شیخ صاحب✨ اللہ کریم اپ سے راضی رہیں اور اپ پر اپنی رحمتیں نازل فرماتے رہیں اپ کو اللہ تعالی ہر قسم کے شر اور نظر بد سے محفوظ رکھے 🌸🌸🌸 الله شیخ محترم کے وقت برکت ڈالے 💮🌼💮🌼💮🌼 امین ثم امین یا رب العالمین یا رب🤲🏻
Sheikh sab, meh ne yeh dum aj kia hai apke sath. Mere sar meh qatil kisam ki dard the n shoulders meh b. Buhttttttt behtrrr ho gae hai Balke takreeban khtam he ho gae hai Alhumdulillah Allah k naam meh kamal he barkat hai Allah apko jaza de Ameen
⚡🌟السلام علیکم ورحمتہ اللہ اُستادِ محترم اللہ کریم آپکو ہمیںشہ اپنے حفاظت کے حصار میں رکھے۔۔ اللہ کریم کی خاص رحمتیں اور فضل ہر وقت ہو آپ پر۔۔⚡🌟 آمین آمین یارب
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته استاد محترم آج کے سیشن میں دم نہیں کر سکی پر استاد محترم کے دم میں بہت شفاء ہے کبھی ایسا نہیں ہوا دم کروایا ہو اور اللہ رب العزت نے شفاء نہ دی ہو بلکہ دم کے فوری بعد ہی آرام آجاتا ہے اللہ رب العزت استاد محترم کو سلامت رکھے دنیا اور آخرت میں بہترین کامیابیوں سے نوازے اللہ رب العزت ہم سب کواور استاد محترم اور انکی فیملی کو جنت الفردوس اکٹھا فرمائے جیسے دنیا میں ہم سب مل کرپروگرام سنتے ہیں اور رہنمائی حاصل کرتے ہیں ۔۔۔آمین یا رب العالمین
السلام علیکم و رحمتہ ﷲ وبرکاتہ استاد محترم و مکرم۔ رب العزت آپ کو سدا سلامت و عافیت میں رکھے۔ آپ کے علم و عمل و احسان میں مزید برکتیں ڈالے۔ آپ کو میری عمر بھی لگے۔ آمین یا حی یا قیوم۔۔
اسلام وعلیکم استاد محترم اللّہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے اور خوش وخرم رکھے آمین ۔۔۔استاد محترم جو آج آپ نے ہمیں خواب کی تعبیر بتائی ہے اس پر ہم بہت خوش ہیں الحمدللہ
Assalam o alaikum Muhtarm shekh sb mery sar aur shoulder mein dard tha bohat skoon mila hai Allah pak aap ko jazaye khair ata farmaye Ameen Allah pak aap ko aur sab lisner ko apni hifz o Aman mein rakhy Ameen 🤲
اللہ كريم ہمارے شیخ صاحب کےوقت میں برکتیں ڈالے آمین یارب🌾
شیخ صاحب✨ اللہ کریم اپ سے راضی رہیں اور اپ پر اپنی رحمتیں نازل فرماتے رہیں اپ کو اللہ تعالی ہر قسم کے شر اور نظر بد سے محفوظ رکھے 🌸🌸🌸
الله شیخ محترم کے وقت برکت ڈالے 💮🌼💮🌼💮🌼
امین ثم امین یا رب العالمین یا رب🤲🏻
Sheikh sab, meh ne yeh dum aj kia hai apke sath. Mere sar meh qatil kisam ki dard the n shoulders meh b.
