ALLAH Ne Kis Waseelay Ko Pakarnay Ka Hukum Dya? | Maulana Ilyas Qadri | Mufti Kamran

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 172

  • @arifprince2247
    @arifprince2247 4 หลายเดือนก่อน +21

    ماشاءاللہ بہت عمدہ تحقیق ہے اللہ تعالی مفتی صاحب اپ کے علم میں عمر میں برکت عطا فرمائے اور اپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے اور دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @amirmehmood7777
    @amirmehmood7777 4 หลายเดือนก่อน +10

    مفتی کامران شہزاد صاحب آپ عظیم کام کر رہے ہیں۔ حق بات سمجھا دی ہے

  • @hafiz5001
    @hafiz5001 4 หลายเดือนก่อน +11

    ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی دیں آپ کی حق گوئی اور خالص توحید بیان کرنے سے ہماری آنکھیں کھل گئ ہیں جزاکم اللہ خیرا ❤❤❤❤

  • @gulfarazlalalala9430
    @gulfarazlalalala9430 3 หลายเดือนก่อน +6

    اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نے اس بندے پر حق کھول دیا ماشاءاللہ رب العالمین ان کو استقامت نصیب فرمائے آمین

  • @aftabahmedmalik2306
    @aftabahmedmalik2306 หลายเดือนก่อน

    صحیح دین عام لوگوں تک پہنچانے کی سعی آپ کو مبارک ہو ، اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @habibullahdeshani7412
    @habibullahdeshani7412 หลายเดือนก่อน

    یہ طریقہ احسن بھی ہے اور خوف کے بغیر بھی ہے اسلام نرم مذہب ہے اس میں سختیاں ہر گز نہیں ❤❤❤

  • @aftabahmedmalik2306
    @aftabahmedmalik2306 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہت شاندار تفصیلات بیان فرمائی ہیں محترم مفتی صاحب نے الحمدللہ

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 4 หลายเดือนก่อน +7

    Buhat achi rehnumai fermai hy apny, Allah Kareem apko Jaza-e-Khair ata fermay, Aameen

  • @usmanmughal1825
    @usmanmughal1825 4 หลายเดือนก่อน +5

    مفتی کامران شہزاد صاحب اللہ آپ کو جنت الفردوس میں نبی کریم کا پڑوس نصیب فرمائے آمین

    • @MohammadAqib-kp2tr
      @MohammadAqib-kp2tr 4 หลายเดือนก่อน

      😅😅😅😅😅😅😅😅
      Ye Kaisa mazak hai

  • @AsimRanaasim-x6z
    @AsimRanaasim-x6z 27 วันที่ผ่านมา

    کیا انداز ہے توحید بیان کرنے کا ماشااللہ

  • @MuhammadyounasRaja-st9wu
    @MuhammadyounasRaja-st9wu 21 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ جی جزاک اللہ خیرا شیخ المحترم المکرم

  • @amiridrees1964
    @amiridrees1964 4 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاء اللہ ۔ جزاک اللہ خیرا

  • @ashfaqahmad820
    @ashfaqahmad820 หลายเดือนก่อน

    🎉❤ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا ❤🎉

  • @aamirshekh8023
    @aamirshekh8023 2 หลายเดือนก่อน

    Aap jaise Mufti saab ki bahot jaroorat hai.allah aapke ilm me barkat de.Aamin❤

  • @ShanuzzReacts72
    @ShanuzzReacts72 3 หลายเดือนก่อน

    Great...tauheed ki jo taseer hai...khuda ne aap ko nafa dene wala ilm ata kiya hai...shukriya mufti sahab...allah aap dono se raazi ho

  • @konainereyaz5437
    @konainereyaz5437 4 หลายเดือนก่อน +1

    U both guys Nailed it... Allah Ap Do Per Apna Karam-e-Khas Atta Farmahay...AmeenYaRabulAlameen.

  • @gameline9774
    @gameline9774 3 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ مفتی صاحب آپ نے جس طرح اس آیت کا سمجھایا اس طرح کسی نے بھی نہیں سمجھایا. اللہ پاک آپ سے راضی ہوں.

  • @aashanmalik2696
    @aashanmalik2696 8 วันที่ผ่านมา

    aapki baaty saari engneer wali hai❤❤❤

  • @haq814
    @haq814 4 หลายเดือนก่อน +1

    ما شا اللہ۔اللہ جزاے خیر عطا فرماے۔۔اپ جیسے محدث کم ہی ملتے ہیں۔

  • @AsifKhan-by1by
    @AsifKhan-by1by 3 หลายเดือนก่อน

    Dil jit liya mufti sahab n ❤ Barelvi m ese alim Kam hai

  • @muhammadasghar4871
    @muhammadasghar4871 4 หลายเดือนก่อน +6

    آپ نے باکل بجا فرمایا وسیلہ سے مراد اعمال صالحہ جہاد وغیرہ ہی ہیں کسی بشر پیر فقیر صوفی کا وسیلہ ڈھونڈنا ہی تو شرک ہے ۔

    • @mnkg47
      @mnkg47 4 หลายเดือนก่อน +1

      @nijamuddeenQadri ہمارے پیارے نبی اخلاق کا بہترین نمونہ تھے اور تمہارا یہ جملہ بتارہا ہے کہ تم ان کے ماننے والے نہیں ہو سکتے۔
      اس لیے اپنے فضول سوال کے ساتھ دفع ہو جاؤ یہاں سے

  • @AtiqAhmed-ky4zb
    @AtiqAhmed-ky4zb 2 หลายเดือนก่อน

    Bohat khoob, zaburdust bohat acha biyan

  • @azhariqbal1390
    @azhariqbal1390 4 หลายเดือนก่อน +5

    جزاک اللّٰہ خیر

  • @muhammadzeeshanzakir
    @muhammadzeeshanzakir 4 หลายเดือนก่อน +2

    MashAllah mufti sahab JazakAllah ❤

  • @showkatali7580
    @showkatali7580 4 หลายเดือนก่อน +2

    اسلام علیکم۔ بہت اچھا گفتگو۔ جزا کلاہ خیرہ۔

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 4 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ یاحبیبی یا قلبی

  • @mohammedsheikh8568
    @mohammedsheikh8568 4 หลายเดือนก่อน +3

    سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہترین جواب جزاک اللّہ

  • @abdulqadir3862
    @abdulqadir3862 3 หลายเดือนก่อน

    Masha'Allah mufti sahib nay boht khoob kaha

  • @sanabilhusain6055
    @sanabilhusain6055 4 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah Mufti Sahab Intelectual Conversation

  • @Themovieword
    @Themovieword 4 หลายเดือนก่อน +2

    Mash Allah ❤

  • @panjatani2812
    @panjatani2812 4 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ بہت اچھا کام شروع کیا اپ نے . اللہ اپ کو اِس کا اجر دے امین ❤❤❤

  • @shaziaanjum111
    @shaziaanjum111 2 หลายเดือนก่อน

    Mashaallah sir , boht clear btaya AP ny

  • @mdibrahim47960
    @mdibrahim47960 2 หลายเดือนก่อน +3

    دین کے نظام میں نہ کسی علی کی کوئی حیثیت ہے ، نہ کسی اور بڑے سے صحابی رسول کی ۔ ہر مسلمان کی طرح ہر صحابی بھی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین کے تمام احکام کا پابند ہے ۔

