Last Interview Of Shamim Hanfi About Joun Elia Poetry | Sukhan Live

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ส.ค. 2024
  • سخن لائیو۔۔اردو ادب کے قارئین کے لیے نعمتخداوندی ہے کہ اس پر آشوب دور میں جہاں ٹی وی چینلز تلفظ کی ٹانگیں توڑنے میں لگے ہیں اور پرائیوٹ سکول لہجہ بگاڑنے میں مصروف ہیں ایسے میں یہ چینل عہدحاضر کے نامور استاد شعرا،کلاسیک کا کلام ،مشاعرہ جات اور دستاویزی رپورٹس آپ تک پہنچاے گا

ความคิดเห็น • 13

  • @Mohammad-vc6bl
    @Mohammad-vc6bl ปีที่แล้ว +1

    Excellent Mr Hanfi Sb

  • @muhammadahmar3417
    @muhammadahmar3417 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ! بہت اعلٰی گفتگو۔ ہمارے لیے بہت مفید معلومات ہیں اردو شعرا کے حوالے سے۔ یہ بہت عمدہ کام ہے۔ شاندار!

  • @ghalibthemagnificent
    @ghalibthemagnificent 4 หลายเดือนก่อน

    احمد جاوید اور شمیم خنفی کی جون کے بارے میں ایک جیسی رائے ہے۔۔۔ دونوں کو سننے کے بعد جون ایلیا سے لگاؤ میں اضافہ ہوگیا ہے۔

  • @jamichqndio
    @jamichqndio ปีที่แล้ว

    بہت متوازن اور معیاری گفتگو کی ہے

    • @sukhantv1
      @sukhantv1  ปีที่แล้ว

      سر بہت شکریہ ،آپ کی موجودگی ہمارے لیے باعث_عزت ہے

  • @SukhanTvUch
    @SukhanTvUch ปีที่แล้ว +1

    بہترین

  • @shahidkamal4984
    @shahidkamal4984 ปีที่แล้ว

    یاد رکھیں کہ کوئی نقاد آجتک کسی تخلیق کار کے رتبے میں کمی یا اضافہ نہیں کرسکا۔ہر تخلیق کار اپنے کام کی قوت پر زندہ رھتا ھے

  • @shamimrawish9552
    @shamimrawish9552 ปีที่แล้ว

    Jon Elia.Maqboo,aur Mashoor Shair zaroor hn, Laikin Bary Shair bilkul nahee.Bary Shair k TanWo paya jaa hi, wo mukhtalif jahtn ka ahata karta hi.Jisim to mattee ho jata hi.
    kagaz per sir Har rah jay hn

  • @saleemsajid8319
    @saleemsajid8319 ปีที่แล้ว

    Shamim hanfi kon? Saf pata chal raha ha ka mosof na jhoun elia ko para hi nahi ha magar raya dana ka lia tayyar hogaya hain .

  • @mahad1978
    @mahad1978 ปีที่แล้ว +1

    ان ناقدین کا مسئلہ یہ ہے کہ انھون نے اپنی تصحیح نہیں کرنی۔۔۔شمیم صاحب جون کی شخصیت سے نکل کراور انکی مشاعرہ سے ہٹ کر دوسری شاعری پر آنا ہی نہیں چاہتے۔۔انٹریو کرنے والے نے کوشش بہت کی لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔۔شمیم صاحب عرفان صدیقی اور ظفر اقبال کو پرموٹ کرتے رہے۔۔۔

  • @KamalPoetry
    @KamalPoetry ปีที่แล้ว +1

    انٹرویو بہت عمدہ ہے۔۔۔لیکن جون صاحب کی شخصیت سے ان کی شاعری کا موازنہ کرنا قطعی درست نہیں۔۔۔۔اس لیے کہ فن اور شخصیت کی معنوی قطیعت مشترک نہین ہوتی۔۔۔۔۔۔کسی بھی شاعر کے زباں زد اشعار کی عمومی مقبولیت کی بنیاد پر انتقادی تاویلات اپنے اندر منطقی جواز نہیں رکھتی۔۔۔اس کے لیے ضروری ہے جون کے ان اشعار کا بھی مطالعہ کیا جانا چاہیے۔۔جو حلقہ عوام میں دسترس نہیں رکھتے۔۔۔