Ghamidi Saheb, i am not a native speaker of urdu but i understand it to some extent. As far as i am concerned, you are one of the best scholars i have ever come across. You are very rational and logical in interpreting and islamic rulings. May Allah bless you with good health and long life to educate the community for many more years to come, Aameen
غامدی صاحب: عبادت کے ایک معنے آپ نے بیان فرمائے اور ایک باری تعالٰی نے: (اَمْ كُنْتُمْ شُهَدَاءَ اِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ الْمَوْتُ اِذْ قَالَ لِبَنٖيهِ مَا تَعْبُدُونَ مِنْ بَعْدٖى قَالُوا نَعْبُدُ اِلٰهَكَ وَاِلٰهَ اٰبَائِكَ اِبْرٰهٖيمَ وَاِسْمٰعٖيلَ وَاِسْحٰقَ "اِلٰهًا وَاحِدًا" وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ.) کس پر ایمان رکھا جائے باری تعالٰی یا اپ پر؟ - رسول کریم اور مؤمنین کا ایمان یہ تھا: (اٰمَنَ الرَّسُولُ بِمَا اُنْزِلَ اِلَيْهِ مِنْ رَبِّهٖ وَالْمُؤْمِنُونَ ...) "غیر ما انزل اللہ" کتابیں/ باتیں رسول کریم اور مؤمنین کے ایمان میں شامل نہیں تھیں تو رسول کریم کی اطاعت کیلئے لازم ھے کہ: غیر اللہ کی غیر نازل کتابیں باتیں ہمارے ایمان میں شامل نہیں ھونی چاہیے، اگر ایسا نہیں ھے تو ھم منکر رسول ہیں۔ سوچیں۔
The way you made us understand about Qurbani in detail that's excellent. Your way of taking is beautiful specially word selection is superb. We all should make the most of your knowledge, Sir your are the most rationalist and logical scholar. Sir I want to meet you but how I don't know. May ALLAH always avoid you from evil eyes.
بڑا بے دین مکار آدمی ہے غامدی حج تمتع اور حج قران کی صورت میں دم شکر کو دم جرمانہ کہتاہے اور قربانی کو محض نفل کہتاہے حالانکہ صاف حدیث ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو قربانی کی استطاعت رکھتے ہوئے بھی قربانی نہ کرے وہ ہمارے ساتھ عید گاہ میں عید کی نماز پڑھنے نہ آئے اس وعید اور دیگر دلائل سے قربانی کا واجب ہونا ہی ثابت ہوتا ہے کیونکہ مستحب امر کے چھوڑنے پر اتنی بڑی وعید اور ڈانٹ وارد نہیں ہوئی۔ واللہ سبحانہ وتعالی اعلم بالصواب
اللہ سلامت رکھے بہت واضح طور پر آپ جناب نے قربانی کرنے کی تشریح کی چبکہ کچھ لوگ قربانی کو واجب سمجھتے ہیں اور قربانی نہ کرنے کو گناہ سمجھتے ہیں ۔ خیر اللہ ہم سب کو دین اسلام کو سمجھنے اور اور اس پر کاربند رہنے کی توفیق دے ۔
jo namaz ki padandi kartay hain un main se aksar ko pata hi nahi kia bol rahay hain namaz main , poori life tarjama tak nahi parha hota quran tak ka, lihaza jo parh rahay hotay hain us se ulta kam kar rahay hotay hain aur itminan say namazain jari rehti hain , phir aik tabka aisa bhi jo namaz jab chahay parhta jab chahay chorta hai , hakook Allah aur hakook al Ibaad dono ka ilm na amal... aur kai tau hajj umary bhi kai kai bar kar atay hain k ab pak saf hogaye hain aur akar sab quran se mukhalif kam kartay rehtay hain itminan sey. sawal wohi reh gya k kia islam bhi baki adyan ki tarah pooja pat sikhata hai ? namaz roza hajj zakat sab Allah ki farman bardari k sath sath insanon ko apas main khaloos se jornay ka kam kartay hain asal main , sab main aik sense of oneness paida kartay hain per ham tau lagatar ye sab rituals kar rahay hain aur koi apasi taluq paida nahi ho raha ulta aksar ham inhi k doran ya islam ki wajah se apas main lar rahay hotay hain .