    • @syedamir2960
      @syedamir2960 3 วันที่ผ่านมา

      پھر عام خاص ،خاص الخاص اور اخص الخاص کون ہے ۔صدیقین صالحین متقین مومنین کون ہے ۔جب سب برابر ہے تو فرق کہاں ہوئی
      عظمت علم سے ہے یا عمل سے اس کا جواب دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @raomanzoorali2993
    @raomanzoorali2993 4 หลายเดือนก่อน +3

    ❤ ماشاءاللہ ❤ جزاک اللہ ❤

  • @samishaikh2551
    @samishaikh2551 4 หลายเดือนก่อน +1

    Mufti shab kamal krdia apny

  • @muhammadaftabshahid1723
    @muhammadaftabshahid1723 4 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء الله

  • @ZahidAslamZahidAslam-xc1mn
    @ZahidAslamZahidAslam-xc1mn 4 หลายเดือนก่อน +1

    ایمان وسیلہ ہے اور ایمان جس پر لانا ہے وہ وسیلہ نہی ہے واہ مفتی صاحب

    • @muhammadobaidullahhashmi4334
      @muhammadobaidullahhashmi4334 4 หลายเดือนก่อน

      nabi paak deen tuk puhanchnae ka waseela hain...
      koi bhi deen ki baat koi bhi alim kahae aur jub us sae nabi k waseelae ka poucho yaani ahadees e rasool poucho aur wo kahae k mairi apni raee hain tu wo baat phir deen ka hissa nhi h ..deen ka hissa who h jo deen humae nabi paak k waseelae s mila yahntuk k hum us quran ko quran bhi nhi mantae jisko nabi ki zubaan quran na kahae ....isko kwhtae h waseela ya wasta

    • @muhammadobaidullahhashmi4334
      @muhammadobaidullahhashmi4334 4 หลายเดือนก่อน

      baaqi jo quran m waseelae ka zikar hai us s muraad amal e suleh hai..jisko taqreebun har mufassir n byaan kya....
      sabsae pehli mehfooz tafseer...tafseer e tibri ko dekhlaen...
      aur naek amaal k awizz dua mangnae ko nabi paak n bhi byaan kya hai

    • @muhammadobaidullahhashmi4334
      @muhammadobaidullahhashmi4334 4 หลายเดือนก่อน

      @nijamuddeenQadri hadees no 119 parhi
      ismai kaheen nhi h k nabi paak ko waseelae k kise pukaro ya Allah ko kaho k hum nabi k waseelae s mangtae hain...

    • @mnkg47
      @mnkg47 4 หลายเดือนก่อน +1

      @nijamuddeenQadri قران کی ایت نہ دیکھو
      قران کی ذمہ داری اللہ نے لی ہے اس میں لکھا ہے ایاک نعبد وایاک نستعین۔
      اب کسی اور چیز کو کیوں دیکھیں
      حدیث میں تو کتنا تضاد ہے کتنی احادیث عقل اور قران کے خلاف ہیں۔
      تمہیں حدیث کو پرکھنے کا علم ہے جو منہ پھاڑ کے کہہ رہے ہو کہ فلاں حدیث دیکھ لیں۔

    • @unbiased_hossayn
      @unbiased_hossayn 4 หลายเดือนก่อน

      کس پر ایمان لانا ھے؟؟؟

  • @WaqarAhmad-dm8pd
    @WaqarAhmad-dm8pd 4 หลายเดือนก่อน

    Great Mufti Sb. ❤👍

  • @MalikUbaidullah-l3n
    @MalikUbaidullah-l3n 3 หลายเดือนก่อน

    Mashallah mufti sb❤

  • @muhammadasifkhan2296
    @muhammadasifkhan2296 4 หลายเดือนก่อน

    .mashallah Mashallah mufti kamran sahab allah app k ilm may aur izafa kary ameen ta k app hamari rahnumai karty rahy ameen
    Jazakallah
    Asif

  • @mdsadeequemdsadeeque9889
    @mdsadeequemdsadeeque9889 4 หลายเดือนก่อน

    Ustaad e mohataram kamran shahzad sahab ❤❤❤

  • @tufailalam6169
    @tufailalam6169 4 หลายเดือนก่อน

    Allah paak aap dono ko behtar se behtar zajaaye khair de Ameen 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @AnwaralamAnwaralam-m5q
    @AnwaralamAnwaralam-m5q 4 หลายเดือนก่อน

    Mashallah bhut khoob

  • @syedkashan6273
    @syedkashan6273 4 หลายเดือนก่อน

    Salam sir Allah app ko or ahle Khana ko dunya or akhirat me bhalaiyan naseeb farmaye ameen well done

  • @MuhammadSaqib-fd7mb
    @MuhammadSaqib-fd7mb 4 หลายเดือนก่อน +1

    Ma Sha Allah❤❤

  • @abdulbasit-qs4bd
    @abdulbasit-qs4bd 4 หลายเดือนก่อน

    جزاکم اللہ خیر ا

  • @umerkhan5211
    @umerkhan5211 3 หลายเดือนก่อน

    Very good jnab.

  • @abdulbasit-qs4bd
    @abdulbasit-qs4bd 4 หลายเดือนก่อน +2

    شخصیات کے وسیلہ پر بھی وضاحت فرمادیں

  • @KalimAnsari-qc8mh
    @KalimAnsari-qc8mh 4 หลายเดือนก่อน

    masha allah ❤❤

  • @muyeedsiddiqui9949
    @muyeedsiddiqui9949 4 หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    جزاک اللہ خیرا

  • @abdulsaboor7783
    @abdulsaboor7783 2 หลายเดือนก่อน

    Anqareeb Wahabi ka TAG lagny wala ha Mufti sab per. Love You Mufti sab Allah k liye.

  • @BilalMustafarizvi-s6u
    @BilalMustafarizvi-s6u 4 หลายเดือนก่อน

    فیصلہ کرو / اتفاق کرو / یقین کرو / اجمعہ کرو / لڑائی نا کرو / بحث نا کرو

  • @khurshidbegam4038
    @khurshidbegam4038 23 วันที่ผ่านมา

    Allah 70 ma’am ki mohobat karta .

  • @jawedbhai8986
    @jawedbhai8986 2 หลายเดือนก่อน

    Sir Quran class to Ali Bhai ki chl rhi Hain aap koi hafta war series serat ki shru Karin sir so Thanx

  • @amirrauf6545
    @amirrauf6545 3 หลายเดือนก่อน

    Sins which re in our heart can not be corrected unless taskia not done by shyakh.subat e salahan is very necessary.

