ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔۔۔ اللہ پاک مفتی کامران شہزاد صاحب کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور ہر مشکل، پریشانی، مصیبت، تکلیف دور فرمائے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
*مفتی صاحب* *ماشاءاللہ آپ زیادہ تر وہی بات کرتے ہیں جو* *ہم قریباً پچیس سال سے کر رھے ہیں* *مزید اس روایت کو آپ بخاری کی دوسری* *روایت پر بھی پرکھ سکتے ہیں* *جس میں اللہ کے نبی کا قول نقل ہوا ھے* *کہ بنی اسراٸیل کے ایک نبی کو چیونٹی نے* *کاٹھ لیا تو اس نبی نے پورا جتھا چیونٹوں* *کا* *جلوا دیا جس پر ان پر وحی کی گٸی* *کہ سب چیونٹیوں کو سزا کیوں دی جب* *قصور ایک کا تھا یعنی ایک کو ہی مارنا تھا* *لیکن بخاری کی یہ گرگٹ والی روایت کہتی* *ھے کہ تاقیامت اس وجہ سے مارا جاۓ کہ یہ* *ابراہیم پر آگ بھڑکا رہا تھا* *چیونٹی والی روایت میں قانون ھے کہ سزا* *ایک چیونٹی کو دی جاۓ* *جبکہ گرگٹ والی روایت کہتی ھے کہ* *تاقیامت جہاں ملے مار دیا جاۓ* *یقیناً یہ اضافی جملہ روایت میں مابعد شامل* *کیا گیا ھے*
حدیث متواتر اگر قرآن کے مخالف ہو تو کا پر عمل کریں گے؟ کیا حدیث متواتر سے قرآن کو منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ حدیث مشہور سے قرآن پر زیادتی جائز ہے؟ اس اصول کی بھی وضاحت کریں
حضرت صاحب آپ ادھار کھائے بیٹھے ہیں کہ متن متن کی رٹ لگا کر احادیث کو متنازع بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں آپ اپنے رضا خانی مذہب کا متن لوگوں کو سمجھائیں احادیث آپ کا موضوع ہی نہیں مقلد کیا کا م حدیث کی تحقیق تقلید اور تحقیق دو متضاد جیزیں ہیں اگر واقعتا تحقیق کا شوق ہے تو تقلید چھوڑنے کا اعلان کریں
❤ماشآءالله
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
Masha Allah ❤
bohat khoob
MashaAllah ❤️❤️❤️❤️💕
بہت عمدہ
ماشاءاللہ
Mashallah revealed the truth as per the doctrine of holy Qur'an and hadees
Nice,,, critical questioning allowed. ❤❤❤
اس ٹاپک پر پہلے بھی بیان کیا تھا
جزاک اللہ خیر ❤
Love and respect for dear Sir.
From Kashmir
Wah Mash'Allah kya andaz hy samjhany ka.
MashaAllah bahut saal se mai iske jawab ka talash kr rha tha aaj muje jawab mil gya Alhamdulillah, mai aaj se phle bhi yehi muaqif rkhta tha❤
Asa.mashallah jazakallah 🎉❤
Asif
Thank you sir. I always considered it against the Quran based on the same argument.
You just confirmed it.
❤
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔۔۔ اللہ پاک مفتی کامران شہزاد صاحب کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور ہر مشکل، پریشانی، مصیبت، تکلیف دور فرمائے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
❤ ماشاءاللہ ❤ جزاک اللہ ❤
Mufti sahab Allah ap ko khub navaze or lim me izafa kare ❤❤ap ka video mujhe khub intijaz retaha hai
❤
Super excellent❤❤❤
Nice
Thanks to clarify sir.
Hazrat khizab lagana sunnat hy ya nahi is ky bary main bayan kat dain plz or kia kisi sahabi ny darhi aik muthi sy kam ki hy pz jwab dain
Speark ki awaaz thori check ker lete sir
Asalamoelikom
Insaan to sirf is he duniya mae h na? Aur jagho per different makhlookat hongi??
Allah mai thoda kosis krti 😅
*مفتی صاحب*
*ماشاءاللہ آپ زیادہ تر وہی بات کرتے ہیں جو* *ہم قریباً پچیس سال سے کر رھے ہیں*
*مزید اس روایت کو آپ بخاری کی دوسری* *روایت پر بھی پرکھ سکتے ہیں*
*جس میں اللہ کے نبی کا قول نقل ہوا ھے*
*کہ بنی اسراٸیل کے ایک نبی کو چیونٹی نے* *کاٹھ لیا تو اس نبی نے پورا جتھا چیونٹوں* *کا* *جلوا دیا جس پر ان پر وحی کی گٸی* *کہ سب چیونٹیوں کو سزا کیوں دی جب* *قصور ایک کا تھا یعنی ایک کو ہی مارنا تھا*
*لیکن بخاری کی یہ گرگٹ والی روایت کہتی* *ھے کہ تاقیامت اس وجہ سے مارا جاۓ کہ یہ* *ابراہیم پر آگ بھڑکا رہا تھا*
*چیونٹی والی روایت میں قانون ھے کہ سزا* *ایک چیونٹی کو دی جاۓ*
*جبکہ گرگٹ والی روایت کہتی ھے کہ* *تاقیامت جہاں ملے مار دیا جاۓ*
*یقیناً یہ اضافی جملہ روایت میں مابعد شامل* *کیا گیا ھے*
Has Mein Kisi Ne Diya talaq Fatwa Lena jaruri hai
حدیث متواتر اگر قرآن کے مخالف ہو تو کا پر عمل کریں گے؟
کیا حدیث متواتر سے قرآن کو منسوخ کیا جا سکتا ہے۔
حدیث مشہور سے قرآن پر زیادتی جائز ہے؟
اس اصول کی بھی وضاحت کریں
آپ نے متاخرین علماء کا نام اور حوالہ نہی دیا
آپ بخاری شریف کا نام بھی ادب سے نہی لیتے
🤔🤔🤔🤔🤔🤔
حضرت صاحب آپ ادھار کھائے بیٹھے ہیں کہ متن متن کی رٹ لگا کر احادیث کو متنازع بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں آپ اپنے رضا خانی مذہب کا متن لوگوں کو سمجھائیں احادیث آپ کا موضوع ہی نہیں مقلد کیا کا م حدیث کی تحقیق تقلید اور تحقیق دو متضاد جیزیں ہیں اگر واقعتا تحقیق کا شوق ہے تو تقلید چھوڑنے کا اعلان کریں
آپ اپنی راۓ کا اظہار فرمائیں مشورہ بھی دیں مگر راۓ مسلط نہ فرمائیں
آپ عبداللہ صاحب آپ ہی اس قسم کا پروگرام شروع کر دیں ۔