کچھ . لوگ ایک دن بہت سارا گوشت کھانا چاہتے ہیں کوئی اللّه کا بندہ بھیک . مانگنے کو اے تو جرک دیتے ہیں . میری نظر میں غریب کی . مالی مدت کرنا راشن .وغیرہ خرید کر دینا بھی قربانی ہے صرف ایک دن گوشت کھلانے سے غریب کی غریبی ختم نہیں . ہوتی
Ghamidi Sahib is the only scholar who has impressed me a lot with his exceptional knowledge and he commnicate his knowledge effectively and wisely...I got numerous answers of the questions which were haunting me... God bless you Sir Ghamidi
ماشآ اللہ تبارک اللہ Ya Allah bless that all Muslim must sacrifice animal following sunnah of Hazrat Ibrahim AS including myself and mine family members & nearby relatives. Ameen Summa Ameen Ya Rab ul Almeen
God bless you. Its a great contribution of you for us to understand our religion and specially when you give references and examples and the way you deliver your speech effectively with confidence , knowledge and sabr. Great
غامدی صاحب: عبادت کے ایک معنے آپ نے بیان فرمائے اور ایک باری تعالٰی نے: (اَمْ كُنْتُمْ شُهَدَاءَ اِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ الْمَوْتُ اِذْ قَالَ لِبَنٖيهِ مَا تَعْبُدُونَ مِنْ بَعْدٖى قَالُوا نَعْبُدُ اِلٰهَكَ وَاِلٰهَ اٰبَائِكَ اِبْرٰهٖيمَ وَاِسْمٰعٖيلَ وَاِسْحٰقَ "اِلٰهًا وَاحِدًا" وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ.) کس پر ایمان رکھا جائے باری تعالٰی یا اپ پر؟ - رسول کریم اور مؤمنین کا ایمان یہ تھا: (اٰمَنَ الرَّسُولُ بِمَا اُنْزِلَ اِلَيْهِ مِنْ رَبِّهٖ وَالْمُؤْمِنُونَ ...) "غیر ما انزل اللہ" کتابیں/ باتیں رسول کریم اور مؤمنین کے ایمان میں شامل نہیں تھیں تو رسول کریم کی اطاعت کیلئے لازم ھے کہ: غیر اللہ کی غیر نازل کتابیں باتیں ہمارے ایمان میں شامل نہیں ھونی چاہیے، اگر ایسا نہیں ھے تو ھم منکر رسول ہیں۔ سوچیں۔
یہاں مناسب ہوتا اگر محترم غامدی صاحب پہلے موضوع کے تاریخی پس منظر پر بات کرتے. مثلاً یہ کہ جن لوگوں نے صاحب نصاب پر قربانی دینا واجب قرار دیا وہ کس بنا پر کیا. انہیں کہاں غلطی لگی. یہ واجبیت کب شروع ہوئی. آخر میں فرما رہے ہیں کہ قربانی بہتر بڑی عبادت ہے ضرور کرنی چاہیے. ضرور کرنیوالے عمل کو ہی تو واجب کہا جاتا ہے. عام آدمی کنفیوژن کا شکار ہو گا. آپ کی گفتگو کو اگر ایک جملے میں سمیٹیں تو یہ ہو گا. "قربانی واجب تو نہیں لیکن ضرور کرنی چاہیے کیونکہ بہت بڑی عبادت ہے".
MA KHALAQTUL JINA O INSA LI YABODON. JIN BHI QURBANI KATAI HONGAI EBADAT JO TEHRI BAQUAL GHAMIDI MASOOM JANWARON KO ZABAH KARNA EBADAT HAI AUR WO EK DIN KARORON KI TADAD MEIN SHUKRIA
Aisa beyan kabhi nahe suna qurbaniyn ki asal ahmeyat aaj pata Chali hai. Jazak Allah Ghamdi shahb
الحمدللہ ایمان کی تازگی نصیب ہوئی اللہ آپ کو کرم وفضل سے نوازتا رہے امین یا رب العالمین یآ ذوالجلال والاکرام
بہت بہت شکریہ، غامدی صاحب آپ میرا دل دماغ کھول کر رکھدیا، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
بہت شکریہ اس دفعہ آپ نے آسان اردو میں سمجھایا جو بہترین تھا ھمارے بھس بھرے دماغ میں بات سمجھ آگئ۔ جزاکالّلہ
apke aitaraf k liye salute !
@@precioussoul8004 چندا آپ مجھ سے پہلے یہیں پہنچ گے تھے آپکی سپیڈ کو سلام
☺️
ماشاءاللہ بہت ہی اچھے طریقے سے سمجھایا دیا،،دل میں روشنی آ گئی اللہ ان کا سایہ ہم پر سلامت رکھے تاکہ ہم پر دین واضح ہوتا جائے
Sub Haaan Allaaaah ! Kitna khoobsoorat byan frmaya ! Jazaak Allaah ! Iman taza ho gia. BAARAKALLLAAAAH
جامع، سادہ، موضوع سے متعلق ، انتہائی خوب صورت اور بصیرت بھرا بیان۔۔۔۔سبحان اللہ
Ghamidi Saheb, i am not a native speaker of urdu but i understand it to some extent.