  • @shakeeljunaidi4924
    @shakeeljunaidi4924 4 หลายเดือนก่อน

    Mufti Saab, aamal aur shaqsi waseela per ek vedio zaror banayie

  • @Parrots-t6v
    @Parrots-t6v 4 หลายเดือนก่อน

    Madhallah

  • @Hassanmujtaba74
    @Hassanmujtaba74 4 หลายเดือนก่อน

    حیات النبی ص پر بھی پروگرام کریں
    جزاک اللہ

  • @mohammadaslam9761
    @mohammadaslam9761 4 หลายเดือนก่อน +3

    اور اس کا قرب ( وسیلہ) تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو ( مایدہ ٣٥) اس آیت کی تفسیر - ایک دور ایسا آءے گا کہ فوج در فوج لوگ جہاد کریں گے ان سے پوچھا جائے گا تم میں کوئی ایسا شخص بھی ھے جو رسول اللہ کی صحبت میں رھا ھو ( یعنی صحابہ) لوگ کہیں گے ہاں ھے انکی فتح ہوگی، پھر ایک دور ایسا آءے گا لوگ کہیں گے کہ کیا تم میں سے ایسا ھے جو رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کی صحبت میں رہا ہو ( تابعین) جواب دیا جائے گا ہاں پس اسکے وسیلہ ( ذریعے) سے دعاء مانگی جائے گی اور فتح ہو جائے گی پھر ایک دور ایسا آءے گا کہ تم سے پوچھا جائے گا کیا تمہاری جماعت میں کوئی ایسا شخص ھے جس نے رسول اللہ کے صحابہ کی صحبت والوں کی صحبت میں رہا ہو ( تبع تابعین) جواب دیا جائے گا ہاں موجود ھے، اسوقت اسکے وسیلہ ( ذریعے) سے دعاء مانگی جائے گی اور تم کو فتح ہوگی- ( بخاری) اس پر سب سے پہلے حضرت عمر فاروق رضہ الله عنہ نے عمل کیا »»»»» حضرت انس بن مالک رضہ الله عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضہ الله عنہ کے دور میں جب قحط پڑا کرتا تو حضرت عباس رضہ الله عنہ کے وسیلے ( ذریعے) سے دعاء کرواتے اور کہتے یا الله ھم پہلے تیرے پاس اپنے رسول الله ﷺ کا وسیلہ ( ذریعہ) لایا کرتے تھے تو تو پانی برساتا تھا اب اپنے رسول کے چچا کا وسیلہ لاتے ہیں ھم پر پانی برسا! راوی نے فرمایا پھر پانی برستا - ( بخاری) اگر رسول الله ﷺ کی یہ حدیث نہ ہوتی تو حضرت عمر فاروق رسول الله ﷺ کی قبر مبارک پر جاتے اور وسیلہ کے لئے کہتے - آج کے مسلمانوں ذرا غور کرو |

  • @SultaanSultan123
    @SultaanSultan123 4 หลายเดือนก่อน

    Kash Log Qura Samagh Kar Padhte

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 4 หลายเดือนก่อน +2

    قرآنی اور مسنون دعاؤں میی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وسیلہ ڈال کر دعا کرنے کا طریقہ کیوں تعلیم نہ کیا گیا

  • @altafshaikh-yf2in
    @altafshaikh-yf2in 4 หลายเดือนก่อน

    ☸السلام عليكم ورحمة الله وبركاته☸

  • @One1path
    @One1path 4 หลายเดือนก่อน

    Hazrat plz reference dal diya kre , jazakallah ❤

  • @mianliaquatali2087
    @mianliaquatali2087 4 หลายเดือนก่อน

    ایمان اور نیک اعمال ہی وسیلہ ہیں تجربہ شدہ بات؟
    بارگاہِ رب العزت میں اس کی صفات جیسے رحم چاہئے تو اللہ کی رحمت کے واسطے ہی رحم ملتا ہے گناہگاروں کو معافی ملتی پے؟

    • @TheSabahat
      @TheSabahat 3 หลายเดือนก่อน

      اللہ جل شانہ کی صفات کا وسیلہ دینا یہ ایمانیات میں سے ہے۔ یعنی اللہ کی صفات پر ایمان لانا۔ اسی طرح انبیاء کرام علیہ الصلاۃ والسلام کی محبت کا وسیلہ بھی دے سکتے ہیں۔ یہ بھی اعمال اور ایمان کی بنیاد میں سے ہے۔

  • @deenkihaqeeqat2259
    @deenkihaqeeqat2259 4 หลายเดือนก่อน

    Video badhi banao hazrat 1 ghante ki

  • @noorulameen4096
    @noorulameen4096 2 หลายเดือนก่อน

    لطیفہ والا وسیلہ حیدرآباد کا نقصبندی بھی بیان کرتاہے

  • @KamranKhan-hn1kv
    @KamranKhan-hn1kv 4 หลายเดือนก่อน

    Go mufti g

  • @ا-ب-ت
    @ا-ب-ت 4 หลายเดือนก่อน

    👍❤

  • @hilalbhat8312
    @hilalbhat8312 4 หลายเดือนก่อน

    Maa shaa Allah

  • @everdost89
    @everdost89 4 หลายเดือนก่อน

    Pichli video main ap ne Ala hazrat k fatawa rizvia se hawala de kr istimdad k bare main bayan kya tha . Magar us video k comment section main kafi logo ne reference manga tha . Still waiting for reference from fatawa razavia

  • @Muhammad.Naveed.123
    @Muhammad.Naveed.123 4 หลายเดือนก่อน

    Firqon ki khas pehchan ha.
    1- Firqy Aqeeda e Tauheed ko buhat kam time daty hain ya siry sy awam ko sikhaty hi nahi. Shirk ki tarf jo rasta jata ha us pa chalty hain.
    2- Firqy shaksiyat compare karty dikahi daty hain. ayb joyi inka watera rha ha.
    3- Firqy Quran aur Hadis ki books hony k bawajood dosri old books ka reference kasrat sy daty hain.
    4- Firqy ak dosry firqy sy sabqat ly janay k liya un practices ko karwaty hain jo Nabi Pak (Peace be upon him) ka last khutby tak nahi thin.
    5- Firqy zida time Nabi Pak (Peace be upon him) ka bad ka zamany ko daty hain.
    6- Firqon ka dress code hota ha. bhaly hi kisi topi ka design sy hi q na ho.
    Ap Muslims note kijyga ka Muslims inhi firqon ma paida hoty hain lakin wo khud ko firqon sy alg rakhty hain aur yahi log tadad ma b ziada hain aur mehfoz b hain.

    • @imandarvlogs5110
      @imandarvlogs5110 4 หลายเดือนก่อน

      TERI HI IBADAT KARTE HAI
      AUR AE ALLAH HAME TERI HI MADAD BHI CHAHIYE HAMKO
      MANGNA AUR CHAHTE ME
      DONO ME YE FARK AATA,,,,,HAI
      KI BANDO SE MADAD LENE KI MANAHI AAYEGI
      AGAR YE TARJUMA KARNE LAGE TO
      KI AE ALLAH HAM SIRF TUJHI SE MADAD MANGTE HAI ,,
      YE TARJUMA KIYA TO BANDO KI MADAD LENE KA AKIDA KAHA SE MILEGA HAMKO
      AUR AGAR HAM TERI HI IBADAT KARTE HAI
      AUR TERI HI MADAD CHAHTE HAI
      KIYA JAYE TO
      ISME BANDO KI MADAD LENE SE
      ALLAH HI KI MADAD LENE WALE KAM ZAHIR HOTE HAI
      JAESE KI MUSA ALAEHSALAM KO JAB UNKI UMMAT NE PINE KA PAANI MANGA THA,,
      TO FIR ALLAH NE HUKM DIYA THA
      KI AE MUSA TUM US PATHAR PE APNA ASAA MARO
      TO FIR USME SE TUMHARI UMMAT KE LIYE 12 CHSHME NIKAL PADENGE,,
      YANI YE ALLAH HI KI MADAD HAI
      CHAHE DUNIYA ME MUOJUD NABI WALI SE LENE JAO
      YA AALME BARZKH WALE NABI WALI SE MADAD LENE JAO
      DONO JAHAN WALE ALLAH KI AATA SEHI MAKHLOOK KI MADAD KARNE WALE HAI
      YANI ALLAH HI KI MADAD MILTI HAI
      NABI WALI SE BHI
      AB IS KAAM KO SHIRK KAESE BANATA HAI TU
      BATA BETA AB
      NABI WALI SE MADAD MANGA
      TO BHI
      DONO HI TARIKE SE DONO HI ZARIYE SE HAMKO ALLAH HI KI MADAD MIL RAHI HAI
      ISKO SHIRK KAESE MANTE HO TUM LOG,,
      APNE AAPKO DHOKE DENA BAND KARO
      AUR SAHI TARIKE SE QURAN PADHNA SIKHO
      SURAH FATIHAA KA TARJUMA KYA KARNA HAI TUMKO
      YE UPAR KI CAMENT ME GUOR KARO
      TAKI HAQ BAAT SAMJH ME AAYEGI
      AB BOLO KYA KEHNA HAI TUMHE ISKE BARE ME
      😢❤😢❤

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp 4 หลายเดือนก่อน

      ​​@@imandarvlogs5110
      Khaali bartan sey zyaada aawaazey aati hain aor us se kabhi kabhi bachey kheltey bhi hain.😂😂

    • @Muhammad.Naveed.123
      @Muhammad.Naveed.123 4 หลายเดือนก่อน

      @@imandarvlogs5110 madad to hindu ko b mil rahi ha wo na tu ALLAH sy mangta ha na Nabi ya wali sy. even ka jo nahi mangty unko b madad mil rahi hoti ha. kon ha jo in sab ki madad kar rha ha??? Quran ma ALLAH farmata ha mujh sy mango ma tumhari sunta hon.
      ALLAH sy direct mangna chaya agar dua qabol nahi hoti tu behtar ha sabar kijaya agar sabr nahi hota tu wasela k liya qurbani kijaya, Sadqa kijaya aur phir ALLAH sy dua kijaya. ALLAH ka nizam kisi badshah ka nizam jasa nahi ha ALLAH k nizam ma koi adna makhloq b pukarti ha tu suna jata ha. please khud ko kisi b firqy sy mat associate kijya.

  • @KhanG-nb1bi
    @KhanG-nb1bi 4 หลายเดือนก่อน

    Molana attaullah bandlve ka bayan waseela kia hai snoo

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 4 หลายเดือนก่อน +1

    اگر 'حضرت آ دم علیہ السلام کی توبہ کا ذکرجس روایت میں کیا گیا ھے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وسیلہ ڈالا گیا تو توبہ قبول ھوئی اور ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکوننا من الخاسرین والی دعا بےغیر وسیلہ کے رد شدہ یا ریجیکٹڈ دعا ھوئی اور پھرساری قرآنی اور مسنون دعائیں ریجکیکٹڈ دعائیی ھوئیں معاذ اللہ

  • @altafshaikh-yf2in
    @altafshaikh-yf2in 4 หลายเดือนก่อน +1

    Bhai aapke English subtitles mein Naoozubillahi Mr. Allah aise aaya hai usko hatao.

    • @shahanjar1998
      @shahanjar1998 3 หลายเดือนก่อน

      Bhai wo subtitle koi nhi hata sakta. Wo auto generated hota hai. Aap cc se off kar de. Auto subtitles aksar galat hi hote hain

  • @SohaibIftikhar-jl9it
    @SohaibIftikhar-jl9it 4 หลายเดือนก่อน +1

    مفتی صاحب حضرت عثمان بن حنیف کو جو دعا خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیکھائی وہ تو وسیلے کو ثابت کرتی ہے وضاحت فرما دیں جزاک اللہ

    • @TheSabahat
      @TheSabahat 3 หลายเดือนก่อน

      اپ دعا یہاں پیش کریں

  • @talhamaqsood4050
    @talhamaqsood4050 4 หลายเดือนก่อน

    Sir Quran mei Allah ny Qiyamat or Akhirat ky waqiat ka zikr past tense mei kyu kiya hai Jo waqiat abhi hony hain un ka zikr fail mazi mei kyu hai.

    • @TheSabahat
      @TheSabahat 3 หลายเดือนก่อน

      کیونکہ وقت کی قید ہمارے لئے ہے اللہ جل شانہ وقت کی قید سے بالاتر ہیں۔

  • @muhammadasghar4871
    @muhammadasghar4871 4 หลายเดือนก่อน

    ❤🎉🎉🎉❤

  • @shifanaaz7825
    @shifanaaz7825 4 หลายเดือนก่อน

    Apse baat krni h please reply me???

  • @vision78678
    @vision78678 4 หลายเดือนก่อน +1

    وسیلہ سے مراد زریعہ ہے ۔۔ہر وہ زریعہ جو خلاف عقیدہ نہ ہو۔۔۔انبیاء اولیاء جاندار بے جان ملایکہ کتب عبادات حتی کہ اپنی نیکیاں اور نیت۔۔۔۔سب کو بارگاہ رب العزت میں پیش کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔تابوت سکینہ میں انبیاء کی نشانیاں بھی باعث وسیلہ تھیں۔۔۔۔مولا علی رضی اللہ عنہ بھی وسیلہ ہیں
    یاد رہے مفتی کامران بھی اصلاح کرتے کرتے خود قابل اصلاح ہو چکا😂۔۔۔ اللہ وسیلے کا محتاج نہیں۔۔۔۔وحدہ لاشریک ہے۔۔۔لیکن انسان ہر حال میں وسیلوں کا محتاج ہے ۔۔۔۔جیسے قرآن نبی کریم ﷺ وسیلہ ہی تو ہیں جنکی پیروی اور جنکی برکت ہمارے لیے ضروری ہے ۔۔
    بت برست جس وسیلے کو پکڑتے ہیں اس میں وہ اللہ کو نعوذ باللہ ان بتوں کے ساتھ منسوب کرتے ہیں جیسے اللہ کا کام انکے بغیر کامل نہیں۔۔۔۔پیر پکڑنا وسیلہ ہے لیکن اللہ پیر کا محتاج نہیں۔۔۔یہی وجہ ہے کہ جسکو جہاں سے فیض ملے وہ اسی کو پیر بناتا ہے اور دینی فایدہ حاصل کرتا ہے ۔۔۔جو نہیں بناتا وہ جہلمی کذاب بن جاتا ہے ۔

    • @AbdulRehman-fy2oz
      @AbdulRehman-fy2oz 3 หลายเดือนก่อน

      یہ سوچ ہے آپ جناب کی اللہ رب العزت کو سب کچھ پتا ہے بس آپ کے عمل سے آپ کے حقیقی ایمان کے ذریعے آپ پرکھنا چاہتا ہے ۔بیماری میں خوشی میں ۔ مال کی تنگی میں آپ کے اعمال کیسے ہیں ۔ اس حالت میں اگر آپ اللہ رب العزت کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں تو کامیاب ہیں ۔ اور کسی بھی ذات کو درمیان میں لائے تو ناکام ہیں کامیابی یہ ہے کہ اللہ کا بندہ جنت میں داخل ہو جائے ۔ تو کامیاب ہو گیا ۔ صحابہ رضی اللہ عنہ کو بشارت دی ہے جنت کی اللہ رب العزت نے تو بس عمل صالح کی توفیق سے ۔

  • @alummah329
    @alummah329 4 หลายเดือนก่อน

    Sir , Wasile se maqsud Nabi s.a.w ko lesakte he ? Q k Nabi s.a.w se maqsud mission of Prophet s.a.w hi h. Aur usiko jihad fi sabilillah bhi kahajata h. 🇮🇳

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 4 หลายเดือนก่อน +2

    ذرا علماء یہ تو بتائیں ساری قرآنی اور مسنون دعائیں بے غیر وسیلہ کے کیوں تعلیم دی گئیں؟

  • @SuhailSaeedmadni-bn9jg
    @SuhailSaeedmadni-bn9jg 4 หลายเดือนก่อน

    Ashkhaas ka waseela paish karnay walon ka hukum Bhi bayan karden Kiya wo mushrika hoga?

  • @abrarbhatti159
    @abrarbhatti159 4 หลายเดือนก่อน

    بلکہ انبیاء کس کا وسیلہ لیتے تھے؟؟،

  • @Peaceforall-f5o
    @Peaceforall-f5o 4 หลายเดือนก่อน

    MIRZA v nabi k waseela ko jaij samjhta h ..
    Hadees ki buniyad par Quranic tauhid me mirza v tik nahi saka ..

  • @mistermalak9863
    @mistermalak9863 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ تعالٰی، مفتی صاحب کی وسیلہ کے متعلق گفتگو ہمیشہ کی طرح مدلل اور اقرب الالحق ھے، لیکن میرا کمنٹ (اہلسنت) کے لفظ پر ھے، کہ مفتی صاحب نے فرمایا کہ ایک مخصوص طبقہ کے لیئے (اہلسنت) کا لفظ نہ بولیں۔۔۔
    کچھ روز قبل میں نے بھی مفتی قاسم عطاری کے ایک کلپ پر یہی کمنٹ کیا تھا، اہلسنت کے متعلق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    *امیر اہلسنت اور امام اہلسنت؟*
    اور اوپر سے ستم یہ ان جیسے سینکڑوں، ہزاروں، اس پرائمری پاس کے مرید ہیں، اور اسے (امیر اہلسنت) بھی مانتے ہیں۔۔۔
    اور وہ بندہ ایسا ھے کہ جسے خود، اور اسکے (سب) ماننے والوں کو (اہلسنت) کے مطلب کا ھی نہیں پتہ !
    پوری دنیا میں جتنے بھی مسلمان ہیں۔۔۔ ان میں سے شیعہ کو نکال کر۔ باقی ساری دنیا کے مسلمان، (اہلسنت) ہیں !
    کیا وہ پرائمری پاس ساری دنیا کے (اہلسنت) کا امیر ھے؟ یہ بیچارہ تو سارے بریلویوں کا بھی امیر نہیں ھے !
    کسی کو (امیر اہلسنت) اور کسی کو (امام اہلسنت) بنا کر بیٹھے ھوئے ہیں یہ کم علم اور لا علم لوگ۔۔۔ !

  • @naeembappaa6423
    @naeembappaa6423 4 หลายเดือนก่อน

    Ye kise ne hawale daale hai isko hal kariye Baat bilkul sahi kahe hai

  • @SajidafarooqSajida
    @SajidafarooqSajida 4 หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم ۔
    مفتی صاحب وسیلہ سے مراد اللہ تعالٰی کا قرب ھے اور آ گے آ یت کے اگلے حصے میں ھی اس کا حصول جھاد فی سبیل اللہ ھے ۔ آ پ نے عمل صالح بتا کر اصل معنی کو چھپا دیا۔ مفسرین کا سہارا لے لیا۔ایک طرف آ پ مفسرین کا بڑا اچھی طرح آپریشن کرتے نظر آ تے ھیں۔
    وضاحت فرما دیں ۔یہ کہہ کر بات نہ چھوڑ دینا کہ جس کو اچھا نہ لگے وہ نہ سنے۔ میں آ پکے سارے لیکچر سنتا ھوں اور آ گے آ پ کا شاگرد رشید بن کر لوگوں کو سناتا ھوں۔
    جزاک اللہ ۔مجھے آ پکے جواب کا انتظار رھے گا۔

  • @rafiqkhak384
    @rafiqkhak384 4 หลายเดือนก่อน

    وسیلہ کے مجموعی تصور سے اشخاص کو نکال دیا جاۓ تو اعمال صالحہ بھی بے معنی ہو جاتا ھے کیونکہ ہدایت کے لیے انبیاء اور صالحین کے وسیلہ کو نکال دیں تو اعمال کا بھی اعتبار نہیں رہتا۔

    • @TheSabahat
      @TheSabahat 3 หลายเดือนก่อน

      انبیاء کرام علیہ الصلاۃ والسلام کے طریقے اور اعمال وسیلہ ہیں اللہ کے قرب کو حاصل کرنے کے لئے۔

    • @muhammadkhuramjaved4072
      @muhammadkhuramjaved4072 2 หลายเดือนก่อน

      او بھائی ہدایت کے لئے اللہ نے انبیاء کرام علیہم السلام کے ساتھ کتابیں نازل کی ہیں.
      انبیاء کی تو گارنٹی ہے. لیکن صالحین وہ بھی آج کل میں مسئلہ ہے
      اور وہ یہ کہ ہر فرقے کا اپنا پیمانہ ہے جسے استعمال کرکے وہ اپنے فرقے کے بندے کو صالح اور دیگر فرقہ کے لوگوں فاسق فاجر اور پتا نہیں کیا کیا بنا دیتے ہیں
      پھر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں. ان میں سے ایک بھی چیز صالح یا پیر نہیں تھے بلکہ کتاب اللہ اور اہل بیت (اور ایک اور روایت کے مطابق سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم)
      تو صالحین کو آپ کہیں سے بھی نہیں فٹ کرسکتے اس آیت سے
      اور اس ویڈیو میں شخصیات سے مراد انبیاء کرام علیہم السلام نہیں بلکہ آج کل کے تھوک کے بھاؤ ملنے والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی گمراہی کے ساتھ ساتھ اپنے اندھے عقیدت مندوں کی گمراہی پر بھی کمر کسی ہوئی ہے

  • @a.m.9357
    @a.m.9357 4 หลายเดือนก่อน

    Yeh jo janab interview lete hai inn ko Ahle Sunnat ke saat qira hai. Har waqt Ahle Sunnat ko hi pesh karte hai. Aj mufti sahab ne hi unn ko correction kar diya.

