้ว

    پیچیدہ صورتحال ھے۔۔
    لوگوں نے قرآن مجید کو چھوڑا ھوا ھے ۔۔
    ایسے مضامین پر بحث کر رہے ہیں جس کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔
    قرآن کے مطالعہ سے پتہ چلتا ھے کہ قرآن مجید کے علاؤہ کسی اور چیز کی ضرورت یا گنجائش نہیں جس کو لوگ احادیث یا بخآری شریف کہتے ہیں ۔۔

  • @sumaiyashaikh7059
    @sumaiyashaikh7059 ปีที่แล้ว

    Ehle jamaat quran or hades pe baat karte hai,deen Allah ke hokum pe gunjayesh nahi rakhta

  • @AbdulAziz-de3pz
    @AbdulAziz-de3pz ปีที่แล้ว

    Apka Matlab he k hadees ko chor den

  • @samfan1981
    @samfan1981 ปีที่แล้ว

    Ghamdi firqa is the one the horrible firqa from Europe

  • @tubes1192
    @tubes1192 ปีที่แล้ว

    جب تک آپ کوئی چیز حاصل کرنے کے لیے گھر سے نہیں نکلتے وہ آپ کو نہیں ملتی۔ریال کمانے کے لئے سعودی عرب جانا آسان ہے کیوں کہ پتا ہے کہ وہ گھر میں بیٹھے نہیں ملیں گے ۔
    اللہ کا دین حاصل کرنے کے لئے آپ کو گھر سے نکلنا پڑے گا۔
    انڈونیشیا ملائیشیا پاکستان انڈیا میں صحابہ نے دین پھیلا یا۔اگر صحابہ مدینہ طیبہ میں بیٹھے رہتے تو اج ہم ہندو یا کافر ہوتے۔
    دین کے لئے گھر سے نکلنا ضروری ہے
    رہی یہ بات کہ ضعیف احادیث فضائل اعمال میں ھیں۔وہ ساری احادیث بخاری شریف مسلم داود اور ترمذی میں ہیں۔ آج چودہ سو سال بعد ہم ان کی حقیقت کو نہیں سمجھ سکتے

  • @irfanshah4086
    @irfanshah4086 ปีที่แล้ว

    Agr sirf apney mahol tak hi dawat di jaaye to phir Sahabaa r.a Madinah munawwara se bahr q nikley,tableeghi jamaat me logon ko burey mahol se nikal kr naik mahol me laya jata hai taakey unkey dil me naiki ki targheeb aur fazail jam jayen,tableeghi daurey me tafseeli deen sikhaana mumkin nhi albata zrori masaail sikhaye jaatey hen agr ghaamdi sb ne tableegh me waqt lagaya hota to ye naseehat kabhi na kryey!

    • @politicaleconomy9653
      @politicaleconomy9653 ปีที่แล้ว

      Engineer mirza has one youtube channel and he.has defeated all your tableeghi jamaat..🤣🤣...Time has changed your methods are very old..

    • @irfanshah4086
      @irfanshah4086 ปีที่แล้ว

      @@politicaleconomy9653 mirza ek nahi laakh channel b khol ley Tableeghi jamaat k mission ko koi maayi ka laal nhi rok sakta,engineer ki koi ilmi sanad nhi aur muhawaraa hai k" jiska baaba( ustaad) na ho usko baaba mat banaao!

    • @politicaleconomy9653
      @politicaleconomy9653 ปีที่แล้ว

      @@irfanshah4086 hahhaahhahah....I know many tableeghis who blindly believe on false stories written in fazail e amaal....But engineer mirza only beleives in quran and hadith so this means he is better than your moulvis..😁

    • @politicaleconomy9653
      @politicaleconomy9653 ปีที่แล้ว

      @@irfanshah4086 agar app purany tareeky nahin badalana chaty tu Hazart muhammad pbuh used to travel on camels..Then why u travel in cars and aeroplanes and use touch phones..😁😁

    • @irfanshah4086
      @irfanshah4086 ปีที่แล้ว

      Mey ne ye kab kaha hai sir g,ap khud hi engineeer ko is saddi ka mujaddid sabit krney pr tuley howey hen jabkey hum usko mujaddid to kia Aalim b nhi maantey q k usney kisi Aalim se ilm baqaidaa hasil hi nhi kia,aap ye batayen k Sahabaa r.a ne Ilm e Quraan o hadees kitabon se seekha thaa ya Huzoor s.a.w sey? Agr ustaad ki zrorat na hoti to Huzoor Quran ki tafseer sahabaa ko q sikhaatey?

  • @mohammadmubashir3846
    @mohammadmubashir3846 ปีที่แล้ว +2

    جناب غامدی صاحب جس نے یہ فضائل کی کتاب لکھی ہے ، وہ جنت البقیع میں بی بی فاطمی کے قریب مدفون ہیں،،، کئ مرتبہ ان کی قبر مبارک کو دوسرے مرحومین کی تدفین کے لیے کھولا گیا مگر ہر مرتبہ ان کا جسم تازہ تھا،،، کس کی بناپر ان کی قبر کو ہمیشہ کے لیے بند کر دیا گیا،،،، آپ اس فضائل کی کتاب سے ناواقف ہیں،،،، ضعیف احادیث اس میں احکام کی ایک بھی نہیں ،، ہاں البتہ فضائل کی کچھ احادیث ضرور ہیں جن سے مسلامانوں میں اعمال کی رغبت پیدا ہوتی ہے، اور یہ ہی ان احادیث سے مقصود ہے،،،،، اور قرآن میں تمام امت کو الللہ کے دین کی طرف بلانے کی ھدایات ہیں، چند لوگوں کی نہیں

    • @tariqnaseer496
      @tariqnaseer496 ปีที่แล้ว

      بہت خوبصورت اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے