بہت سے لوگ خوراک کے بارے میں پوچھ رہے ہیں، ویسے ویڈیو میں بتائی ہے، دو سے تین بڑے چمچے دن میں ایک مرتبہ چبا کر کھائیں۔ بغیر چھلکے کے ہرے رنگ کے بیج۔ مدت کی کوئی قید نہیں۔ اپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ اپ سب کو صحت و تندرستی عطا کرے۔ امین۔
SubhanAllah MashaAllah 💖 andazy bya bahout hi shandaar Allah Pak Apna khosoosi Rahem wa Karam farmaye aour kul Ummaty Muslima ky beemaro ko shifaye kamlaa naseeb farmaaye Aameen summa Aameen 💖
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ و بحمدہ اللہ کریم آپ کے علم میں فہم میں سخن میں مزید خیر و برکت عافیت رحمت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا دعاگو اور دعا کا طالب جاوید اختر آرائیں
جزاک اللہ اللہ کی حکمتوں کو عام لوگوں تک پہنچانا بھی صدقہ جاریہ ھے اللہ آپکے علم میں اضافہ کاوشوں میں اضافہ و خیروبرکت دےاور جزائے وسیع سے بہرہ مند فرمائے آمین
☜ بسم اللہ الرحمن الرحیم۞ ☜ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ❤️❤️ ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹 و علی الک و اصحابک یاسیدی یاحبیب اللہ🌹🌹 ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹 و علی الک و اصحابک یاسیدی یارحمة للعالمین🌹🌹 ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹 و علی الک و اصحابک یاسیدی یاخاتم النبیین🌹🌹 ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹 و علی الک و اصحابک یاسیدی یا محمد رسول اللہ🌹🌹 ☜ مومنوں پڑھتے رہو درود و سلام 🌹🌹
ماشاءاللہ تبارک اللہ ا اللہ تعالیٰ آ پ کو صحت و تندرستی وعافیت عطا فرمائے آمین ماشاءاللہ میں سمجھتا ہوں آ پ کی باتیں سن کر ہارٹ والا مریض ایسے ہی ٹھیک ھو جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آ پ کو جزاء خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین عبد السلام لکھنؤ
جناب ڈاکٹر جیلانی صاحب اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ماشااللہ بہت اچھی معلومات حاصل ہوئیں جی آپ نے فرمایا کہ 2یا 3چمچ رات کو لینا ہے تو قبلہ ڈاکٹر صاحب اس کا وزن کتنا ہونا چاہئے کم سے کم 10گرام ہوا اب اس کو پانی سے یا دودھ سے لینا ہے کیا یہ بیج پیس کر سفوف بنا کر لینا ہے یا ثابت لینا ہے اسکو استعمال سے کوئی پروٹین کا مسئلہ تو نہیں ہوگا گردے میں کوئی پریشانی تو پیدا نہیں ہوگی قبلہ ڈاکٹر صاحب میرے گھٹنے کچھ عرصہ سے آؤٹ سے ہو رہے ہیں یہ بیج اِس میں فائدہ مند ثابت ہونگے دراصل میں انڈیا سے ہوں برائے کرم مجھ ناچیز کو اپنی صلایتوں سے رہنمائی فرمائے اللّٰہ پاک آپ کے علم و عمل صالح میں برکت فرمائے اور دین و دنیا کی بہت ساری دولت سے مالامال فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
بہت سے لوگ خوراک کے بارے میں پوچھ رہے ہیں، ویسے ویڈیو میں بتائی ہے، دو سے تین بڑے چمچے دن میں ایک مرتبہ چبا کر کھائیں۔ بغیر چھلکے کے ہرے رنگ کے بیج۔ مدت کی کوئی قید نہیں۔ اپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ اپ سب کو صحت و تندرستی عطا کرے۔ امین۔
Q
کچے کھانے ھیں سر؟
@@shermalikkhan6181sir mujay prostatitis swaling haa or urine kay sath semen aha raha haa please mary help karo
Aameen aameen summa aameen
Hani ji kachy kha ny hyn@@shermalikkhan6181
بہت ھی سادہ زبان میں ب شمار فائدے بتانے کا شکریہ
کیاعمدہ لہجہ ہےشستہ۔شگفتہ بلیغ وفصیح سلیس اندازگفتگوسبحان اللہ
❤
واہ آپ نے بہترین اردو میں سمجھایا ورنہ بہت سے ڈاکٹر اس قسم کی اردو بولتے ہیں آدمی پریشان ہو جاتا ہے
❤ماشاءاللہ 💕
سبحان اللہ 💕
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ❤
اسلام و علیکم
بھترین ڈاکٹر اپنے مریض کی بھتر مشورہ انسانی صھت نمل بدل ھے
آپ کی اردو اور انداز بیان کے کیا کہنے ۔۔ سبحان اللہ اللہ آپ کو شادوآباد رکھے ۔۔ دعائیں انگلینڈ سے 🤲
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی جان
SubhanAllah MashaAllah 💖 andazy bya bahout hi shandaar
Allah Pak Apna khosoosi Rahem wa Karam farmaye aour kul Ummaty Muslima ky beemaro ko shifaye kamlaa naseeb farmaaye Aameen summa Aameen 💖
امین جزاک اللہ
Aameen
بجا ارشاد
ماشاءاللہ جیتے رھو ڈآکٹر صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah jzakallah ap pr Slamti Ho acha Video Bnaya
Thanks, JazakAllah
سبحان اللہ و بحمدہ
سبحان اللہ و بحمدہ
سبحان اللہ و بحمدہ
اللہ کریم
آپ کے
علم میں
فہم میں
سخن میں
مزید خیر و برکت
عافیت رحمت عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
دعاگو اور دعا کا طالب
جاوید اختر آرائیں
اللہ تعالٰی آپکو عافیت اتا فرمائے اور دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ معلومات۔۔۔۔ شکریہ
بہت خوبصورت انداز ہے سمجھانے کا۔۔۔ محترم ڈاکٹر صاحب
سر میں نے آپ کی ویڈیو دیکھی اور استعمال شروع کیا مجھے دل کی تیز دھڑکن میں فائدہ ہوا اور مجھے ٹینشن میں بھی فائدہ ہوا
شکریہ سر❤
Kis Tara use krtay he pumpkin seeds ko ?
Kitny khany han din ma
@@AhsanAli-vs6gp dr sahab ka pinned comment parh lien
@@sadiasadaf4591pinned comment me dr sahab ney bataya hey
Aallha jazaye khair de apko.. Aameen
It I achhi Urdu behtreen lab o lahja bohat km sunnai ko milta hai
شکریہ، جذاک اللہ
جزاک اللہ اللہ کی حکمتوں کو عام لوگوں تک پہنچانا بھی صدقہ جاریہ ھے اللہ آپکے علم میں اضافہ کاوشوں میں اضافہ و خیروبرکت دےاور جزائے وسیع سے بہرہ مند فرمائے آمین
امین، جزاک اللہ
@@drjeelanisir mujay prostatitis swaling haa or urine kay sath semen aha raha haa both kamzoori aha rahi haa please mary help karo
Chilkay remove karnay hain ya mix grand Karna hai
اردو زبان کی مٹھاس کو جاننا ھے تو ڈاکٹر صاحب کی اردو سنو ہر لفظ دلکش معلوم ھوتا ھے واہ جواب نہیں
شکریہ، آپکی ذرہ نوازی ہے
ماٰشٰاءْاَللّٰه۔ ڈاکٹر صاحب اللہ آپکو خوش رکھے۔
ماشاء الله زبردست بهت خوب الله تعالى سلامت ركهي
ماشاءاللہ بہت زردست معلومات ہیں جزاك اللهُ 🎉🎉🎉
😢 MashaAllah, excellent lecture.Jazakallah khair
Ma. sha. ALLAH. ...Jazak. ALLAH. hu. khair
Great informaiton , JazkaAllah khair.
Subhan allah masha allah jaza kala khair
ماشاءاللہ
بہترین معلومات فراہم کرنے کے شکریہ
ما شا اللہ کیا حوصورت انداز بیاں ہے
Thanks
MashaALLAH
Thanks, JazakAllah
Parwardigar aap ko salamat rakhey. 🤲💝
امین۔ جزاک اللہ
Good aware to the healthy knowledge...nice info,tip's😊
ہیں دنیا میں سخنور بہت اچھے
کہتے ہیں کہ درجیلانی کا ھے انداز بیاں اور
Behtareen information
Dr. sahb allah apko slamat rkhay ameen ap ny boht ala malomat dde hain. sada slamat rhaain walaikum slam wrbt
Thanks
Masha ALLAH g btana samjana aur ilam daina kia lajewab hain aap sir thanks
Thanks, JazakAllah
Ma sha Allah bohat khoob Allah pak ap ko sehat de
آمین، جذاک اللہ
مفید معلومات کدو کے بیجوں بارے ۔
Ji acha dr sahab jazakallah khair
ماشاء اللہ ماشاء اللہ!
جزاک اللہ جزاک اللہ خیراً کثیرًا کثیرًا 🙏🌺!
شکریہ، جذاک اللہ
Very nice mashallah informative video jazakllah 🍀😊👍🌞🌹
MashaAllah Aap ki Urdu ka jawab naheen. Maza agia aap ki zuban se itni achi Urdu sun ker.
Thanks
JAZAK ALLAH HO KHAIRA.
Jazakallahu Khairah dr jilaani 👍🇮🇳
شکریہ ڈاکٹر صاحب اللہ پاک آپ کو ھمیشہ تندرست و توانا رکھے آمین ثم امین
بارك الله فيك
MashaAllah, very nice
وعلیکم السلام ورحمتہ جزاک اللہ خیرا بہت شکریہ
Excellent video very nicely explained many thanks
Thanks
☜ بسم اللہ الرحمن الرحیم۞
☜ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ❤️❤️
☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹
و علی الک و اصحابک یاسیدی
یاحبیب اللہ🌹🌹
☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹
و علی الک و اصحابک یاسیدی
یارحمة للعالمین🌹🌹
☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹
و علی الک و اصحابک یاسیدی
یاخاتم النبیین🌹🌹
☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹
و علی الک و اصحابک یاسیدی یا محمد رسول اللہ🌹🌹
☜ مومنوں پڑھتے رہو
درود و سلام 🌹🌹
بہت شکریہ ، جزاک اللہ
اچھی معلومات ہیں
Maa shaa Allah janab Aapne Achi maaloomat diye ❤ jazakallah khayran wa Ahsanul jaza
Tamamtarefe allah rabbul izzat ke liye hai beshak subhanallah subhanallah subhanallah
Zabardast, Dr. Sb
شکریہ
Dr jeelani SB mashallah due krn
Very Good Bank Alfalah services
Wao bilkul Dr mandell ....
بهت خوب
Thanks
Dr. Sahib, good information. I shall be thankful to you. ❤
Thanks
Nice info Vedio ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Shukria, will follow your Advise, thank you so much also will tell others
Nice sharing 👍🤗🌹
Thank you so much 🙂
very informative and perfect presentation
Boht Acha malomat
Boht achi baty batai ha ap ne jazak allah..
👍
Thanku for great information
Jazak Allah khair
جزآكم الله خيرا الجزآء
اللہ عمر دراز کرے
آپکی اردو سخنوری بھت خوب ھے
شکریہ
❤ good informative video and analysis ❤ Love you from Rana Azhar Adv Pakistan skp ❤❤❤
الحمدللہ
Excellent presentation ❤
Thanks
جزاک اللہ
V informative jazakallah
MashaAllah May Allah Bless Ameen
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ۔
بڑی معلوماتی ویڈیو تھی ۔سمجھانے کا انداز بہت پسند آیا ۔
جزاک اللہ
MashaAllah jzakallah
ماشاءاللہ تبارک اللہ ا اللہ تعالیٰ آ پ کو صحت و تندرستی وعافیت عطا فرمائے آمین ماشاءاللہ میں سمجھتا ہوں آ پ کی باتیں سن کر ہارٹ والا مریض ایسے ہی ٹھیک ھو جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آ پ کو جزاء خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین عبد السلام لکھنؤ
جزاک اللہ شکریہ
Zabardast 👍 respect from india
Jazakamullah khair for this good vedio
Good informative video.
JazakAllah. Stay blessed
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبراکاتہ جزاک اللہ خیرا کثیرا دنیا وآخیرہ
bohat informative video
Jilani bhai, mashaallah. Excellent info for pumpkin seeds. May Allah bless you🎉
Ameen. Jazakallah.
V Good
جناب ڈاکٹر جیلانی صاحب اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ماشااللہ بہت اچھی معلومات حاصل ہوئیں جی آپ نے فرمایا کہ 2یا 3چمچ رات کو لینا ہے تو قبلہ ڈاکٹر صاحب اس کا وزن کتنا ہونا چاہئے کم سے کم 10گرام ہوا اب اس کو پانی سے یا دودھ سے لینا ہے کیا یہ بیج پیس کر سفوف بنا کر لینا ہے یا ثابت لینا ہے اسکو استعمال سے کوئی پروٹین کا مسئلہ تو نہیں ہوگا گردے میں کوئی پریشانی تو پیدا نہیں ہوگی قبلہ ڈاکٹر صاحب میرے گھٹنے کچھ عرصہ سے آؤٹ سے ہو رہے ہیں یہ بیج اِس میں فائدہ مند ثابت ہونگے دراصل میں انڈیا سے ہوں برائے کرم مجھ ناچیز کو اپنی صلایتوں سے رہنمائی فرمائے اللّٰہ پاک آپ کے علم و عمل صالح میں برکت فرمائے اور دین و دنیا کی بہت ساری دولت سے مالامال فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
Vit d ka test karwain sath sath
Sir respect u for a beautiful urdu accent
Masha Allha nice information
डाक्टर साहब आपके इस वीडियो में बहुत ही उपयोगी जानकारी दी गई है धन्यवाद।
Pl translation
In Urdu/English
Very good information Sir.. 👍
Mashala great ❤
JAZAK ALLAH ..
Very Informative
Assalamualaikum ji bhut bahut shukriya
Good video
Thanks
Very very good information Jazakallah khir
Jazaka ALLAH ho kharan behtareen information hai
Very informative videos . I Liked
Thanks
Dr sab jazakallah khair wa shukran jaza, Masha Allah
Ma shallah.may u live longer ameen sumameen
امین جزاک اللہ