  • @ishtiaqahmed7254
    @ishtiaqahmed7254 2 หลายเดือนก่อน

    Waseela quran ki arbi Hy es k maani qurb or allo Ka qurb Allah ki ebadst khusho wa khuzoo Ker k Allah Ka qurb hasil kro
    Ise lei ham Allah k rasool k lye dua Kerry Hain azan k dua main Kathy Hain nil waseela Wal fazeelta. Yani ay Allah to Muhammad KO wo Mahmood or apna qurb at ferma
    Urdo Ka waseela lafz k maani zerya Hy urdo arabi main fark kerna hoga

  • @imandarvlogs5110
    @imandarvlogs5110 4 หลายเดือนก่อน

    ALLAH TAK PAHUCHAYA JANA KISKE BAS KI BAAT HAI
    Ab BOLO MUJDDIDO KI PAERWI KARNE KA HUKM IS AAYAT ME
    ALLAH NE HAME NAHI DIYA HAI,,KYA,,
    KI AE IMAN WALO ALLAH TAK PAHUCHNE KA WASILA YANI KOI ZARIYA TALASH KARO
    AB BHI KYA IS AAYAT ME HAME APNE WALIYO KI PAERWI KARNE KA HUKM
    NAHI DIYA HAI,,KYA
    BATAO ZARA MUJHE
    ILME HAQ WALE KI PAERWI KARO
    YANI ALLAH NE WALIYON KI
    MADAD LENE KA HUKM DIYA
    HUAA HAI
    IS WASILE KI AAYATO KO PAKDKE TUM LOG ALLAH TAK AA SAKTE HO,,
    TAMMAM TAMMAM MUJDDIDO WALIYO SALIHIN KI PAERWI KARNE WALE HI
    ALLAH TAK PAHUCH SAKTE HAI,,
    YE BAAT QURAN AUR HADIS SE SABIT HAI
    SABUT CHAHIYE TUMKO TO DALIL MANGO
    NEXT CAMENT ME DALIL BHI DETA HU
    YANI BINA TEHKIK KE TUM LOG
    ALLAH TAK PAHUCH KE TO DIKHAO ZARA MUJHE
    AUR TEHKIK TO ALLAH WALE HI KARKE DIKHA DENGE,,TUMKO
    AAM LOGO KO DINE ISLAM KI HAKIKAT PATA BHI NAHI,,HAI
    ISILIYE ALLAH TAK JANE KE LIYE ALLAH KE WALIYO KI PAERWI KARO
    YAHI KAAM KARNE SE SIDHE RASTE PE TUM LOG AAOGE
    AB ASLI MUJDDIDO KI PEHCHAN HASIL KARO
    AUR ALLAH KE WALIYO KI MADAD LENE JAO,,
    WALI KO SAMJHNE KE LIYE
    AB KAHOGE KI WALIYO KI PAERWI KESE KARE
    KYUNKI AAJKE DUOR ME WALIYO KI TADAD TO BAHUT HI KAM HAI,,
    TO FIR ALLAH KI BARGAH ME DUAAYE KARO
    KI AE ALLAH
    HAME APNE WALIYO SE MILA DE
    TAKI HAMKO BHI SAHI ILME HAQ HASIL HO JAYE
    AUR TERA KURB HAMKO BHI NASIB HO JAYE
    AB BOLO KYA KEHNA HAI TUMHE ISKE BARE ME JAWAB DEKE HI JANA BHAGNA MAT AB HAQ BAAT SAMJH ME AANE KE BAD BHI

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp 4 หลายเดือนก่อน

      Khaali bartan ki zyaada aawaaz 😂

  • @faridahmad2013
    @faridahmad2013 4 หลายเดือนก่อน

    اب تو تصوف والے یہ کہتے ھیں کہ سارے صوفی سلسلے حضرت علی سے چلے سوائے ایک کے۔۔۔باقی سب صحابہ کو تقریباً نکال دیا

  • @mdnajeebullah3218
    @mdnajeebullah3218 3 หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب ! شاہ ولی اللہ دہلوی نے حجتہ اللہ بالغہ میں کہا ہے کہ نیک روحیں ملا اعلیٰ میں شا مل ہو جا تی ہیں ۔اس سلسلہ میں آپ کی کیا تحقیق ہے ؟

  • @raziahmad3213
    @raziahmad3213 4 หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب اگر اس آ یت کو
    کونوا مع الصادقین والی آ یت سے جوڑ کر دیکھا جائے تو کچھ بات بن سکتی ہے ؟

  • @abrarbhatti159
    @abrarbhatti159 4 หลายเดือนก่อน

    پیر نے کس کا وسیلہ لیا تھا؟؟؟

  • @sharifahmed9383
    @sharifahmed9383 4 หลายเดือนก่อน +1

    جب ہم اذان کے جواب میں دعا پڑھتے ہیں تو اس میں ہم پڑھتے ہیں (اے اللہ اس اذان اور اس کے جواب میں کھڑے ہونے والی نماز کے رب تو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ اور فضیلت اور بلند درجات عطا فرما اور انہیں مقام محمود کے اُس درجے پر پہنچا دے جن کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے۔ اور قیامت والے دن حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمانا- بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا)اس میں وسیلے سے کیا مراد ہے؟

    • @TheSabahat
      @TheSabahat 3 หลายเดือนก่อน

      یہ وسیلہ جنت الفردوس کا اعلی ترین مقام ہے۔ جو کہ اللہ جل جلالہ کے سب سے زیادہ قریب ہے۔ واللہ اعلم

  • @balalahmedazad4019
    @balalahmedazad4019 4 หลายเดือนก่อน

    Assalamu alaikum
    Mufti sahb aap ka WhatsApp number mil sakta hai

  • @ZahidAslamZahidAslam-xc1mn
    @ZahidAslamZahidAslam-xc1mn 4 หลายเดือนก่อน +2

    آپ عام حکم کو زبردستی خاص کر رہے ہیں ایمان عمل صالح کے وسیلہ ہونے میں شک نہی مگر صرف یہی مراد ہے یہ آیت سے کسی طور ثابت نہی ہوتا

    • @unbiased_hossayn
      @unbiased_hossayn 4 หลายเดือนก่อน

      نیک اعمال کا وسیلہ تو اسی آیت میں ثابت بھی ھے کہ آگے جہاد کا ذکر ھے اور عقلی لحاظ سے بھی یہی مفہوم مضبوط ھے آپ شخصی وسیلہ کے لئے آپ کے پاس کیا دلیل ھے؟؟