As far as i am concerned, you are one of the best scholars i have ever come across. You are very rational and logical in interpreting and islamic rulings.
May Allah bless you with good health and long life to educate the community for many more years to come, Aameen
سُبحان اللہ کیا سادہ انداز میں سب سمجھا دیا۔ جزاک اللہ
Very beautiful explain ustad emam
Awesome explanation by ghamdi sahab ...
No one else can explain about qurbani like this
Really.. We need such a great scholars who talk logically instead of shouting.
غامدی صاحب: عبادت کے ایک معنے آپ نے بیان فرمائے اور ایک باری تعالٰی نے: (اَمْ كُنْتُمْ شُهَدَاءَ اِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ الْمَوْتُ اِذْ قَالَ لِبَنٖيهِ مَا تَعْبُدُونَ مِنْ بَعْدٖى قَالُوا نَعْبُدُ اِلٰهَكَ وَاِلٰهَ اٰبَائِكَ اِبْرٰهٖيمَ وَاِسْمٰعٖيلَ وَاِسْحٰقَ "اِلٰهًا وَاحِدًا" وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ.) کس پر ایمان رکھا جائے باری تعالٰی یا اپ پر؟ - رسول کریم اور مؤمنین کا ایمان یہ تھا: (اٰمَنَ الرَّسُولُ بِمَا اُنْزِلَ اِلَيْهِ مِنْ رَبِّهٖ وَالْمُؤْمِنُونَ ...) "غیر ما انزل اللہ" کتابیں/ باتیں رسول کریم اور مؤمنین کے ایمان میں شامل نہیں تھیں تو رسول کریم کی اطاعت کیلئے لازم ھے کہ: غیر اللہ کی غیر نازل کتابیں باتیں ہمارے ایمان میں شامل نہیں ھونی چاہیے، اگر ایسا نہیں ھے تو ھم منکر رسول ہیں۔ سوچیں۔
Mashalla Very True Information About QARBANI And ABADAT
JazakAllaahu khairun kaseera
The way you made us understand about Qurbani in detail that's excellent.
Your way of taking is beautiful specially word selection is superb.
We all should make the most of your knowledge, Sir your are the most rationalist and logical scholar. Sir I want to meet you but how I don't know.
May ALLAH always avoid you from evil eyes.
بڑا بے دین مکار آدمی ہے غامدی حج تمتع اور حج قران کی صورت میں دم شکر کو دم جرمانہ کہتاہے
اور قربانی کو محض نفل کہتاہے حالانکہ صاف حدیث ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو قربانی کی استطاعت رکھتے ہوئے بھی قربانی نہ کرے وہ ہمارے ساتھ عید گاہ میں عید کی نماز پڑھنے نہ آئے
اس وعید اور دیگر دلائل سے قربانی کا واجب ہونا ہی ثابت ہوتا ہے
کیونکہ مستحب امر کے چھوڑنے پر اتنی بڑی وعید اور ڈانٹ وارد نہیں ہوئی۔
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم بالصواب
جاوید احمد غامدی صاحب! اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آپ نے ہر چیز اتنی تفصیل سے بیان فرمائیں کہ آسانی ہو گئی
کائنات کا سب سے حسین ترین انسان آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ❤❤
اللہ سلامت رکھے
بہت واضح طور پر آپ جناب نے قربانی کرنے کی تشریح کی چبکہ کچھ لوگ قربانی کو واجب سمجھتے ہیں اور قربانی نہ کرنے کو گناہ سمجھتے ہیں ۔
خیر اللہ ہم سب کو دین اسلام کو سمجھنے اور اور اس پر کاربند رہنے کی توفیق دے ۔
Perfect explanation! I believe that Ghamidi is the solely scholar who explains things very effectively.
🎉😢😢😢😊😊 16:58 😢😮😮😮😊
can u summarize what he explained ?
ایک نظریہ انکا بھی ہے۔ و اللہ اعلم۔ لوگ نماز تک کی پابندی نہیں کرتے اور جانوروں کی قربانی میں پیش پیش رہتے ہیں👇
jo namaz ki padandi kartay hain un main se aksar ko pata hi nahi kia bol rahay hain namaz main , poori life tarjama tak nahi parha hota quran tak ka, lihaza jo parh rahay hotay hain us se ulta kam kar rahay hotay hain aur itminan say namazain jari rehti hain , phir aik tabka aisa bhi jo namaz jab chahay parhta jab chahay chorta hai , hakook Allah aur hakook al Ibaad dono ka ilm na amal... aur kai tau hajj umary bhi kai kai bar kar atay hain k ab pak saf hogaye hain aur akar sab quran se mukhalif kam kartay rehtay hain itminan sey. sawal wohi reh gya k kia islam bhi baki adyan ki tarah pooja pat sikhata hai ? namaz roza hajj zakat sab Allah ki farman bardari k sath sath insanon ko apas main khaloos se jornay ka kam kartay hain asal main , sab main aik sense of oneness paida kartay hain per ham tau lagatar ye sab rituals kar rahay hain aur koi apasi taluq paida nahi ho raha ulta aksar ham inhi k doran ya islam ki wajah se apas main lar rahay hotay hain .
کچھ . لوگ ایک دن بہت سارا گوشت کھانا چاہتے ہیں
کوئی اللّه کا بندہ بھیک . مانگنے کو اے تو جرک دیتے ہیں . میری نظر میں غریب کی . مالی مدت کرنا راشن .وغیرہ خرید کر دینا بھی قربانی ہے صرف ایک دن گوشت کھلانے سے غریب کی غریبی ختم نہیں . ہوتی
JazakAllah - superb , Ghamidi Sahib - enlightening
غامدی صاحب آپ جیسا کوئی نہیں ،،،اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ دین کا علم نافع صرف آپ سے سیکھا ہے
کاش یہ علمی واقفیت عام مسلمان کو بھی ہو۔
Ghamadi Saheb, I can't imagine a better explanation than you provided, JazakAllah, JazakAllah, JazakAllah.
ماشآ اللہ تبارک اللہ
MashaAllah❤
Jazak Allah Khair kaseerun kaseera ghamdi sahb
It is a great pleasure to listen to the best Islamic Scholar, JAWED GHAMDI SAHIB
Masha Allah bahut achchi tarah se samajha diya aapne
JazakAllah Khair 🤲
Ma Sha Allah well done I got it JazakAllah
MashaAllah..bohat umda expalaination.
Jazakallahu khaira,gamadi sahib ki umr me allah Barratt De,
May Allah SWT bless you all. JazakAllah for everything
Bahut khoob....jazakallah khairn
MshAllah Mubarak oh lovely information all-over
Really, you have opened my mind.
Masha Allah
Jazzak Allah
❤❤❤❤
Ghamidi Sahib is the only scholar who has impressed me a lot with his exceptional knowledge and he commnicate his knowledge effectively and wisely...I got numerous answers of the questions which were haunting me...
God bless you Sir Ghamidi
سبحان الله
انجینئر صاحب ! اج دل خوش کردیا ھے
Allah Tallah
Javed Ahmed Gamidi Saab ko Sehat Wa Afiyat se rakha 🤲 simply Explain.
Bahot khoob Acha laga nice
Toranto Canada.
❤❤❤great Islamic Scholar
MashaAllah bohat zabardast
جزاک اللہ ماشاءاللہ
Very well explained. May Allah grant you his countless blessings.
سبحان اللّٰہُ
Jazakallah khair ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bohut khoob ghamdi saab very well explained Allah sehat aur zindagi de❤ Aameen suma Aameen .
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ
ماشاللہ بہت اچھا بیان
Bihtreen Islamic maloomat
جزاک اللہ خیر
Great as usual Sir....💝🥀🥀
Masha Allah, bahut khoob. Jazak Allah khair.
ماشآ اللہ تبارک اللہ
Ya Allah bless that all Muslim must sacrifice animal following sunnah of Hazrat Ibrahim AS including myself and mine family members & nearby relatives. Ameen Summa Ameen Ya Rab ul Almeen
Jazakum ullah kher ❤️❤️❤️❤️
Exceptional excellent analysis n detailing of Qurabani in perspective of Ibadat
Ghamdi Sahib, you explained the topic rationally and realistically. Thanks and stay blessed. Ameen..
Jazzak Allah ❤
❤❤❤
Assalamaulekum warahmatullahi wabrakatuhu janab. Beautifully described. Jazakallah Khair
Jzakallah, easy way to understand
MashaAllah. Excellent explanation
Behtreen rehnumai
May Allah Bless You...!!
Salamat rahaen
Thanks. Very good elaboration.
