تجربے کی بات ہے۔ میں نے یو ٹیوب پر ہی دیکھ کر دو سال پہلے روٹی اور چاول چھوڑ دی ایسا کرنے سے مجھے تمام دوائیوں سے نجات ملی ۔ انسولین جو میں دس سال سے لگا رہا تھا اس سے بھی۔ میرا وزن 92 کلو سے گر کر 73 کلو پر آگیا۔ میں پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ سری نگر کشمیر انڈیا سے۔ بندہ ناچیز۔
Assalamualaikum warwb kheriyat mashallah Allah Tallh Aap ke mashen ko kamiyabi Ata farmaye muhje bhi shugar hai AAP ke tips ko follow karti hun Alhamdulillah cantrol mein hai ❤
You are right Ma'm! You tubers have confused the general public.... Sorry to say most of you tubers are not health professionals. I trust you Dr Jamil... You guide like an expert health professional
2008 سے شوگر کا مریض ھوں۔ابھی 17/12/2024 hba1c 5.2 تھا۔صبح ناشتے میں ایک روٹی کھاتا ھوں۔دوپہر اور شام کو گندم کی روٹی نہیں کھاتا۔دوپہر کو سلاتھ اور لوبیا کھاتا ھوں۔شام کو چنا یا لوبیا اور سالن چمچ کے ساتھ کھاتا ھوں۔روزانہ 40 منٹ واک کرتا ھوں۔سبزی میں آلو نہیں کھاتا۔باقی ساری سبزیاں کھاتا ھوں۔چاول نہیں کھاتا۔چینی مٹھائی بسکٹ شربت پیپسی نہیں کھاتا۔
Aoa ...Meri 3 months ki sugar 6.8 thi last or tablet 500 mg janumet use kerti ho .. one time in morning ...is it enough ....ya is se bi Kam ki ja sakti hi tablet ...plzz bataiye ga
ڈاکٹر شہر بانو صاحبہ اگر مناسب سمجھیں اپنا موبائیل نمبر سکرین پر شو کردیں تاکہ کوئی بات سمجھ نہیں آتی آپ سے رابطہ کر سکے۔ آپ کا پروگرام انتہائی مفید ھے میں آپ پروگرام بڑے شوق سے دیکھتا ھوں اور مختلف گروپس میں شئیر کرتا ھوں میں خود شوگر کا مریض ھوں دوسال سے شوگر 90 سے 113 فاسٹنگ اور 140 سے 156 تک دوپہر کے کھانے کے دو گھنٹے بعد رھتی ھے لیکن اجکل بڑھ گئی ھے خاص کر فاسٹنگ۔ ایک غریب کیسے شوگر کم کر سکتا جبکہ اسکے پاس خود وقت کی روٹی موئیسر نہیں علاج کیسے کرایے کوئی ایسا ڈائیٹ پلان بتا دیں جس سے مڈل کلاس طبقہ شوگر جیسے مرض سے چھٹکارا حاصل کر سکے۔ اللہ تعالٰی آپ جس مشن میں لگی ھیں اللہ تعالٰی آپ کو کامیابی عطاء فرمائے آمین خورشید انور شاکر
طویل عمری کی دعا ھے
Jazak Allah
تجربے کی بات ہے۔
میں نے یو ٹیوب پر ہی دیکھ کر دو سال پہلے روٹی اور چاول چھوڑ دی ایسا کرنے سے مجھے تمام دوائیوں سے نجات ملی ۔ انسولین جو میں دس سال سے لگا رہا تھا اس سے بھی۔
میرا وزن 92 کلو سے گر کر 73 کلو پر آگیا۔
میں پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
سری نگر کشمیر انڈیا سے۔ بندہ ناچیز۔
Assalamu alaikum
ماشاء اللہ
MashaaAllah
Ameen suma Ameen jazakillah O khair
🤲🤲🤲🤲🤲🌹🌹🌹🌹🌹
🎉اسلام علیکم ۔اللہ ۔اپکو۔اس۔مشن۔میں ۔کامیاب۔کدر۔ے۔ھم۔ااپکے۔لے۔دعا۔کدے۔گے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك الله اپ نے بھت بڑا گول سیٹ کیا اللہ پاک اپکو سلامت رکھے امین
Assalamualaikum warwb kheriyat mashallah Allah Tallh Aap ke mashen ko kamiyabi Ata farmaye muhje bhi shugar hai AAP ke tips ko follow karti hun Alhamdulillah cantrol mein hai ❤
Dr sahiba Allah pak aap ko bahot saree khushiyan aat kre
Doing good
❤jazakallah bohat umda it is sadqa jaria
Mujhe bhi shugar Revars karna hai inshallah Tallh Aap video s help karti hai My India se hun ❤
Mashalla subhanlla jazaklla slamat Raheen with healthy and longer life ilahi ameen 🌹 thanks 🎉 bahot zaberdast
Jazakallah Khair, aapki videos bahut help karti hain. India se
Thanks a lot, Once again your Mission is great. May Allah give will to fallow you. InshAllah. Thanks again
Mashallah jazakullahkhar
Excellent post . i am fully satisfied
Allah bless you dr sahiba kuch hosla hwa ha
Masah Allah
بہت خوب ڈاکٹر صاحبہ
You are right Ma'm!