  • @abroazhar
    @abroazhar 4 หลายเดือนก่อน

    @6:50 *"Shia Sahaba ki Qabool Nahi Karte"*
    Ye Inho ne Yaha buhut bara Bhand Mara hai...k
    Shia Sahaba ki Hadith Qabool Nahi karte...
    (bulke tuhmat lagayi hai, aur muashre me FASAD phelane ki koshish ki hai
    aur Quran kehta Fasad Qatal se bara gunah hai)
    .
    Shion ki Ahadith ki Kitaben utha kar Sanaden check karlen..
    k kitne sahaba se ja milti hain...
    aur wese bhi sahaba ka daur short tha... (yani Imam Ali Hassan o Hussain k daur tk)
    jubke shia k 12 Imam k Aqwal unke liye Hujjat hain... (aur ye daur 12th Imam Mahdi k pedaish yani 260 hijri tk jata... aur unho ne bhi Parda Ghaib-e-Kubra me jane se pehle 70 sal dunya me guzare.. yani 329 tk to Imam se rabta tha...is liye ziyda tar to unke pas jo Ahadith ka Zakheera hai wo yaqinan Imamon se hi hai...
    (aur yehi to unka ASAL MOQIF hai k "ALI KHALIFA BILA FASAL" hain... Nabi k bad Ali hain.. aur unke bad Hassan o Hussain aur unke bad tarteeb se 9 aur Imam... jese Nabi Farma gaye.. mere 12 Khalifa honge.... phir jo Asal Janasheen hoga to Deen bhi to Usi se liya jayega na?)
    per iska ye matlab nahi k unho ne Ashab se Ahadith li nahi.. ya maante nahi.. ye to jhoot hai!
    .
    aur her Imam ka Qol is tarah hota k wo jub farmate to bolte... k mere baba ne ye farmaya, k uske baba ne unse ye farmaya k unke baba ne unse ye farmaya... ... aur unke baba Imam Hussain se suna k Unho ne kaha k mene apne baba Imam Ali se suna k unho ne kaha k maine Rasool Akram se suna...
    ab ye Sanad ye esi ban jati k jis k beech me "aur koi" ata hi nahi... siwaye Rasool Akram k apne Ahlebait k ...
    .
    Dusri bat... main apke ek peeche video dekh kar aya...
    k "10 Muharam k hawale se jitni Ravayat ayi hain.. sub jhooti hain...
    "Gham wali bhi Rawafiz ne Ghari.. Jhooti hain.. Khushi wali bhi Nawasib ne ghari .. Jhooti hain... *Albaatta Sanaden Sub ki Durust hain.*"
    ab dekhen... Sanaden Durust hone k bawajood bhi ap kai ahadith ko nahi maante... to phir Ilzam Shia per kyon k wo Ashab ki nahi maante..
    ap bhi to nahi man rahe...
    bulke Host ne khud @12:12 isi topic per sawal bhi kar liya...
    aur ap ne jawab diya.. "RAVAYAT KO HAL KARNA BUHUT ZAROORI HAI"...
    yani apne per ayi to phir ap CALCULATION me lag gaye.. k ab HAL kese karen???
    baqi Ilzam lagane me der nahi ki...
    maybe Shia ne bhi ye RAVAYAT KO HAL karne wala maamle pehle hi karliya ho...
    aur nateeje per pohnche hon k konsi leni hai aur konsi nahi leni...
    (baqi is video me aur 10 muhrram wali video me.. aur Hadith k Matan o Sanad wali video me ap KHUD ETRAF kar chuke...k baz auqat SANAD THEEK HOTI PHIR BHI HADITH GHALT HOTI..
    .
    .

    • @abroazhar
      @abroazhar 4 หลายเดือนก่อน

      @5:49... "sb se pehle Ahle Tashiyo" ne tafseer qaim ki thi..."
      is bat ko bhi apko clear karna hoga...
      Jhooti Baat hone per Allah k Huzoor ap Jawabdeh hain...
      k Deen k Alim hote hue.. Quran k hawale se bat discuss karte hue..
      ap apni taraf se kuch bol rahe... jis ki daleel aur suboot bhi apke pas kuch nahi...
      (maybe Niyat me Intishar pehlana ho)
      .
      aj ka zamana kafi asan hogaya...
      kai Shia Tafasir Online maujood hain ab.. kuch k naam bata deta on
      Tafseer Namoona... Balaghal Quran (Tafseer Kauthar) (android apps me bhi available hain.)
      (aur misbahulqurantrust website per apko pdf me kai dusri bhi mil jayengi...)
      abhi ja kar check karlen...
      Kitno ne iski tafseer is hawale se ki hai k is se murad Shakhsi Waseela hai..
      .
      ap me se kai sust log honge jo kabhi jakar check nahi karenge...
      is liye.. Tafseer Namoona se is ayat ki Tafseer me pesh kar deta hon..
      .
      اس آیت میں روئے سخن اہل ایمان کی طرف ہے اور نجات کے لئے انھیں تین حکم دیئے گئے ہیں پہلے فرمایا گیا ہے ۔
      اے ایمان والو! تقویٰ اور پرہیزگاری اختیار کر(یَااٴَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ ) ۔
      اس کے بعد حکم دیا گیا ہے تقرب الہٰی کا وسیلہ اختیار کرو( وَابْتَغُوا إِلَیْہِ الْوَسِیلَةَ) آخر میں راہ خدا میں جہاد کا حکم دیا گیا ہے ( وَجَاہِدُوا فِی سَبِیلِہِ)ان سب احکام پر عمل کا نتیجہ ہو گا کہ تم نجات پا جاوٴ گے (لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُونَ) ۔
      اس آیت میں جس موضوع کو زیر بحث لایا جانا چاہئیے وہ اس میں اہل ایمان کو وسیلہ تلاش کرنے کے لئے دیا جانے والا حکم ہے ۔
      ” وسیلہ “ قرب حاصل کرنے کو کہتے ہیں یا اس چیز کو کہتے ہیں جو لگاوٴ اور رضا و رغبت سے دوسرا کا قرب حاصل کرنے کا باعث بنے لہٰذا آیت میں لفظ ”وسیلہ “ ایک وسیع مفہوم کو حامل ہے اس کے مفہوم میں ہر وہ کام اور چیز شامل ہے جو پر ور دگار کی بار گاہِ مقدس سے قریب ہونے کا باعث ہو اس میں اہم ترین خدا اور پیغمبر اکرم پر ایمان لانا او رجہاد کرنا، ،نیز نماز، زکوٰة،روزہ اور خانہ خدا کا حج ، اسی طرح صلہ رحمی، راہ خدا میں پنہاں ویا آشکار خرچ کرنا اور ایسا اچھا اور نیک کام اس کے مفہوم میں داخل ہے ہے جیسا کہ حضرت علی علیہ السلام نے نہج البلاغہ میں فرمایا ہے :
      ان افضل ماتو سل بہ المتوسلون الیٰ اللہ سبحانہ و تعالیٰ الایمان بہ و برسلہ والجھاد فی سبیلہ فانہ ذروة الاسلام، وکلمة الاخلاص فانھا الفطرة و اقام الصلوٰة فانھا الملة و ایتاء الزکوٰة فانھا فریضة واجبة و صوم شھر رمضان فانہ جنة من العقات وحج البیت و اعتمارہ فانھما ینتفیان و یرحضان الذنب، وصلة الرحم فانھا مثراة فی المال و مغساة فی الاجل، و صدقہ السر فانھا تکفر الخطینة و صدقة العلانیة فانھا تدفع میّة السوء و صنائع المعروف فانھا تقی مصارع الھوان۔
      یعنی بہترین چیز اجس کے ذریعے اور وسیلے سے تقرب ِ الہٰی حاصل ہو سکتا ہے وہ خدا اور اس کے پیغمبر پر ایمان لانا اور جہاد کرنا ہے کہ جو ہسارِ اسلام کی چوٹی ہے اسی طرح جملہٴ اخلاص ( لاالہ الااللہ ) کہ جو وہی فطرتِ توحید ہے اور نما ز قائم کرنا کہ جو آئین اسلام ہے اور زکوٰة کہ جو واجب فریضہ ہے او رماہ رمضان کے روزے کہ جو گناہ اور عذاب ِ خدا کے سامنے سپر ہیں اور حج و عمرہ کہ جو فقرو فاقہ اور پریشانی کو دور کرتے ہیں اور گناہوں کو دھو ڈالتے ہیں اور صلہ رحمی کہ جو مال و ثروت کو زیادہ اور زندگی کو طویل کرتا ہے اور مخفی طور پر خرچ کرنا کہ جو گناہوں کی تلافی کا باعث بنتا ہے اور ظاہری طور پر خرچ کرنا کہ جو ناگہانی اور بری موت کو دور کرتا ہے اور نیک کہ جو انسان کو ذلت و خواری کے گڑھے میں گرنے سے بچا تے ہیں ( سب تقرب الہٰی کا وسیلہ ہیں )
      یہ یاد وہانی ضروری ہے یہاں یہ مقصد ہر گز نہیں کہ کوئی چیز ذات ِ پیغمبر یا امام سے مستقل طور پر مانگی جائے بلکہ مراد اعمال ِ صالح بجا لانا ہے پیغمبر و امما کی پیروی کرنا ہے ،