A great video. Thanks sir.
One of the best explanation masha Allah i really proud that we have Dr GHAMDI
Ghamdi sahib is so energetic.
Masahallah.
Thanks for enlightened us. Need more knowledge.
MASHA ALLAH bht khoob
Very good stay blessed AMEEN
Behtareen
Very important explanation
Very well explained.
بہت خوب صورت انداز سے بیان کیا گیا ھے
Beautiful analysis by a truly Quranic based Islamic scholar which unlike any confined Madarsa product.
Excellent explanation sir the great..
God bless you. Its a great contribution of you for us to understand our religion and specially when you give references and examples and the way you deliver your speech effectively with confidence , knowledge and sabr. Great
غامدی صاحب: عبادت کے ایک معنے آپ نے بیان فرمائے اور ایک باری تعالٰی نے: (اَمْ كُنْتُمْ شُهَدَاءَ اِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ الْمَوْتُ اِذْ قَالَ لِبَنٖيهِ مَا تَعْبُدُونَ مِنْ بَعْدٖى قَالُوا نَعْبُدُ اِلٰهَكَ وَاِلٰهَ اٰبَائِكَ اِبْرٰهٖيمَ وَاِسْمٰعٖيلَ وَاِسْحٰقَ "اِلٰهًا وَاحِدًا" وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ.) کس پر ایمان رکھا جائے باری تعالٰی یا اپ پر؟ - رسول کریم اور مؤمنین کا ایمان یہ تھا: (اٰمَنَ الرَّسُولُ بِمَا اُنْزِلَ اِلَيْهِ مِنْ رَبِّهٖ وَالْمُؤْمِنُونَ ...) "غیر ما انزل اللہ" کتابیں/ باتیں رسول کریم اور مؤمنین کے ایمان میں شامل نہیں تھیں تو رسول کریم کی اطاعت کیلئے لازم ھے کہ: غیر اللہ کی غیر نازل کتابیں باتیں ہمارے ایمان میں شامل نہیں ھونی چاہیے، اگر ایسا نہیں ھے تو ھم منکر رسول ہیں۔ سوچیں۔
😂😂We
Outtttttttt Classssssss Sir
Simple with logical explanation
Thank you Ghamidi Sb for nice explanation!
Subhanallah
JazakALLAH
MashAllha
Jzk janab Ghamdi sahib
Superb in every point of view
Exceptional analysis about qurbani no one can explain it like Gamidi Sahab
😊😊😊
کیا دَلیل ھے کہ عیدِ قرباں کی قربانی کفّارے کی قربانی ھے۔ بہت مہربانی ھوگی آپ کی۔ کئی دنوں سے پریشان ھوں۔ مہربانی فرمائں۔
Good explanation of the qurbani sunnat.
JazakaAllah Ghamidi Sahb. LOve the way you explain
Awesome wonderful explaination of this mandatory principal of our faith. Jazakallah
Bahut hairat ki baat h k qurbani pr baat ho aur Ibrahim aur Ismail A.S. ka zikr na ho
یہاں مناسب ہوتا اگر محترم غامدی صاحب پہلے موضوع کے تاریخی پس منظر پر بات کرتے. مثلاً یہ کہ جن لوگوں نے صاحب نصاب پر قربانی دینا واجب قرار دیا وہ کس بنا پر کیا. انہیں کہاں غلطی لگی. یہ واجبیت کب شروع ہوئی.
آخر میں فرما رہے ہیں کہ قربانی بہتر بڑی عبادت ہے ضرور کرنی چاہیے.
ضرور کرنیوالے عمل کو ہی تو واجب کہا جاتا ہے.
عام آدمی کنفیوژن کا شکار ہو گا. آپ کی گفتگو کو اگر ایک جملے میں سمیٹیں تو یہ ہو گا.
"قربانی واجب تو نہیں لیکن ضرور کرنی چاہیے کیونکہ بہت بڑی عبادت ہے".
“ اللھم احشرنا فی زمرۃ المساکین والفقراء “ !!!!
کیا جن قربانی کرتے ہیں اگر کرتے ہیں تو جانور خریدنا اور اسکا کہاں رکھنا
MA KHALAQTUL JINA
O INSA LI YABODON.
JIN BHI QURBANI KATAI HONGAI
EBADAT JO TEHRI BAQUAL GHAMIDI
MASOOM JANWARON
KO ZABAH KARNA EBADAT HAI
AUR WO EK DIN KARORON KI TADAD MEIN SHUKRIA
Jazakallah khair
Gr8 G shaab
Super 💯