Buhttttttt behtrrr ho gae hai
Balke takreeban khtam he ho gae hai
Alhumdulillah
Allah k naam meh kamal he barkat hai
Allah apko jaza de
Ameen
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
سیشن نمبر۔۔۔۔524
1:57:47
■لائیو چیٹ ممبرز جنکے خواب کی تعبیر بیان ہوئی۔۔۔۔
خوش بخت ۔۔۔رخسار ۔۔۔منزہ کرن۔۔۔ مریم شوکت ۔۔۔
عظمی حیات۔۔۔ سبحان افیشل۔۔۔ مریم احمد ۔۔۔صادقہ ۔۔۔کریم۔۔۔ خدیجہ
وعلیکم السلام آپی اللّہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Jazak Allah khair sis
@@hayazahra_uu3ep
اللہ رب العزت۔۔۔۔اپ کے تمام معاملات کو سنوار دے اپکو خوش کر دے۔۔۔آمین آمین
@@hayazahra_uu3epAllah App ki sari problem ko door kray Aameen
UmeUbaidullah JazakAllah.kaisi hn app?
Shazia Mehar ki Ammi r hm ab ghr walon NY ye dm kia
الحمدللہ
ھذا من فضل اللہ
⚡🌟السلام علیکم ورحمتہ اللہ
اُستادِ محترم اللہ کریم آپکو ہمیںشہ اپنے حفاظت کے حصار میں رکھے۔۔
اللہ کریم کی خاص رحمتیں اور فضل ہر وقت ہو آپ پر۔۔⚡🌟 آمین آمین یارب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آمین یا رب العالمین
اللہ پاک اپ کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے امین ڈیئر سسٹر❤
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
استاد محترم آج کے سیشن میں دم نہیں کر سکی پر استاد محترم کے دم میں بہت شفاء ہے کبھی ایسا نہیں ہوا دم کروایا ہو اور اللہ رب العزت نے شفاء نہ دی ہو بلکہ دم کے فوری بعد ہی آرام آجاتا ہے اللہ رب العزت استاد محترم کو سلامت رکھے دنیا اور آخرت میں بہترین کامیابیوں سے نوازے اللہ رب العزت ہم سب کواور استاد محترم اور انکی فیملی کو جنت الفردوس اکٹھا فرمائے جیسے دنیا میں ہم سب مل کرپروگرام سنتے ہیں اور رہنمائی حاصل کرتے ہیں ۔۔۔آمین یا رب العالمین
آمین ثم آمین
آمین ثم آمین
آمین ثم آمین
امین ثم امین
السلام علیکم و رحمتہ ﷲ وبرکاتہ استاد محترم و مکرم۔ رب العزت آپ کو سدا سلامت و عافیت میں رکھے۔ آپ کے علم و عمل و احسان میں مزید برکتیں ڈالے۔ آپ کو میری عمر بھی لگے۔ آمین یا حی یا قیوم۔۔
Assalamu alaikum Allah app ko achchi sehat day Aameen 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗 ustad Mohtarm aapka bahut bahut shukriya meri tabeer k liye 😊
ماشاء اللہ تبارک اللہ۔۔۔۔💫
Ameen
@@UmeUbaidullahshukriya dear sister 😊😊😊
@@aishaprincess7407shukriya sis 😊
اسلام وعلیکم استاد محترم اللّہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے اور خوش وخرم رکھے آمین ۔۔۔استاد محترم جو آج آپ نے ہمیں خواب کی تعبیر بتائی ہے اس پر ہم بہت خوش ہیں الحمدللہ
Age 54 year
3 4 sal phly ki Khwab hy usmy ma dykhti hun 1 jhola hy doliyo vala (skywheel)mein usmy sbsy opr vali doli mien bythi hun
Aslamliqum, shak sahib, Alhamdullillah my shoulder pain went away. Jazakhalla kear
Assalam o alaikum Muhtarm shekh sb mery sar aur shoulder mein dard tha bohat skoon mila hai Allah pak aap ko jazaye khair ata farmaye Ameen Allah pak aap ko aur sab lisner ko apni hifz o Aman mein rakhy Ameen 🤲
الحمدللہ۔ماشاءاللہ
رقبہ کا ٹائم بھی بتا دیں
1:10:20💫
JazakAllah
Ap jab tang ktne walon ko dant pilate hain hum is k liye apki poori video dekhte hain aur boht enjoy krte hain .😂😂😂
Aaj session hoga.?
Asalam alaikum ma india sa Jammu and Kashmir district Poonch aap sa baat kerna chatti hoo