عمدہ و اعلٰی,, واقعی یہ وقت کا المیہ ہے کہ , صحافی کا پڑھا لکھا ادیب شاعر زبان دان ہونا حیرت کی , بلکہ , عجوبہ کی حد تک اور پریشان کن بات ہو کے رہ گئی یا بنا دی گئی ہے,, اب زبان درازی اور منہ سے لفظ چھین کے بات کاٹ کے زبان پکڑ کے , سکرپٹڈ الفاظ دہرا دہرا کے بازاری بیانیے دماغوں میں گھسیڑنا صحافت ہے,, ہم تو کم علم سامعین ہیں,, اتنا عمدہ پروگرام کچھ ہی اتنی بڑی شخصیت کی یاد کی باقیات سمجھ سکتے ہیں, البتہ یہ پروگرام بہت ساروں کے لیے ایک خط تفریق بھی ثابت ہوگا ,,, اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے,,آمین,,, حاصل پروگرام," نظریہ سے زیادہ احترام آدمیت اہم اور بھاری ہے, ضروری ہے",, نظریہ پر مرنا ہوتا ہے ,, نظریہ کے لیے مار دینے سوچ خواہش معاشروں ملکوں نسلوّں کو برباد کردیتی ہے,, خود مریں نظریے پر دوسروں کو اختلاف پر ماریں نہی,,,
Ahamdi aur Bohra 5 baar ki namaj ke baad bhi kufra hi baqta hai....Pakistan ki riyasat aur unke khilaye, pilaye maulana ki jabani...5 baar namaj aur vaju bhi in dono ko pak na kar saki...
We knew him and his work in India. He enjoyed a big audience and a lot of respect here! Very interesting discussion on his life and work! 🇮🇳
Shandar aur gahri batcheet!
Shukriya
Very good, informative and constructive discussion but it's very sad that the audience is very little. Such forums should be in every big city.
Very informative indeed. I came to know of his caliber and stature after his death.Anxiously waiting for the book comprising his writings.
عمدہ و اعلٰی,, واقعی یہ وقت کا المیہ ہے کہ , صحافی کا پڑھا لکھا ادیب شاعر زبان دان ہونا حیرت کی , بلکہ , عجوبہ کی حد تک اور پریشان کن بات ہو کے رہ گئی یا بنا دی گئی ہے,, اب زبان درازی اور منہ سے لفظ چھین کے بات کاٹ کے زبان پکڑ کے , سکرپٹڈ الفاظ دہرا دہرا کے بازاری بیانیے دماغوں میں گھسیڑنا صحافت ہے,, ہم تو کم علم سامعین ہیں,, اتنا عمدہ پروگرام کچھ ہی اتنی بڑی شخصیت کی یاد کی باقیات سمجھ سکتے ہیں, البتہ یہ پروگرام بہت ساروں کے لیے ایک خط تفریق بھی ثابت ہوگا ,,, اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے,,آمین,,, حاصل پروگرام," نظریہ سے زیادہ احترام آدمیت اہم اور بھاری ہے, ضروری ہے",, نظریہ پر مرنا ہوتا ہے ,, نظریہ کے لیے مار دینے سوچ خواہش معاشروں ملکوں نسلوّں کو برباد کردیتی ہے,, خود مریں نظریے پر دوسروں کو اختلاف پر ماریں نہی,,,
So much appreciation for TheBlackHole♥️
بہت عمدہ
Worth listening
'Haq maghfirat karey, ajab azad mard tha.'
May Allah bless you all.
❤❤❤
ہفت روزہ تکبیر نہیں
بلکہ
ہفت روزہ تکفیر
معاف کیجئے گا،بدقسمتی سے وجاہت صاحب تعارف کے محتاج ہیں اس ملک میں ۔
تعارف کے محتاج ہارون الرشید ،حسن نثار،اوریا مقبول،ارشاد بھٹی،عمران ریاض نہیں ہیں ۔
یہ ھمارے ذھنی دیوالیہ پن کا ثبوت ھے ۔ یہ انحطاط ضیاء الحق کے دور سے شروع ھوا تھا اور اب ھم یہاں ھیں
Ahamdi aur Bohra 5 baar ki namaj ke baad bhi kufra hi baqta hai....Pakistan ki riyasat aur unke khilaye, pilaye maulana ki jabani...5 baar namaj aur vaju bhi in dono ko pak na kar saki...
ان کو گنگا میں نہلایا جائے تو پاک ہونے کا امکان ہے.
ان کو حافظ صاحب کی لانڈری میں بھیج دیں
امید ہے پاک ہو جایئنگے