    • @abroazhar
      @abroazhar 4 หลายเดือนก่อน

      @5:55 "Sufism Shiaism se Mutasir hue"
      baharhal ap behtar jante honge... hue k nahi hue..
      baqi ap zehn me rakhlen, Sufi aur Shia ek dusre k *Opposite* hai...
      bulke Ahlesunnat kuch na kuch Sufisim se mel melap rakhte hain... Shia bilkul bhi nahi..
      .
      Shia k Tauheed k Aqeede me Ap Allah ko dekh bhi nahi sakte.. na is dunya na Akhirat me...
      Sunni kehte.. Akhirat me dekh loge...
      Sufi to kehte... her chez khuda hai... poori kainat khud khuda hai... ek ek zarrar us khuda ka hissa hai.
      .
      Sufi me Rahbaniyat *Jaiz* hai..
      Sunni main (mujhe nahi maloom) maybe hota ho
      Shia me Rahbaniyat *HARAM* hai...
      phir dekh lo... kon Sufi se Qareeb hai. aur Mutasir hai..
      .
      _(Shia k mutalik ap ki study.. sirf apne abaoajdad se sirf sunni sunnayi had tk mehsoos hoti... aur abaojadad ne to hamesha firqewariyat me ghalt hi patti parhayi)_

    • @abroazhar
      @abroazhar 4 หลายเดือนก่อน

      @8:16... "Hazrat Ali ne khud farmaya Main Waseela Hon"
      baqi reh gayi ye bat...
      apko maloom hai... Imam Ali (alaih salam) ne ek bar ye bhi farmaya tha
      *"Main Awwal hon, Main Akhir hon... Main ye hon... Main wo hon...."* (aage k jumle me bhool gaya)
      Sawal karne wala banda preshan hogaya... ap kya keh rahe?
      phir khudi muskra kar bole...
      bhai "Awwal" se murad ye k ... Nabi per Iman lana wala Awwal main hon...
      "Akhir" se murad ye k ... Nabi ka Akhri Deedar karne wala main hon...
      waghera.......
      to baat samjhne ki hoti hai...
      .
      agar Moula Ali ne ye kaha bhi k Main Waseela Hon... to is sense me k ...
      *Moula ki Taleemat per Amal Kiya Jaye.*
      .
      Waseela ka Lughwi ek mana Angrzi me "MEDIUM" hota hai...(communicatoin bhi hoti hai to kisi medium se kisi waseele se hoti hai.. jese Wahi Jibrail k Waseele se ati thi)
      .
      agar main Computer chala raha hon to mujhe Electricity and Internat ka waseela chahiye..
      aur ager ap ko sunna hai to TH-cam aur apke channel ka waseela chahiye..
      aur mujhe agar apna Iman o Aqeeda dusrust karna hai to
      kisi Sahi Bande ka Waseela chahiye.. jis ki Taleemat se main khud ki Islah kar sakon aur Sahi Raah per la sakon...
      .
      ab Allah ka Kalam - Quran to yaqinan sub se Barra Waseela hai... jo sub se ooper aur pehla hai..
      uske Bad Nabi Akram (ﷺ) ki Ahadith/Sunnat ajati... per wo sub baten hume direct nahi mili... bulke ek lambi chain k zariye mili... phir Nabi ki taraf Jhooti Ahadith gharne wale bhi buhut peda hogaye... ap khud Hadith k Ustad hain to apko maloom ho ache se is Field me kitna MIXUP hai... Sahi o Ghalat k pata lagana jees.... impossible sa ban gaya..
      .
      ab ye khayal is waqt zehn me ata hai k... jhooti hadith gharne wale Nabi ki taraf to mansoob karte the..
      per zaroori nahi k wo Ali ki taraf bhi karen...(jub k Ali k dushman shuru k daur me buhut the)
      is liye... jo Qol o Ravayat Ali k tawassul se bayan ho k Nabi ne farmaya... to phir us me... Kazib hone ka khadshah (shayad) kam hojaye... is liye unho ne is hisab se bhi kaha ho k "main waseela hon"...
      khair..." Main Ilm Ka Shahar hon aur Ali uska Darwaza" ye to Nabi Akram (saww) khud farmaya kar gaye...

    • @abroazhar
      @abroazhar 4 หลายเดือนก่อน

      "Ya Ali Madad Jaiz ya Shirk"
      aur
      "Dua me Waseela ki Talash"
      per
      banda haqeer ne kuch Tehqeeq ki hai..
      aur mere page per akar ABOUT me jakar... Archive ka link khol kar parhi ja sakti...
      (comments me link me share nahi kar sakta...)

  • @syedminhajuddin6899
    @syedminhajuddin6899 4 หลายเดือนก่อน

    He is speaking his own persaption and self made persaption and thought's with out any reference his own beliefs hence his statement and comments are falsehood regectrd strongly and condemned strongly

    • @TheSabahat
      @TheSabahat 3 หลายเดือนก่อน

      قران کریم میں اللہ جل شانہ نے اسی ایت کے اگے جہاد فی سبیل اللہ کو وسیلہ قرار دیا ہے۔ اور ایک جگہ نماز اور صبر کے ذریعے سے مدد طلب کرنے کو کہا ہے۔ قران کریم اعمال صالحہ کے وسیلے کا قائل ہے۔ اشخاص کے وسیلے کے حوالے سے اپ ہی کوئی ثبوت قران سے پیش کر دیں؟