You tubers have confused the general public.... Sorry to say most of you tubers are not health professionals. I trust you Dr Jamil...
You guide like an expert health professional
MashaaAllah stay blessed
Thanks Doctor From Pulwama Kashmir
Thanks ❤
اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Nice g
Nice informations.
Very nice
Thanks
Allah aap ki kushish Jo sab k liye karr rahi Hai Allah khubool Karen
Nice
Very nice da sab❤❤❤❤❤
Dr sahiba recently i diagnosed duabetese hba1c 7.3 bht preshan hn depression bht ha shoulder freez ha aur hath oaon jalty hain
Consult on WhatsApp link in description
In sha Alkah❤❤❤
2008 سے شوگر کا مریض ھوں۔ابھی 17/12/2024 hba1c 5.2 تھا۔صبح ناشتے میں ایک روٹی کھاتا ھوں۔دوپہر اور شام کو گندم کی روٹی نہیں کھاتا۔دوپہر کو سلاتھ اور لوبیا کھاتا ھوں۔شام کو چنا یا لوبیا اور سالن چمچ کے ساتھ کھاتا ھوں۔روزانہ 40 منٹ واک کرتا ھوں۔سبزی میں آلو نہیں کھاتا۔باقی ساری سبزیاں کھاتا ھوں۔چاول نہیں کھاتا۔چینی مٹھائی بسکٹ شربت پیپسی نہیں کھاتا۔
ASAK dear doctor, watching you in California . I am taking 1000\50 Janumet. My A1C is 7.4 need your help how to bring it low. My weight is 115lb
Consult on WhatsApp link in description
Frishta sift log aj bhe han MASHALLAH
Nice vedio for debetic.Good Dr.Dr saib can I use mecobalmen 500 mcg tablet daily basis.Good for debetic or otherwise have side effect.reply please.
Consult on WhatsApp link in description
From USA fasting 134 130 what can i do
Consult on WhatsApp link in description
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته باجی کیناسیڈ کونسے ھوتے ھین
I am using 500 mg janumet and hba1 c is 6.8 is it enough or it can be lower tablet ...then 500
tenshin finis
K AOA kia shugar patient dark chocolate kha sakte hain
Aoa ...Meri 3 months ki sugar 6.8 thi last or tablet 500 mg janumet use kerti ho .. one time in morning ...is it enough ....ya is se bi Kam ki ja sakti hi tablet ...plzz bataiye ga
Consult on WhatsApp link in description
ڈاکٹر شہر بانو صاحبہ اگر مناسب سمجھیں اپنا موبائیل نمبر سکرین پر شو کردیں تاکہ کوئی بات سمجھ نہیں آتی آپ سے رابطہ کر سکے۔
آپ کا پروگرام انتہائی مفید ھے میں آپ پروگرام بڑے شوق سے دیکھتا ھوں اور مختلف گروپس میں شئیر کرتا ھوں میں خود شوگر کا مریض ھوں دوسال سے شوگر 90 سے 113 فاسٹنگ اور 140 سے 156 تک دوپہر کے کھانے کے دو گھنٹے بعد رھتی ھے لیکن اجکل بڑھ گئی ھے خاص کر فاسٹنگ۔ ایک غریب کیسے شوگر کم کر سکتا جبکہ اسکے پاس خود وقت کی روٹی موئیسر نہیں علاج کیسے کرایے کوئی ایسا ڈائیٹ پلان بتا دیں جس سے مڈل کلاس طبقہ شوگر جیسے مرض سے چھٹکارا حاصل کر سکے۔ اللہ تعالٰی آپ جس مشن میں لگی ھیں اللہ تعالٰی آپ کو کامیابی عطاء فرمائے آمین
خورشید انور شاکر